
Served as Spokesperson to @ImranKhanPTI Former Information Minister Punjab, Former Spokesperson to CM Punjab and GoP #PTI #ReleaseImranKhan #Insafian
Lahore, Pakistan
Joined May 2016
- Tweets11.8K
- Following99
- Followers189K
- Likes1.7K
Pinned Tweet
یہ تمام ٹویٹس اس بات کا ثبوت ہیں کہ 9 مئی کے بعد ہم کن مشکلات سے گزرے. ان تمام واقعات سے عمران خان مسلسل آگاہ تھے اور انہوں نے ہماری روپوشی کے دوران مسلسل ہمارا حوصلہ بڑھایا کیونکہ وہ ہمارے خلوص اور پارٹی سے وفاداری سے آگاہ تھے. ہم نے عمران خان سے وفاداری کی بھاری قیمت چکائی ہے. اپنے بچوں کی صحت سے لے کے کاروبار میں اربوں کا نقصان برداشت کیا ہے لیکن ہمارا ایمان تو تب بھی متزلزل نہ ہوا تو آج چند سازشیوں کی سازشوں سے بھی نہیں ہوگا. انشاءاللہ عمران خان اور بشری بیگم کی رہائی تک ہم اپنی آواز اٹھاتے رہیں گے
Musarrat Cheema retweeted
Remarkable courage & resilience! 🫡
I pray no mother ever has to endure such an ordeal. May justice prevail, & may her daughter return home safely.
@ShireenMazari1
عمران خان ایک نظریئے کا نام ہے. عمران خان نے تمام آسائشوں کو چھوڑ کر اپنی پوری زندگی اس قوم کی خدمت کے لئے وقف کی. اج بھی وہ قوم کے بہتر مستقبل کے لئے پابند سلاسل ہیں مگر جس بہادری اور دلیری سے وہ پر آزمائش کا مقابلہ کر رہے اسکی مثال نہیں ملتی. اج انکی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہوں اور اللہ سے دعا کرتی ہوں کہ انہیں جلد از جلد رہائی نصیب فرمائے.
Musarrat Cheema retweeted
مسرت جمشیدچیمہ کے ہینڈ میڈ ڈریسسز کی دلکش نمائش - ایسے منفرد ڈریس جو آپ کے سوا کوئی دوسرا نہ پہنے
#MusarratJamshaidCheema #HandmadeDresses #UniqueDesigns #PakistaniFashion #DesignerDresses #FashionShow #MJExhibition
@MusarratCheema
سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی ضمانت منظور کرلی۔ دونوں کی رہائی پر مبارکباد پیش کرتی ہوں. اس موقع پر محترمہ شیریں مزاری صاحبہ کو بھی مبارکباد پیش کرتی ہوں جنہوں نے مشکل اور آزمائش کے وقت میں جس حوصلے، استقامت اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا، وہ قابلِ تحسین ہے.
Musarrat Cheema retweeted
ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کو ضمانت ملنے پر ڈاکٹر شیریں مزاری کا پہلا ردعمل آبدیدہ ہو گئیں
پمز ہسپتال میں آگ لگنے سے 15 نومولود بچوں کی جانوں کے ضیاع پر دل بہت اداس ہے. اللہ پاک بچوں کے اہل خانہ کو یہ سانحہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے اور بچوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. اس سانحے کی فوری تحقیقات ہونی چاہیے اور ذمہ داران کا تعین کر کے انہیں سزا دی جانی چاہیے.
میاں محمود الرشید صاحب بزرگ سیاستدان ہیں جو کہ تقریباً چار سال سے ناحق قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، آج اچانک طبعیت ناسازی کے بعد انہیں ہسپتال لایا گیا اور آپریشن کے بعد ہسپتال میں مناسب دیکھ بھال کی بجائے فوری طور پر جیل منتقل کر دیا گیا. یہ نہایت ہی افسوسناک ہے. اللہ سے دعا یے کہ انکی مشکلات آسان فرمائے اور جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
Musarrat Cheema retweeted
I am a very worried mother and this is a statement of concern about medical facilities at Adiala Jail, from the family of Imaan Zainab Mazari-Hazir and Hadi Ali Chatta.
Musarrat Cheema retweeted
I miss my children & as a mother I am in pain, bec I know my children are suffering a grave injustice thru a farcical trial. But I pray all those responsible for this injustice dont go thru this pain of having their children suffer. Allah is all seeing.
Tonight @ImaanZHazir & @AdvHadiali complete 213 days of incarceration - so into their 8th month - thru sham trial & illegal conviction order. No justice for my children, only vengeance Which never seems to be satiated. Only kids of privileged get speedy “justice” be it for alleged corruption @CMShehbaz or actual murder Justice Asif’s son.
Musarrat Cheema retweeted
مائیں، بہنیں اور بیٹیاں تو سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ ان کی آنکھوں میں آنسو ہوں تو سر پر ہاتھ رکھنا چاہیے، حوصلہ دینا چاہیے اور بڑاپن کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ یوں بہنوں اور بیٹیوں کو رُلا کر آخر بددعاؤں کے سوا کیا حاصل ہوگا؟ ان کی دعائیں لیں، بددعائیں نہیں۔
Musarrat Cheema retweeted
The anguish of the sisters stands as a testament to the persistent injustice and political persecution facing Imran Khan.
#StopTortureOnNationalHero
حکومت نے عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑا دی ہیں اور عمران خان کو واپس اڈیالہ منتقل کر دیا یے. حکومت تھوڑا سا تو بھرم رکھے کہ یہ ایک نارمل ملک یے اور یہ آئین اور قانون کے مطابق چلے گا. مگر اس وقت جنگل کا قانون یے آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں. عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنا نارملائز کر دیا گیا یے.
عمران خان کو عدالتی احکامات کے بعد شفا ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے. پوری قوم سے عمران خان کی صحتیابی کے لئے خصوصی دعاؤں کی اپیل ہے. ہمارے لئے سب سے اہم عمران خان کی صحت اور زندگی یے انہیں ہسپتال میں بہترین طبی سہولیات ملنی چاہیے. اللہ پاک عمران خان کو اپنے حفظ ایمان میں رکھے اور مکمل صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین

































