MurShad (@fighter313_) header
MurShad (@fighter313_) profile picture

‏‏‏‏مسلم+ پاکستانی

Joined September 2020
Photo by MurShad (@fighter313_)Photo by MurShad (@fighter313_)Photo by MurShad (@fighter313_)Photo by MurShad (@fighter313_)Photo by MurShad (@fighter313_)Photo by MurShad (@fighter313_)Photo by MurShad (@fighter313_)Photo by MurShad (@fighter313_)Photo by MurShad (@fighter313_)Photo by MurShad (@fighter313_)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا تا ابد عمر بھر ہو سلام آپ ﷺ پر ہو سلام آپ ﷺ پر ہو سلام آپ ﷺ پر @TAyba_k
1
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا 💞مالکِ بہروبر ہو سلام آپ ﷺ پر فخرِ جِن و بشر ہو سلام آپ ﷺ پر 🌺شام سے تا سحر ہو سلام آپ ﷺ پر ہر گھڑی ہر پہر ہو سلام آپ ﷺ پر @TAyba_k
1
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا صبا سے کہہ دو کہ جالی کو چومنے کے لیے_____ بس ایک تم ہی نہیں، بیقرار ہم بھی ہیں_____ یک نظرِ کرم سوئے غریباں یا رسول اللہﷺ ❤ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕 @TAyba_k
1
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا یامحمدِ عرَبیﷺ،نورِ پاک سے اپنے ظلمتوں کو دور کردیں،دور ہوں غبارِ دل آپﷺسے سکونِ دل، آپﷺبے کلوں کے کل آپ بالیقیں آقاﷺ،میرے غمگسارِ دل @TAyba_k
1
4
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا زبان ِ دل سے درود و سلام ہوجائے سکونِ روح کاکچھ اہتمام ہوجائے تمام عمر اسی فکر میں کئے راغب پیام شاہِ مدینہ کا عام ہوجائے ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ @TAyba_k
1
3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا ذکرِ مصطفیٰﷺکرکے لوٹ لو بہارِ دل نعتِ مصطفیﷺسےہےدوستو! قرارِ دل وِردِ نامِ آقاﷺ سےقسمتیں سنورتی ہیں باعثِ سکونِ دل اور ہے بہارِ دل @TAyba_k
1
3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن اللہ نے ایمان رکھنے والے مومنوں کا ذکر کیا ہے کہ جب ان کو اللہ اور رسول کے احکامات کی طرف بلایا جاتا ہے تو وہ جواب میں کہتے ہیں کہ ہم نے سنا اور اطاعت کی، اور شاندار کامیابی انہی صاحبِ ایمان لوگوں کے لیے ہے #اللهم_ارحمنا 4 @HHManj
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا لاکھــــوں کــــروڑوں سجــــدے "اُســــں ربــــﷻ پــــر❤ جــــس نــــے اپنــــے نــــور ســــے ایکــــ نــــورﷺ❤️ عطــــاء فــــرمایا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ والہ وَسَلَّم❤ "میں صدقے یا رسول اللہ ﷺ❤ @TAyba_k
1
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا جو نبی کو میرے قبول ہوں❤ وہی کاش میرے اصول ہوں❤ وہی صبر ہو وہی گفتگو وہی عاجزی وہی سادگی❤ 💚❤💚 صلی اللہ علیہ وسلم❤💚💛💙💜❤ @TAyba_k
1
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن اللہ تعالی نے ان مردوں کا ذکر کیا ہے جو تجارت اور سوداگری میں مشغول ہونے کے باوجود اللہ کے ذکر اور نماز سے غافل نہیں ہوتے #اللهم_ارحمنا 3 @HHManj
1
1
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ہے💖 اور میری آپ سب سے دخواست ہے ایک بار درود پڑھ کر دعا کیجئے کہ اللہ ہم سےراضی ہو...!!💕 صلی الله عليه وآلہ وسلم💖 💜❤💚💛💙 @TAyba_k
1
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن کہ اگر غلام کچھ رقم کے عوض آزادی چاہیں تو ان کو آزاد کر دو آگے ارشاد ہے کہ اللہ زمین اور آسمان کو روشن فرمانے والا ہے اور وہ اپنے نور کے ذریعے جسے چاہتا ہے ہدایت کے راستے پر گامزن فرما دیتا ہے۔ #اللهم_ارحمنا 2 @HHManj
1
1
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا خُدا ہــم کو ایسی خُدائی نہ دے💕 کہ اپنے سوا کُچھ دِکھائی نہ دے💕 خطاوار سمجھے گی دُنیا تُجھے اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے💕 💕 @TAyba_k
1
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا تیرے رب کی محبت سمندر ہے وہ 💖 جس کی گہرائیوں کی کوئی حد نہیں 💖 تیرنا چھوڑ دے ڈوبنا سیکھ جا 💖 دل کو حبِ نبی ﷺ کا گرفتار کر💖 @TAyba_k
1
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن اللہ نے شادی کا حکم دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص فقیر ہو تو نکاح کرنے کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ اس کو غنی فرما دیں گے۔ نیز غلامی کے خاتمہ کے لیے ایک اہم حکم فرمایا #اللهم_ارحمنا 1 @HHManj
1
2
3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا ِمیں زُباَں ِسے ِکیسےِ َبیاَں َکرُوں، ِ💕💕💕 دلِ َسوگواَر ِکی َبات ہےِ ِمیری َچشمِ َتر سےِ سُنےِ َکوئیِ، َغمِ ِہجرِ یارﷺ ِکی َبات ہےِ ﷻﷺﷻﷺ💕💕💕 @TAyba_k
1
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا ِمیں َخطَائِیں ِگِن ِکے َبتاؤُں ِکیاَ، ِیہ َکہِیں شُماَر ِکی َبات ہےِ ِمیں ہُوں َشرَمساَر تُوﷻ َبخَش دےِ، ِ💕💕💕 تیرےِﷻ اِختِیَار ِکی َبات ہےِ @TAyba_k
1
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا ہمیشہ استغفار کا ورد اپنی زبان پر رکھیں کیونکہ ہم جانے انجانے میں نجانے کتنے گناہ کر جاتے ہیں بیشک اللہ مہربان ہے وہ معافی مانگنے والوں کے گناہوں کو بخشنے والا ہے اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
1
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا جنت کے سلطان ہیں محمدﷺ منہ بولتے قران ہیں محمدﷺ مانا کے مومن کی پہچان ہے کلمہ پر کلمے کی پہچان ہےمحمدﷺ 💖💖💖💖💖💖 @TAyba_k
1
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #اللھم_ارحمنا یا رب نظروں کو آج کچھ ایسی بینائی دے جدھر بھی دیکھو مجھے مدینہ دیکھائی دے کاش ایسی روانئ ہو آج ہواوں میں نبی پر درود بھیجو ں اور جواب سنائ دے وہ عرش کا چاند میں ان کے قدموں کی دھول ہوں اے زندگی گواہ رہنا میں غلام رسول ہوں @TAyba_k
2
2
4