
8/8Quetta carnage. #Economist #scholar #PAEC
مكة المكرمة, المملكة العربية ا
Joined June 2010
- Tweets151K
- Following1.1K
- Followers2K
- Likes17.6K
Pinned Tweet
Your sweet voice whispers in my ears that you are taking my name mama . But sad i could not find u at any place any more .love u mom
Philophobic.... retweeted
I didn’t renew my @X subscription & I hve no intention of renewing it in the future.I feel the it has lost its authenticity.I feel it promotes hate,violence,racism & discrimination while its algorithms appear 2 favour right wing political ideologies & amplify hateful narratives.
Philophobic.... retweeted
سرفراز بگٹی کی بیٹی کی لندن میں تعلیم اور ڈیرہ بگٹی کا لٹریسی ریٹ
غدار وزیراعلی Vs محبِ وطن وزیراعلی
صحافی فوج کی خوشنودی کیلیے ہر حد پار کر گئے۔
Philophobic.... retweeted
ایک لمحے کے لیے اس ویڈیو پر نظر پڑی تو میں سوچنے لگا کہ شاید یہ لوگ بجلی کے مہنگے بلوں کے خلاف نکلے ہیں، شاید مہنگائی نے کمر توڑ دی ہے، اس لیے آواز اٹھانے آئے ہیں۔ شاید پیٹرول کی قیمتوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، کہ پوری دنیا میں پیٹرول سستا ہو رہا ہے اور پاکستان میں مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔
میں نے سوچا شاید یہ لوگ ان جابروں کے خلاف اپنے حق کے لیے سڑکوں پر نکلے ہیں، اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔
لیکن دوسرے ہی لمحے دیکھا تو معلوم ہوا کہ لنگر کی دیگوں کے ڈھکن کھلتے ہی لوگ اس طرف دوڑ پڑے ہیں۔پھر دل میں سوال اٹھتا ہے کہ جس قوم کو اپنے حقوق کے لیے کھڑا ہونا چاہیے، اگر وہ لنگر کی دیگ کے پیچھے دوڑنے پر مجبور ہو جائے، تو اس قوم کی تقدیر آخر کیسے بدلے گی؟
إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّہ
I only complain of my suffering and my grief to Allah
48
Philophobic.... retweeted
گدھا گاڑی کا مالک جھٹکے لگنے سے گدھا گاڑی سے گر پڑا اور گدھا گاڑی بغیر مالک کے ہی روڈ کے اوپر دوڑ پڑی 🤣
جس کے نتیجے میں سڑکوں پر کئی افراد زخمی ہوگئے۔
The tragic coal mine explosion in Quetta, demands an independent and transparent investigation. We urge the @GovtofPakistan @ilo @UNDP @OHCHRAsia ,to ensure accountability, strengthen mine safety, and prevent further loss of innocent miners. #MineSafety #Balochistan #Quetta
43
The tragic coal mine explosion in Quetta, Balochistan, demands an independent and transparent investigation. We urge the Gop, (ILO), UNDP, OHCHR,to ensure accountability, strengthen mine safety, and prevent further loss of innocent miners' lives. #MineSafety #Balochistan #Quetta
45
#samsunggalaxys25ultra is amazing . I gave to edit an old picture and it changes such @SamsungMobile @SamsungCamera
27
Philophobic.... retweeted
ہوگا طلوع کوہ کے پیچھے سے آفتاب
شب مستقل رہے گی کبھی یہ نہ سوچئے
Contrary to fundamental principles of a fair criminal justice system judiciary in Balochistan has handed down a deeply concerning judgment in the cases of Dr Mahrang Baloch and Shah Jee Baloch despite apparent inconsistencies in the evidence and fair trial concerns both Dr Mahrang and Shah Jee have been sentenced to two terms of life imprisonment.
Philophobic.... retweeted
آپ اگلے الیکش میں کس کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں
1 مریم نواز شریف
2 بلاول بھٹو
3 عمران خان
پلیز اخلاق کے دائرے میں رہ کر جواب ضرور دیجئے گا شکریہ
Philophobic.... retweeted
جب بھی شہر میں کوئی دھماکہ، حادثہ یا سانحہ پیش آتا ہے، یہی ڈاکٹر سب سے پہلے عوام کی مدد کے لیے پہنچتے ہیں۔ ہم نے وہ دن بھی دیکھے ہیں جب مشتعل ہجوم نے ہسپتالوں اور وارڈز تک کو جلا ڈالا، ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ دہشت گردوں نے بھی ایمرجنسی وارڈز کو آسان ہدف سمجھ کر بارہا حملے کیے۔
اور آج ایک آن ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر پر ہسپتال کے لفٹ آپریٹر نے تیزاب پھینک دیا۔
المیہ یہ ہے کہ جب مایک صحافی ایک اسٹاف ممبر سے پوچھ رہا تھا کہ زخمی ڈاکٹر کو کہاں لے جایا گیا ہے، تو اس نے جواب دیا: "انہیں آریا ہسپتال منتقل کیا گیا ہے کیونکہ یہاں سہولیات موجود نہیں ہیں۔"
جی ہاں، صوبے کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹرز کو بھی بعض اوقات علاج کے لیے نجی ہسپتال منتقل کرنا پڑتا ہے کیونکہ بنیادی سہولیات تک میسر نہیں ہوتیں۔
اور اس سے بھی زیادہ افسوسناک بات یہ ہے کہ زخمی ڈاکٹر کے ساتھ ہمدردی کرنے کے بجائے بہت سے لوگ سب سے پہلے یہ سوال پوچھتے ہیں: "آخر وجہ کیا تھی کہ اس شخص نے ڈاکٹر پر تیزاب پھینکا؟"
آج میری تمام ہمدردی، حمایت اور یکجہتی ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی عملے کے ساتھ ہے، خصوصاً ان خواتین ڈاکٹروں کے ساتھ جو اس شدید پدرشاہی، قبائلی اور رجعت پسند معاشرے میں رہتے ہوئے بھی انسانیت کی خدمت کا فریضہ انجام دیتی ہیں، اور بدلے میں اکثر انہی لوگوں کے ظلم، نفرت اور تشدد کا سامنا کرتی ہیں جن کی جانیں بچانے کے لیے وہ دن رات کام کرتی ہیں۔
It hurts when the love, respect, and care I gave you wholeheartedly still make me seem like just another ordinary person in your eyes
19
Philophobic.... retweeted
نا بجلی ، پانی نا گیس اگلے ماہ یہاں سے قرضہ مل جائے گا ۔اگلے ماہ وہاں سے قرضہ مل جائے گا ۔حکومت کی کل اوقات یہ ھے۔🇵🇰
Philophobic.... retweeted
یہ ہے معیشیت کی پاور سعودی عرب, یو اے ای، قطر میں جن گاڑیوں میں لوگ پانچ پانچ ریال کے تربوز اور سبزیاں بیچتے ہیں ان گاڑیوں میں پاکستانی بیٹھ کر بندے کو بندہ نہیں سمجھتے جہاں ہمارے ملک میں موٹر سائیکل میں پیٹرول ڈلوانا مشکل ہے اور اِدھر لوگ 4x4 پے سبزیاں بیچ رہے ہیں
#PTCL
والوں سے ایک سوال ہے
آپ کی کیبل پر آخر ایسی کون سی خاص چیز لگی ہوتی ہے کہ مچھلیاں بھی اسے چبانے سے خود کو روک نہیں پاتیں؟
ہر دفعہ کیبل کٹ جاتی ہے… لگتا ہے سمندر میں نہیں بلکہ فِش مارکیٹ میں بچھائی ہوئی ہے! 🐟
1
64















