Pinned Tweet
صحابہ کرام کی بھی کیا مزے کی ذندگی تھی جب بھی پریشان ہوتے تو روحِ کائناتﷺ کا چہرہ دیکھنے مسجدِ نبوی کیطرف چل پڑتے۔
Abid Khan retweeted
انا للہ وانا الیہ راجعون
محمد ندیم کے انتقال کا سن کے بے حد دکھ ہوا اللہ تعالی ندیم کے لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے اور ندیم کو کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے . امین xitter.cf/zartajgulwazir/status/…
Abid Khan retweeted
ٹرینڈ الرٹ 🚨
آج شام 4 بجے یہ ٹرینڈ #قوم_کی_روح_عمران_خان ہوگا کیونکہ عمران خان اس وقت صرف عمران خان نہیں بلکہ کروڑوں لوگ قید ہیں۔ عمران خان ہر محب وطن پاکستانی کے دال میں دھڑکتا ہے
تیار ہیں آپ سب 🧐
Abid Khan retweeted
عمران خان کا ملک ریاض کے نام پیغام
ملک ریاض تمام ججز ، جنرلز ، صحافیوں سمیت تمام کے راز افشاں کریں کہ کس کس نے ان سے پیسے کھائے ہیں، علیمہ خان
@MalikRiaz_
Abid Khan retweeted
عمران احمد خان نیازی نے مذاکرات کال آف کر دیے
مذاکرات اب نہیں ہونگے
تیاری پکڑو
احتجاج ہونے جا رہے ہیں
Abid Khan retweeted
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
#FreeImranKhan !!!
Abid Khan retweeted
He is the last hope of his nation!
#TheEraOfImranKhan
Abid Khan retweeted
میں عمران خان کے چاہنے والے تمام کارکنان کو بتانا چاہتی ہوں کہ میں ذاتی طور پر بہت سی باتوں کی گواہ ہوں اور میں سمجھتی ہوں کہ بشری بیگم سے زیادہ عمران خان کا خیر خواہ اور وفادار کوئی نہیں ہے.
دلیر آدمی مصیبت میں مسکراتا ہے، مصیبت سے طاقت جمع کرتا ہے، اور غور و فکر سے بہادر بنتا ہے۔
#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
Abid Khan retweeted
🚨فیصلہ سننے کے دوران عمران خان مسکراتے رہے۔ چہرے پے کوئی ٹینشن نہیں۔ بلکل Relaxed تھے۔۔
Abid Khan retweeted
مجھے فخر ہے میرے لیڈر کو سزا اپنے نبی سے محبت کی وجہ سے ملی،
شرم سے وہ ڈوب مریں جنکی کرپشن کی داستانیں اسکول کے بچے بھی جانتے ہیں،
عمران خان بہت جلد عدالتوں میں اپیل دائر کر کے غیر قانونی سزاؤں پر سرخرو ہوکر اڈیالہ سے نکلینگے،
حقیقی آزادی لیکر رئینگے۔
Abid Khan retweeted
پہلے عمران خان کو بری کرنے کی خبر چلوائی گئی اور اسکے فوری بعد سزا سنانے والی خبر چلائی گئی، اسکا مطلب ہے جج صاحب کے ساتھ ساتھ کرنل صاحب نے ٹی وی چینلز کو بھی فیصلے کی دونوں کاپیاں بھیجی تھیں؟
#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
واٹس ایپ ہدایات: صحافیوں کو ہدایت دی گئی ہیں آپ نے یہ بتانا ہے کہ عمران خان فیصلہ سُنتے وقت بہت گھبرا رہے تھے۔۔۔!!!
#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
@KaliwalYam
@TeamiPians
@hanif_malkani
@pagli__dewanii
جو عدت جیسے مکروہ کیس سے نہیں ٹوٹا ،اسے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے بنائی گئی یونیورسٹی کے کیس میں سزا پر توڑنے کا سوچنے والوں سے بڑا احمق کون ہوگا ؟
#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
Abid Khan retweeted
پھیلا دیں ہر جگہ 🛑
جو فیصلہ آج سنایا گیا اس کو لفافہ صحافیوں اور ٹاوٹس کو کل کیسے پتہ تھا؟
#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
جرم کیا تھا؟ قوم کے بچوں کیلئے القادر یونیورسٹی بنائی تھی جہاں قوم کے بچوں کو سیرت النبی ﷺ اور ان کیساتھ سائنس و ٹیکنالوجی پڑھائی جاتی ہے۔! #رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
@TeamPakPower
@TeamiPians
@pagli__dewanii
@hanif_malkani
Abid Khan retweeted
اربوں کی منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف اورانکے بیٹے بے گناہ قرار ووٹ چوری کر کے حکومت بھی بنا لی
سیرت النبی ﷺ کی تعلیم کے لئیے القادر یونیورسٹی بنانے پر عمران خان ان کی اہلیہ کے خلاف کیس جیل میں بند کارکنان شہید کر دیئے گئے-























