Can we get eligible for content rewards program after meeting requirements
if we previously paused for revnive sharing???
#AVigilia #MMA2026 #ContentCreator #contentcreatorawards
2
222
ایک پوسٹ کرنے کیلیے آدھا گھنٹا انٹرنیٹ
کی منت سماجت کبھی جہاز دبانا پڑتا ہے کبھی
کچھ
ہم خاک انٹرنیٹ سے آن لائن کمائی کرلیں گے
11
28
1,087
ہم نے تو اکثر اس کے الٹ دیکھا ہے
شوہر کے وفات کے بعد بیوہ اپنے بچوں کی خاطر پوری زندگی گزار لیتی ہے
اور شوہر بیوی کے وفات کے بعد تیسرے چوتھے دن ہی شادی کر لیتا ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جس نے میری سنت کو زندہ کیا اس نے
مجھ سے محبت کیا
اور جس نے مجھ سے محبت کی وہ
جنت میں میرے ساتھ ہوگا
ٹیچر: بتاؤ دنیا میں سب سے زیادہ صبر کس میں ہوتا ہے؟
طالب علم: میرے ابو میں!
ٹیچر: وہ کیسے؟
طالب علم: میں ہر سال فیل ہوتا ہوں، لیکن ابو پھر بھی کہتے ہیں:
"کوئی بات نہیں، اگلے سال پاس ہو جائے گا!" 😂
👉 آپ کے گھر میں بھی ایسا کوئی ہے؟ 😂
ایک تصویر سامنے آئی ایک طرف ٹشو پیپر جس کے نیچے 2020 لکھا ہوا ہے
دوسری طرف ریتلی زمین ہے جس پر ٹائرز
جیسے نشانات نظر ارہے ہے اور 1990 لکھا ہے
کسی کو اس کی کچھ سمجھ آئی؟؟؟
السلام علیکم فجر نماز کے بعد سونے کے
بجائے اگر قرآن کریم کی چند رکوع کی
تلاوت کی جائے تو بہت اجر ملتا ہے











