Imran Wazir (@imee804) header
Imran Wazir (@imee804) profile picture

Proud Imran Khan Supporter always Stand with Humanity

Italia
Joined June 2026
Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)
Imran Wazir retweeted
ٹک کا شہزادہ ملک ادریس شہید۔ ہم نہیں بھولے
3
178
2
636
5,367
ڈی جوک پہلے پیار سے گلے لگایا گیا پھر انہی لوگوں کو گولیاں مار کے شہید کر دیا گیا💔
9
181
2
441
8,776
اس خوبصورت نوجوان کا نام صدر علی ہے جو 26 نومبر کو آپ کی خاطر شہید ہوا تھا پنے شہداء کو بھولنا مت 💔 ⁦#IslamabadMassacre⁩
15
1
13
248
Imran Wazir retweeted
گرلز سچ سچ بتانا آپ کا کرش کون ہے؟
1
8
40
567
Imran Wazir retweeted
موت تو بستر پر بھی آ جاتی ہے مگر دنیا میدان میں لڑنے والوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہے
5
26
73
727
Imran Wazir retweeted
Sohail Afridi is CM KP till the date and let there be no doubt about it…
1
7
43
487
یہ نوسر باز دوسروں پر غداری کے فتوے لگاتا ہیں جو جیل میں ہیں وہ غدار جو آزاد کسی دوسرے کے کھانے پر پلتے ہیں وہ ڈرامہ باز ایماندار خود کئی بار پارٹی چھوڑ چکا ہیں اور الزامات ان ورکرز پر لگاتا ہیں کوئی شرم ہوتی ہیں کوئی حیا ہوتی ہیں اسکو کیا پتہ یہ کیا ہوتی ہیں ❗
یہ خفیہ ایجنسز کیلئے کام کرنے والا مہرہ ہے پہلے یہ کرم میں کام کرتا رہا پھر یہ پشاور میں یہ کام کرتا رہا اب ادارے ہمارے اپر اسطرح مہروں کو مسلط کرتا ہے اور ہم جزباتی ہوکر اسطرح مہروں کو ہیروز بناتے ہیں پھر کل جان چھڑانا مشکل ہوجاتا ہے
3
6
23
583
Imran Wazir retweeted
نہایت ہی دلیر انسان تھے 💔
گاڑی چلانے والے کا نام ملک ادریس ہے جو 26 نومبر کو گولیاں لگنے سے شہید ہوگئے تھے اپنے شہداء کو بھولنا مت 💔
95
380
2,591
Imran Wazir retweeted
Highlights from SKIA Gala Dinner 2026 in support of #ShaukatKhanumKarachi hosted by Shaukat Khanum Institution Ambassadors - Faisalabad Chapter #SKMCH #SKIA
1
55
151
1,758
Imran Wazir retweeted
عمران خان جس نے پاکستان کو واحد ورلڈ کپ جتوایا، عمران خان جس نے پاکستان کو شوکت خانم ہسپتال بنا کر دیے، عمران خان جس نے نمل یونیورسٹی بنائی، عمران خان جس نے القادر یونیورسٹی بنائی, عمران خان جس نے پناہ گاہیں تعمیر کروائیں، عمران خان جس نے ہر شہری کے شناختی کارڈ جو ہی صحت کارڈ بنا دیا، جس میں دس لاکھ تک کا علاج کروا سکتے ہیں، بدلے میں عمران خان کو کیا ملا جیل؟ آخر ہم اپنے قومی ہیروز کی قدر کیوں نہیں کرتے؟
25
75
836
Imran Wazir retweeted
عمران خان ایک برینڈ ہے
1
17
138
1,165
Imran Wazir retweeted
تیمور جگڑا ہے لیے بڑی آواز!!🛑 مائیکل کوگلمین جو امریکہ کے نامور صحافیوں میں سے ایک ہے, تیمور جگڑا کے لیے الفاظ کیا کہہ رہا ہے! عمران خان کے ساتھ ذہین ترین لوگ موجود ہے!
Taimur Jhagra is one of Pakistan’s most thoughtful & upstanding political leaders. He was picked up a week ago. No details have been given about him since then. And there’s been little public outcry. This is troubling but also unsurprising, given the current state of affairs.
3
621
1,912
8,458
Imran Wazir retweeted
اللہ نے ہمیں کسی مقصد کے لیے پیدا کیا ہے عمران خان
3
65
1
176
1,733
Imran Wazir retweeted
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو لاپتا ہوئے 45 دن ہو گئے #SohailAfridi
10
385
2
1,123
6,813
Imran Wazir retweeted
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ میں اللہ کے کامل کلمات کی پناہ مانگتا ہوں ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے.
4
11
55
610
ایسے تین سینئیر تجزیہ کار و اینکر حضرات کا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے
وہ تمام صحافی جو خبر کا ذریعہ بتائے بغیر بتا رہے ہیں کہ ریاست نے کیا فیصلہ کیا ہے وہ پروگرام کے دوران کندھے پر تولیہ رکھ لیا کریں تاکہ پیشہ واضح ہو جائے
38
471
8
2,759
64,201
Imran Wazir retweeted
Imran Khan, the former Prime Minister of Pakistan, should be free.
236
3,919
79
11,493
110,693
Imran Wazir retweeted
میرے بھائی کی عمر 74 برس ہے۔ سات دہائیوں تک پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں مجرم قرار نہیں دیا۔ انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا، کینسر کے ایسے ہسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہو، نوجوانوں کی تعلیم کے لیے یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔ مگر اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے خلاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے۔ القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے جبراً گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل کی بند دیواروں کے اندر ہوئی، جہاں نہ عوام کو رسائی حاصل تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو۔ آج وہ چودہ سال قید کی سزا تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر قابو میں نہیں، جبکہ ان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر بھی تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ اب ان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ نہایت سادہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔ سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق مقدمات کی کارروائی براہِ راست نشر کی اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کا بھی عوام کے سامنے جائزہ لیا، مگر ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد۔ کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟ انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
123
5,252
59
10,015
101,013
The reported denial of legal and medical rights, alongside the treatment of Pakistan’s former Prime Minister @ImranKhanPTI , demands urgent international attention. @UNHumanRights organisations and democratic institutions must speak out, demand accountability from those responsible, and ensure that no individual is above international human rights standards. Those facing credible allegations of violations should not enjoy the privilege of international platforms without scrutiny. #ImranKhansLifeIsAtRisk thetimes.com/article/badf345…
21
941
8
1,849
29,709
Imran Wazir retweeted
سسٹم collapse نہیں ہوا اسے collapse کیا گیا ہے اسے ناکام کرنے میں اسٹیبلشمنٹ کا عمل دخل ہے اسے ناکام کرنے میں " وردی ججز " کا عمل دخل ہے ہم سب نے ملکر اس سسٹم کو ناکام کیا ہے ! رانا ثناءاللہ ۔۔
13
566
15
2,037
60,849