ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq (@m_uh57) header
ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq (@m_uh57) profile picture

we are good lawyers about our mistakes and good judges about other's mistakes.

Pakistan
Joined March 2014
Photo by ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq (@m_uh57)Photo by ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq (@m_uh57)Photo by ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq (@m_uh57)Photo by ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq (@m_uh57)Photo by ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq (@m_uh57)Photo by ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq (@m_uh57)
مسلم لیگ نون یو ٹرن لیتے لیتے اسی جگہ پہنچ گئی ہے جہاں سے اس نے ایک جرنیل کی انگلی پکڑ کر اپنے سیاسی سفر کا آغاز کیا تھا
1
44
ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq retweeted
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خطاب سے خوف کھانے والوں کو سوچنا چاہیے کہ آخر ان کے پاس دلیل کا جواب کیوں نہیں؟ #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
26
1
32
439
ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq retweeted
وسیم بادامی بھی شرما رھا ہے کہ غوری صاحب تو دھوتی کھول رہا ہے ن لیگیوں کی #MaulanaFazlUrRehman جرمِ فریادپہ کس کس کوسزادوگےمیاں؟ اورکیاہرشخص کومحفل سےاٹھادوگےمیاں ؟#وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
2
6
95
ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq retweeted
ہیلو مریم نواز ! @MaryamNSharif آج آپکی طرف سے اپنے گریٹ مہمان قائد قافلہ حریت مولانا فضل الرحمان صاحب کی میزبانی کا شکریہ ۔ #سندھ_مولانا_کےسنگ #سرکاری_ٹرولز_دفن #محافظ_وطن_مولانا #سندھ_کافیصلہ_مولانا #قبائلی_عوام_مانگے_امن
6
45
1
65
1,068
ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq retweeted
قائدِ جمعیت کی آواز کو روکنے کے لیے راستے بند کیے جاسکتے ہیں، مگر ان کے نظریے سے وابستہ لوگوں کے حوصلے نہیں توڑے جاسکتے۔ #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
1
29
24
549
ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq retweeted
ہم نے کسی طاقتور کی غلامی کوقبول نہیں کیا ہم نے اپنی ساری زندگی وطن سے وفاداری اور قربانی کی ہے ⁧#وکلاء_مولانا_کےسنگ⁩ ⁧#محاصرہ_ختم_کرو⁩ ⁧#ایک_مولوی_سےڈرگئے⁩ ⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁧#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو⁩
12
10
165
ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq retweeted
مولانا نے پنجاب میں گھس کر سارا نظام ہلا کر رکھ دیا۔ #وکلاء_مولانا_کےسنگ⁩ ⁧#محاصرہ_ختم_کرو⁩ ⁧#ایک_مولوی_سےڈرگئے⁩ ⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁧#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو⁩
3
5
90
ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq retweeted
آپ کو جرآت تو مولانا کو گرفتار کرکے ان شاءاللہ ہر گھر سے مولانا نکلے گا۔ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر لیڈر اپوزیشن میر یونس عزیز زہری ⁧#وکلاء_مولانا_کےسنگ⁩ ⁧#محاصرہ_ختم_کرو⁩ ⁧#ایک_مولوی_سےڈرگئے⁩ ⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁧#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو⁩
44
2
80
717
ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq retweeted
پہلے ہم ترجمان جے یو آئی کو اتنا نہیں سنتے تھے جتنا @iHafizHamdullah کو سنتے تھے۔ کیونکہ ترجمان جے یو آئی ہمیشہ حکمت اور تدبر کے ساتھ گفتگو کرتے تھے۔ لیکن جب سے ان بے ضمیر حکمرانوں نے دوغلے پن اور احسان فراموشی کا مظاہرہ شروع کیا ہے تو @AslamGhauriJUI بھی اب بے حس حکمرانوں کے حاشیہ برداروں کو انہی کی زبان میں جواب دے رہے ہیں۔ اب وہ ایسے دوٹوک انداز میں بات کرتے ہیں کہ مخالفین کے لیے جواب دینا مشکل ہوجاتا ہے💪 اور ان کی باتیں سن کر مخالفین کے تن بدن میں آگ لگ جاتی ہے 🔥 Well Done Sir 🫡 #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
23
47
1,025
ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq retweeted
سن لو! قائدِ جمعیت کو راستوں کی بندش سے نہیں روکا جاسکتا۔ نظریے قید نہیں ہوتے، آوازیں محاصروں کی محتاج نہیں ہوتیں اور حق کی بات اپنا راستہ خود بناتی ہے۔ #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
1
44
1
49
502
ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq retweeted
اپ لوگوں کا خیال ہے میں غلط تو نہیں کررہا جواب دینا آج مولانا جیت گئے ، ان کا خطاب بھی ہوگیا اور بھرپور کوریج بھی مل گئی، یہی سیاسی جیت ہے۔ الحمداللہ #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
1
29
29
324
ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq retweeted
یہ @GovtofPunjabPK کیطرف سے پنجاب کے مدارس کو دیا جانے والا حلف نامہ ہے۔ جس کے مطابق اب ایک مدرسے کا کوئی طالب علم اور استاد ملکی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکتا۔ اگر وہ ایسا کرے گا تو اس ادارے کا مہتمم، پرنسپل مجرم ہو گا۔ لیکن🤔 یہ پابندی لگانے والے ایک آزاد انسان سے اس کا وہ حق کیسے چھین سکتے ہیں کہ جو اس کو ملکی آئین نے دیا ہے ؟ پاکستان کے آئین کے مطابق کوئی بھی پاکستانی شہری، ماسوائے سرکاری اداروں کے ملازم کے ملکی سیاست میں حصہ لینے کا حق رکھتا ہے ۔ سو اس آئینی حق کے تحت یہ حلف نامہ بذات خود غیر آئینی ٹھہرتا ہے اور بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے۔ #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
1
16
2
18
452
ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq retweeted
فی الحال ہم اکیلے چل رہے ہیں 2018 میں بھی ہم اکیلے چل رہے تھے جب ہم 14 ملین مارچ کر چکے تھے تو پھر اخر پر جا کر پی ڈی ایم بنا تھا۔ہم اپنی تحریک اکیلے چلا رہے ہیں۔جو ہمارے مقاصد ہیں صاف اور شفاف انتخابات کے لیے اور اس مہنگائی سے عوام کو ریلیف کے لیے۔ اج اپ کو پتہ ہے پنجاب میں اٹا 185 روپے کلو فروخت ہوا ہے۔اس پر کسی نے پروگرام کیا ہے۔کراچی میں 200 روپے کلو اٹا ہے اس پر کسی نے کوئی پروگرام کیا۔کراچی میں اجتماعی خودکشیاں ہو رہی ہیں ایک تعلیم یافتہ ڈاکٹر صاحب نے اپنی فیملی کے ساتھ خودکشی کی ۔کیا اس پر کوئی پروگرام ہوا۔ملتان میں ایک باپ کے پاس اپنے بیٹے کو دفنانے کے لیے پیسے نہیں تھے اور وہ اپنے بیٹے کی بے گور و کفن لاش لے کر قبرستان بیٹھا رہا۔ کیا اس پر کوئی پروگرام ہوا۔نان ایشوز پر پروگرام کر کے عوام کے ریلیف کے حقیقی مسائل پر پردہ ڈالا جا رہا ہے۔ دیکھیں صوبوں کے متعلق جو فیصلہ ہے وہ یہاں ٹی وی چینلز پر میڈیا پرسنز نے تو نہیں کرنا ۔وہ تو ائین میں جو مروجہ طریقہ کار لکھا ہوا ہے یعنی اس کے لیے صوبائی اسمبلیاں قومی اسمبلی اور سینٹ موجود ہیں یہ بحث تو وہاں ہونی چاہیے۔اسی طرح جب ائینی طور پر سارے ائینی ادارے موجود ہیں تو پھر ریفرنڈم کی کیا ضرورت ہے ۔تو یہ سب وہ نان ایشوز ہیں جن کو اٹھا کر اصل عوامی مسائل سے توجہ ہٹائی جا رہی ہے۔ #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
6
69
5
117
1,702
ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq retweeted
مولانا فضل الرحمن صاحب پاکستان کے شہری ہیں۔ایک بہت بڑی سیاسی اور مذہبی پارٹی کے وہ لیڈر ہیں پارلیمنٹ میں اس وقت وہ ایم این اے ہیں قومی اور بین الاقوامی سطح پر ان کا نام مانا جاتا ہے۔اس ملک کے وہ بڑے عہدوں پر رہے ہیں۔45 لاکھ لوگ ان کی پارٹی کے الیکشن کمیشن اف پاکستان میں رجسٹر ہیں۔اب اتنی بڑی شخصیت کی سیکورٹی کرنے کی ذمہ داری تو گورنمنٹ کی بنتی ہےگورنمنٹ کیوں نہیں ان کو سیکیورٹی دیتی۔میری اپ کے پروگرام کے ذریعے یہ گزارش ہے کہ مولانا صاحب کی سکیورٹی کو فوری طور پر بحال کیا جائے۔ الحمدللہ ہمارے ساتھی سیکیورٹی کا بندوبست کرتے ہیں ۔ان کے پاس کوئی اسلحہ نہیں ہوتا ۔لیکن ان کا اپنا ایک طریقہ کار ہوتا ہے اور اس کے تحت وہ مولانا صاحب کی اور جلسہ گاہ کی حفاظت کرتے ہیں ۔لیکن یہ ذمہ داری حکومت کی ہے۔ حکومت کیوں نہیں اپنی ذمہ داری اٹھاتی ۔اگر خدانخواستہ کوئی واقعہ ہوا تو حکومت اس کی ذمہ دار ہوگی۔
58
3
105
1,430
ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq retweeted
لاہور ‘ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کا لاہور ہائیکورٹ بار سے ویڈیو لنک خطاب ‘ لاہور پولیس نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ کو حصار میں لیا ہوا ہے ‘ باہر جانے سے روکے رکا ہے #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
10
11
224
ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq retweeted
8
6
109
ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq retweeted
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو نظر بند کیا ہے تو وجوہات دینا ہوں گی لاہور ہائی کورٹ ⁧#وکلاء_مولانا_کےسنگ⁩ ⁧#محاصرہ_ختم_کرو⁩ ⁧#ایک_مولوی_سےڈرگئے⁩ ⁧#بزدل_پنجاب_حکومت⁩ ⁧#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو⁩
2
4
86
ɱαŋʒσσʀ ʋɭ ɦαq retweeted
رانا تنویر حسین صاحب کے شاید علم میں نہیں ہے۔مولانا صاحب کو تو ابھی پچھلے دنوں میں تھریٹ لیٹر ایا ہے۔اسعد محمود صاحب کو تھریٹ لیٹر ایا ہے۔ہمیں تو مہینے میں دو دفعہ تھریٹ لیٹر اتے ہیں۔2024 کا جب انتخاب ہو رہا تھا تو ہمیں تو کہا جاتا تھا۔کہ اپ جلسوں میں نہ جائیں عوام سے رابطہ نہ کریں اور لوگوں سے ووٹ نہ مانگیں۔ہمیں تو مستقل تھریٹ ہے اور ہمیں جو تھریٹ لیٹر بھجواتے ہیں وہ وزارت داخلہ ہی بھجواتی ہیں۔ اصل میں بات یہ ہےکہ اگر اپ نے حکومت پر تنقید کر دی اور کسی بھی مسئلے کی شفافیت پر سوال اٹھا دیا تو پھر اگے سے جواب دینے کی بجائے اس طرح کے بیانات انے شروع ہو جاتے ہیں کہ یہ جناب اپ نے کیا کر دیا اب تو جے یو ائی کو فکس کر دیا جائے گا فٹ کر دیا جائے گا اب جے یو ائی کی باری ہے۔ ہم حیران ہوتے ہیں کہ یہ ہیں ان کے جمہوری رویے اور چہرے۔ دیکھیں جی جے یو ائی پاکستان کی سب سے پرانی پارٹی ہے اس کا قیام 1919 میں ایا تھا اور پاکستان میں اس کے پہلے سربراہ حضرت مولانا شبیر احمد عثمانی صاحب تھے اور انہوں نے ہی پاکستان کا جھنڈا لہرایا تھا۔کہنے کی بات یہ ہے کہ جمیعت علماء اسلام ایک نظریاتی پارٹی ہے یہ کسی صرف ایک مسلک کی پارٹی نہیں ہے بلکہ یہ ایک سیاسی مذہبی پارٹی ہے ۔چونکہ یہ ایک بحیثیت سیاسی پارٹی ملک میں اگے بڑھ رہی ہے تو اس لیے بہت سے حلقے ایسے ہیں ان کو اس بات پر تکلیف ہوتی ہے۔قصور اور ملتان جلسے کے بعد سیاق و سباق سے ہٹ کر اس پر تنقید کی جا رہی ہے اور اسی طرح اب جب ہم نے سرگودہا میں جلسے کا اعلان کر دیا ہے تو سرگودھا میں ہماری پارٹی پر پچھلے ایک ماہ سے قیامت نازل کر دی گئی ہے۔سرگودہا میں ہمارے امیر کی فلور مل کو سیل کر دیا گیا ہے۔اس کے بینک اکاؤنٹ فریز کر دیے گئے۔ اس کے گھر کو گرانے کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ اور وہاں ہماری سرگودھا جماعت کے جنرل سیکرٹری کے شادی ہال کو سیل کر دیا گیا ہے۔تو اس طرح کی تو صورتحال ہے جس کا ہمیں سامنا ہے۔
2
83
12
155
2,342