Hassan Abbas (@hasan2cu) header
Hassan Abbas (@hasan2cu) profile picture

Marketing Professional

Dubai
Joined January 2012
Photo by Hassan Abbas (@hasan2cu)Photo by Hassan Abbas (@hasan2cu)
ہروہ شخص کافرہےجو ختم نبوت مُحَمَّدﷺکاانکاری ہے۔حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبیؑ ہیں۔حضرت محمدﷺ کے بعدنا کوئی نبی آیا ہےاورنا تاقیامت کوئی نبی آئےگا۔یہی ہماراایمان ہے۔ اللہ ہدایت عطاکرے ان پرجو خاتم النبین سرور دوجہان امام الانبیاءحضرت مُحَمَّد ﷺکےآخری نبی ہونےپریقین نہیں رکھتا۔
Hassan Abbas retweeted
Not just a stakeholder, perhaps the biggest beneficiary. You need to have some cheek to be the biggest beneficiary and a critic of the system at the same time. RANK OPPORTUNISM
This was an excellent answer by @BBhuttoZardari with @asmashirazi 👏
60
159
21
618
25,246
Hassan Abbas retweeted
واردات اور سکرپٹ وہی پرانا ہے کہ بیٹا گند کرے گا باپ اس پہ مٹی ڈالے گا، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آدھی قیمت پر ٹکٹ خرید کو شو دیکھنے والے اس ڈرامے پر کافی غصے میں ہیں، وہ بھولڑو کا پورا تھیٹر بھی توڑ سکتے ہیں۔ آہو
43
239
2
1,178
12,229
Hassan Abbas retweeted
A 21-year-old university student in Pakistan died of RABIES despite receiving anti-rabies vaccination after dog bite. How many times do I have to tell, please NEVER make these mistakes after dog bite: 1: Thinking one injection is enough
73
1,091
54
4,171
674,304
جب پنجابی سو رہے تھے اس وقت سندھی اپنا کام کررہے تھے۔ پنجاب کو توڑنے اور کائونٹر کرنے کے لیے سرائیکی والا منصوبہ شروع کیا جو ڈوڈوں پنجابی لیڈرز کبھی نہ سمجھ سکے۔ آج جب پنجاب پر تنقید شروع ہوتی تو باہر سے زیادہ پنجاب کے اندر ان کے پیدا کردا ٹائوٹ اور نام نہاد سرائیکی سب سے پہلے شروع کرتے ہیں، پنجاب انکو کھیلا پلا کر بھی تنقید وصول کررہا ہے جس کی وجہ سے اب پنجاب کے پاس باہر والوں کو جواب دینے کے علاوہ اپنے اندر موجود اس سازش کے خلاف بھی لڑنا ہے۔۔۔ اور دوسری طرف سندھیوں نے اپنے لوگوں کو قوم پرست بنایا ، سندھی زبان کو ہر طرف لاگو کیا۔ اور کراچی میں مہاجروں کو بھی سندھی زبان پر لگا لیا اور کراچی کی ڈیموگرافی بھی بدل دی۔ اب کوئ کراچی صوبہ کا نام لے کر دیکھے۔ اگر یہی کراچی پنجاب میں ہوتی تو صرف کراچی شہر نہی بلکے ساتھ باقی آدھا صوبہ بھی کراچی صوبے میں جاتا اور شائد آج سے کئی سال پہلے ہی یہ کام ہوچکا ہوتا۔ پنجابی تو کبھی اپنے ہزارہ اور پشاور کے علاقے کلیم تو دور کی بات نام تک نہی لے سکے۔۔ ویسے سندھی قابل تعریف ہیں جیسے انہوں نے چیزوں کو مینج کیا۔ ویلڈ #پنجاب_دی_ونڈ_نامنظور #Punjab
5
31
2
69
1,578
Hassan Abbas retweeted
بلاول انکل اسے سیف سٹی کہتے ہیں
18
486
11
1,401
41,946
Hassan Abbas retweeted
کیمرے نہ لگانے میں بھی کوئ مصلحت ھو سکتی ھے۔ ضروری تو نہیں ھر چیز کیمرے سے محفوظ کر لی جاۓ۔ رازداری بھی تو کوئ چیز ھوتی ھے۔
کوئی بھی پیپلز پارٹی کا انکل بلاول بھٹو کوسمجھائے شہر کی سرویلئنس کےلئے لگنے والے CCTV کیمروں کو سیف سٹی کے نام سے جانا جاتا ہے پاکستان میں جس نے چوری ڈکیتی رہزنی و قتل سمیت دیگر جرام پیشہ کو پکڑنے میں مدد ملتی ہے نگرانی کے کام آتا ہے۔ جبکہ چالان کیمرہ شہریوں کو ٹریفک قوانین کا پابند بناتا ہے
71
303
27
1,355
69,483
Hassan Abbas retweeted
اقتدار مین خان صاحب نواز شریف کی کلثوم بی بی کے انتقال کے وقت کی تصاویر دکھا کر مذاق اڑایا کرتے تھے
18
202
11
558
13,619
Hassan Abbas retweeted
مسلئہ زرداری صاھب کے دو بیٹوں کا ہے ، دونوں نے پریس کانفرنس کی ہے مسلئہ ابھی اسمبلی کے فلور پر تو آیا ہی نہیں بس زرداری صاحب دنوں بیٹوں کو بٹھائیں اور مسلئہ حل کروا دیں 🤣
4
192
3
716
8,607
اٹھارہ سال حکومت اور جواب دیتے وقت غصہ تو بس سمجھ جائیں کارکردگی
5
74
354
2,209
Hassan Abbas retweeted
پیپلیز پارٹی کی قیادت ایک جانب پنجاب کی تقسیم کے لئے سرگرم ھے دوسری جانب سندھ کے لئے مرسو مرسو کر رھی ھے۔ یہ منافقت پیپلیز پارٹی کی میراث ھے یا تمام سندھی بھی ایسے ہی منافق ہیں؟
باپ بیٹے کو پنجاب کی تقسیم ڈاہڈی آئی ہوئی تھی، ہر دوسرے ہفتے رحیم یار خان گھسے ہوتے۔ اب اپنی چھاونی سڑنا شروع ہوئی ہیں تو بانگیں سنیں اب ان کی۔
1
7
23
342
Hassan Abbas retweeted
2008 سے لے کر ابھی تک سندھ میں پیپل پارٹی کی حکومت ہے سندھ تو کیا پیپلز پارٹی نے کراچی بھی نہیں بنایا اور جب ان سے بات کی جائے گورننس پہ تو وہ لڑنا شروع ہو جاتے ہیں بلاول سمجھتے ہیں کہ صرف ان کی بات سننا ہی جمہوریت ہے کسی اور کو اختلاف رائے کا حق نہیں وہ سمجھتے ہیں جمہوریت صرف یہ ہے جس میں ان کا اپنا خاندان سیو ہو باقی کوئی جمہوریت نہیں ہے عمر چیمہ
13
443
5
1,066
10,113
نئی قوموں کا وجود اور سکڑتا پنجاب پنجابیوں کو اب جاگنا ہوگا اب نہی تو کبھی نہی یہ سب پنجابیوں کا اپنا ہی قصور ہے۔ پاکستان میں پنجابیوں نے جب اپنی دھرتی، زبان، کلچر اور تاریخ کو خود ہی قبول نہ کیا، تو پھر وہ سب کچھ لاوارث بن کے رہ گیا۔ ہم نے اردو کی پوچھل پکڑ کر پنجابی کو خود ہی ایک کمتر زبان سمجھنا شروع کر دیا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ ہماری زبان، ثقافت اور ورثہ دیگر قوموں کے طعنے اور تحقیر کا نشانہ بن گیا، مگر ہم پھر بھی ٹس سے مس نہ ہوئے۔ سرائیکیت کا وجود بھی اسی خالی پن کا نتیجہ ہے۔ ہم نے اپنے ہی پنجاب کے جنوبی علاقوں کے ملتانی لہجہ بولنے والوں کو بھی اجنبی سمجھنا شروع کر دیا۔ پھر پشاور، ہزارہ، ہندکو، ڈیرہ اسماعیل خان جیسے علاقوں میں پنجابی بولنے والے بستے ہیں۔ انگریزوں نے 1900 میں ان علاقوں کو پنجاب سے کاٹ کر سرحدی صوبے (موجودہ خیبر پختونخوا) میں شامل کر دیا۔ جب پنجابیوں نے نہ اپنی جغرافیائی حدود کی، نہ لسانی اکائیوں کی حفاظت کی، نہ انہیں اپنی شناخت کا حصہ مانا، تو پھر نئے لہجوں سے نئی زبانیں، قومیں اور صوبے بننا کوئی حیرت کی بات نہیں۔ لاوارث پنجابی گروہ آج بھی اپنی شناخت ڈھونڈتے پھر رہے ہیں، اور دشمن کے پراپیگنڈے سے متاثر ہو کر اپنی ہی قومی پنجابی پہچان چھوڑ کر نئی نئی شناخت بنانے پر لگ گئے۔ پنجاب دشمن عناصر کا اگلا ہدف پنجابی پوٹھوہار کا علاقہ ہے جسے جنہیں سرائیکی کی طرز پر الگ شناخت دے کر پنجاب سے کاٹنے کی کوشش کی بھی گئی اور جاری بھی ہے۔ وہ شاید کامیاب ہو جاتے، لیکن اب دوسری قوموں کو دیکھ کر پنجابیوں میں تھوڑا بہت شعور پیدا ہو رہا ہے، جو اپنی زبان، ثقافت اور دھرتی پر کبھی سمجھوتا نہیں کرتے۔ لیکن سچ یہ ہے کہ ابھی تک نہ عام پنجابی عوام اور نہ ہی ہمارے سیاست دان اس مسئلے کی گہرائی، اس کے ممکنہ خطرات اور آنے والی نسلوں کے لیے پیدا ہونے والے مسائل کو سمجھتے ہیں۔ پنجابیوں کو اب جاگنا ہوگا اب نہی تو کبھی نہی #Punjab #Punjabi کامران گوندل
4
18
1
39
496
Hassan Abbas retweeted
میر صاحب کچھ زیادہ ھی لاڈ پیار آ رہا ھے عمران خان پر، ذرا مجھ سے کچھ سن لینا، سکرین پہ نہیں۔۔اپنا ذاتی تجربہ سناؤں
I still remember good wishes from @ImranKhanPTI for the late Kalsoom Nawaz when she was sick.
282
465
36
2,688
186,686
Hassan Abbas retweeted
بھارت میں تحقیق آئی ہے کہ برصغیر کی سب سے پرانی تہذیب ہڑپہ ہے اس کے بعد موہنجوداڑو اور اس کے بعد مردان سے ملنے والے کھنڈرات ہیں. تا ہم پنجاب نے ہڑپہ کو ماضی جانا اور جدید دور کی طرف بڑھ گیا، باقیوں دونوں نے اپنے ماضی کی طرف سفر شروع کر دیا، ویسے تعلیمی کے لئے یونیورسٹی یعنی فارمل ایجوکیشن اور سیوریج کا نظام صرف ہڑپہ میں ملتا ہے باقی دونوں کھنڈرات میں نہیں ملتا۔ یعنی یہ اُس وقت بھی پسماندہ رہنے پر مُصر تھے ؟؟؟؟ No offence meant
31
261
4
1,038
16,553
شاہزیب خانزادہ نے یہ اعلان بھی کیا تھا کہ پنجاب کے لوگ خوش قسمت ہیں جنکی وزیراعلی مریم نواز ہیں اور جنہوں نے پنجاب کو دیگر صوبوں پر واضح برتری دلائی ہے تو اس وقت بھی بلاول کی جماعت تتے توے پر تڑف رہی تھی اور آج شاہزیب نے بلاول کو ناک اؤٹ کردیا ہے
25
432
5
1,577
16,497
I want every woman in Punjab to know something important. If you ever feel unsafe, you don’t have to struggle to make a call. Just shake your phone, and the Women Safety App can alert Punjab Safe Cities/Police for help. That’s one of the reasons I launched Women Safety App 2.0 on 8 March 2024. Please download it, keep it ready and share it with the women you care about. Your safety will always be my priority. 🩷 📱 Download Women Safety App: Android: play.google.com/store/apps/d… iPhone: apps.apple.com/pk/app/punjab…
300
1,272
78
3,499
399,260
Did anyone ever imagine that Toba Tek Singh would one day have a world-class Cardiac Catheterization Lab (Cath Lab) and a state-of-the-art cardiology suite, bringing advanced cardiac care closer to home and eliminating the need for patients to travel to major cities for essential heart procedures? Today, that dream became a reality! Alhamdulillah! In a historic milestone for Toba Tek Singh, our dedicated team successfully performed the first-ever angiography procedure at our facility today. Patient Details: Name: Muhammad Anwar Father’s Name: Muhammad Chirag Age: 58 years Address: Tarah Haveli, Kamalia
147
841
29
2,306
88,401
Hassan Abbas retweeted
میاں صاحب کی اس عمر میں بھی حس مزاح قائم ہے۔ شہباز شریف نے اس کام کی بنیاد رکھی مریم آگے بڑھا رہی ہیں ۔۔ نواز شریف یہ غلط ہے بنیاد میاں صاحب(نوازشریف) نے رکھی تھی۔ وزیراعظم میرا آپ نہ بھی کہتے تو سب کو پتا ہے: نواز شریف 😂
44
403
14
1,941
72,489
Hassan Abbas retweeted
(ن) لیگ کو چاہیے کہ وہ بلاول بھٹو پر تنقید کے بجائے عملی قدم اٹھائے۔ اگر پنجاب کی تقسیم کے خلاف ہے اور اسے پنجاب اور پنجابیوں سے ذرا بھی اخلاص ہے، تو وہ سندھ اسمبلی کی طرز پر اسمبلی سے اس کے خلاف قرارداد کیوں منظور نہیں کرواتی؟ آخر راستے میں کیا رکاوٹ ہے اور کس بات کا خوف ہے؟
10
24
5
103
1,281
Hassan Abbas retweeted
پنجابیوں کو بھی سندھیوں کی طرح اک بات بلکل واضع کر دینی چاہیے کہ پنجاب کی تقسیم کسی صورت قابل قبول نہی ہے۔ ⁧#پنجاب_دی_ونڈ_نامنظور⁩
پیپلز پارٹی اپنے لے پالک بیٹے محسن نقوی کے ذریعے پنجاب تقسیم کرانا چاہتی ہے۔ #پنجاب_دی_ونڈ_نامنظور
3
12
1
37
244