karim Tahir retweeted
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif
بہت شکریہ آج پہلی دفعہ بہاولنگر میں
MD CATt ٹیسٹ ہورہا ہے یہ ضلع بہاولنگر کے والدین پر آپکا احسان ہے 550 سٹوڈنٹس ٹیسٹ دے رہے ہیں قبل ازیں بہاولپور اور لاہور جانا پڑتا تھا۔ آنے جانے میں وقت اور پیسہ دونوں آپ نے بچائے ہمیشہ خوش رہیں محترمہ دل سے دعائیں اپکے لئے ❤️
چاچا جی سیلاب نہیں آیا ، شہریوں میں بارش ہوئی ہے جہاں نکاسی آب کا انتظام نہ ہونے کی وجہ سے شہری علاقے ڈوبے ہیں اب کیا نالہ لئی پر ڈیم بنانا تھا ؟ یا نالے سے نہریں نکالنی تھی ؟
یہ جنگ گروپ کا ٹاپ جرنلسٹ ہے #المیہ
ہم ہر سال سیلاب سے ڈوبتے رہیں گے، مرتے رہیں گے لیکن ڈیم بھی بننے نہیں دیں گے اور کنالز کی بھی مخالفت کرتے رہیں گے۔ #المیہ
karim Tahir retweeted
فیلڈ مارشل کے خلاف کیمپین چلانے کی وجہ سے ملاقات نہیں ہوئی۔۔ عامر الیاس رانا
محسن نقوی اور بیرسٹر گوہر کے درمیان مذاکرات بریک ڈاؤن کی وجہ سے ملاقات نہیں ہوئی۔ منیب فاروق
اسکائی اسپورٹس پر انٹرویو کی وجہ سے ملاقات نہیں ہوئی۔ نصرت جاوید
قانون کہاں گیا؟
karim Tahir retweeted
عمران خان کو لوگوں سے بات کرنا پسند ہے۔ وہ جب بھی لوگوں سے ملتے ہیں، بات کرتے ہیں، اپنا پوائنٹ آف ویو دیتے ہیں، چاہے وہ سخت بات ہو، چاہے نرم بات ہو، بات تو انہوں نے کرنی ہے۔ تو اس میں تو کوئی ڈاؤٹ نہیں ہے کہ فروسٹیٹ ہوں گے، کیونکہ جب تک جیل میں آپ تھے، لیکن آپ کا پیغام لوگوں تک پہنچ رہا تھا، تو آپ نے الیکشن میں بھی بڑا کرشمہ کر کے دکھا دیا۔ لیکن ایک لیڈر کے لیے یہ بات کہ میرا پیغام میرے لوگوں تک نہیں جا رہا، یہ بہت بڑی بات ہوتی ہے۔ شہزاد اقبال
مکمل پوڈکاسٹ کا لنک کمنٹس میں موجود۔
karim Tahir retweeted
اسکائی نیوز پر زلفی بخاری نےعمران خان کی صحت سے متعلق کورٹ کے آرڈر کے بارے میں بات کرتے ہوۓ۔ دنیا میں بات پھیل چکی ہے اب اگر عمل درآمد نہ ہوا تو عالمی بے عزتی کی بات ہو گی۔
Pakistan's Supreme Court has ordered that the country's imprisoned former prime minister Imran Khan be taken to hospital for medical examination, following months of concern for his health.
Zulfi Bukhari, an advisor to Khan, tells Sky's @markaustintv it is a 'welcome step' but wishes the decision was taken months earlier.
Watch below⬇️
karim Tahir retweeted
وہ جس کے بارے میں کہا جاتا تھا چار دن بھی جیل نہیں کاٹ سکتا، اسکے آج جیل میں ایک ہزار دن مکمل ہوگئے ہیں۔
ہمیشہ لوگوں کے اندازے غلط ثابت کرنے والے عمران خان نے ایک اور اندازہ غلط ثابت کردیا۔
karim Tahir retweeted
ہم 2400 ڈاکٹرز بھرتی کررہے ہیں اور یہ تمام بھرتیاں میرٹ پو ہوں گی۔ اگر کوئی شہباز شریف بھی ہو تو بھی نوکری نہیں ملے گی، سہیل آفریدی
karim Tahir retweeted
اطلاعات کے مطابق نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل جسٹس بابر ستار کو Approach کیا گیااس وقت کے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کہا کہ نواز شریف کی اپیلیں زیرِ التوا ہیں، ان پر کچھ کرنا ہوگا کیونکہ وہ واپس آ رہے ہیں
جواب ملا کہ "اگر وہ واپس آتے ہیں تو فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا ( جیل)
اس کے بعد انہیں اس بینچ کا حصہ نہیں بنایا گیا..!!
karim Tahir retweeted
Guys share your experience with crypto, did you make money or burn your wallet? share your stories.
karim Tahir retweeted
پچھلے چار مہینے سے محمود اچکزئی صاحب کا انحصار رانا ثنا اللہ پہ تھی، رانا ثنا اللہ نے اپنی بے بسی ظاہر کر دی، وزیر اعظم نے بھی کال کا کوئی جواب نہ دیا، تو سوال یہ ہے کہ اب محمود اچکزئی صاحب کی حکمت عملی کیا ہے؟؟
karim Tahir retweeted
عوام کو اور آدھے صفحے کے سرکاری اشتہار کو چھوڑیں،
آج کے جنگ کے پہلے صفحے پر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی خبر تلاش کرنے والے کو 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی
karim Tahir retweeted
ایثار رانا اس حبس زدہ صحافت کی دنیا میں نسیم بہار ہیں۔۔ #StandWithIsarRana
karim Tahir retweeted
پنجاب کی سیاست میں علی ڈار کی اینٹری ہو چکی، نواز شریف فیملی اور شہباز شریف فیملی اب الگ الگ دھڑے کی صورت میں صاف نظر آنے لگے ہیں۔ حمزہ شہباز کا راستہ واضح طور پہ روکا جا رہا ہے، نوقز شریف خاموش پارٹی دکھائی دیتے ہیں
karim Tahir retweeted
حمزہ شہباز کا راستہ روکنے کے لیے مریم نواز نے پنجاب میں علی ڈار کو اختیار دینے شروع کر دیے ہیں تاکہ جب وہ وفاق جائیں تو پنجاب کا کنٹرول ان کی اپنی فیملی کے پاس رہے، اسد اللہ خان
karim Tahir retweeted
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ون-کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر اعلی سطح کمیٹی تشکیل دے دی
وزیرِ قانون و وانصاف اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، سیکریٹری کابینہ اور کامرس سیکریٹری اس کمیٹی کے ارکان ہونگے.
کمیٹی آئندہ ایک ہفتے میں پورے معاملے کا جائزہ لے کرے ایک جامع رپورٹ وزیرِ اعظم کو پیش کرے گی.
اس دوران اس معاملے میں کوئی بھی متاثرہ شخص اپنی معروضات کمیٹی کو پیش کر سکے گا اور کمیٹی بلا کسی تفریق کے فریقین اور متاثرین کو سنے گی.
وزیراعظم کے اس معاملے پر حتمی فیصلے تک اسلام آباد انتظامیہ اور سی ڈی اے کی طرف سے کسی بھی قسم کی کاروائی عمل میں نہیں لائی جائے گی.
وزیرِ اعظم نے ون-کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے میں انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے خصوصی کمیٹی کے قیام کی ہدایات جاری کی ہیں.
karim Tahir retweeted
Some journalism at last. 👏👏👏
BBC Eye goes undercover to expose a Pakistani hospital putting children at risk of HIV.
Watch this investigation here:
youtu.be/Ro_5qE8IYog?si=D0s6…
All the credit goes to our brilliant rep @GazaIAbassi @karimtl @danielsilas @SeamusMirodan @HazaraZubair
karim Tahir retweeted
ورلڈ بینک کو پانچ ارب کا ٹیکہ لگا کر دبئی میں پراپرٹیاں خریدنے کا الزام، نیب نے تحقیقات تیز کر دیں
karim Tahir retweeted
عمران خان دور حکومت میں داتا دربار لاہور کے سامنے بنائی گئی پناہ گاہ کو مسمار کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔ 2019 میں 40 کروڑ روپے لاگت سے تعمیر شدہ پناہ گاہ میں 170 مسافر اور نادار لوگوں کو قیام کی سہولت اور 700 افراد کو کھانا مہیا کیا جاتا تھا۔ داتا دربار یا بھاٹی گیٹ ری ویمپنگ منصوبے کی وجہ سے پناہ گاہ کو گرانے کا عمل شروع کر دیا گیا۔
روزنامہ دنیا میں زین العابدین کی خبر























