h.🇵🇰🇵🇸 retweeted
بے نظیر بھٹو شہید کا خواب، آصف علی زرداری کی قیادت اور سوات کے عوام کی قربانیاں ایک تاریخی کامیابی کی داستان ہیں۔
2008 کے الیکشن سے پہلے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے راولپنڈی میں اپنی آخری تقریر میں کہا تھا کہ ہم سوات میں پاکستان کا پرچم لہرائیں گے۔ پیپلز پارٹی کی حکومت میں صدر آصف علی زرداری نے دہشت گردوں کے خلاف تاریخی کریک ڈاؤن کیا، سوات سے متاثرہ 8 لاکھ افراد کو منتقل اور دوبارہ آباد کیا گیا اور پاکستان کا پرچم واپس لہرایا۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں پریس کانفرنس
@sharjeelinam
h.🇵🇰🇵🇸 retweeted
From classrooms to professional careers, the Bibi @AseefaBZ ACCA Scholarship is helping young women turn ambition into achievement.
Moving forward with the mission of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto and Chairman @BBhuttoZardari vision of empowering women, an important educational opportunity has been provided to female students at Begum Nusrat Bhutto Women University Sukkur.
Through the efforts of District Council Sukkur, the Bibi @AseefaBZ ACCA Scholarship is a practical step toward empowering the daughters of Sukkur to pursue higher education and advance in the professional field.
#SKHS #Sukkur #WomenEmpowerment #EducationForAll #ACCA #Scholarship #BibiAseefaBhuttoZardari #BegumNusratBhuttoUniversity #PPP
h.🇵🇰🇵🇸 retweeted
معصوم بچوں اور عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہو سکتے۔
خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے، جہاں سات میں سے پانچ ڈویژن متاثر ہیں۔ طالبانائزیشن کے باعث عام شہری، پولیس اور سیکیورٹی فورسز نشانہ بن رہے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی اپنی تقاریر میں ببانگِ دہل کہتے تھے کہ طالبان سے بات ہونی چاہیے، طالبان کے دفتر یہاں پہ کھولے جائیں،وہ طالبان جو معصوم بچوں کی جانیں لے رہے تھے، وہ طالبان جنہوں نے نہ کسی اسکول کو بخشا،نہ کسی مسجد کو بخشا۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں پریس کانفرنس
@sharjeelinam
h.🇵🇰🇵🇸 retweeted
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کسی بھی ایسے عنصر کی مالی معاونت ناقابلِ قبول ہے جو امن و سلامتی کے لیے خطرہ بنے۔
خیبر پختونخوا حکومت نے اُن لوگوں کو فنڈنگ کی جو دہشت گردی میں ملوث تھے، تنقید کرنے والے اپنا کام کرتے رہیں، سندھ حکومت اپنا کام کرے گی، وزیرِاعلیٰ کے پی کی انا اور ضد نے اسلام آباد مذاکرات سبوتاژ کیے، پیپلز پارٹی نے سوات میں پاکستان کا پرچم لہرایا۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں پریس کانفرنس
@sharjeelinam
h.🇵🇰🇵🇸 retweeted
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے پیپلز پارٹی کی قیادت پر الزام تراشی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے پیپلز پارٹی کی قیادت پر الزامات افسوسناک اور قابلِ مذمت ہیں۔ اگر پی ٹی آئی الزام تراشی کرے گی تو پیپلز پارٹی اپنی قیادت کا دفاع اور انہیں آئینہ دکھائے گی۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی سے مذاکرات مثبت اور نتیجہ خیز تھے، مگر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اپنی ضد، انا اور بانی پی ٹی آئی کے سامنے اچھا بننے کی کوشش میں مذاکرات سبوتاژ کیے۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں پریس کانفرنس
@sharjeelinam
h.🇵🇰🇵🇸 retweeted
احساس کا چراغ جلانا صرف امداد نہیں بلکہ مستحق خاندانوں کے انسانی وقار کو مضبوط کرنا ہے۔
احساس کا دیپ جلانا محض امداد نہیں، انسانی وقار کو بحال کرنے کی سچی منزل ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اسی روش کا نام ہے، جو خاموشی سے زندگیوں کا سہارا بنتا ہے۔
@BBhuttoZardari
h.🇵🇰🇵🇸 retweeted
گریٹر کراچی سیوریج پلان S-III کے ٹریٹمنٹ پلانٹ ون کی بحالی کراچی کے بہتر اور صاف مستقبل کی جانب اہم قدم ہے۔
کراچی کی شہری ضروریات کے حل کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت نے پانی، نکاسیٔ آب اور جدید انفراسٹرکچر پر توجہ دی ہے۔ گریٹر کراچی سیوریج پلانS-III کے ٹریٹمنٹ پلانٹ ون کی بحالی اسی سلسلے کی اہم پیش رفت ہے۔ یہ منصوبہ روزانہ 35 ملین گیلن پانی کو قابلِ استعمال بنا کر شہریوں کے لیے میٹھے پانی کی بچت میں مدد دے گا۔عوامی خدمت کا نشان پاکستان پیپلزپارٹی
@BBhuttoZardari
h.🇵🇰🇵🇸 retweeted
تھر کے وسائل کو بروئے کار لا کر پاکستان کی توانائی ضروریات پوری کرنے کی راہ مزید ہموار ہو رہی ہے۔ #PPPTransformingThar
This Post is from a suspended account. Learn more
h.🇵🇰🇵🇸 retweeted
مفت معیاری علاج اور ماہر طبی عملے کی سہولت مریضوں کے لیے صحت مند اور محفوظ مستقبل کی امید بن رہی ہے۔
The 550 bed Surgical Complex at Jinnah Postgraduate Medical Centre (JPMC), Karachi, is providing patients from across Pakistan with advanced medical and surgical care free of cost. Patients are receiving specialised treatment, including robotic surgery, cancer care, complex surgeries, medicines and other essential healthcare services. They are also receiving dedicated care and support from qualified doctors and medical staff.
Patients are expressing their gratitude to the Government of Sindh for providing modern healthcare facilities and free of cost treatment. The GOS remains committed to providing accessible, quality and modern healthcare services to patients across the country.
#SindhHealthForAll
h.🇵🇰🇵🇸 retweeted
پیپلز پارٹی کی تعلیمی ترجیحات میں اساتذہ کے حقوق، وقار اور مسائل کا حل ہمیشہ اہم مقام رکھتا ہے۔
عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر کے اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی خدمات، محنت اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اساتذہ صرف نصاب نہیں پڑھاتے بلکہ نئی نسل میں شعور، سوال کرنے کی ہمت اور بہتر معاشرے کی تشکیل کی صلاحیت پیدا کرتے ہیں۔ اساتذہ کو احترام، مناسب سہولیات، پیشہ ورانہ آزادی، سازگار ماحول اور بنیادی حقوق کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے، جبکہ معیاری تعلیم اور اساتذہ کی فلاح و بہبود پر سرمایہ کاری ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی تنخواہوں میں منصفانہ اضافے، ملازمت کے تحفظ اور بنیادی حقوق کے لیے مؤثر میکنزم کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم ہمیشہ پیپلز پارٹی کی بنیادی ترجیحات میں شامل رہی ہے اور اساتذہ کے حقوق، مسائل کے حل اور پیشہ ورانہ وقار کے لیے پیپلز پارٹی اپنا کردار جاری رکھے گی۔
@BBhuttoZardari
h.🇵🇰🇵🇸 retweeted
The meeting between President Asif Ali Zardari and Poland’s Tomasz Siemoniak reflects growing diplomatic engagement between Pakistan and Poland.
Tomasz Siemoniak, Minister, Member of the Council of Ministers and Coordinator of Special Services of the Republic of Poland, called on President @AAliZardari at Aiwan-e-Sadr today.
Read More: ppp.org.pk/pr/37471/
h.🇵🇰🇵🇸 retweeted
Twenty-one lakh homes represent more than reconstruction they represent dignity, security and a new beginning for families.
سیلاب متاثرین کیلئے اکیس لاکھ گھر اور گھروں کی ملکیت خواتین کے حوالے کرنا پاکستان پیپلزپارٹی ہی کا طریقہ ہے۔ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اس نوعیت کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
@BBhuttoZardari
h.🇵🇰🇵🇸 retweeted
President Zardari’s meeting with the ILO Director-General marks a meaningful step toward strengthening Pakistan’s labour and employment agenda.
The Director-General of the International Labour Organization (ILO) Mr. Gilbert F. Houngbo, called on President @AAliZardari at Aiwan-e-Sadr today.
Read More: ppp.org.pk/pr/37469/
h.🇵🇰🇵🇸 retweeted
When women get opportunities to learn and grow, entire families and communities move forward.
A proud moment for the daughters of Sukkur.
The Bibi @AseefaBZ ACCA Scholarship at Begum Nusrat Bhutto Women University is a meaningful step towards creating more opportunities for young women to pursue professional education, financial independence and a brighter future.
This is the vision that Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto stood for and one that continues to inspire Chairman @BBhuttoZardari and @PPP_Org commitment to women’s empowerment.
Through the efforts of District Council Sukkur the daughters of Sukkur are being given another opportunity to dream bigger, study further and build their own futures.
Educated daughters will make stronger Sukkur.
#SKHS #Sukkur #WomenEmpowerment #EducationForAll #ACCA #Scholarship #BibiAseefaBhuttoZardari #BenazirBhutto #PPP















