Pinned Tweet
Shukker ALLAH, AlhamduLILLAH... ❤️ ❤️ ❤️
Finally 1 step more towards my goal... 🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆
Thankyou everyone...
🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊
Rahma Noor retweeted
اس سے کہہ دو کہ طمانچے کا تکّلف نہ کرے
اس کا ہر لفظ میرے منہ پہ نشان چھوڑتا ہے
🥹💔
Sad night
Rahma Noor retweeted
Alhamdolillah I've received my 11th payout
thanks to all my X mates
Good morning my precious X mates 🤗🥰
💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥
السلام علیکم و رحمتہ اللہ...
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
بیشک اللہ ہی سب اسباب بنانے والا رحیم و کریم ہے...
🌸 🌸 🌸 🌸 🌸 🌸 🌸 🌸 🌸 🌸
7
8
248
Rahma Noor retweeted
بےشک کچھ لوگوں سے ملنا اتفاق نہیں ہوا کرتا
انکا ملنا پہلے سے طے ہوتا ھے
جیسے کہ میرا تمہیں ملنا😉🤗
#Sana🖤
#حلیمه_بولند
Rahma Noor retweeted
قطع تعلق کی بجائے صلہ رحمی پر آئیں
اللّٰہ پاک تو ان پر رحم کرتا ھے
جو رحم کرتے ہیں
اپنی روحانی اور ذہنی صحت کی ذمہ داری
یا الزام دوسروں کو دینے کی بجائے
خود اپنے آپ پر لیں۔۔۔🫴
Rahma Noor retweeted
جب بندہ نماز پڑھنے لگ جائے یہ سوچ کر کہ بغیر نماز کے کامیابی ممکن ہی نہیں
تب سے اس کی کامیابی کے دن شروع ہوجاتے ہیں
صبح بخیر
Rahma Noor retweeted
السلام علیکم صبح بخیر
"بےشک نماز نیند سے بہتر ہے"
اے اللہ!
ہم صرف تیرے محتاج رہنا چاہتے ہیں۔
ہمیں اپنی مخلوق کی محتاجی سے بچانا
آمین یا رب العالمین 🤲




















