Sohaib 🇵🇰 (@ironshield009) header
Sohaib 🇵🇰 (@ironshield009) profile picture

Diehard Pakistani, optimistic and try to remain positive even under negativity.

Punjab, Pakistan
Joined August 2020
Photo by Sohaib 🇵🇰 (@ironshield009)Photo by Sohaib 🇵🇰 (@ironshield009)Photo by Sohaib 🇵🇰 (@ironshield009)Photo by Sohaib 🇵🇰 (@ironshield009)Photo by Sohaib 🇵🇰 (@ironshield009)Photo by Sohaib 🇵🇰 (@ironshield009)Photo by Sohaib 🇵🇰 (@ironshield009)Photo by Sohaib 🇵🇰 (@ironshield009)Photo by Sohaib 🇵🇰 (@ironshield009)Photo by Sohaib 🇵🇰 (@ironshield009)
ہر بِناے کُہنہ کآباداں کنند” می ندانی “اوّل آں بنیاد را ویراں کنند” کسی پرانی جگہ پر خود کو دوبارہ آباد کرنا ہو تو ضرورت اس بات کی ہے کہ پہلے والی بنیاد کو سرے سے مٹا فیں Re-establishing oneself in an old place requires erasing the previous foundation completely مولانا روم
3
2
17
7,839
Sohaib 🇵🇰 retweeted
پریشاں ہے وہ جُھوٹا عشق کر کے وفا کرنے کی نوبت آ گئی ہے #فہمی_بدایونی
2
1
1
27
1,440
Sohaib 🇵🇰 retweeted
خدايا رحم کن بر من پريشان وار می گردم خطا کارم گناہ گارم به حال زار می گردم
1
4
24
1,256
Sohaib 🇵🇰 retweeted
خُدا بچاۓ بُری نظر سے
20
4
1
118
2,286
Sohaib 🇵🇰 retweeted
پا کے بھی تمہاری آرزو ہو شاید ایسی زندگی حسیں ہے
1
3
17
476
آخری بار ملو ایسے کہ جلتے ہوئے دل راکھ ہو جائیں کوئی اور تقاضہ نہ کریں چاک وعدہ نہ سلے زخم تمنا نہ کھلے سانس ہموار رہے شمع کی لو تک نہ ہلے باتیں بس اتنی کہ لمحے انہیں آ کر گن جائیں آنکھ اٹھائے کوئی امید تو آنکھیں چھن جائی #مصطفی_زیدئ
1
3
98
Sohaib 🇵🇰 retweeted
ہر تبسم خفا ہو گیا ہے ، ہر مُسرت جدا ہو گئی ہے اے غمِ عشق تیری بدولت زندگی کیا سے کیا ہو گئی ہے میں اسیرِ غمِ ہجر ٹھہرا ، اور اِس سے زیادہ کہوں کیا ؟ مجھ کو جرمِ محبت میں یارو ، عمر بھر کی سزا ہو گئی ہے #فنا_بلند_شہری
1
1
21
952
Sohaib 🇵🇰 retweeted
1
37
اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی ہم نے تو دل جلا کے سر عام رکھ دیا #قتیل_شفائی
40
Sohaib 🇵🇰 retweeted
یوں بھلا چھوڑ دیا کرتے ہیں اپنا کر کے؟ تو نے تو مار دیا ہے مجھے تنہا کر کے #اختر_شمار
3
3
32
1,289
Sohaib 🇵🇰 retweeted
رات بھر جاری رہے گا ایک ہی خط پر سفر صبحِ دم قدموں کے نیچے دائرے رہ جائیں گے ٹوٹ جائیں گے ادُھورے خواب کچی نیند کے صبحِ دم آنکھوں میں جن کے ذائقے رہ جائیں گے #مبارک_شاہ
1
3
29
982
یومِ اقبال محض ایک عظیم شاعر کو یاد کرنے کا دن نہیں، بلکہ اپنے اندر سوئی ہوئی خودی، خودداری اور قومی غیرت کو بیدار کرنے کا دن ہے۔ اقبال کا پیغام آج بھی زندہ ہے، ضرورت صرف اس پر عمل کرنے کی ہے۔ #یوم_اقبال
1
49
ہونٹوں پہ کبھی ان کے مرا نام ہی آئے آئے تو سہی بر سر الزام ہی آئے حیران ہیں لب بستہ ہیں دلگیر ہیں غنچے خوشبو کی زبانی ترا پیغام ہی آئ
1
63
ریت پر تھک کے گرا ہوں تو ہوا پوچھتی ہے آپ اس دشت میں کیوں آئے تھے وحشت کے بغیر #عرفان_صدیقئ
2
66
ترک الفت ہے تو پھر یہ بھی سکھاتے جاؤ کس طرح ہجر میں جیتے ہیں بتاتے جاؤ لوٹ آنے کا ارادہ جو نہیں ہے تو پھر دل سے ہر نقش محبت کا مٹاتے جاؤ
2
63