𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی (@hashme_786) header
𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی (@hashme_786) profile picture

SMT_ Dist OKARA /General secretary PP190 PMLN social media wing district okara. The Nation is proud of Mian Muhammad Nawaz Shreef

Punjab, Pakistan
Joined September 2022
Photo by 𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی (@hashme_786)Photo by 𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی (@hashme_786)Photo by 𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی (@hashme_786)Photo by 𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی (@hashme_786)Photo by 𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی (@hashme_786)Photo by 𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی (@hashme_786)Photo by 𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی (@hashme_786)Photo by 𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی (@hashme_786)Photo by 𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی (@hashme_786)Photo by 𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی (@hashme_786)
𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی retweeted
پیارے مصطفی بھائی، پنجاب نے یہ ریلیف مفت میں نہیں بلکہ اپنے عوام کے لیے پیسے دے کر لیا ہے اور اس کے لیے پنجاب نے اپنے بجٹ سے 45 ارب ادا کیے ہیں۔ مجھے خوشی ہو گی اگر آپ حکومت سندھ سے بات کریں اور وہ بھی اپنے عوام کو یہ ریلف فراہم کریں، شکریہ۔
874
2,301
215
6,848
329,763
𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی retweeted
Ever grateful for your encouragement & guidance dear Prime Minister 🙏🏼
I commend Chief Minister Punjab Maryam Nawaz @MaryamNSharif for her historic initiative, executed under the able leadership of our Quaid, Mian Muhammad Nawaz Sharif, to offer a 14-rupee electricity unit relief for consumers using up to 500 units! Federal Government has already given relief to consumers using up to 200 units for three months by allocating 50 billion rupees. Public service continues to be a hallmark of @pmln_org
613
960
94
3,502
216,343
𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی retweeted
پنجاب گورنمنٹ کا عوام کو تاریخی ریلیف “ایک سے پانچ سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو پر یونٹ 14 روپے کا ریلیف دیا جارہا ہے، اور یہ معاملہ یہی نہیں رکے گا انشااللہ جلد عوام کو “سولر پینل” بھی دئیے جائیں گے تاکہ بجلی کے بلوں سے انہوں پرمنٹ ریلیف ملے”
549
642
70
2,339
93,149
𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی retweeted
نوازشریف اور مریم نواز نے پنجاب کے عوام کو تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف دینے اعلان کردیا ایک سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو 14روپے فی یونٹ سبسڈی دی جائے گی،پنجاب حکومت اس ضمن میں 45ارب روپے کا ریلیف عوام کو دے گی،میاں نوازشریف چھاگئے
248
1,170
46
3,965
114,460
𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی retweeted
پوری قوم سے کہوں گا کہ سنیں یہ بیس پچیس منٹ کی گفتگو، قوم کے جذبات کی ترجمانی کرتی اس آواز کو سنیں، لہجے کی شائستگی ملاحظہ کریں، نہ کوئی گالی نہ بد تہذیبی !! یہ ہوتا ہے لیڈر
436
939
50
3,131
86,376
𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی retweeted
ان کو پنجاب کابینہ میں شامل نہ کرنا زیادتی ہے ۔۔ان کو کابینہ میں شامل کریں پلیز 🙏 حلقہ کی عوام کی بھی یہی رائے ہے @MaryamNSharif @Marriyum_A @NoorUlAminWatt1
1
2
47
𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی retweeted
وزیر اعلی مریم نواز صاحبہ یہ ہیں PP188 سے نوجوان MPA جنہوں نے مسلسل 3 دفعہ اپنے حلقہ سے آپ سے ذاتی اور سیاسی عناد رکھنے والے سابق وزیر اعلی پنجاب منظور وٹو کو ہرایا ہے اور اس حلقہ سے اس کی سیاست ہمیشہ کے لئے دفن کر دیا اور حلقہ میں اپنی محبت اور محنت سے نئی روح پھونک دی ہے
3
8
1
19
220
𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی retweeted
پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا رمضان پیکج!! 64ارب روپے کی سبسڈی مستحق افراد کے لئے، 10کروڑ افراد کو راشن کی تقسیم، 15مارچ سے رجسٹریشن کا آغاز ہیلپ لائن قائم، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا تاریخی اقدام آپ کا حق آپ کی دہلیز پر خدمت ایک نئے جذبے کیساتھ۔۔۔۔
47
293
3
682
8,199
𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی retweeted
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس پنجاب میں مقیم مستحق افراد کا ڈیٹا بنک تیار کرنے کے لئے تجاویز اور سفارشات کا جائزہ CM Maryam Nawaz
3
99
2
214
3,419
𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی retweeted
خلاف قانون کوئی رویہ برداشت نہیں کروں گی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف
29
1
43
1,093
𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی retweeted
حماد اظہر کے جسم میں موجود ہر سوراخ سے جلن اور حسد کے دھویں نکل رہے ہیں۔۔۔۔
عوام بنام اسٹیبلشمنٹ عوام کا اُن مُٹھی بھر لوگوں سے سوال ہے جنہیں اسٹیبلشمنٹ، محکمہ زراعت ، مقتدرہ ، راوی اور عجیب وغریب ناموں سے پکارا جاتا ہے: جناب کیا آپ نے پورے ملک کی جمہوریت، انسانی حقوق ، آئین، الیکشن ، عدلیہ ، معیشت کا جو حشر کر چھوڑا ہے وہ کیا اس نظارے کی خاطر تھا؟ لاکھوں گھرانوں پر جبر کے پیچھے grand vision یہ تھا؟ جس طرح تحریک انصاف کو تمام تر تشدد اور اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود آپ ختم نا کرسکے، جس طرح عمران خان کی 9 ماہ کردار کشی مہم اور ہر نامناسب وار اس کی مقبولیت کم نا کر سکا، جس طرح آپ کے من پسند اور خوشامدی ٹولے جسے آپ نے نگران بنا کر قوم پر مسلط کر چھوڑا لیکن وہ کچھ deliver نا کر سکا۔۔اسی طرح یہ آخری تجربہ بھی ایک disaster ending کی طرف جلد پہنچے گا۔ آپ کے سارے اندازے غلط نکلے، آپ کی ساری حکمت عملی فیل تھی لیکن نقصان صرف آپ کا نہیں ہوا بلکہ پوری قوم کا ہوا۔ اب یہ آخری بلنڈر تھا جسے آپ کر گزرے۔ عوام نے آپ کو پرامن طریقے سے آٹھ فروری کو پیغام بھیجا۔ آپ نے اس پیغام کو ایک روایتی آمرانہ انداز میں پھاڑ پھینکا اور فارم 47 کی ٹوکری میں ڈال دیا۔ اس سے پہلے انصاف کا دروازہ تو آپ پہلے ہی بند کر چکے تھے۔ فوجی عدالتیں، انتخابات میں ناخیر، ہزاروں بے گناہ قید، آزادی رائے اور احتجاج پر پابندی، اغوا کاری پر خاموشی۔۔یہ سب تمغے عدلیہ نے آپ سے پہلے ہی وصول کر لئے ہیں اور عوام کے سر پر مار چھوڑے ۔ یہ سارے دروازے آپ نے خود بند کئے اور مجبوراً اب آخری راستہ سڑک کا ہے جو عوام کے پاس رہ گیا ہے۔ پرامن ضرور لیکن عوام اب رکنے والی نہیں۔۔
4
11
31
788
𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی retweeted
وزیراعلی مریم نوازشریف کی سول سیکرٹریٹ آمد مختلف محکموں کے افسران کی بریفنگ
20
152
2
441
6,890
𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ رائیونڈ جاتی امرا سے سول سیکرٹریٹ میں وقت سے پہلے پہنچ گئیں جبکہ بیوروکریٹس ماشااللہ موجود ہی نہیں تھے۔۔سیکرٹریز کو اب اپنا سٹائل بدل کر وقت پر دفتر پہنچنا ہوگا، اب کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی
181
187
27
1,051
54,090
𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی retweeted
مسلم لیگ ن سے بہت بڑی غلطی ہوئی انہیں سزا دینی چاہئے تھی جنہوں نے پی ٹی وی پر حملہ کیا جنہوں نے دھرنے کے دوران پولیس افسران پر حملے کیئے انہیں مارا پیٹا انہیں سزا دینی چاہئے تھی، جنہوں نے پارلیمنٹ کے جنگلے توڑے ایوان صدر پر حملے کیئے انہیں سزا دینی چاہئے تھی، اگر انہیں اس وقت سزا دی جاتی تو 9 مئی کو ایسے نہ ہوتا
3
70
110
2,482
𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی retweeted
ٹریفک روکنے پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی سخت برہمی۔۔اب لیڈر اور عوام کے درمیان کوئی دیوار نہیں رہے گی
116
129
19
690
37,588
𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی retweeted
MNS speaking. Condemns the attack on Asad Toor and urges PDM to take strong notice. Says PDM must raise voice against targeting of journalists.
1,086
2,885
233
10,730
𝗦𝗠𝗧 𝗣𝗠𝗟𝗡 تنویر ہاشمی retweeted
مورخ لکھے گا کہ میاں محمد شہباز شریف جیسا وفادار بھائی نصیب والوں کو ملتا ہے اور وفا کا نام شہباز شریف ہے چاچو آپکی راتی وی کوئی نہیں جمیا
54
736
6
3,278
31,702