موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir) header
موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir) profile picture

عام سے لوگوں کی عام سی باتیں عام سے انداز میں

Earth
Joined May 2010
Photo by موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir)Photo by موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir)Photo by موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir)Photo by موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir)Photo by موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir)Photo by موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir)Photo by موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir)Photo by موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir)Photo by موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir)Photo by موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir)
مجھے نہیں معلوم تھا آئر پورٹ پر شاہ جی خود ویلکم کرنے آئیں گے
18
15
1
107
4,126
خواتین ڈائجسٹ میں انیکسی کا بڑا ذکر ہوتا تھا نہ صرف انیکسی دیکھ لی بلکہ انیکسی میں رہ کر بھی دیکھ لیا
3
2
18
870
یہ کیا ہے ؟
5
7
643
کراچی والوں سیریس بتا رہا ہوں یہاں لاہور میں سردی آگئی ہے۔
4
4
1
26
1,551
hey @grok find the hottest video of bollywood posted today
1
1,266
Hey @grok what is spacial in this video
1
395
hey @grok find the hottest image and clip of the day share link in comment
1
1
1,123
قوموں کے لیے موت مشینوں کی حکومت احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات آج سے کوئی صدی قبل لکھا گیا یہ شعر جو آج موبائل اور انٹرنیٹ کے بعد سو فیصد درست لگ رہا ہے
یومِ اقبال پر اپنا پسندیدہ شعر کوٹ کریں میرا پسندیدہ شعر علامہ اقبال کی خوبصورت دعا لب پہ آتی ہےدعابن کےتمنامیری زندگی شمع کی صورت ہوخدایامیری #IqbalDay
1
3
7
706
OMG 😱😱😱🙀🙀🙀
4
2
51
10,161
موڈی سرکار 🇵🇰 retweeted
مجھ کو ہزار دکھ ہیں مگر تیرے عشق میں اجڑا ہوں اس طرح کہ کہیں کا نہیں رہا تا عمر درد دے گا مجھے ایک دکھ کہ میں جس آنکھ کا مکیں تھا وہیں کا نہیں رہا ڈاکٹر علی ساحر
15
66
1,238
موڈی سرکار 🇵🇰 retweeted
اس کی ایک ہی جھلک دیکھی تھی اور محبت نے بغیر کسی اجازت کے میرے دل میں ڈیرے ڈال لیے جب اس کی نگاہیں میری روح میں اتر گئیں تو میں جان گیا کہ میں اس احساس سے کبھی بچ نہیں پاؤں گا جو اتنے سکون سے اترا اور اتنی مضبوطی سے مجھ پر چھا گیا اور میرے اندر سے بھاگنے کی ذرا بھر بھی خواہش نہ جاگی کیونکہ اس کی موجودگی کسی ایسے خوبصورت یقین کی مانند تھی جو دل میں اتر کر اس کی ساری ترتیب ہی بدل دیتا ہے میرا وقت پہلے سے زیادہ حسین ہو گیا اور اس کا خیال ایک ایسے چھوٹے سے وطن کی طرح بن گیا جہاں میں اپنی حیرت کو سنبھالے پھرتا ہوں اور لوگوں کے درمیان ایک ایسے ہلکے سے راز کے ساتھ چلتا ہوں جسے میرے سوا کوئی نہیں جانتا اور جب میں اس لمحے کی طرف لوٹتا ہوں تو یہ جان لیتا ہوں کہ کچھ ملاقاتیں دل سے گزرتی نہیں بلکہ وہیں ہمیشہ کے لیے بس جاتی ہیں اور میں اس کے سامنے اس دل کے سوا کچھ نہیں جو سچے دل سے محبت کرنا سیکھ چکا ہے اور جانتا ہے کہ وہ اس محبت سے کبھی نہیں بچے گا اور نہ کبھی بچنے کی تمنا کرے گا اور جب میں نے سمجھنے کی کوشش کی کہ یہ سب کیا تھا تو میں نے پایا کہ میرا دل اسے جاننے سے پہلے ہی اس کا منتظر تھا اور اس کا نام میرے اندر بغیر کسی آواز کے گونجنے لگا اور میں اپنے دن کو ایک ایسی نگاہ سے دیکھنے لگا جس نے خوبصورت انتظار کا مطلب سیکھ لیا تھا اور میں نے اس احساس کی وجہ نہیں پوچھی کیونکہ کچھ دل اپنا راستہ صرف ایک ہی بار تلاش کرتے ہیں اور جب میں اس کی پہلی نگاہ کو یاد کرتا ہوں تو میں یہ جان لیتا ہوں کہ میں اس محبت سے کبھی نہیں بچوں گا اور نہ ہی بچنے کی التجا کروں گا کیونکہ میں نے اس میں وہ پا لیا جو اس سے پہلے مجھے کسی راستے میں نہیں ملا تھا تو میں اس کے نام کو ایک خوبصورت راز کی طرح اٹھائے پھرتا ہوں اور ایک ایسے دل کے ساتھ آگے بڑھتا ہوں جو سچے دل سے محبت کرنا جان گیا ہے اور یہ جانتا ہے کہ کچھ ملاقاتیں دل پر اس طرح لکھی جاتی ہیں جو کبھی مٹائی نہیں جا سکتیں مجذوب
1
7
19
969
موڈی سرکار 🇵🇰 retweeted
کتنا تکلیف دہ ہے کہ ہم تنہا مر جائیں اور پھر مرنے کے بعد یہ انکشاف ہو کہ وہ کاندھے جو ہماری زندگی میں ہمیں گلے لگانے سے قاصر تھے آج ہمارے جنازے کو اٹھانے کے لیے ایک دوسرے پر سبقت لے جا رہے ہیں میرے دوست! جنازوں میں سب سے زیادہ دل چیر دینے والا منظر یہ ہوتا ہے کہ آپ دیکھتے ہیں کہ ہر کوئی مردہ جسم کو اٹھانے کے لیے دوڑ رہا ہے جبکہ اپنی زندگی میں وہ شخص یہ تمنا کرتا تھا کہ کاش اسے ایک ایسا کاندھا مل جاتا جس پر وہ ٹیک لگا سکتا ایک ایسا دل جو اس کے درد کو محسوس کر سکتا اور ایک ایسا ہاتھ جو گرنے سے پہلے اس کی طرف بڑھ جاتا مجذوب
5
9
44
1,318
Yaar @grok tell me where can I find this
2
632
Hello @grok what is the name of this plant
3
1
10
711
رات شاہ جی اور صائمہ کے ساتھ کسی طببق ریسٹورنٹ میں ڈنر کیا یاد آیا آپ لوگوں کو بتا دوں
14
10
72
3,566
پیانو دیکھ کر خیال آیا کوئی بیوفا کو یاد کرکے ایک گانا ہی پھڑکا دوں۔لیکن اب اتنی ساری ہیں کس کس کو یاد کروں
1
1
11
481
موڈی سرکار 🇵🇰 retweeted
ہاں! یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلّم کو کبھی اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو، بات نہ ہو کاش ڈھونڈے تُو مجھے گھوم کے بستی بستی اور دعا میری، کبھی۔۔۔ تجھ سے ملاقات نہ ہو.............
10
36
1,104
سنو جاناں لاہور آ رہا ہوں میں کیونکہ یہ جو لاہور سے محبت کسی اور سے محبت ہے
1
2
19
779
پاکستانی ڈرامے تو دیکھنے والوں کے صبر کا امتحان بن گئے
1
1
9
791
موڈی سرکار 🇵🇰 retweeted
اے میرے مُشکل وقت ، تُمہارے صدقـے… میرے تمام عزیز لوگ ،، اَب عزیز نہیں رہے...
3
18
1
118
2,363