hina khan retweeted
خوشحال گڑھ دھرنے سے ہجرت خان کا قوم کے نام پیغام۔
پاکستانیوں اگر اب بھی تم گھروں میں بیٹھے رہو گے جب کوئی طاقتور تمہارے گھروں پر ہاتھ ڈالے گا تب تمہیں کوئی مددگار نہیں ملے گا۔ اب نہیں تو کبھی نہیں۔
hina khan retweeted
صوابی انٹر چینج پر ہمارا پرامن دھرنا آج تیسرے روز بھی جاری ہے ہم پاکستان کی عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ گھروں سے نکلیں اور اس جدوجہد کا حصہ بنیں یہ ہمارا فرض ہے کہ عمران خان کی صحت کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہ ہونے دیں ان کی زندگی اور علاج پر کوئی کمپرومائز قبول نہیں
#imrankhanPTI
hina khan retweeted
am 11:15
صوابی دھرنا۔۔تیسرا روز
میناخان آفریدی،شفیع جان، شفقت آیاز،ایم پی اے عدیل کارکنان کے ھمراہ
@ShahidkhattakSk
@MeenakhanAfridi
hina khan retweeted
پنجاب کے ورکرز اگر پنجاب میں احتجاج نہیں کر سکتے تو سب صوابی پہنچیں۔
احمد خان نیازی
hina khan retweeted
اب اس بندے کا کیا کریں۔ گرنے کو تیار نہیں۔ آنکھ خراب ہو گئی ویسے میں ٹھیک ہوں واہ خان واہ
hina khan retweeted
صوابی دھرنا۔۔
میناخان آفریدی،شفیع جان، شفقت آیاز،ایم پی اے عدیل اور مراد سعید کے والد صاحب کے ہمراہ۔۔
hina khan retweeted
بے چارے تحریک انصاف کے ورکرز،،
ڈی آئی خان میں دھرنا دینے والے کارکنان پر خیبر پختون خواہ پولیس نے لاکھ چارج کر کہ سر پھاڑ دئیے ۔۔ KP میں بھی تشدد، دوسرے صوبوں میں بھی احتجاج کریں تو تشدد،،
















