زندگی میں کچھ تاریخیں، کچھ دن اور کچھ لمحے ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔
نذر کاظمی صاحب نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروادیا
ویلڈن شاہ صاحب۔
ہم نے ہمیشہ پرامن جدوجہد کرنے کی کوشش کی ہے اور تشدد کا جو کسی بھی شکل میں ہو مخالفت کرتے رہیں گے
پرامن سیاسی جدوجہد زندہ باد
بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب ڈویژن کے صدر عون بلتستانی اور اُن کے بڑے بھائی نجم الدین جلالی اور چھوٹے بھائی محمد زکریا مطہری کو اسلام آباد کے علاقے جاسمین گارڈن میں واقع اُن کے کمرے سے گرفتار کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔ تمام سیاسی اسیروں کو فلفور رہا کیا جائے
مخلص دل کی پہچان یہ ہے کہ وہ رشتوں کو لفظوں سے نہیں، عمل سے نبھاتا ہے.
شرم کرو حیا کرو
سیروں کو رہا کرو
عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے اسیر رہنماوں سمیت حالیہ تمام گرفتار نوجوانوں کو فلفور رہا کیا جائے
اور شہیدا کے قاتلوں کو فلفور گرفتار کیا جائے
ہم بھیڑ کا حصہ نہیں بنے
اسی ضد نے ہمیں پہچان دی
شرم کرو حیا کرو
اسیروں کو رہا کرو
گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماوں احسان ایڈووکیٹ، نفیس ایڈووکیٹ، مہر علی، نصرت حسین ، اور منظر مایا کو عام ادمی کی اواز بنے پر پابند سلسل کیا گیا ہے ۔
شرم کرو حیا کرو
اسیروں کو رہا کرو
عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے اسیر رہنماوں کو فلفور رہا کیا جائے
اور ان پر قائم تمام مقدمات کو ختم کیا جائے
Shabbir Mayar retweeted
It has been over a month and a half since @ImaanZHazir and @AdvHadiali were arrested. They remain imprisoned for speaking truth to power and for demanding justice for the oppressed. Their appeal against their conviction is yet to be taken up for hearing. #ReleaseImaanAndHadi
گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماوں نفیس ایڈوکیٹ ، نصرت حسین اور مہر علی کی گرفتاری پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں فلفور رہا کیا جائے
چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان ایڈووکیٹ احسان علی کو رات 11:30 بجے پولیس نے گھر سے گرفتار کر لیا گیا ہے جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
شیڈول فورتھ کا بہانہ بنا کر گلگت بلتستان میں سیاسی کارکنوں کو نہ ہی علاج معالجے کی سہولیات دی جارہی ہے اور نہ ہی عدالتوں تک رسائی دی جارہی ہے ۔
مجھ کو ظالم کا طرفدار نہیں لکھ سکتے
کم سے کم وہ مجھ کو لاچار نہیں لکھ سکتے
جاں ہتھیلی پر رکھ کر بول رہا ہوں جو سچ
اس کو اس دیش کے اخبار نہیں لکھ سکتے
کھرمنگ
کھرمنگ خاص یورنگوت بازار میں چکی اور تندور والوں کے ساتھ اہم اجلاس کے بعد میڈیا کے زریعے پیغام ۔۔۔۔۔۔۔۔
کھرمنگ
عمائدین کھرمنگ نے شیڈول فورتھ جیسے نوابادیاتی کالے قوانین کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے
شکریہ عمائدین کھرمنگ خاص
دنیا میں نوابادیاتی نظام والے پسماندہ اور آمریت ذدہ معاشروں میں طاقتور کا ظلم قانون بن جاتا ہے،
اور مظلوم کی آواز بغاوت کہلا کر خاموش کرانے کی کوشش کر دی جاتی ہے .
بہت جلد ارہا ہے
گلگت
قراقرم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے رہنماء شاکر حسین کو گلگت پولیس نے ہوٹل سے گرفتار کر لیا ہے
اس گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں فلفور رہا کیا جائے
سکردو
یادگار شہدا چوک سکردو پر عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان کی جانب سے شہید جاوید نمبردار کے قاتلوں کی گرفتاری اور دیگر مسائل پر علامتی احتجاج ریکارڈ کیا گیا۔














