Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq) header
Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq) profile picture

Broadcast journalist, currently with @roznamadunya. Previously worked with @Newsonepk.

Lahore paksitan
Joined April 2011
Photo by Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq)Photo by Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq)Photo by Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq)Photo by Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq)Photo by Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq)Photo by Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq)Photo by Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq)Photo by Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq)Photo by Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq)Photo by Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq)
الحمداللہ حرف بہ حرف میری ایکسکلوزیو نیوز دو روز بعد درست ثابت ہوئی @ImranKhanPTI @ajmaljami @roznamadunya @CMShehbaz @RaiShahnawaz
36
68
7
460
جسٹس خالد اسحاق طلبا و طالبات کی آواز بن گئے میڈیکل کالجز من مانی فیسیں وصول نہیں کرسکتے جسٹس خالد اسحاق کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں کی زیادہ سے زیادہ حد مقرر کرنے کا پی ایم ڈی سی کا اختیار قانونی قرار دے دیا لاہور ہائیکورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کو فیسوں کے تعین اور وصولی میں پی ایم ڈی سی کے قواعد و ضوابط کا پابند قرار دے دیا جسٹس خالد اسحاق نے نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں سے متعلق درخواستوں پر 28 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا عدالت نے نجی میڈیکل کالجز کی تینوں درخواستیں مسترد اور طلبہ کی 12 درخواستیں منظور کرلیں پی ایم ڈی سی کو نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں کی نگرانی اور زیادہ سے زیادہ حد مقرر کرنے کا قانونی اختیار حاصل ہے، جسٹس خالد اسحاق نجی میڈیکل کالجز طلبہ سے مقررہ حد سے زائد فیس وصول نہیں کرسکتے،فیصلہ اضافی وصول شدہ رقم واپس یا آئندہ فیس میں ایڈجسٹ کرنا ہوگی،فیصلہ پی ایم ڈی سی کے فیسوں سے متعلق تینوں نوٹیفکیشنز برقرار رکھنے کا حکم نجی میڈیکل کالجز کو فیسوں میں اضافے کا جواز اور آڈٹ شدہ مالی گوشوارے پی ایم ڈی سی کو فراہم کرنا ہوں گے، فیصلہ فیسوں کے تعین میں نجی میڈیکل کالجز کی کاروباری آزادی پی ایم ڈی سی کے قانونی ریگولیٹری اختیار سے بالاتر نہیں، فیصلہ اضافی فیسوں کی واپسی یا ایڈجسٹمنٹ سے متعلق طلبہ کے دعوے 30 ورکنگ دنوں میں نمٹانے کا حکم طلبہ کی جانب سے اضافی فیسوں کی واپسی یا ایڈجسٹمنٹ کے دعووں پر متعلقہ کالجز کو کارروائی کرنا ہوگی، فیصلہ طلبہ کو فیسوں سے متعلق شکایات اٹھانے پر انتقامی کارروائی کا نشانہ نہیں بنایا جاسکتا فیصلہ ،خلاف ورزی پر توہین عدالت کی کارروائی ہوسکتی ہے فیصلہ
2
9
60
3,210
صنم جاوید نے اپنے شوہر عتیق سے علیحدگی کا اعلان کردیا صنم جاوید خان کی جانب سے فیملی عدالت میں خلع کا دعویٰ دائر کردیا گیا
7
43
3
535
17,723
ایک اہم تقرری وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے برادرِ نسبتی اور کزن مصطفیٰ رمدے کو پاکستان سٹیٹ آئل کے بورڈ آف مینجمنٹ کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ تقرری تین سال کے لیے کی گئی ہے، وزارت توانائی کے پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ مصطفیٰ رمدے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی اہلیہ آمنہ رمدے کے بھائی ہیں۔ وہ سابق جسٹس سپریم کورٹ خلیل الرحمن رمدے کے صاحبزادے اور سابق چیئرمین پی آئی اے چودھری احمد سعید کے داماد ہیں ۔ وہ وفاقی سیکرٹری عامر علی احمد اور سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم کے بھی ہم زلف ہیں۔ مصطفیٰ رمدے اس سے قبل 2013 میں شہباز شریف کے دورِ وزارتِ اعلیٰ میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی مقرر کیے گئے تھے۔
5
42
3,074
👏👏👏
وزیراعلی مریم نواز شریف کا کورٹ فیس میں جعلسازی کرنے والے مافیا کے خلاف کارروائی پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو خراج تحسین وزیراعلی مریم نواز شریف نے جعلی کورٹ فیس ٹکٹ سے قومی خزانے کو ڈیڑھ ارب نقصان پہنچانے والے عناصر کیخلاف کارروائی پر اظہار اطمینان قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا تاریخی ایکشن قابل تحسین ہے۔ مریم نواز شریف ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مافیاز حقیقی طور پر قومی مجرم ہیں۔ مریم نواز شریف کرپشن اور جرم کے خلاف عدلیہ اور انتظامیہ کا ایک پیچ پر ہونا بہتری کی نوید ہے۔ مریم نواز شریف پنجاب میں کرپشن کے خاتمے کی کاوش میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی معاونت پر شکر گزار ہیں ۔ مریم نواز شریف
1
16
1,254
عدالتوں سے جعلسازی کا بڑا اسکینڈل بے نقاب چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کے حکم پر لاہور سمیت پنجاب کی عدالتوں جعلی ٹکٹس کورٹ فیس لگا کر قومی خزانہ کو سالانہ ڈیڑھ ارب روپے کا نقصان پہنچانے والے گینگ کو اینٹی کرپشن نے پکڑ لیا
1
18
2
94
12,904
سوچیں ذرا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم لاپتہ خواتین کا نوٹس نہ لیتی تو کیا ہوتا اعداد و شمار چیک کریں ۔۔۔۔ پنجاب میں ایک، نہیں دو نہیں پوری 452 بچیاں لاپتہ ہیں اور یہ اعداد و شمار آج چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی عدالت میں کسی اور نے نہیں بلکہ ڈی آئی جی نے جمع کروائے چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کے حکم پر لاپتہ 2810 بچیاں بازیاب کیں گئیں ہیں جبکہ پولیس رپورٹ میں جب یہ کہا گیا کہ سال2021کی چار لاپتہ بچیوں کی تلاش جاری ہے تو چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے کہا کہ کہاں ڈھونڈیں گے، دو ہزار اکیس کے کیسز کو، دو ہزار چھبیس میں بیٹھے ہیں ، دو ہزار چوبیس کے کیسز کو دو ہزار بتیس میں تو نہیں دیکھنا،، چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے پولیس کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کو 11نومبر کو طلب کرلیا
6
1
73
8,187
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کا پنجاب پولیس کے افسران کا ٹک ٹاک بنانے پر برہمی کا اظہار ڈی آئی جی انوسٹیگیشن پنجاب خواتین کے مسنگ کی ٹیم کو ہیڈ کررہے ہیں ڈی آئی جی کرائم آپ نے مسنگ خواتین کے معاملے پر اس بندے کو لگایا دیا ہےجو مصروف رہتے ہیں اس نے کام کیا کرنا ہے ؟چیف جسٹس عالیہ نیلم وہ صاحب تو ٹک ٹاک بناتا رہتا ہے انہوں نے کام کب کرنا ہے؟ چیف جسٹس عالیہ نیلم کیا پولیس افسران کے ٹک ٹاک بنا کر اپلوڈ کرنا سروس رولز میں شامل ہے چیف جسٹس ؟ کیا ٹک ٹاک بنانے کی رولز میں اجازت ہ؟ے چیف جسٹس عالیہ نیلم اب پولیس یونیفارم میں کوئی ٹک ٹاک نہیں بنتا ڈی آئی جی کرائم جو ٹک ٹاک بنتا ہے اس کے خلاف فوری ایکشن لیا جاتا ہے ڈی آئی جی کرائم جو اپنی ذاتی نمائش سوشل میڈیا پر کرتا ہے اس نے کام کیا کرنا ہے چیف جسٹس عالیہ خاتون نے بیٹی مقدس بی بی کی بازیابی کے لیے درخواست دائر کی تھی
1
1
47
3,682
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد ابن عزیز کا چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 سے متعلق اہم فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 کا ماضی سے اطلاق کرکے پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو دارالامان بھیجنے کا حکم غیر قانونی قرار دے دیا چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 کا نفاذ 11 مئی کو ہوا جبکہ متعلقہ نکاح 18 اپریل 2026 کو ہوا تھافیصلہ قانون کے نفاذ سے قبل ہونے والی کم عمری شادی پر نئے قانون کا اطلاق نہیں ہوسکتا فیصلہ قانون کا ماضی سے اطلاق کرکے لڑکی کو کم عمر قرار دے کر دارالامان بھیجنا درست نہیں تھا، فیصلہ نافذ ہونے والے قانون کو سابقہ تاریخ سے لاگو کرکے کسی کے خلاف کارروائی کی بنیاد نہیں بنایا جا سکتا فیصلہ
4
32
1,799
لاہور ہائی کورٹ میں ایک اور جج کے بیٹے کا معاملہ سامنے اگیا۔۔۔۔
3
2
114
3,398
لاہور ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی اور عظمیٰ خانم کی نظر بندی میں توسیع کے خلاف درخواست پر سماعت نہ ہوسکی جسٹس عبہر گل خان کے رخصت پر ہونے کے باعث کارروائی نہ ہوسکی عدالت نے ڈی سی لاہور کو ذاتی حیثیت میں طلب کررکھا تھا نورین نیازی کی بیٹی سکینہ نیازی نے وکیل رانا مدثر عمر کے ذریعے درخواست دائر کررکھی ہے
1
2
28
2,042
حقیقت میں چمکتا پنجاب
A special road washing programme has been launched in Lahore today. 🚛 New multi-purpose, locally assembled vehicles inducted 💧 Road washing + anti-smog mist cannons 🛣️ ~100 km roads will be washed daily | around ~700 km weekly #ChamktaLahore #SmogFreeLahore
5
6
1,476
ڈپٹی کمشنر گجرات خرم شہزاد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات قمر سلطان سے ملاقات نوٹ۔ اس ملاقات کا تعلق چوہدری سالک اور وزیر اعلی کے بیانات سے نہ جوڑا جائے ۔
1
4
2
101
6,485
مریم نواز نے چوہدری سالک کو قانونی نوٹس بطور وزیر اعلی پنجاب بھجوایا اور یہ نوٹس ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب چوہدری محمد نواز نے تحریر کیا
10
1
107
7,047
سب سے بہترین کارکردگی پنجاب ڈیفمیشن ٹربیونل پنجاب ڈیفمیشن ٹربیونل سے اب تک چیف سیکرٹری پنجاب، اور وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کیس جیت چکے ہیں اور اب وزیر اعلی پنجاب مریم نواز چوہدری سالک کے خلاف کیس دائر کریں گی فی الحال مریم نواز نے لیگل نوٹس بھجوا کر قانونی جنگ کا اعلان کردیا ہے
1
3
28
9,378
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم سی سی پی او لاہور پر برہم کوئی پولیس والا ٹھیک کام نہیں کرتا سسٹم کیسے ٹھیک ہوگا ؟چیف جسٹس عالیہ نیلم
2
1
41
1,445
U.S Election coverage #USElections
6
1,111
لاہور ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سے دونوں بیٹیوں کی کل ملاقات کروانے کا حکم جسٹس عبہر گل خان نے عمل درامد رپورٹ 4نومبر کو طلب کرلی
2
18
231
3,591
ٹی بی کے مریض کو ہیلمٹ نہ پہننے پر 90ہزار روپے کے ای چالان بھجوادیئے گئے متاثرہ شہری لاہور ہائیکورٹ پہنچ گیا لاہور ہائیکورٹ میں شہری کی 90 ہزار کے ای چالان کے خلاف درخواست پر سماعت ،عدالت نے سی ٹی او کو درخواست گزار کو سن کر فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی ۔۔
5
70
2,473
فلک جاوید کیس میں عظمی بخاری کی وڈیو لنک کے ذریعے بیان قلمبند کروانے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عظمی بخاری کے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد روک دیا عدالت نے باقی گواہان کی حد تک ٹرائل جاری رکھنے کا حکم دیدیا عظمی بخاری کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں بیان وڈیو لنک پر قلمبند کرنے کا حکم دیا جائے وکیل وزیر اطلاعات پنجاب کا موقف ٹرائل کورٹ نے پیش نہ ہونے پر عظمی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے جسٹس عبہر گل خان کی وزیر اطلاعات پنجاب کی درخواست پر حکم جاری کردیا عظمی بخاری کی جانب سے علی زاہد بخاری اور بیرسٹر موسی رضا پیش ہوئے
3
5
46
4,207
اہم ڈویلپمنٹ حسان نیازی کیس ،11اکتوبر2025کو درخواست آئی اور آج2نومبر2026ہے حسان نیازی کا ملٹری کورٹ کے ٹرائل کے خلاف کیس پورے ایک سال 21 روز کے بعد اسپیشل پراسکیوٹر نے حسان نیازی کیس میں جواب جمع کرواتے ہوئے کہاکہ حسان نیازی کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں قابل سماعت نہیں ہے حسان نیازی کی درخواست دائر کرنے کا فورم اسلام آباد ہائیکورٹ ہے لہذا لاہور ہائیکورٹ درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کرے ۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری نے اسپیشل پراسکیوٹر کے جواب پر حسان نیازی کے وکیل ابوذر سلمان خان نیازی کو تین ہفتوں میں جواں الجواب جمع کروانے کا حکم دیدیا
21
1
171
12,068