𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweeted
بریکنگ:
مظفرآباد ڈویژن میں انتخابی سامان سخت سیکیورٹی میں پریذائیڈنگ افسران کے حوالے کر کے روانہ کر دیا گیا۔ 9 حلقوں میں 207 امیدوار، 8 لاکھ 95 ہزار سے زائد ووٹرز اور 1483 پولنگ اسٹیشنز پر تمام انتظامات مکمل ہیں۔
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweeted
افغانستان میں نعریں لگ گئے۔
یہ جو دھشت گردی ہے۔ اسکے پھیچے طالبان گردی ہے۔
لوگوں نے طالبان سیکورٹی فورسز کو پتھر مارنے شروع کردیے
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweeted
پی ٹی آئی کارکن نے جیب سے صرف موبائل نکالا تو علیمہ خانم نے اسے پستول سمجھ کر اپنی جان بچانے کے لیے گھبرا کر ردعمل دیا، حالانکہ وہ خود دوسروں کو شہادت کے فتوے دینے میں پیش پیش رہتی ہیں اب موبائل دیکھ کر بھی ڈر لگنے لگا! 😂
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweeted
#سرداری_نظام_نہیں_چلے_گا #حق_سے_پہلے_فرض #ریاست_ہے_تو_سیاست_ہے
راولاکوٹ میں دھرنے کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال اور عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی میں درپیش مشکلات کے تدارک کے لیے پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوری قدم اٹھاتے ہوٸے دو موبائل فیلڈ میڈیکل کیمپس قائم کیے ہیں
جن میں ماہر طبی عملے نے 101 افراد کا مفت طبی معائنہ کیا اور انہیں ضروری ادویات فراہم کیں۔
شدید نوعیت کی طبی امداد کے منتظر 7 مریضوں کو بہتر اور تفصیلی علاج کے لیے سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کر دیا گیا ہے
#آزاد_کشمیر #سیاست_نہیں_ریاست
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweeted
اگر اپ کوی بھی ویسٹرن بڑے جرنلسٹ اٹھا لیں ایک ایک یہی کہنا ہے اسرائیل ہمارے ٹیکس ک پیسوں سے اچھلتا ہے
لیکن مجال ہے کوی اسکا بال بھی بیکا کر سکے 🔥
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweeted
یہ ویڈیو آج ہر جگہ لگائیں! ⚠️⚠️
اپنے ٹک ٹاک انسٹاگرام واٹسیپ گروپس سب میں ڈالیں۔
کن کتروں کی باریک وارداتیں ریسرچ کے ذریعے اکٹھی کردی ہیں۔ یہ اے آئی والی نہیں، بلکہ اصلی وارداتیں ہیں۔
اے آئی والی تمام وارداتیں اس سے الگ ہیں۔
یہ ہے ان جھوٹے ڈرامہ بازوں کی حقیقت۔
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweeted
#سرداری_نظام_نہیں_چلے_گا
#حق_سے_پہلے_فرض
گندگی سے پاکیزگی کی توقع حماقت ہے۔
برطانیہ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے فتنے کا سب سے بڑا حمایتی عاشق فردوسی ہے جس سے اپنا گھر تو سنبھالا نہیں جا رہا اور بھارتی فتنے کی سپورٹ میں گلا پھاڑ رہا ہے۔
اس کا سگا بھائی کم عمر بچوں سے زیادتی کے جرم میں 10 سال قید کاٹ رہا ہے۔
چکسواری کے مقامی لوگ کہتے ہیں کہ فردوسی کا اپنا بچپن بھی بدنام تھا۔
جب جڑیں ہی زہریلی ہوں تو شاخیں کیا پھل دیں گی؟
ایسے بدکردار افراد قوم کو روشنی نہیں دے سکتے یہ صرف اندھیرا اور فتنہ بیچتے ہیں۔
#آزاد_کشمیر
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweeted
وقت بدل سکتا ہے مگر تاریخ اپنے نشانات نہیں مٹاتی
تمام سیاسی راہنما نئے صوبوں کے حامی رہے ہیں
سوچا یاد کرا دوں 😎
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweeted
خواجہ مہران اور سردار امان سے اختلافات اپنی جگہ لیکن پوری پاکستانی قوم کو انکا شکرگزار ہونا چاہئے!
یہ دونوں بیشک کن کترے ہیں لیکن منافق نہیں ہیں۔
اگر یہ دونوں نا ہوتے تو حامد میر اور اعزاز سید نے اب تک ہر پاکستانی کو الجھا کر رکھنا تھا کہ کشمیریوں کے بنیادی حقوق کھائے جاتے ہیں
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweeted
پاکستان افغانستان کا دشمن ہے؟؟؟
مکمل ویلاگ دیکھیں اور سچائی جانیئے 👇
youtu.be/Cniqgyfyx-o?si=OfP0…
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عاشوراء (10 محرم) کا روزہ نبی کریم ﷺ کی سنت ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے عاشوراء کا روزہ رکھا اور اس کے روزے کا حکم دیا۔
آپ ﷺ نے فرمایا: "عاشوراء کے دن کے روزے کے بارے میں، میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ وہ اس کے ذریعے گزشتہ سال کے گناہوں کا کفارہ فرما دے گا۔"
نیز آپ ﷺ نے فرمایا: "اگر میں آئندہ سال تک زندہ رہا تو ضرور نویں (محرم) کا روزہ بھی رکھوں گا۔"
حوالہ: صحیح البخاری، حدیث 2004 صحیح مسلم، احادیث 1134، 1162
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
🌹 رَبَّنَآ اٰتِنَا فِى الدُّنۡيَا حَسَنَةً وَّفِى الۡاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ
ترجمہ ۔ "اے ہمارے پروردگار ! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی۔ اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے۔" آمین
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweeted
سہیل شاہ رنگیلا کی نظام سکہ حکومت میں نہ تو قانون کی عزت، نہ پروٹوکول کی اور نہ ہی آئین کی۔
بس اگر آپ چور آفریدی گینگ کے ممبر ہیں تو پھر ہر عہدہ، کرسی اور اختیار آپ کا۔ ڈپٹی سپریڈنٹنٹ جیل بنوں کی کرسی پر ٹھاٹ سے بیٹھا یہ شخص رنگیلا حکومت کا معاون خصوصی داخلہ ہے۔
اسے یہ عہدہ مقابلے کا امتحان پاس کر کے نہیں بلکہ رنگیلے وزیر اعلی کی مالش کر ملا۔ جیل بھی یہ حالات بدلنے نہیں بلکہ جیل میں قید اسمگلرز کو عید کا کیک دینے گیا۔
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweeted
آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا تربت میں تزئین و آرائش کے بعد فعال ہونے والے پاکستان سویٹ ہوم آرفنیج (یتیم خانہ) کا دورہ، بچوں کے ساتھ عید کی خوشیاں منائیں
آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے پرواز فاؤنڈیشن کے تعاون سے تزئین و آرائش کے بعد دوبارہ فعال کیے گئے پاکستان سویٹ ہوم آرفنیج (یتیم خانہ) تربت کا دورہ کیا اور باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے عید الاضحیٰ کی خوشیاں بچوں کے ساتھ مل کر منائیں۔ بچوں نے آئی جی ایف سی کو اپنے درمیان پا کر انتہائی اپنائیت اور خوشی کا اظہار کیا
واضح رہے پاکستان سویٹ ہوم آرفنیج (یتیم خانہ) طویل عرصے سے خستہ حالی کا شکار تھا، جس کے پیش نظر ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) پرواز فاؤنڈیشن نے اس کی تزئین و آرائش کا کام قلیل مدت میں مکمل کیا
منصوبے کے تحت پاکستان سویٹ ہوم بلڈنگ کی مرمت کی گئی اور بنیادی سہولیات فراہم کی گئیں، جن میں بچوں کے لیے نئے بیڈاوربستر، ٹیبل، کرسیاں، سولر لائٹس، جھولے، ایل سی ڈی ٹی وی، کمپیوٹرز، تفریحی و کھیلوں کا سامان سمیت دیگر ضروری اشیاء شامل ہیں
پاکستان سویٹ ہوم آرفنیج (یتیم خانہ) کا افتتاح ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی جانب سے عوام کے لیے عید الاضحیٰ کا خصوصی تحفہ ہے۔ آئی جی ایف سی نے سویٹ ہوم کے بچوں میں عیدی بھی تقسیم کی
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweeted
یہ ثبوت ہے پی ٹی ایم ٹی ٹی پی فتنہ الخوارج کو دہشتگردی اور خودکش حملہ آور کے لیے ریاست خلاف کم عمر لڑکے سپلائی کرتی ہے،،
ایک طرف خارجی واصل جہنم ہوتا ہے تو دوسری طرف پی ٹی ایم منظور پشتین کے کارکن اسے بہادر کہتے ہوئے خود کو اس کی جگہ ٹی ٹی پی میں جہادی بنانے کی دعوت دیتے ہیں👋
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweeted
ماننا تو پڑیگا
🤣🤣🤣
سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ "آج دنیا میں ایک لیڈر ہے جو تہران جائے تو اس کی حکومت راستے کھول دیتی ہے، اگر وہ سعودی عرب جاتے ہیں تو وہاں کی قیادت اس سے بات کرتی ہے اور وہ جب چاہیں امریکہ کےصدر ٹرمپ سے فون پر بات کرسکتے ہیں تو وہ پاکستان کے فیلڈ مارشل ہیں"۔
𝐈𝐫𝐚𝐦 𝐢𝐣𝐚𝐳 retweeted
نواز شریف کو نکالتے نکالتے خد ہی اندر بند ہو گیے
سوچا گیا سڑکیں بند ہو جایں گی عوا. نکلے گی میں باہر نکلوں گا، عوام ککھ بھی نہیں نکلی
















