امداداللہ توحیدی (@imdad665) header
امداداللہ توحیدی (@imdad665) profile picture

‏وَالْعَصْرِ❣ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِىْ خُسْرٍ ❣ اِلَّا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ ❣

Shangla, kpk Pakistan
Joined March 2013
Photo by امداداللہ توحیدی (@imdad665)Photo by امداداللہ توحیدی (@imdad665)Photo by امداداللہ توحیدی (@imdad665)Photo by امداداللہ توحیدی (@imdad665)Photo by امداداللہ توحیدی (@imdad665)Photo by امداداللہ توحیدی (@imdad665)Photo by امداداللہ توحیدی (@imdad665)Photo by امداداللہ توحیدی (@imdad665)Photo by امداداللہ توحیدی (@imdad665)Photo by امداداللہ توحیدی (@imdad665)
امداداللہ توحیدی retweeted
پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب – at Peshawar, Pakistan
119
521
58
1,236
26,282
امداداللہ توحیدی retweeted
ژوب: صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع ،صوبائی جنرل سیکریٹری آغا محمود شاہ ، اپوزیشن لیڈر میر عزیز یونس زہری ، صوبائی سرپرست حافظ محمد یوسف ،ایم پی اے حاجی اصغر خان ترین ، جمعیت علماء اسلام ضلع ژوب کے زیر اہتمام حقوق بلوچستان و تحفظ دینی مدارس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
1
75
3
156
3,310
امداداللہ توحیدی retweeted
Peshawar High Court: Maulana Fazl ur Rehman’s Full Speech at the Peshawar High Court Bar Association 21 Nov 2026
پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب
4
90
4
180
4,017
امداداللہ توحیدی retweeted
ہمارے قبائلی علاقوں میں ہفتے میں دو دن کرفیو لگتا ہے، تو کیا باقی پانچ دن وہاں دہشت گردی نہیں ہوتی؟ صرف دو دن ہی کرفیو لگانے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ اس لیے کہ ان دو دنوں میں لوگوں کو گھروں میں بند کرکے، محصور کرکے، وہاں سے آپ ہمارے قیمتی اثاثے نکال رہے ہوتے ہیں۔ جب ہم نے اس حقیقت کو آشکار کیا اور اسے عوام کے سامنے رکھا تو جیسے ہماری ان سے کوئی دشمنی ہوگئی۔ لیکن آج میں کہہ رہا ہوں کہ دہشت گردی کا مسئلہ تو دفن ہو چکا ہے، صوبے میں کوئی دہشت گردی نہیں، مکمل امن و امان ہے، تب ہی تو ہماری سیکورٹی واپس کردی۔ جب مجھے خطاب کے لیے آنے کی دعوت دی گئی تو کہا گیا: مولانا صاحب! آپ کو صوبے کے امن و امان کی صورتِ حال کا علم ہے، بہتر ہوگا کہ آپ نہ آئیں۔ لیکن میں نے کہا، اچھا! اتنا امن و امان ہے کہ اس کے ہماری سیکیورٹی بھی واپس لینی پڑی ؟ یہ تضادات ہیں، اپنے مفادات کے لیے تضادات کی سیاست کی جا رہی ہے۔ ہم اگر بات کر رہے ہیں تو اپنی قوم کے حقوق کی بات کر رہے ہیں۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا پشاور ہائی کورٹ میں خطاب
6
188
15
364
7,357
امداداللہ توحیدی retweeted
ضرورت اس امر کی ہے کہ ایک شفاف نظام ہونا چاہیے تاکہ اسمبلیوں پر لوگ اعتماد کر سکیں اور عوام کی رائے کو طاقت مل سکے۔ ہم کوئی فوج کے خلاف تو نہیں ہیں۔ فوج ہماری دفاعی قوت ہے، ہم اپنی دفاعی قوت کو طاقتور دیکھنا چاہتے ہیں، لیکن دشمن کے مقابلے میں طاقتور دیکھنا چاہتے ہیں، اپنی قوم کے مقابلے میں نہیں۔ تو یہ کون سی غلط بات ہے کہ جس پر اس قدر ناراضگی کا اظہار کیا جائے؟ اب اس حوالے سے پورے ملک کی سیاست کا موازنہ کیجیے۔ جو ہم کہتے تھے، آج وہی بات حکومت کے گلی کوچوں اور اس کی غلام گردشوں سے بلاول بھٹو کی آواز آ رہی ہے۔ شہادت تو اہلِ خانہ سے مل گئی، اب تو ان کے گھر کے اندر سے گواہی مل گئی۔ گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا پشاور ہائی کورٹ میں خطاب
8
107
4
198
3,641
امداداللہ توحیدی retweeted
ساری ذمہ داری سیاست دانوں پہ ڈالی جاتی ہے لیکن سیاستدان ہمیشہ ایک ایسے گھوڑے پر سوار ہوتے ہیں کہ جس کی لگام سیاستدانوں کے ہاتھ میں نہیں ہوتی۔ پبلک کی ناراضگی ہو تو ان کے شکار کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے تاکہ اصل قوت ان کی اوٹ میں چھپی رہے۔ امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا پشاور ہائی کورٹ میں خطاب
7
151
12
257
5,114
امداداللہ توحیدی retweeted
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پارٹی رہناء مولانا سلیم اللہ قادری کی وفات پر اظہار افسوس مولانا سلیم اللہ قادری کی وفات کی خبر سے دل افسردہ ہے ۔مولانا فضل الرحمان مرحوم نوجوان عالم دین ، متحرک ، مخلص اور نظریاتی ورکر تھے ۔مولانا فضل الرحمان اللہ کریم مرحوم کی سماجی اور دینی خدمات قبول فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان اللہ کریم مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کی طویل بیماری کو درجات کی بلندی کا سبب بنائے ۔مولانا فضل الرحمان اللہ کریم اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
10
142
4
264
25,301
امداداللہ توحیدی retweeted
پشاور:قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا مفتی محمود مرکز میں کارکنان سے مختصر خطاب
16
379
22
991
19,667
امداداللہ توحیدی retweeted
قلعۂ سیف اللہ:تحفظ دینی مدارس وحقوق بلوچستان کانفرنس سے سنیٹر مولانا عبدالواسع خطاب کر رہے ہیں۔ – at Peshawar, Pakistan
2
99
6
184
4,248
امداداللہ توحیدی retweeted
قلعہ سیف اللہ ۔۔ اکابرین نے انگریز سامراج کو شکست دی، آج ان کے زرخرید غلاموں کو بھی ناکام بنائیں گے، مدارس اور قائد جمعیت کے خلاف سازشیں کرنے والے خود تاریخ کے کوڑے دان میں گم ہوجائیں گے، جمعیت علماء اسلام دباؤ اور دھمکیوں سے ختم ہونے والی جماعت نہیں صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع، صوبائی سیکرٹری جنرل آغا محمود شاہ اور دیگر کا خطاب ۔ قلعہ سیف اللہ/ جمعیت علماء اسلام قلعہ سیف اللہ کے زیر اہتمام تحفظ مدارس و حقوق بلوچستان کانفرنس سے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع، صوبائی سیکرٹری جنرل آغا محمود شاہ، مولانا صلاح الدین ایوبی، میر یونس عزیز زہری، حافظ حسین احمد شرودی، حافظ محمد یوسف، مولانا کمال الدین، مولانا نظر محمد حقانی، منظور احمد مینگل،حاجی نواز خان کاکڑ، حکمت اللہ کاکڑ اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔ صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اکابرین نے انگریز سامراج کے سامنے سر جھکانے کے بجائے پھانسی کے پھندے قبول کیے، برصغیر کی آزادی کے لیے ان کے اجساد درختوں پر لٹکائے گئے مگر غلامی قبول نہیں کی، آج ان کے زرخرید غلام جمعیت علماء اسلام اور مدارس کو دبانے کی غلط فہمی میں مبتلا ہیں، مولانا مدنی، مفتی محمود، شیخ الہند اور مولانا فضل الرحمن کی فکر سے وابستہ جماعت کو مٹانے والے خود تاریخ کے کوڑے دان میں گم ہوگئے، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی سیاسی بصیرت اور دلیل کا جواب بداخلاقی، منفی پروپیگنڈے اور حکومتی ہتھکنڈوں سے دیا جارہا ہے، محب وطن علماء اور مدارس کے منتظمین کو خوف و لالچ کے ذریعے بلیک میل کرنے کی کوششیں ناکام ہوں گی، مدارس کے پشت پر ایک ایسا نظریہ ہے جو کٹ سکتا ہے مگر جھک نہیں سکتا، جمعیت علماء اسلام نہ دباؤ سے مرعوب ہوگی نہ دھمکیوں سے خاموش ہوگی، بلوچستان کے وسائل، عوامی حقوق اور مدارس کے تحفظ کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی، ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ کانفرنس کے پنڈال میں صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع کی آمد پر شرکاء نے کھڑے ہوکر ان کا والہانہ استقبال کیا، ان پر گل پاشی کی گئی جبکہ جلسہ گاہ شرکاء سے اس قدر کھچا کھچ بھرا ہوا تھا کہ تل دھرنے کی جگہ بھی باقی نہ رہی۔
48
215
18
365
7,168
امداداللہ توحیدی retweeted
مولانا اسعد محمود صاحب کو جتنے بھی نوٹسز اج تک نیب نے دیے ہیں ان کے جوابات جمع کروا دیے گئے ہیں۔ منسٹر صاحب کے شاید علم میں نہیں ہیں۔ دوسری بات یہ ہے کہ مفتی ابرار صاحب پر کیا مقدمات ہیں ۔ان پر مقدمہ ہے کہ انہوں نے سڑک بلاک کی ہیں ۔ان پر مقدمہ ہے کہ انہوں نے گاڑیوں پر پتھراؤ کیا ہے۔ان پر مقدمہ جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ کا ہے۔اس قسم کے جھوٹے کیس تو مارشل لاء میں بھی نہیں بنتے تھے۔ہم نے تو جنرل ضیاء کے مارشل لاء میں کوڑے بھی کھائے تھے جب میرے بھائی اختیار ولی صاحب کی جماعت کسی کی گود میں بیٹھی فیڈر میں دودھ پی رہی تھی۔ خدا کا خوف کریں ماضی سے کچھ تو سبق سیکھیں۔ محترم جناب محمد اسلم غوری صاحب مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
13
243
17
451
16,034
امداداللہ توحیدی retweeted
مفتی محمود مرکز پشاور
31
253
21
561
9,315
امداداللہ توحیدی retweeted
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نے مفتی محمود مرکز پشاور میں نماز جمعہ ادا کارکنان کی بڑی تعداد موجود
54
276
10
746
14,545
امداداللہ توحیدی retweeted
رہنما جےیوآئی حافظ حمداللہ کی میڈیا سے گفتگو
58
284
22
753
11,968
امداداللہ توحیدی retweeted
پشین تحفظ مدارس وپیغام امن کانفرنس سے امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینیٹرحضرت مولانا عبدالواسع صاحب مرکزی ناظم مالیات مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب صوبائی سرپرست حضرت مولانا حافظ محمد یوسف صاحب،صوبائی جنرل سیکریٹری آغا محمود شاہ صاحب،ایم این اے میر عثمان بادینی صاحب اپوزیشن لیڈر میر عزیز یونس زہری صاحب،ایم ہے اے زاہد ریکی صاحب اور دیگر خطاب کررہے ہیں
10
172
29
352
7,363
امداداللہ توحیدی retweeted
مرکزی جنرل سیکرٹری جےیوآئی مولانا عبدالغفور حیدری کی میڈیا سے گفتگو
54
432
63
1,067
24,858
امداداللہ توحیدی retweeted
14
1
16
110
امداداللہ توحیدی retweeted
> سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ اپنے فرزند حسن کامران کے ہمراہ قائد جمعیت مدظلہ کے گھر کے باہر موجود۔ *چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہونے کا نام یہی ہے* 💯 #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
1
31
امداداللہ توحیدی retweeted
1
50
63
559