Contrary to fundamental principles of a fair criminal justice system judiciary in Balochistan has handed down a deeply concerning judgment in the cases of Dr Mahrang Baloch and Shah Jee Baloch despite apparent inconsistencies in the evidence and fair trial concerns both Dr Mahrang and Shah Jee have been sentenced to two terms of life imprisonment.
Balochistan National Party ( Europe ) retweeted
A village preparing for a wedding has been turned into a house of mourning.
At around 10 p.m., an alleged FC attack in Killi Yar Muhammad Sonaro, Wadh reportedly killed four people and injured several others m including 7-year-old Shahzaib.
Four lives lost. Families shattered. A celebration turned into mourning.
How many more innocent lives must be lost before the world listens?
Balochistan National Party ( Europe ) retweeted
Last night, an apartment I had rented near my residence for my staff was raided by intelligence agencies. All the men’s phones were confiscated and they were subjected to beatings. Some have since been released but none were spared from the violence.
My manager and one of the guards remain unaccounted for and have not been returned.
This is not simply a security matter. The use of racial profiling to target and raid a residence, followed by arbitrary detention, confiscation of personal phones and physical abuse, raises grave human rights concerns.
The men who were present are:
1. Haji Rajab s/o Eid Mohammad
2. Bashar Uddin s/o Mohammad Usman
3. Nasarullah s/o Qadir Bux
4. Asad s/o Shafi Mohammad
5. Mohammad Aasif s/o Deen Mohammad
6. Mohammad Naeem s/o Peer Mohammad
7. Mohammad Ahsan s/o Rehmatullah
8. Mohammad Waseem s/o Mumtaz Ahmed
9. Ahmed s/o Jumma
10. Mohammad Jameel
11. Sanaullah s/o Meer Jan
12. Masood Ahmed s/o Abdul Kareem
13. Jameel Ahmed s/o Abdul Sattar
Haji Rajab (No. 1) and Ahmed (No. 9) have not been released.
I am publicly calling for their whereabouts to be confirmed immediately and for their safe return. If there are allegations against anyone, they must be dealt with through a transparent and lawful process, with access to legal representation and all due process protections.
The Sindh government and the PPP cannot wash their hands of the climate of impunity that Baloch people have faced in Sindh.
”بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بلوچوں کو کچلنے کے لیے ڈیتھ اسکواڈز قائم کیے گئے۔ بلوچستان میں ایسا کوئی علاقہ نہیں بچا جہاں یہ ڈیتھ اسکواڈز پاکستان کا جھنڈا لہراتے ہوئے گاڑیوں میں ہمارے بچوں کی مسخ شدہ لاشیں سڑکوں پر نہ پھینکتے رہے ہوں۔ نہ کوئی انتظامیہ تھی، نہ کوئی حکومت تھی۔ ان ڈیتھ اسکواڈز کو اتنی اجازت دی گئی کہ وہ لوگوں کے گھروں میں گھس جائیں۔ انہیں یہاں تک اجازت دی گئی کہ کسی باپ کے سامنے اس کی بیٹی کو اٹھا کر لے جائیں۔“
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل زیارت واقعے کے خلاف شہدائے زیارت کے لواحقین کی جانب سے جاری دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے
Balochistan National Party ( Europe ) retweeted
BNP supports BYC protest call
بلوچستان کےعوام سےمطالبہ کہ کل BYC کی طرف سے اعلان کردہ شٹر ڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کریں
عوام جانتےہیں کس طرح نام نہاد عدالتوں نےبلوچستان کی بیٹی ڈاکٹر مہرنگ بلوچ اورشاہ جی بلوچ کےساتھ ناانصافی کی اور ان جرائم کی سزا دی گئی جو انہوں نےکیا ہی نہیں
Balochistan National Party ( Europe ) retweeted
جس ایک قتل کی پاداش میں ڈاکٹر مارنگ ، شاہ جی اور دیگر لوگوں کو سزائیں دی گئی ہیں کیا بلوچستان میں ہونے والا یہ واحد واقعہ ہے جو قابل جرم اور قابلِ سزا ہے ۱۹۴۷ سے آج دن تک ماروائے آئین قتل جبری گمشدگیاں، مسخ شدہ لاشیں، گھروں کو نذرِآتش کرنا کیا یہ سب جرائم کے ذمرے میں نہیں آتے کیا یہ لوگ اس ملک کے شہری تصور نہیں ہوتے اِن جرائم میں ملوث کتنے لوگوں کو عدالتی کٹہرے میں لایا گیا ہے۔
“It has been the misfortune of this country that the supremacy of the Constitution, free and fair elections, and the right to a fair trial have remained elusive.”President of the Balochistan National Party, Sardar Akhtar Jan Mengal, during an X Spaces discussion titled “Unmasking Faceless Trials.”
Below is a brief clip from the discussion. To hear his complete thoughts on the subject, please listen to the full conversation.
”آواز اٹھاؤ، بار بار آواز اٹھاؤ، اور یہ باور کراؤ کہ اگر اس ملک میں انصاف نہیں ہوگا، اور اگر کسی بھی ملک میں انصاف نہیں ہوگا، تو حضرت علیؓ کا قول ہے کہ کفر کے ساتھ ملک زندہ رہ سکتے ہیں، لیکن ظلم کے ساتھ نہیں“بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے غیر منصفانہ عدالتی مقدمے کے موضوع پر منعقدہ ایکس اسپیس میں سینیٹر فرحت اللہ بابر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے -
Balochistan National Party ( Europe ) retweeted
When decisions are made behind closed doors, without judges, the accused, or their lawyers present, what remains of law, justice, and the Constitution?
For the missing and the victims of extrajudicial killings, it seems these protections are reserved for a select few. Stop mocking democracy and the judiciary. If Balochistan mattered, this is not how its people would be treated. Every day, it is being pushed closer to a point of no return.
Balochistan National Party ( Europe ) retweeted
ہوگا طلوع کوہ کے پیچھے سے آفتاب
شب مستقل رہے گی کبھی یہ نہ سوچئے
Contrary to fundamental principles of a fair criminal justice system judiciary in Balochistan has handed down a deeply concerning judgment in the cases of Dr Mahrang Baloch and Shah Jee Baloch despite apparent inconsistencies in the evidence and fair trial concerns both Dr Mahrang and Shah Jee have been sentenced to two terms of life imprisonment.
Balochistan National Party ( Europe ) retweeted
ڈاکٹر ماہ رنگ اور صغبت اللہ کو عمر قید کی سزا سنانا پاکستان کی بلوچ قوم کے خلاف نفرت کا اظہار ہے۔
اس فیصلے سے مزاحمت اور جدوجہد کی تاریخی مرحلے کا آغاز ہوگا۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی
ڈاکٹر ماہ رنگ اور صغبت اللہ کو عمر قید کی سزا سنانا پاکستان کی بلوچ قوم کے خلاف نفرت کا اظہار ہے۔
اس فیصلے سے مزاحمت اور جدوجہد کی تاریخی مرحلے کا آغاز ہوگا۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی
جس طرح ریاست پاکستان پنتالیس سال قبل حمید بلوچ کو بغیر ٹھوس ثبوت اور شواہد کے پھانسی پر چڑھایا گیا، اور وہ مقدمہ آج تک وہ فیصلہ ریاست پاکستان کے پیشانی پر سیاہ داغ ہے۔ اسی طرح یہ مقدمہ بھی جج مبین، ان کے حواریوں، ان کے سرپرستوں، پیپلز پارٹی کی ڈیتھ اسکواڈ حکومت،محکمہ داخلہ اور اس پورے عدالتی بندوبست سمیت پورے ریاست کی پیشانی پر ایک ایسا داغ بن کر رہے گا جسے تاریخ کبھی نہیں بھولے گی۔
اس کیس میں کوئی قانونی بنیاد موجود نہیں تھی۔ اگر ایک بھی قابلِ قبول ثبوت موجود ہوتا تو کم از کم یہ کہا جا سکتا تھا کہ مقدمہ چلایا جائے۔ اس ایک کیس پر دو الگ الگ ایف آئی آر موجود ہے، مگر جہاں ایک بھی ٹھوس ثبوت موجود نہیں، جہاں شواہد مشکوک ہیں، جہاں ایف آئی آرز خود ایک دوسرے سے متصادم ہیں، وہاں عمر قید کی سزا سنانا انصاف نہیں بلکہ جبر ہے، اور یہ جبر بھی معمولی نہیں بلکہ کھلا ریاستی و عدالتی جبر ہے۔
یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک ہی ایف سی اہلکار ایک ایف آئی آر کے مطابق 27 جولائی کو مر جائے اور دوسری ایف آئی آر کے مطابق 29جولائی کو بھی مرے؟ ایک انسان دو بار کیسے مر سکتا ہے؟ جب مقدمے کی بنیاد ہی اس قدر متضاد، مشکوک اور غیر معتبر ہو تو اس بنیاد پر عوامی رہنماؤں کو عمر قید دینا قانون کی حکمرانی نہیں بلکہ قانون کا جنازہ ہے۔
اس جھوٹے فیصلے کو عوامی عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔ آج طاقت کے بل بوتے پر قانون کو توڑا مروڑا جا رہا ہے۔ آج طاقت کے بل بوتے پر عوامی رہنماؤں کو سزا دی جا رہی ہے۔ آج طاقت کے بل بوتے پر بلوچ نسل کشی جارہی ہے، اورعوام خاموش کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ مگرتاریخ خاموش نہیں ہوگی یہ سب تاریخ میں لکھا جائے گا کیونکہ تاریخ طاقتور نہیں لکھتے، تاریخ عوام لکھتے ہیں۔
ہم دنیا کو دکھائیں گے کہ بندوقیں عوام کے ہاتھوں میں نہیں تھیں، بندوقیں ایف سی کے کارندوں کے ہاتھوں میں تھیں۔ ۔راجی مُچی کے دوران چار بلوچ شہید کیے گئے، درجنوں زخمی ہوئے، تین لوگ زندگی بھر کے لیے معذور ہوئے، ایک شخص کے سر میں گولی ماری گئی اور وہ آج تک معذوری اور اذیت کی زندگی گزار رہا ہے۔ مگر ان شہیدوں، زخمیوں اور معذوروں کے لیے کسی کو سزا نہیں ملی۔ جنہوں نے عوام پر گولیاں چلائیں، جنہوں نے بسوں کے ٹائر پھاڑے، جنہوں نے لوگوں کے گھروں میں لوٹ مار کی، جنہوں نے عوامی اجتماع کو طاقت سے کچلنے کی کوشش کی، ان میں سے کسی کو سزا نہیں ملی۔
لیکن ایک ایسے ایف سی اہلکار کے قتل کے نام پر، جس کے بارے میں ایف آئی آرز خود متضاد ہیں،جس کے بارے میں شواہد مشکوک ہیں، پرامن عوامی رہنماؤں کو عمر قید کی سزا دی گئی۔ یہی اس نظام کا اصل چہرہ ہے۔ یہی وہ انصاف ہے جو بلوچستان کو دیا جاتا ہے۔ قاتل آزاد ہیں، مظلوم قید ہیں۔ بندوق والے محفوظ ہیں، خالی ہاتھ عوام مجرم بنا دیے گئے ہیں۔
یہ صرف ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور شاہ صبغت اللہ بلوچ کا مقدمہ نہیں۔ یہ بلوچستان کی عوامی سیاست، عوامی مزاحمت، لاپتہ افراد کے خاندانوں کی فریاد، اور بلوچ قوم کے اجتماعی شعور کا مقدمہ ہے۔ اس فیصلے نے ثابت کر دیا ہے کہ بلوچستان میں پرامن رہنا بھی جرم بنا دیا گیا ہے، سوال پوچھنا بھی جرم ہے، اپنے لوگوں کے لیے آواز اٹھانا بھی جرم ہے، اور ریاستی جبر کو بے نقاب کرنا بھی جرم ہے۔
ہم واضح کرتے ہیں کہ ہماری جدوجہد جمہوری ہے، سیاسی ہے، تاریخی ہے، اور حق پر مبنی ہے۔ ہمیں اپنی زندگی، اپنی عزت، اپنی زمین، اپنے لاپتہ افراد، اپنے شہیدوں اور اپنے مستقبل کے لیے آواز اٹھانے کا حق ہے۔ ریاست کو یہ حق نہیں کہ وہ ہماری نسل کشی کرے۔ ریاست کو یہ حق نہیں کہ وہ ہمارے پرامن اجتماعات کو گولیوں سے جواب دے۔ ریاست کو یہ حق نہیں کہ وہ جھوٹے مقدمات کے ذریعے ہماری قیادت کو قید کرے۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ جیلیں اس تحریک کو نہیں روک سکتیں۔ سزائیں اس شعور کو ختم نہیں کر سکتیں۔ جھوٹے مقدمات عوامی حقیقت کو دفن نہیں کر سکتے۔ آج وہ طاقت کے نشے میں فیصلے لکھ رہے ہیں، مگر کل تاریخ ان فیصلوں کا حساب لکھے گی۔
ہم حق پر کھڑے ہیں۔ وہ ظلم پر کھڑے ہیں۔ ہم سچ کے ساتھ ہیں۔ وہ جھوٹ، بندوق اور جبر کے ساتھ ہیں۔ ہم اپنے لوگوں کے قاتلوں، اپنے شہیدوں کے ذمہ داروں، اور اس جابرانہ نظام کے چہروں کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔
آج کا فیصلہ آخری فیصلہ نہیں ہے۔ آخری فیصلہ عدالتوں کے بند کمروں میں نہیں ہوگا۔ آخری فیصلہ عوام کی تاریخ کرے گی۔
Balochistan National Party ( Europe ) retweeted
ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہیں کہ ماہ رنگ بلوچ، صبغت اللہ شاہ، اور دیگر کے خلاف عدالت کی جانب سے عمر قید کی سزا سُنانا ایک شرمناک فیصلہ ہیں، اس فیصلے سے پیغام دیا گیا ہیں کہ جو ظلم کے خلاف آواز اٹھائے گا وس کو سزا دی جائے گی
Balochistan National Party ( Europe ) retweeted
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنائی ہے، جبکہ چیئرمین بالاچ قادر اور ابوبکر کلانچی کو تاحال کوئی سزا نہیں سنائی گئی اور انہیں مفرور قرار دیا گیا ہے۔
شکور بلوچ، سیکریٹری اطلاعات بی ایس او
Balochistan National Party ( Europe ) retweeted
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے
نظر چرا کے چلے، جسم و جاں بچا کے چلے
Balochistan National Party ( Europe ) retweeted
The only performance of this Form 47 government is amendments and convictions. They say justice is blind, but in Pakistan it seems the law and judiciary have been blindfolded by the establishment. Democracy suffers when institutions serve power instead of justice.
BREAKING NEWS: Judgment in the case against Dr Mahrang Baloch and BYC leaders is scheduled to be announced on Monday, June 22.
The trial was concluded without the accused or their chosen lawyers present, after families were denied access, defence counsel were barred from meeting their clients, and state-appointed lawyers were imposed in their place.
آج بلوچستان نیشنل پارٹی کے جانب سے بلوچستان میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال، ماورائے عدالت اقدامات، سیاسی کارکنوں کے خلاف اختیار کی جانے والی جانبدارانہ عدالتی کارروائیوں اور بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے موضوع پر ایک اہم ایکس اسپیس گفتگو کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس گفتگو میں ، انسانی حقوق کے وکلاء، سیاسی رہنما اور سینئر صحافی شرکت کریں گے۔ مقررین بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی صورتحال، سیاسی کارکنوں کو درپیش مسائل اور عدالتی عمل سے متعلق اٹھنے والے خدشات پر تفصیلی گفتگو کریں گے۔




















