kasha f And Team ipian ⁦ (@kashafAnd1) header
kasha f And Team ipian ⁦ (@kashafAnd1) profile picture

⁦

Joined October 2022
kasha f And Team ipian ⁦ retweeted
پاکستانیو! شہید ارشد شریف کی بات غور سے سنو۔ آج کے حالات کو دیکھ کر خود فیصلہ کرو کہ پاکستان میں جمہوریت کو کون نقصان پہنچا رہا ہے، عوام کے حقوق کس کے ہاتھوں پامال ہو رہے ہیں، اور ملک کو اس نہج پر پہنچانے کے ذمہ دار میر جعفر کون ہیں۔ تاریخ سب کا حساب لے گی!
9
1,750
12
5,031
48,745
عمران خان صاحب کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے🦾 اداکارہ شگفتہ اعجاز صاحبہ
7
45
1
193
5,866
kasha f And Team ipian ⁦ retweeted
عمران ریاض خان کا لاوا پٹ گیا ....🔥🔥 ان سے ایک عمران خان نہیں سنبھالا جا رہا پختون خواہ کے 5 کروڑ عوام عمران خان ہے-- پختونوں کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالو گے وہ اپ کو دن میں تارے دکھائے گا
67
2,439
11
8,030
122,566
kasha f And Team ipian ⁦ retweeted
🚨نواز شریف عرف باو جی کا لندن میں درگت چور کے نعروں سے شایا نشان استقبال، شایان علی واقعی ڈراؤنا خواب ہے✌️💯👍🔥
131
1,652
9
6,237
79,733
kasha f And Team ipian ⁦ retweeted
اقبال آفریدی اکاخیل فرنٹئیر روڈ پہنچ گئے اس مقام پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے لانگ مارچ کے استقبال کے لیے کارکنان جمع ہو رہے ہیں
5
500
2
1,996
12,521
kasha f And Team ipian ⁦ retweeted
میں نے عمران خان سے سوال پوچھا آپکو پتہ ہے آپکی لڑائی کس سے ہے ؟ خان صاحب مسکرائی اور کہا مجھے معلوم ہے میری لڑائی کس سے ہے۔ اور لڑنا کتنا مشکل ہے۔ مگر میں آخری بال تک لڑوں گا 🔥✊
2
72
1
178
1,661
kasha f And Team ipian ⁦ retweeted
ایف پاس ڈفر، ذرا غور سے دیکھو! قبولیت اور مقبولیت عوام طے کرتی ہے، تمہاری طاقت نہیں۔ جس شخص کا نام تم چار سال سے مٹانے کی ناکام کوشش کر رہے ہو، وہ آج بھی عوام کے دلوں پر راج کر رہا ہے اور پورے ملک کی سیاست پر چھایا ہوا ہے۔
2
69
233
3,717
kasha f And Team ipian ⁦ retweeted
شکیل خان جنہوں نے نامعلوم غنڈوں کو بھگایا تھا میدان میں اگئے....🔥🔥🔥
2
146
1
457
3,542
kasha f And Team ipian ⁦ retweeted
تحریک انصاف پنجاب میں سرپرائز کے لیے تیار ہے، اتنی بڑی تعداد میں عوام کا نکلنا اس کا ثبوت ہے کہ لانگ مارچ کامیاب ہوچکا ہے۔۔ #pti_long_march Admin
38
1,610
2
5,414
28,217
kasha f And Team ipian ⁦ retweeted
غلیظہ فالودی جلدی بندے گنتی کرو🤣🙈
41
565
6
2,075
18,934
kasha f And Team ipian ⁦ retweeted
احتجاج کا مومینٹم بڑھ رہا ہے۔ 8 تاریخ تک یونہی عوام بڑھتی رہی تو حکومت دوبارہ مزاکرات میں بیٹھے کی غیر مشروط پیشکش کرے گی۔
یونیورسٹی چوک کوہاٹ کا منظر
91
4,344
14
17,331
139,153
kasha f And Team ipian ⁦ retweeted
ماشاءﷲ۔ یہ عوامی سمندر کا حال ابھی سے ہے۔ انشاءﷲ، اگلے دو دن میں تو یہ قافلہ کئی گنا بڑھ جاۓ گا۔ اس وقت PTI لانگ مارچ اس ظالم، جابر حکومت کے خلاف پاکستانی عوام کی آواز بن کر حکمرانوں کو لرزا رہا ہے۔
27
1,502
14
4,406
29,272
kasha f And Team ipian ⁦ retweeted
یا اللہ سہیل آفریدی کے لانگ مارچ کے بدلے عمران خان کو جیل سے جلد رہائی عطا فرما، آمین پاکستانیوں سہیل آفریدی کا ساتھ دو۔
64
958
12
3,028
24,295
kasha f And Team ipian ⁦ retweeted
”ہم نے 15 ہزار افراد کی رہائش اور کھانے کا انتظام کیا تھا، مگر توقع سے کہیں زیادہ لوگ پہنچ چکے ہیں۔ ریلی کتنے کلومیٹر تک پھیل چکی ہے، ہمیں خود اندازہ نہیں۔ یہ حقیقی آزادی کی جدوجہد ہے، مشکلات بھی آئیں گی، لیکن پوری کوشش ہے کہ کوئی مہمان بھوکا نہ رہے اور ہماری پشتون روایات کے مطابق ہر ممکن مہمان نوازی کی جائے۔ پارلیمانی لیڈر پی ٹی آئی اور رکنِ قومی اسمبلی، کرک @ShahidkhattakSk #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
23
1,624
8
6,547
98,251
kasha f And Team ipian ⁦ retweeted
پاکستان کا کوئی اور وزیر اعلی ، وزیر اعظم ، صدر ، چیف سیکرٹری ، چیف جسٹس یا کوئی اور اہم شخص ، اس طرح بغیر سیکورٹی عوام میں گھل مل سکتا ہے اور وہ بھی اس صوبے میں جہاں دہشت گردی عروج پر ہے ، سوائے اس وزیر اعلی سہیل آفریدی کے جو دلوں کو فتح کرلے وہئں فاتح زمانہ
185
3,852
48
13,383
113,536
kasha f And Team ipian ⁦ retweeted
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں سینکڑوں، ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرک کی جانب رواں دواں۔
1
45
241
3,903
kasha f And Team ipian ⁦ retweeted
4 اکتوبر والے کنٹینر پر Release Imran Khan لکھا ہے , مذاکرات جائے بھاڑ میں عمران خان کی ازادی سے اوپر کچھ نہیں, عمران خان سے ملاقات نہ ہو جائے تب تک کسی بات پر یقین نہ کرے.. ڈٹ جائے پاکستانیو💪
24
523
12
1,654
17,715
kasha f And Team ipian ⁦ retweeted
اس بار لانگ مارچ مختلف پلاننگ کے ساتھ ہو گا، جب ملاکنڈ والا لانگ مارچ لکی مروت والے لانگ مارچ کے ساتھ صوابی میں اکٹھا ہوگا تو تعداد لاکھوں میں ہو چکی ہوگی ـ اگر گولیاں چلاؤ گے ہی تو پھر کتنی آخر گولیاں چلا پاؤ گے؟ وہ بھی اپنی ہی قوم پر؟ #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
34
1,804
10
6,742
61,068
kasha f And Team ipian ⁦ retweeted
PTI Tigers and Tigresses unstoppable on their way to Haqeeqi Azaadi for the Nation! #سر_بکف_میدان_میں
15
971
6
3,611
101,830
kasha f And Team ipian ⁦ retweeted
انقلاب کا اغاز باقاعدہ ہو چکا ہے....🔥🔥 xitter.cf/TheAam3r/status/210662…
50
977
15
3,312
24,613