faridmanoos (@faridmanoos5) profile picture
Joined March 2016
Photo by faridmanoos (@faridmanoos5)Photo by faridmanoos (@faridmanoos5)Photo by faridmanoos (@faridmanoos5)Photo by faridmanoos (@faridmanoos5)Photo by faridmanoos (@faridmanoos5)Photo by faridmanoos (@faridmanoos5)Photo by faridmanoos (@faridmanoos5)Photo by faridmanoos (@faridmanoos5)Photo by faridmanoos (@faridmanoos5)Photo by faridmanoos (@faridmanoos5)
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ بہترین عبادت نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا ہے۔ وقت کی ہر ساعت گریزاں ہے ، سوائے اس لمحے کے جو آپﷺ کے ذکر میں گزر جائے ۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیت 21 اے لوگو اپنے اس پروردگار کی عبادت کرو جس نے تمہیں اور ان لوگوں کو پیدا کیا جو تم سے پہلے گزرے ہیں تاکہ تم متقی بن جاؤ ۔ آیت 22 وہ پروردگار جس نے تمہارے لئے زمین کو بچھونا بنایا ، اور آسمان کو چھت اور آسمان سے پانی برسایا ، پھر اس کے ذریعے تمہارے رزق کے طور پر پھل نکالے ، لہذا اللہ کے ساتھ شریک نہ ٹھہراؤ جبکہ تم یہ سب باتیں جانتے ہو سورہ البقرہ آیات 21 تا 22 تشریح ان آیات میں اللہ تعالی وحدہ لاشریک تمام جن و انس کو دعوت دے رہے ہیں کہ صرف میری ہی عبادت کرو صرف مجھ سے ہی مدد مانگو تاکہ تم پرہیز گار بن سکو۔ تم بخوبی جانتے ہو کہ میں ہی ہوں جس نے تمام کائنات اور اس میں موجود اشیاء و مخلوق کو اکیلے تخلیق کیا ہے اور زمین کو رہنے کی جگہ اور آسمان کو چھت بنایا۔ میں ہی آسمان سے پانی برساتا ہوں اور اس سے تمہارے لیے خوراک کا انتظام کرتا ہوں۔ حق کو پہچان کر کفر و شرک ترک کر دو۔ جب تم میرے (اللہ کے) علاوہ کسی کو کار ساز سمجھتے ہو اور فائدے اورنقصان کا موجب ٹھراتے ہو تو پھر تمہیں گناہ کرنے سے روکا نہیں جاتا اور تمہاری رسی دراز کر دی جاتی ہے اور تم کفر میں اور بڑھ جاتے ہو۔ غور و فکر کی دعوت ہے ان آیات میں انسان کو سوچنا چاہیے کہ جن کو وہ معبود بنائے بیٹھا ہے وہ خود پیدائش کے محتاج تھے خوراک کے محتاج تھے موت سے خود کو نہ بچا سکے وہ کیسے کسی کے رب ہو سکتے ہیں۔ تقویٰ صرف اسی صورت مل سکتا ہے کہ انسان اللہ کے سوا کسی کو حاجت روا نہ سمجھے۔ جب انسان مخلوق کو حاجت روا مشکل کشا سمجھ لیتا ہے پھر وہ گمراہیوں سے نہیں بچ سکتا اور ذلیل ترین بن کر جہنم کا مستحق بن جاتا ہے۔ 1 @_Awan6 @M_Sial6
48
53
2
191
2,007
اختر شیرانی کے آخری سہارے پر سلام 🥹
4
76
3
215
5,462
درود پڑھنے محبت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اضافہ ہوتا ہے
1
20
faridmanoos retweeted
یہ ہوتے ہیں ہیرو، یہ ہوتے ہیں سیلیبرٹیز۔ پاکستانیوں میں کسی میں جرات ہے؟ عورت کہہ رہی ہے کہ بی بی سی کو پیسہ دیا جاتا ہے کہ آپ نے فلسطین کی نسل کشی نہیں دکھانی، مگر ہم خاموش نہیں رہیں گے۔
24
3,229
16
6,492
46,763
faridmanoos retweeted
معاشرے میں تعلیم کی کمی یا دوری کے بہت سے سنگین نقصانات ہیں، جن کا اثر انفرادی اور اجتماعی زندگی پر پڑتا ہے۔ چند اہم نقصانات درج ذیل ہیں: 1. غربت اور معاشی پسماندگی تعلیم کے بغیر لوگ ہنرمند نہیں بن پاتے، جس کی وجہ سے بہتر روزگار کے مواقع نہیں ملتے۔ نتیجتاً غربت میں اضافہ ہوتا ہے اور معاشی ترقی رک جاتی ہے۔ 2. جرائم میں اضافہ تعلیم کی کمی سے شعور کم ہوتا ہے، جس سے چوری، ڈکیتی، دھوکہ دہی اور دیگر جرائم بڑھتے ہیں۔ غیر تعلیم یافتہ معاشرے میں قانون کی پاسداری کمزور ہو جاتی ہے۔ 3. صحت کے مسائل تعلیم کے فقدان سے لوگ حفظان صحت، بیماریوں سے بچاؤ، اور علاج معالجے کے بنیادی اصولوں سے ناواقف رہتے ہیں۔ اس سے شرح اموات بڑھتی ہے اور معذوریاں عام ہو جاتی ہیں۔ 4. سماجی تفریق اور عدم مساوات جب تعلیم عام نہ ہو تو طبقہ جاگیردارانہ اور امیر غریب کا فرق بڑھ جاتا ہے۔ کمزور طبقات کو مزید استحصال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 5. سیاسی شعور کی کمی غیر تعلیم یافتہ معاشرے میں لوگ اپنے حقوق و فرائض سے ناواقف ہوتے ہیں۔ وہ جعلی وعدوں میں آ جاتے ہیں اور جمہوری عمل میں بامعنی شرکت نہیں کر پاتے۔ 6. معاشرتی برائیاں جہالت جنم دیتی ہے: لڑکیوں کی تعلیم کی مخالفت، جہیز، برہمتی، مذہبی انتہا پسندی، اور فرقہ وارانہ فسادات جیسی برائیاں پنپتی ہیں۔ 7. مستقبل کی تباہی تعلیم سے دور معاشرہ اپنی آنے والی نسلوں کو بھی جہالت کی میراث دیتا ہے، جس سے پسماندگی کا یہ چکر ٹوٹنا مشکل ہو جاتا ہے۔ خلاصہ: تعلیم معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ اس سے دوری انفرادی اور اجتماعی طور پر تباہ کن ثابت ہوتی ہے۔ ترقی، امن، اور خوشحالی کے لیے تعلیم کو عام کرنا ناگزیر ہے۔
3
1
109
الحمدللہ رب العالمین والصلوات والسلام علی سید الموجودات وعلی آلہ واصحابہ وسلم
3
بس اتنی سچائی کے ساتھ جئیں کہ جب کوئی آپ سے یہ کہے کہ تمہیں تمہارے کیے کا پھل ضرور ملے گا تو وہ دعا لگے بد دعا نہیں...!!
3
سولر پینلز کے لیے لائسنس کی لازمی شرط کی خبریں بے بنیاد ہیں، پاور ڈویژن کی وضاحت #Pakistán
6
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
1
8
ایک زمانے میں وزیر اعظم شہباز شریف لوڈشیڈنگ کے خلاف مینار پاکستان پر دھرنا دیتے تھے #Pakistán @_SahibzadaHamid #حافظ_قوم_کا_محافظ
12
جمعہ المبارک کے دن اپنے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں بکثرت درود بھیجیں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
1
10
سبحان اللہ
1
10
بے حیائی چیز کو عیبدار بنادیتی ہے
1
28
دورد شریف پڑھ لیجیئے الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
6
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
6
اور ہدایت ہے متقیوں کےلیے جو ایمان لاتے ہیں غیب پر اور نماز قائم کرتے ہیں اور اللہ کے دیے رزق سے خرچ کرتے ہیں
5