Pinned Tweet
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللہم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید-❤️
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
میاں بیوی کا پیشانی پہ بھوسہ کب سے ناجائز ہو گیا💔🥲
اسلام میں ایسا کوئی قانون نہیں کہ ماتھے پہ بوسہ لینے سے سر قلم کر دیا جائے
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
نواز شریف کے ساتھ یہ خاتون کون ہے ؟ انیق ناجی اسی کی بات تو نہیں کر رہے ؟
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
پنجاب کی صحت کی صورتحال کا اندازہ لگالیں
لاہور کے جنرل ہسپتال کو مخیر حضرات نے 18 لاکھ روپے کی ڈائیلاسز مشین خرید کر عطیہ کی ہے۔۔
ہسپتال کے پرنسپل پروفیسر جودت سلیم کا بیان پوری صورتحال کی عکاسی کرتا ہے۔۔
مخیر حضرات کا تعاون مریضوں کیلئے امید کی کرن ہے۔۔ پروفیسر جودت سلیم
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
اس وقت اسلام آباد اور راولپنڈی میں بیرسٹر سیف، مشعال یوسفزیی، گنڈہ پور، شاہ فرمان اور کچھ ٹاؤٹس قیادت سمیت عمران خان کے بغیر پارٹی چلانے پہ معاملات طے کیے جا رہے ہیں. مستقبل میں پی ٹی آئی کو حکومت دینے کی بھی آفرز کی جا رہی ہیں.
عمران خان اور اسکی بہنوں کو منظر نامے سے ہٹایا جا رہا ہے. پہلے ہر ہفتے اڈیالہ کے باہر جمع ہوتے تھے. انٹرنیشنل نیوز بنتی تھیں عمران خان کا نام لیا جاتا تھا لیکن یہ سلسلہ بھی بند ہو چکا ہے. اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
🚨کس ڈھٹائی بے شرمی سے اپنے ساتھ چیئرمین لکھا ہے
اگر عمران خان باہر اتے ہیں یہ گندا کیڑا کچہری کے گندے نالے میں وکالت کرے گا یہ پاگل ہے خان کو رہا کروائے گا؟
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ نے 7 ارب روپے کا پرواز کارڈ پروجیکٹ شروع کیا۔ اس میں 135 سٹوڈنٹس سلیکٹ ہوئے، جن میں سے 90 لڑکے تھے، 45 لڑکیاں تھیں، پنجاب حکومت کے نمائندوں نے ان سے 4،4 لاکھ روپے بھی وصول کیے، لانچنگ تقریب میں ان سے کہلوایا گیا کہ 13 ہزار ریال کی جاب لگی ہے مگر وہ صرف 1100 ریال کی تھی،جب یہ لوگ سعودی عرب پہنچے تو انکشاف ہوا کہ ان کو کوئی اچھی نوکری نہیں بلکہ کسی صفائی کے محکمہ میں ایک معمولی مزدور والی نوکری جو تھی وہ دی گئی ہے، وہ اب وہاں پھنس چکے ہیں، صحافی اوصاف علی کا دعویٰ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ausafreports
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
رات کو دو گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کرکے عوام کو 6 روپے یونٹ کا بوجھ سے بچایا، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
پاکستانی ٹیکسٹائل سے ایک اور تباہ کن خبر
زاہد جی ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ نے اپنی ویونگ یونٹ (کپڑا بُننے والے شعبے) کو بند کر دیا، اس میں 262 لومز نصب تھیں۔
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
اپ ڈیٹ: عبدالرزاق ڈھلوں سے تلخ کلامی کرنے والے شہری کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ ڈھلوں صاحب سے معافی مانگ لی ہے، میں جذباتی ہوگیا تھا، عبدالرزاق ڈھلوں میرے بڑے بھائی ہیں، شہری کی وضاحت
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
سعودی عرب میں مسجد میں بیوی کو بوسہ دینے پر سر قلم کردیا گیا ہے۔ پاکستان میں اسی فرقے کا مولوی مسجد میں بچے سے بدفعلی کے بعد بھی شیطان کو قصور وار ٹھہرا کر معافی پا لیتا ہے۔
مسئلہ کہاں ہے؟
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
عمران خان کا پراجیکٹ شوکت خانم اور نواز شریف کا قرضہ اتارو ملک سنوارو ایک ہی وقت میں شروع ہوئے تھے۔ لگتا تھا شوکت خانم نہیں بن سکے گا لیکن بن گیا لیکن قرضہ اتارو ملک سنوارو کا کچھ نہیں ہوا اور لندن میں فلیٹ بن گئے۔
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
یار سیریسلی اس غریب کا کیا حال کردیا انہوں نے، ساتھ چلنے والے بار بار سامنےلا کر ہاتھ ملوا کر خوش کرتے ہیں اور اسے پتہ ہی نہیں چل رہا
زندہ لاش بنا دیا غریب کو ،دماغ بھی کام نہیں کرتا اب۔
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
گرین پاسپورٹ کی عزت کی مالا جپنے والے اچانک بلیو پاسپورٹ کی تاحیات حقداری کے دعویدار کیوں؟
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
یہ سندھ کے حالات ہیں
یونیفارم والا کہتا ہے ہم آپکے کیلئے لڑتے ہیں
آگلے جواب دیتے ہیں آپ ہمارے لئے نہیں پنجاب کے لئے لڑ رہے ہیں آپ لوگ ہماری زمینوں پہ قابض ہو
یہ نفرتیں یہ دل میں بارودی سرنگیں کس نے بچھائی ؟؟



























