Khawar Khokhar 🇵🇰 retweeted
کوٹ لکھپت جیل میں سیاسی قیدیوں میں ایک کے بارےمیں بتایا جا رہا ہے انکو فوری طور پر علاج کے لئے ہسپتال منتقل کرنا چاہیے ، ویسے بھی 14 اگست کو یوم آزادی منایا جا رہا ہے
Khawar Khokhar 🇵🇰 retweeted
کام پر نہ انے کی سزا ،یہ ہے مریم منیر کا پنجاب اور پنجاب کے سپیکر کا حلقہ قصور جہاں پر امیر زمیندار کی عورتیں اور مرد عورت کو گھسٹ کر مار کٹائی کے ساتھ اس کے سر اور منہ پر جوتے مار رہے ہیں
باقی عوام تماشہ دیکھنے کے ساتھ ویڈیو بنا رہی ہے مریم منیر ٹک ٹاک مشہوری میں مصروف ہے ۔
Khawar Khokhar 🇵🇰 retweeted
ہم نے اپنی ڈیمانڈ ووٹ دے کر بتا دی۔۔۔ہماری ڈیمانڈ قیدی نمبر 804 ہے اس کو باہر نکالیں۔۔۔ہم اوورسیز پاکستانی ان چوروں کو اپنا لیڈر کبھی نہیں مان سکتے۔۔۔پہلے عوام کا پیسہ کھایا اب ووٹ بھی کھا گئے
#FreeImranKhan
Khawar Khokhar 🇵🇰 retweeted
خدا کو سجدے تو ابلیس نے بھی بیشمار کئے تھے لیکن انسان کی تکریم نہ کرنے کی پاداش میں راندہ درگاہ ہوگیا۔
انسانیت کی تذلیل کرکے جو سجدے کئے جائیں وہ منہ پہ مار دئیے جاتے ہیں۔
Khawar Khokhar 🇵🇰 retweeted
آٹے کا یہ ڈرامہ بند کرو اس کو ڈنگر بھی نہیں کھاتے " دو نمبر آٹے کے بارے سنئے عوام کی رائے
Khawar Khokhar 🇵🇰 retweeted
پاکستانی افطاری IMF کے ہیڈ آفس کے باہر! کریں نا ذرا ایسا احتجاج اسلاماماد میں الیکشن کمیشنُ کے باہر، سب دھشت گردی میں بند ہو جایںُ گے! اسے کہتے ہیں جمہوریت!
Khawar Khokhar 🇵🇰 retweeted
آءُ ڪالھ بہ چيو ھو تہ سنڌ جي ماڻھن کان وڌيڪ محبت ڪرڻ واروڪوئي ناھي،سنڌي زبان کان وڌيڪ مٺي۽ پياري زبان شايد ئي ڪائي ھجي،گارين جي زبان نہ سنڌ جي زبان آھي نہ پيپلزپارٽي جي، مونکي تہ سعيد غني صاحب کان بہ اھا توقع نہ ھئي۔ سائين! تنقيدبرداشت ڪريو۽ تنقيد جو جواب ڪم سان ڏيو، گارين سان نہ
Khawar Khokhar 🇵🇰 retweeted
Prime Minister @ImranKhanPTI paid a visit to Masjid-e-Nabwi in Madinah and offered prayers at the Mosque of Prophet Muhammad (PBUH)
#Pakistan 🇵🇰 #SaudiArabia 🇸🇦
Khawar Khokhar 🇵🇰 retweeted
Prime Minister Imran Khan will be using a variety of different platforms to resolve the issues in Kashmir. Formal international institutions such as the the UN Security Council and European Union encompass a variety of nations. #Kashmir
Khawar Khokhar 🇵🇰 retweeted
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات۔
باہمی دلچسپی اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو۔
Khawar Khokhar 🇵🇰 retweeted
تصویرکاایک اوررخ بھی دیکھیئےجب میں لاڑکانہ کمشنر آفس پہنچی جہاں میرحسن کی ماں بیٹےلےلیئے ویکسین اورایمبولینس بھیک مانگتی رہی لیکن وہ چل بسااورہمارےآتےکمشنردفترسےبھاگ چکاسٹاف کےمطابق ویکسین پہنچی کچھ دیرقبل جب ویکسین بھٹوکےلاڑکانہ تک میں موجودنہیں توباقی سندھ میں کیاحال ہونانہیں
Khawar Khokhar 🇵🇰 retweeted
King of the ring is back🥊 @MWaseemOfficial knocked out his opponent in just 62 seconds!
Waseem the ‘Falcon’ dedicates his win to the people of Kashmir.
Khawar Khokhar 🇵🇰 retweeted
انڈیا ایسے جانباز کہاں سے لائے۔
ویڈیو دیکھ کے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہوگا اسی فخر سے ری ٹویٹ کریں
#BipinRawatLiar
Khawar Khokhar 🇵🇰 retweeted
Im not fighting to get istaqbals at the airport. Im fighting so that Pakistan gets good Istaqbal all over the world. Every fight, every camp, every training, every tour, is another opportunity for me to show the boxing world the world class boxing talent Pakistan has 🇵🇰🥊
فاتح باکسرمحمد وسیم کی وطن واپسی، کوئی استقبال کو نہ آیا
sadaesach.com/15/09/2019/227…
@MWaseemOfficial
#Dailysadaesach #Pakistan #Islamabad #Sports #Boxing #BreakingNews
Khawar Khokhar 🇵🇰 retweeted
یہ سی جے پوسٹ ہے
@majorgauravarya دیکھ لو کہ تمہارے مودی اور ہمارے عمران کو دُنیا کیا کہتی ہے ؟ڈی جی آئی ایس پی آر جناب اصف غفور کے خلاف تمہاری بکواسیاتی ویڈیو کا جواب پیر کو اپنے شو میں دوں گا جسے تمہاری جنتا بہت شوق سے دیکھتی ہے
@ImranKhanPTI
@OfficialDGISPR
Khawar Khokhar 🇵🇰 retweeted
ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب میں فوجی دستے بھیجنے کی منظوری دے دی۔ امارات میں بھی امریکی فوج تعینات ہو گی۔Great game کا آخری حصہ شروع ؟ کیا دجال کا زمانہ قریب آ لگا ہے؟ – at Punjab, Pakistan
Khawar Khokhar 🇵🇰 retweeted
”بلاول آپکے کتوں کی خوراکیں بھی جعلی اکاؤنٹس سے آتی ہیں اور۔۔۔“
لاڑکانہ کی تڑپتی ممتہ کا بتاتے ارشاد بھٹی رو پڑے اور بےحس بلاول پر برس پڑے
بلاول صاحب ،میر حسن ابڑو نہیں مرا، یہ بھٹو کومار گیا ہے۔۔
@IrshadBhatti336 #Larkana #BilawalBhuttoZardari #Sindh #Pakistan





















