SABA (@intellectual80) header
SABA (@intellectual80) profile picture

HR Consultant |Best Debator(2000)| Presenter | @ImrankhanPTI Supporter ,Volunteer | Social Media Activist | @PTIOfficial |Work for @PTIOfficialRWP Voluteer

Rawalpindi, Pakistan
Joined August 2014
Photo by SABA (@intellectual80)Photo by SABA (@intellectual80)Photo by SABA (@intellectual80)Photo by SABA (@intellectual80)Photo by SABA (@intellectual80)Photo by SABA (@intellectual80)Photo by SABA (@intellectual80)Photo by SABA (@intellectual80)Photo by SABA (@intellectual80)Photo by SABA (@intellectual80)
MashAllah my son from 8 years to 18 years after me my son is in love with Imran khan thanks shaukat khanum for giving us children like them @Aleema_KhanPK @ImranKhanPTI
5
7
24
2,328
وہ دو نمبر ہے تو تم ایک نمبر ہو جو مفاہمت کا راگ آلاپ رہے ہو۔ یہ پارٹی عمران خان کی ہے تیرے باپ کی نہیں۔ اور تمھاری اگلوں نے لے لی بے غیرتو کیا کررہے اسکے بارے میں۔ جو ان بے غیرتوں سے امیدیں لگائے ہوئے ہیں وہ انُسے بھی بڑے بے غیرت ہیں
7
12
801
What a beautiful video
3
13
845
سوال نمبر ۱ Hire کس نے کیا؟ ہم سے کیا مراد ہے؟ سوال نمبر ۲ کس بیانیہ کو پروموٹ کرنے کے لیے hire کیا گیا تھا؟ سوال نمبر ۳ صدیق جان اگر صحافی نہیں تو کس capacity میں اسکی ہائرنگ کی گئی تھی کون سی skillset کی وجہ سے رکھا گیا سوال نمبر ۴ کیا اب وہ بیانیہ ہمارا نہیں رہا یا وہ اس بیانیے کو پروموٹ نہیں کرسکا اور اسکی یا آپ اس بیانیہ سے ہٹ گئے ؟ ابھی تک اتنے سوال ہی کافی ہیں اسکا جواب دیں گی تو اور پوچھیں گے
3
10
25
969
وقت آگیا ہے کہ وہ تمام لوگ جو عمران خان اور انکی پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتے تھے وہ اپنے آپکو اس پی ٹی آئی سے disassociate کر لیں اور جو عمران خان کو اور انکی فیملی کو مائنس کیے بیٹھے ہیں ۔انکو آپ مائنس کر دیں۔ آپکو ان سب لوگوں سے بھی اپنے آپکو نظریاتی طور پر الگ کرنا ہو گا جو ان نام نہاد لیڈرشپ سے ہی امید رکھیں یا ان سے ہی خیر کی توقع کیے بیٹھے ہیں اور کسی نہ کسی طریقے سے آپکو بھی یقین دلائیں کہ ان سے ہی مطالبہ کریں کہ لائحۂ عمل دیں ۔ اس سے ان لوگوں کو ہماری طرف سے endorsement ملتی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ کنٹرول ان ہی کے پاس ہے اور ہم نے خان صاحب کو انکی مرہون منت رکھا ہوا۔ ان کے حامی لوگ یہ بھی کہیں گے کہ چونکہ انکو خان صاحب نے انکو ذمہ داری دی ہوئی اور عہدہ دیا ہوا ہے تو اس لیے ہم پر یہ لازم ہے کہ ان ہی کو فالو کریں۔ یہ ایک اور distraction ہے ۔ آپ عوام ہیں آپ دیکھ رہے ہیں اور آپکو یہ دکھ رہا ہے تو پھر آپ یہ مطالبہ کیوں نہیں کرسکتے کہ خان صاحب یہ آپکے لیےُ،آپکی فیملی کے لیے، یاسمین راشد، سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری، میا رشید جیسے اور بھی جیلوں میں قید پی ٹی آئی کے ورکرز کے لیے، ہمارے لیے، ملک کے لیے حقیقی آزادی کے لیے کہیں سے بھی لڑتے ہوئے نہ تو نظر آرہے ہیں اور نہ ہی انکا ارادہ نظر آرہا ہے بلکہ انکی اکثریت دوسری طرف ملے ہوئے ہیں اور تحریک کے خلاف کام کرتے نظر آرہے ہیں اسلیے!!!! ہم اب اسکا بھرپور مطالبہ کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی کا موجودہ سٹر یکچر مکمل طور پر پر ختم کرکے تمام پی ٹی آئی کے نام پر بنے پارلیمینٹیرینز سے مطالبہ کیا جائے کہ وہ اسمبلیوں میں سے استعفی دیں اور آئندہ پی ٹی آئی کی ٹکٹوں کو اس بات سے مشروط کیا جائے کہ جو اس جدوجہد میں فرنٹ فٹ پر آکے کھیلے گا پی ٹی آئی کی آئندہ نمائندگی کا حق بھی صرف ان ہی کے ہاتھوں میں دیا جائے گا۔ اسکے بعد خان صاحب اپنی عوام کو براہ راست کال دیں تاریخ دیں اور کہیں کہ وہ اپنی حقیقی آزادی کے لیے خود نکلیں اور میں ان سب نام نہاد لیڈر شپ سے اپنے آپکو disassociate کرتا ہوں ۔ کچھ لوگ پھر بھی کہیں گے کہ عوام کو ابھی کس نے روکا ہے وہ کیوں خود نہیں نکلتی تو حضور جواب یہ ہے کہ عوام بھی ابھی ان ہی کچے دھاگوں سے بندھی ہے جس سے سہیل آفریدی بندھا تھا اور شاید اب بھی بندھا ہو۔ ان سے جان چھوٹنے کے بعد یہ کچے دھاگے نہیں رہیں گے ورکر آزاد ہو گا وہ ان سے نہیں پوچھے گا کہ کیا کرنا ہے اور اسے امید بھی ہو گی کہ اگر وہ پرفارم کرے گا تو اسے اسکا انعام بھی ملے گا اور وہ اقتدار کے ایوانوں میں بھی پہنچ سکتا ہے اور اس ملک کی ترقی میں حصہ دار بھی بن سکتا ہے۔ تو آج کے بعد میں آپکو #OnlyImranLoyalist کہلانا پسند کروں گا۔ آپکا کیاخیال ہے ؟؟؟؟
20
32
1
56
1,344
سینیٹر مشتاق صاحب آپ تحریک تحفظ آہین پاکستان کے محدود دائرے کے بجائے تحریک انصاف جوائن کر کے قومی دھارے میں اپنا ایکٹو رول ادا کریں ۔ اگر پارٹی لیڈر آپ کو راستہ نہ دیں تو جاوید ہاشمی کی طرح خود سے اعلان کر کے ان کو سرپرائز دے دیں ۔
پاکستان تحریک انصاف کاعمران خان ایڈیشن سے اسٹیبلشمنٹ خوفزدہ ہے،یہی لوگ مزاحمت کا پرچم اٹھائے رکھے ہوئے ہیں یہ ایڈیشن اسٹیبلشمنٹ کو ناقابل قبول ہے اس لئے پاکستان تحریک انصاف کا اسٹیبلشمنٹ پسندیدہ ایڈیشن تیار کرنے کی کوشش میں ہیں،یہ مشرف دور کی ق لیگ کی طرح عسکری لیبارٹری میں تیار شدہ ٹیسٹ ٹیوب پارٹی ہوگی اسی لئے سہیل آفریدی نشانے پر ہیں،پاکستان تحریک انصاف کے مخلص،وفادار ممبران پارلیمنٹ، لیڈرشپ کی اغواء، گرفتاری اور جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری ہے۔اس وقت پاکستان کا پورا سیاسی سپیکٹرم بوٹوں کے سامنے جھک چکا ہے۔۔مزاحمت کا چراغ جیل میں قید عمران خان اور اس کے خاندان نے جلائے رکھا ہے اور معاشر میں تحریک انصاف کے مخلص وفادا پارلیمنٹرینز اور لیڈرشب نے۔۔۔مجھے یقین ہے کی عمران خان کا مخلص اور قربانی دینے والا ورکر اسٹیبلشمنٹ کی اس جمہوریت دشمن کوشش کو ناکام بنا دے گا اور یہ ٹابت کردے گا کہ پاکستان تحریک انصاف مسلم لیگ ن نہیں ہے بلکہ یہ ایک حقیقی مزاحمتی پارٹی ہے اور جیل میں موجود اپنے قائد سے مخلص اور وفادار ہے۔
5
1
16
449
لعنت ہو اس کور کمیٹی پر جو اسٹیبلشمنٹ کو خوش کرنے کے لئے لانگ مارچ کی ناکامی کا اعتراف کر دے ۔ جبکہ فریق مخالف خود تسلیم کر رہا ہوں کہ ہم اس تحریک کو افورڈ ہی نہیں کر سکتے تھے ۔ سہیل آفریدی کے خلاف وہ لوگ بول رہے ہیں جن کا لانگ مارچ میں کردار صفر تھا ۔
کامیابی کے سو دعوے دار نکل آتے ہیں، ناکامی مگر قیادت کے ظرف کا اصل امتحان ہے۔ لانگ مارچ کے فیصلے اگر اجتماعی مشاورت سے ہوئے تو ذمہ داری صرف سہیل آفریدی اور چند دیگر افراد پر کیوں؟ جو آج گرفتار ہیں اور اپنا دفاع بھی نہیں کر سکتے، سارا ملبہ انہی پر ڈالنا ناانصافی ہے۔ عمران خان نے ہمیشہ اپنی ٹیم کے ساتھ کھڑے ہونے کی روایت قائم کی۔ غلط فیصلہ اور دانستہ غداری میں فرق ہوتا ہے۔ مشکل وقت میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہی آپکے کردار کا عکاس ہوتا ہے۔
1
13
1
68
1,277
آج کچھ انقلابیوں کی بہت یاد ستا رہی ہے وہ انقلابی جو ہر وقت روتے تھے ہمیں کچھ کرنے نہیں دیا جا رہا اب کہاں ہیں احمد نیازی کہاں ہیں سالار وزیر اب تو نہ خان کی بہنوں نے روکا ہے نہ ہی سہیل آفریدی نے ۔۔!!
8
28
71
905
امید ابھی کچھ باقی ہے
3
6
190
پولیس کے لیے پیغام آپ سے التجا ہے اپنے بچے جوانوں اور بھائیوں پر گولی مت چلائیں یہ آپکی دھرتی ہے آپکے پختون ہیں ۔آپکی نسل ہے یہ جو آج قابض ہیں یہ آپکے بچوں کا مستقبل کھانے اور لوٹنے آئے ہیں ۔یہ آپ کی مٹی سے معدنیات لینے آئے ہیں وہ ریسورسز جو آپکی نسلوں کا امانت ہے انکی خوشحالی انکی تعلیم انکی صحت کی انکے روشن مستقبل کی ۔آپ استعفیٰ دے دیں لیکن اپنی قوم اپنی دھرتی اپنے بچوں اپنی نسلوں کا سودا نہ کریں ۔خدا کے لیے سوچیں @KP_Police1
1
4
8
485
غریدہ فاروقی خبر نہیں دے رہی بلکہ پالیسی بیان دے رہی ہیں ۔ یہ موصوفہ گورنر ہیں آئی جی ہیں ڈپٹی کمشنر ہیں خاتون اول ہیں کیا ہیں آخر ؟
🚨 خیبر: باڑہ چوک پر شرپسند عناصر کی ہنگامہ آرائی، پولیس نے صورتحال پر قابو پا لیا ۔۔۔ آج باڑہ چوک، خیبر میں عبدالغنی آفریدی اقبال آفریدی اور شاہد خٹک کی سرکردگی میں شرپسند عناصر نے بدامنی پھیلانے کی کوشش کی۔ اس دوران سرکاری و عوامی املاک کو نقصان پہنچایا گیا پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے صورتحال کو کنٹرول کیا اور ملوث عناصر کو گرفتار کر لیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق، ان عناصر میں بڑی تعداد غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی ہے۔ ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے، عوامی املاک کو نقصان پہنچانے اور امن و امان خراب کرنے کی کسی بھی کوشش کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی جاری رہے گی
2
3
7
321
*🚨بریکنگ نیوز 🚨* *✊کل سے پورا خیبر پختونخوا بند کرنے کا اعلان* *نکلوں پٹھانوں کل کا دن بہت اہم دن ہیں🙂* *محمود خان اچکزئ*
12
1,335
3
4,664
27,344
*باڑہ خیبر فائرنگ جاری۔
10
21
449
حیات آباد، پشاور کے مناظر۔
23
38
723
خیبرپختونخوا کے حالات کنٹرول سے باہر
28
777
12
2,211
57,618