Pinned Tweet
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے زیادہ فضیلت والا جہاد ظالم بادشاہ کے سامنے کلمہ عدل (یا کلمہ حق ) کہنا ہے۔
حدیث 2070
Hamza abbasi retweeted
That was a sensational innings by @76Shadabkhan 👏👏 won it for Pakistan out of nowhere
Hamza abbasi retweeted
HIGHEST 10TH WICKET STAND IN A SUCCESSFUL CHASE IN ODI HISTORY!!
SHADAB KHAN CONCLUDES WITH HIS CAREER BEST, PAKISTAN FIRST TIME IN 9 YEARS WINS BACK TO BACK AGAINST ENGLAND IN ODIs UNDER SHAHEEN SHAH AFRIDI CAPTAINCY 🇵🇰💚 xitter.cf/archive_PCT/status/211…
Hamza abbasi retweeted
دو تین سال پہلے تک شہباز گل "شہباز باجوہ" ہوا کرتا تھا۔۔ کیونکہ ان کی ماں بھی باجوہ تھی اور باجوہ صاحب بھی باجوہ تھے، ایک ہی ٹرائب ایک ہی خون تھے۔۔ آج کل وہ دوبارہ شہباز گِل ہے، پاکستان میں ہوتا تو اب حافظ شہباز ہوتا۔
Hamza abbasi retweeted
رحیم یار خان: بیٹے کو شد..ید ز..خمی کر کے نانی کو ویڈیو بھیجی، 'اسے لے جاؤ ورنہ ما.ر دوں گی' نانی نے بچے کو اپنا لیا
رحیم یار خان صادق آباد میں دل د۔ہلا دینے والا واقعہ، سنگد۔ ل ماں جلا۔۔ د بن گئی، سفا۔۔ک ماں نے 4 سالہ معصوم بیٹے سبحان کو شد۔۔ید تشد۔۔د کا نشا۔نہ بنا کر لہو لہان کر دیا، ظا۔۔لم ماں نے بچے پر تشد۔۔د کی ویڈیو اپنی ہی والدہ کو واٹس ایپ پر ارسال کر دی 'اگر بچے کو زندہ دیکھنا چاہتی ہو تو فوری لے جاؤ ورنہ ج ان سے ما۔ر دوں گی '
#Sadiqabad #ChildAbuseCase #ChildProtection #BreakingNews #PunjabPolice #punjabpost
Disclaimer: This post is for informational and news reporting purposes only. We do not promote or endorse any views, actions, or events mentioned. Content complies with community guidelines and is shared in the public interest by a news/media organization. – at Punjab, Pakistan
Hamza abbasi retweeted
صادق آباد میں اپنے کم سن بچے پر مبینہ وحشیانہ تشدد کرنے والی بس ہوسٹس والدہ کراچی فرار ہوگئی۔
ایس ایچ او تھانہ سٹی صادق آباد جام آفتاب نے مقدمہ درج ہونے کے بعد بچے کو اس کی نانی کے حوالے کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں اور اسے جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
معصوم بچوں پر تشدد کسی صورت قابلِ قبول نہیں، ایسے واقعات کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔
Hamza abbasi retweeted
استغفر اللہ
صادق اباد عوامی کالونی میں پانچ سالہ بچے پر سوتیلی ماں کا تشدد
میری پولیس سے درخواست ہے اس درندہ صفت عورت کو فل فور گرفتار کیا
Hamza abbasi retweeted
سبزی منڈی میں کام کرنے والا، پاسپورٹ تک نہیں تھا
ایک کال آئی، راتوں رات پاسپورٹ اور ویزا بنا، انگلینڈ پہنچا اور ٹیسٹ ڈیبیو پر ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا 🔥
یہ ہے خیبر پختونخوا کے ٹیلنٹ کی اصل طاقت! ❤️🔥
بڑے بڑے بیٹسمین لیٹ جاتے ہیں، مگر پختون جب میدان میں اترتا ہے تو تاریخ لکھ دیتا ہے
Hamza abbasi retweeted
Razaullah's interview Post Knock xitter.cf/pctstorage_/status/209…
Dismissed Joe Root for his maiden Test wicket. Reached speeds over 90mph. Put his name in the record books with nine sixes in a sensational 81, batting at No. 9.
Welcome to Test cricket, Razaullah. You have most certainly entertained 🤩
Hamza abbasi retweeted
’’بدل رہا ہے خیبر پختونخوا‘‘ کا نعرہ لگانے والے بارہ سال تک اس صوبے پر حکمرانی کرتے رہے۔ اس طویل عرصے میں بنیادی عوامی سہولتوں کا حال یہ ہے کہ ضلع صوابی کے ایک سرکاری اسکول کی طالبات آج بھی تعلیم حاصل کرنے کے لیے ایک خطرناک اور غیر محفوظ راستے سے گزرنے پر مجبور ہیں۔
یہ وہ بچیاں ہیں جو روزانہ جان ہتھیلی پر رکھ کر اسکول جاتی ہیں۔ نہ پُل تعمیر ہوا، نہ متبادل محفوظ راستہ بنایا گیا، نہ اس بنیادی ضرورت کو ترجیح دی گئی۔ تعلیم کا حق تو دیا گیا، مگر اس حق تک پہنچنے کا محفوظ ذریعہ فراہم نہ کیا جا سکا۔
بارہ سال اقتدار، بارہ سال نعروں اور دعووں کے باوجود ایک چھوٹا سا پُل تک تعمیر نہ ہو سکا۔ یہ صورتحال محض کسی ایک اسکول یا ایک ضلع کی کہانی نہیں، بلکہ ترجیحات کی عکاسی ہے۔ جب لڑکیوں کی تعلیم جیسے اہم معاملے میں بھی بنیادی انفراسٹرکچر فراہم نہ کیا جا سکے، تو دعوائے تبدیلی خود بخود بے معنی ہو جاتا ہے۔
یہ تبدیلی نہیں۔ یہ بارہ سالہ ناکام حکمرانی کا کھلا اور منہ بولتا ثبوت ہے۔
Hamza abbasi retweeted
بدل رہا ہے خیبرپختونخوا
کا نعرہ لگانے والے 12 سالہ حکمرانی میں کیا ایک پل تعمیر نہ کر سکے،
یہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کی ایک سرکاری سکول بچیاں ہیں جو تعلیم حاصل کر ے کیلئے اپنی جان خطرے میں ڈال کر اس راستے سے جاتی ہیں
@ShafiJanPTI @SohailAfridiISF
Hamza abbasi retweeted
7 ستمبر 1974 کو آئین کی دفعہ 260 میں یہ الفاظ شامل کئے گئے “ہر فرد جو حضور صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ کے بعد کسی مدعی نبوت کو پیغمبر یا مذہبی مصلح مانتا ہووہ آئین یا قانون کے مقاصد کے ضمن میں مسلمان نہیں” یہ ایک متفقہ آئینی ترمیم تھی مخالفت میں ایک ووٹ بھی نہ آیا
Hamza abbasi retweeted
ہر ڈویژن کو صوبہ بنانے کی بحث عمران خان نے شروع کی اور تحریک انصاف نے اپنے منشور میں بھی نئے صوبے بنانے کا وعدہ کیا لیکن آج عمران خان کا یہ بیان ٹی وی چینلز پر نہیں چل سکتا آپ عمران خان سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن آج محسن نقوی وہی کہہ رہے ہیں جو خان صاحب بہت سال پہلے کہتے تھے
Hamza abbasi retweeted
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے. یقین نہیں آتا تو چند سیکنڈز کا یہ کلپ دیکھ لیں.
Hamza abbasi retweeted
2024 to now, Pak cricket: T 20 world cups 24 & 26, champions trophy 25. Didn't reach semi final in any. 2023- 25 test cycle, finished 2nd last. Current test cycle, Last. 2021-23 Pak cricket: T 20 WC in 21 & 22, semi final & final. 2023 ODI WC, missed SF on net run rate. Mohsin naqvi became PCB chairman in feb 2024. Can someone convince him to become PM and let someone who knows cricket run PCB?
Hamza abbasi retweeted
20 سال پہلے بھی لارڈز کا گراونڈ تھا اور پاکستان کے4 آوٹ تھے اور یہ بندہ کیا اننگز کھیل کر گیا۔۔یہ ہوتے ہے لیجنڈز۔۔۔
اور آج لارڈز کے گراونڈ میں ہمارے بیٹسمینوں کو دیکھ کر لگ رہا تھا کہ کوئی گلی محلے کی ٹیم ہے۔۔افسوس
Hamza abbasi retweeted
احتجاج میں بندے مارنا، گھروں سے اٹھانا معمولی بات ہے پوری دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے حکومت بہت اچھا کر رہی ہے ہم سب کو حکومت کا ساتھ دینا چاہئیے: خان دور






















