FAZAL ABBAS retweeted
IRAN'S PRESIDENT
- Ebrahim Raisi, president since August, 2021.
- Won 62.9% of the vote at 2021 presidential election, critics question fairness of vote.
- Considered a hardliner and ally of Supreme Leader of Ali Khamenei.
- Considered as a possible successor of Khamenei as Supreme Leader.
- Critics call him the 'Butcher of Tehran' for role in execution of political prisoners in the late 80s as part of role on prosecution committee.
- Killed in helicopter crash together with his foreign minister
FAZAL ABBAS retweeted
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
زندگی میں کبھی کبھار ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، لیکن یہی مشکلات ہمیں مضبوط بناتی ہیں اور ہمیں نیا راستہ دکھاتی ہیں۔ اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا مثالی ہوتا ہے، جو ہمیں اپنے مقصد کی جانب قدم بڑھانے کی سکونت دیتا ہے۔
FAZAL ABBAS retweeted
جس بڑی تعداد میں آج خیبرپختونخوا میں عوام نکلے اس پر ہم انکے شکرگزار ہیں۔
وہ تمام لوگ جو عمران خان کے نام پر لکیریں کھینچنے کے دعویدار ہیں، انہیں خیبرپختونخوا کے عوام نے پرامن انداز میں نکل کر دوٹوک پیغام دیا ہے کہ عمران خان اب محض پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین ہی نہیں بلکہ ایک نظریے کا نام ہے اور انگریزی محاورے کے مطابق
”آپ اس نظریے کو ہرگز نہیں دبا سکتے جس کی بالادستی کا وقت آن پہنچا ہو“۔
وہ وقت دور نہیں جب بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف جھوٹے، جعلی، من گھڑت اور بے بنیاد کیسز کا پھیلایا گیا جال بکھر جائے گا اور وہ ناحق قید سے آزاد ہو کر پاکستان کو حقیقی طور پر آزاد اس مملکت کیصورت میں ڈھالیں گےجہاں قانون حکمران،عدلیہ آزاد اور عوام ہی اختیار و اقتدار کے مالک ہوں گے، ان شاء اللہ۔
FAZAL ABBAS retweeted
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ _
رسول کریم ﷺ نے فرمایا ، جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں قیامت کے دن اس دروازہ سے صرف روزہ دار ہی جنت میں داخل ہوں گے ، ان کے سوا اور کوئی اس میں سے نہیں داخل ہو گا ، پکارا جائے گا کہ روزہ دار کہاں ہے ؟ وہ کھڑے ہو جائیں گے ان کے سوا اس سے اور کوئی نہیں اندر جانے پائے گا اور جب یہ لوگ اندر چلے جائیں گے تو یہ دروازہ بند کر دیا جائے گا ، پھر اس سے کوئی اندر نہ جا سکے گا ۔
Sahih Bukhari#1896
FAZAL ABBAS retweeted
1گھنٹے بعد پروموشن لسٹ بناؤں گا جس نے ایڈ ہونا ہے ری پوسٹ کریں اور کمنٹ میں add me لکھیں. 👇
1: follow!
2: Repost!
3: comment
FAZAL ABBAS retweeted
اب بھی کبھی جب میں فرصت میں اپنی زندگی کی طرف دیکھتا ہوں تو احساس ہوتا ہے
"کیا ہی مست تباہی مچی ہوئی ہے"
FAZAL ABBAS retweeted
لوگ کہتے ہیں کم تنخواھ ہو لیکن نیند بہت بہتر ہوتی ہے بجائے اس کے زیادہ تنخواھ تو ہو پر نیند کم ہو
پر مجھے تو یہ سمجھ نہ آتی میری تنخواھ تو کم ہے سو ہے نیند پوری کیوں نہیں ہے۔
FAZAL ABBAS retweeted
3 سنتیں جن کا اہتمام بیوی کے ساتھ مل کر کیا جا سکتا ہے
نمبر 1 :جائیں پہلے شادی کرکے آئیں باقی 2 بعد میں بتاؤں گا۔
















