IK Updates (@IKUpdates1) header
IK Updates (@IKUpdates1) profile picture

Pakistan Tehreek e Insaf Social Media Team.@IKUpdates1

Islamabad, Pakistan
Joined February 2017
Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)Photo by IK Updates (@IKUpdates1)
Thank you @AbdulqadirARY Bro 😍❤️
15
200
3
2,427
عمران خان کے نام سے منسوب سٹیڈیم کا نام اتار دیا گیا ارباب نیاز کے نام سے منسوب سٹیڈیم کا نیا فلیکس نصب
1
6
443
ابھی مریم نواز اور اُس کی بیٹیوں کا پنجاب ہے، کسی کی جرات ہے کہ میری بیٹی کو، میری ماں کو، میری بہن کو چھیڑ جائے، مریم نواز
1
5
986
مولانا فضل الرحمان کو لاہور میں گھر کے اندر محصور کرنے کے خلاف جے یو آئی ف کے وکلاء نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ عدالت سے مولانا فضل الرحمان کی قیام کا محاصرہ ختم کرنے کی استدعا
1
344
عمران خان صاحب کی بہادر اور دلیر بہنوں کی رہائی کے بعد ان سے ان کے گھر پر ملاقات،ان کی خیریت دریافت کی . بہنوں کا کہنا تھا کہ ہمیں ڈرانے اور خوفزدہ کرنے کے لیے اور لانگ مارچ کے خوف سے جیل میں ڈالا گیا، لیکن ہم اپنے بھائی عمران خان کی طرح نہ ڈریں گی اور نہ پیچھے ہٹیں گی، انشاء اللہ ایک دن حق سچ جیتے گا،جھوٹ ہارے گا !
21
389
1
2,183
14,985
اہم ترین / تحریک انصاف اجلاس خیبر پختونخواہ کے ارکان قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس جاری اجلاس میں خیبر پختون خواہ سمیت ملکی سیاسی اور موجودہ صورتحال پر غور۔
228
مولانا فضل الرحمان پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے
3
514
آپ پارٹی کے ہیرو اور عمران خان کے سچے سپاہی ہو 👍
جب تمہارا اس پارٹی سے کوئی لینا دینا نہیں تھا اس وقت میں 2014 میں پارٹی کا پہلا عہدہ لے رہا تھا وہ بھی یونین کونسل کا ہم تمہاری طرح جمپ لگا کر نہیں آئے اور جمعہ جمعہ آٹھ دن والے ہیرو نہیں بنے گراس روٹ لیول سے اوپر آئے ہیں پنجاب لیول پر ذمہ داری نبھا چکا ہوں جبکہ تم نے آج تک پارٹی کا کوئی ایک عہدہ نہیں رکھا اور پارٹی کے ورکرز پر تنقید تمہارا مقصد یے
1
1
2
315
عمران خان کی بہنیں اڈیالہ جیل سے واپس روانہ آج بھی ملاقات نہیں کروائی گئی
392
IK Updates retweeted
اہم ترین 🚨 رہائی کے بعد عمران خان کی بہنیں اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہیں، سوشل میڈیا بھرپور کوریج دیں
19
1,244
2
4,322
31,246
عمران خان سے ملاقات کیلئے بہنیں عظمیٰ خان اور نورین نیازی پہنچ گئیں، فیکٹری ناکے پر پولیس نے روک لیا، کارکنوں کا والہانہ استقبال، گل پاشی اور پھولوں کے ہار پہنا کر بھرپور محبت کا اظہار
3
416
“زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا” عمران خان
5
294
عمران جان بھی قربان ،خان اور خان کے خاندان پر !
نعیم حیدر پنجوتہ صاحب نے شئیر افضل مروت کا پروگرام واڑ کر رکھ دیا 🔥🔥 شئیر افضل مروت نے علیمہ خان کی خلاف بکواس کرنے کے کوشش کی جس پر @NaeemPanjuthaa شئیر افضل مروت کو دن میں تارے دیکھا دی
21
347
2
2,151
45,120
جیلیں بھی ان متوالوں کے حوصلے پست نا کر سکیں۔ کاشف وارثی گوجر خان سے 63 دن بعد جیل سے رہا ہوئے اور دیکھیں کس طرح جھوم کر عشقِ عمران میں قید و بند کی صعبتیں جھیلنے پر فخر محسوس کر رہے ہیں۔ یہ اصل محبِ وطن لوگ ہیں۔
20
468
6
1,737
21,774
راولپنڈی ۔۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے رفقاء ملاقات کا دن جمعرات تحریک انصاف کی جاری کردہ فہرست اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے جیل حکام کو بھجوا دی فہرست میں اسد اعوان چیمہ ۔ملک وقاص ۔منور تبسم کا نام شامل راجہ رمیز ۔رضوان بٹ اور نادیہ خٹک کا نام بھی شامل
12
52
1,279
طیبہ راجہ کے والد کو اغواہ کر لیا گیا۔
4
419
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے زمانے میں نظر آتی ہے اس کو اپنی منزل آسمانوں میں #IQBAL_DAY
1
430
پشاور ہائی کورٹ نے 10 نومبر کو مقرر پی ٹی آئی کے کیسز ڈی لسٹ کر دیے، عدالت کو انتظامی سطح پر کیسز ڈی لسٹ نہیں کرنے چاہیے تھے۔بیرسٹر گوہر
5
415
اڈیالہ جیل ۔۔۔طبی ٹیم نے عمران خان کا بلڈ پریشر، ٹمپریچر اور نبض چیک کی، پمز اسپتال کے ڈاکٹرز پر مشتمل خصوصی طبی ٹیم کی اڈیالہ جیل آمد، ذرائع
5
493
صنف آہن ، فخر پاکستان ڈاکٹر یاسمین راشد کی سیاسی جدوجہد پر 'رفتار' کی خصوصی ڈاکومنٹری آج شام سات بجے نشر ہوگی۔
1
286
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ میرے والد چوہدری محمد یونس صاحب کا انتقال ہوچکا ہے سب سے دعاوں کی اپیل ہے اللہ پاک میرے والد صاحب سمیت تمام مرحومین کی بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین۔ سب سے دعاوں کی درخواست ہے 🙏
3
360