𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 (@ift_jip) header
𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 (@ift_jip) profile picture

حل صرف جماعت اسلامی🇸🇱 🇵🇰

Joined April 2022
Photo by 𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 (@ift_jip)Photo by 𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 (@ift_jip)Photo by 𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 (@ift_jip)Photo by 𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 (@ift_jip)Photo by 𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 (@ift_jip)Photo by 𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 (@ift_jip)Photo by 𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 (@ift_jip)Photo by 𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 (@ift_jip)Photo by 𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 (@ift_jip)Photo by 𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 (@ift_jip)
𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 retweeted
استنبول: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی اخوان المسلمون کے عالمی مرشد عام صلاح عبدالحق اور مرکزی قیادت سے ملاقات استنبول: ملاقات میں امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز، مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور پاک افغان کشیدگی پر تفصیلی گفتگو استنبول: امریکا اور اسرائیل کی خطے میں جارحیت، ایران اور خلیجی ممالک کے حالات پر بھی تبادلہ خیال استنبول: قائدین کا موجودہ عالمی و علاقائی حالات میں مسلم دنیا کے درمیان اتحاد اور مشترکہ حکمت عملی پر زور استنبول: ملاقات میں فلسطین کی صورتحال، امریکی و اسرائیلی پالیسیوں کے اثرات کا تفصیلی جائزہ استنبول:ملاقات میں مسلم نوجوانوں کی دینی وابستگی، اعلیٰ کردار اور فکری و اخلاقی تربیت کو ناگزیر قرار دے دیا گیا استنبول: جماعت اسلامی اور اخوان المسلمون کے درمیان باہمی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق استنبول: دونوں تحریکوں کا ایک دوسرے کے تنظیمی، تحریکی اور فکری تجربات سے استفادہ کرنے کا عزم استنبول: امت مسلمہ کے اجتماعی مسائل کے حل اور اسلامی تحریکوں کے تعاون کے لیے رابطہ مسلسل جاری رکھنے پر اتفاق
1
18
36
1,487
𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 retweeted
استنبول میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی اخوان المسلمون کے عالمی مرشد عام صلاح عبدالحق اور مرکزی قیادت سے ملاقات ملاقات میں امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز، مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور پاک افغان کشیدگی پر تفصیلی گفتگو امریکا اور اسرائیل کی خطے میں جارحیت، ایران اور خلیجی ممالک کے حالات پر بھی تبادلہ خیال قائدین کا موجودہ عالمی و علاقائی حالات میں مسلم دنیا کے درمیان اتحاد اور مشترکہ حکمت عملی پر زور ملاقات میں فلسطین کی صورتحال، امریکی و اسرائیلی پالیسیوں کے اثرات کا تفصیلی جائزہ ملاقات میں مسلم نوجوانوں کی دینی وابستگی، اعلیٰ کردار اور فکری و اخلاقی تربیت کو ناگزیر قرار دے دیا گیا
3
33
1
72
2,741
𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 retweeted
مرکز اسلامی پشاور میں خیبرپختونخوا کی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال، گورنر راج کے ممکنہ نفاذ اور 12 اضلاع میں ایمرجنسی کے حوالے سے قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ صاحب کی زیر صدارت اہم اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کی جھلکیاں
10
22
1,496
𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 retweeted
پشاور: قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ خیبرپختونخوا کی صورتحال اور دیگر ملکی مسائل کے تناظر میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا جنوبی پروفیسر محمد ابراہیم خان، امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا وسطی عبد الواسع، امیر جماعت اسلامی ہزارہ عبدالرزاق عباسی، ڈائریکٹر میڈیا فرقان خلیل سمیت خیبرپختونخوا کے ضلعی امراءاور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔ قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ صوبے میں گورنر راج کے خلاف عوامی احتجاج کا نہ ہونا ایک بڑا سوالیہ نشان ہے، جبکہ حکومت، اداروں اور عوام کے درمیان موجود بداعتمادی کی خلیج کو ختم کرنے کے لیے طاقت کے بجائے مذاکرات کو ترجیح دی جانی چاہیے۔ انہوں نے زور دیا کہ صوبے میں معدنیات پر حقِ ملکیت تسلیم کیا جائے، امن کو اولین ترجیح دی جائے اور پاکستان و افغانستان کے تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے دونوں ممالک کی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہو۔ مزید برآں، انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم کی درخواست پر جماعت اسلامی کا لانگ مارچ مؤخر کیا گیا تھا، اور اگر حکومت نے مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں عوام کو ریلیف اور پیداواری لاگت میں کمی کا اعلان نہ کیا، تو نومبر کے وسط میں لانگ مارچ دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ انہوں نے اپوزیشن میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کرتے ہوئے 26ویں، 27ویں اور مجوزہ 28ویں آئینی ترامیم اور ہائبریڈ نظام کی مخالفت کا اعادہ بھی کیا۔ #جماعت_اسلامی_سپرلانگ_مارچ #لیوی_بھتہ_نامنظور
8
2
17
1,441
𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 retweeted
کل اسلام آباد میں پیٹرولیم لیوی پر حتمی مذاکرات ہوں گے اس کے بعد حافظ نعیم الرحمٰن لانگ مارچ کا اعلان کریں گے #جماعت_اسلامی_سپرلانگ_مارچ #لیوی_بھتہ_نامنظور
4
29
2
56
2,162
𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 retweeted
مزاکرات کے لئے حکومت اور جماعت اسلامی کی کمیٹی کے درمیان کل میٹنگ ہورہی ہے اگر حکومت کی جانب سے ریلیف کا اعلان نہیں ہوتا تو نومبر کے وسط میں لانگ مارچ شروع کررہے ہیں لیاقت بلوچ قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت #لیوی_بھتہ_نامنظور
13
23
1,418
𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 retweeted
قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اہم اجلاس کی جھلکیاں
2
23
37
1,560
𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 retweeted
پشاور- قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی زیر صدارت مرکز اسلامی پشاور میں خیبرپختونخوا کی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال، گورنر راج کے ممکنہ نفاذ اور 12 اضلاع میں ایمرجنسی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔
5
8
1,204
𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 retweeted
شیخوپورہ: قائمقام امیر جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے قرآن کلاس میں خصوصی شرکت اور خطاب کیا اس موقع پر امیر ضلع شیخوپورہ زاہد عمران کوروٹانہ نے اپنی امارت ضلع کا حلف اٹھایا، صوبائی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر بابر رشید، صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل رانا تحفہ دستگیر احمد و دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے
5
10
1,059
𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 retweeted
ریفائنریوں کے لیے قیمتوں کے تعین کے نئے طریقہ کار سے جس کی خبریں گرم ہیں عوام کو پیٹرولیم لیوی میں 49 روپیہ کمی کر کے ریلیف دیا جا سکتا ہے۔ یہ ان میں سے ایک ذریعہ ہے جن کی طرف جماعت اسلامی کے وفد نے مزاکرات کے دوران توجہ دلائی تھی۔ دیگر ذرائع سے مزید ریونیو حاصل کر کے اور فضول خرچی کم کر کے بھتہ لیوی کا مکمل خاتمہ ممکن ہے۔ #لیوی_بھتہ_نامنظور
1
26
1
41
1,118
𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 retweeted
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی استنبول میں ترک تنظیم "یدی ھلال" کے زیر اہتمام انٹرنیشنل سپیچ فورم کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی تقریب میں ’’عالمی بحرانوں کے تناظر میں مسلمانوں کا مستقبل کا وژن‘‘ کے اہم موضوع پر اظہارِ خیال کیا جہاں امتِ مسلمہ کو درپیش چیلنجز، اتحاد، عزم اور اسلامی اصولوں کی روشنی میں روشن مستقبل کی راہوں پر گفتگو کی گئی #HafizNaeemUrRehman #Turkiye #Istanbul
1
11
14
1,825
𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 retweeted
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی استنبول میں ترک تنظیم "یدی ھلال" کے زیر اہتمام انٹرنیشنل سپیچ فورم کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی تقریب میں ’’عالمی بحرانوں کے تناظر میں مسلمانوں کا مستقبل کا وژن‘‘ کے اہم موضوع پر اظہارِ خیال کیا جہاں امتِ مسلمہ کو درپیش چیلنجز، اتحاد، عزم اور اسلامی اصولوں کی روشنی میں روشن مستقبل کی راہوں پر گفتگو کی گئی #HafizNaeemUrRehman #Turkiye #Istanbul
1
32
1
70
2,527
𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 retweeted
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے استنبول میں پاکستانی کمیونٹی اور طلبہ سے ملاقاتیں کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا تھا کہ بیرونِ ملک نوجوان صرف معاشی کامیابی کو مقصد نہ بنائیں بلکہ اسلامی تعلیمات، دعوتِ دین اور امت کی خدمت کو بھی اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اسلام کا پیغام عام کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے #HafizNaeemUrRehman #Turkiye #Istanbul
1
18
33
1,693
𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 retweeted
استنبول : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی ترک نوجوانوں کی تنظیم "یدی ھلال" (یعنی سات ھلال) کے مرکزی ذمہ داران کے ساتھ تبادلہ خیال کی نشست نوجوانوں کی سرگرمیوں اور اغراض و مقاصد سے متعلق معلومات حاصل کیں جماعت اسلامی پاکستان کی فکر اور پالیسی کے حوالے سے ان کے سوالات کے جوابات دئیے ڈائریکٹر شعبہ امور خارجہ جماعت اسلامی پاکستان آصف لقمان قاضی بھی ہمراہ تھے #HafizNaeemUrRehman #Turkiye #Istanbul
11
27
1,208
𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 retweeted
استنبول- امیر جماعت اسلامی پاکستان کا ترک پارلیمنٹیرینز کے استقبالیہ سے خطاب تقریب سے سابق ترک وزیر ڈاکٹر یاسین اکتائے، ترک ارکان پارلیمنٹ حسن توران اور مہمت ایشن، حکمران جماعت آق پارٹی کے رہنما عثمان نوری اور انسان وقف کے سربراہ مہمت گنئے نے بھی خطاب کیا امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ امت مسلمہ کا مستقبل مایوسی، خوف اور تقسیم کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے بجائے علم، کردار، خوداعتمادی اور عملی جدوجہد کا راستہ اختیار کرنے والے نوجوان تعمیر کریں گے مسلم دنیا کو اپنے تاریخی ورثے سے رہنمائی لیتے ہوئے موجودہ عالمی بحرانوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹھوس اور قابل عمل متبادل پیش کرنا ہوں گے #HafizNaeemUrRehman #Turkiye #Istanbul
3
27
70
1,776
𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 retweeted
وفاقی اور صوبائی حکومتیں ناکام طرز حکمرانی کے باعث عوام میں نفرت کی علامت بن چکی ہیں جماعت اسلامی پیٹرول لیوی کے خاتمے،بجلی کی قیمتوں میں کمی،آئی پی پیز کے خاتمے کے لیے عملاً جدوجہد کر رہی ہے، لیاقت بلوچ کا مریدکے میں خطاب
3
24
1
55
2,042
𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 retweeted
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن ترکیہ میں اپنے اعزاز میں دیے گئے استقبالیہ سے 'بدلتی دنیا میں پاکستان اور ترکیہ کی دوستی' کے موضوع پر خطاب کر رہے ہیں۔ تقریب میں ترک پارلیمنٹ کے ارکان، رفاہی اداروں کے نمائندے اور پالیسی سرکلز سے وابستہ افراد شریک تھے۔
3
55
108
2,704
𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 retweeted
حسن نثار: حافظ نعیم الرحمن لیوی کے معاملہ پر نیک نیتی اور اچھے کاز کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ حکومتی رویہ پر تنقید اور ایوان کو سومنات کے مندر سے تشبیہہ دے ڈالی۔
2
68
147
3,243
𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 retweeted
استنبول: ترکیہ کے ارکان اسمبلی اور رفاہی اداروں کے نمائندوں کی جانب سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے اعزاز میں استقبالیہ کے مناظر حافظ نعیم الرحمن نے شرکا سے 'بدلتی دنیا میں پاکستان اور ترکیہ کی دوستی' کے موضوع پر گفتگو کی
10
88
2
192
3,968
𝑰𝒇𝒕𝒊𝒌𝒉𝒂𝒓 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 retweeted
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار اور احسن اقبال کا رابطہ ڈپٹی وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار نے پیغام دیا کہ مذاکرات 3 نومبر کو ہوں گے، لیاقت بلوچ وفاقی وزیر احسن اقبال کی بھی لیاقت بلوچ سے فون پر گفتگو احسن اقبال نے آگاہ کیا کہ 3 نومبر کی میٹنگ کوآرڈینیٹ کی جا رہی ہے۔ جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹی کے مذاکرات پیٹرول لیوی کے بتدریج خاتمہ اور عوام کو ریلیف دلانے کیلیے ہوں گے، لیاقت بلوچ @liaqatbalochji
18
1
27
1,781