Pinned Tweet
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 155
ترجمہ:
اور ہم ضرور تمہیں کسی قدر خوف، بھوک، مالوں، جانوں اور پھلوں کی کمی سے آزمائیں گے، اور (اے محبوب ﷺ!) صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دیجیے۔
سورہ البقرہ
آیت 155
تشریح:
اس آیتِ مبارکہ میں اللہ واحدہٗ لا شریک ارشاد فرما رہے ہیں کہ میں اپنے بندوں کی آزمائش ضرور کرتا ہوں۔ کبھی انہیں آسودگی، ترقی اور بھلائی کے ذریعے آزماتا ہوں اور کبھی تنگی، پریشانی اور مصیبت کے ذریعے۔ مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو تھوڑے سے خوف، کچھ بھوک، مال کی کمی، جانوں کی کمی یعنی عزیز و اقارب، دوست و احباب کی وفات، اور کبھی پھلوں اور فصلوں کی پیداوار میں کمی یا نقصان کے ذریعے آزماتے ہیں۔
اللہ وحدہٗ لا شریک اپنے بندوں کو مختلف آزمائشوں میں مبتلا فرماتے ہیں تاکہ ان کے صبر اور ثابت قدمی کا امتحان ہو۔ جو لوگ ان آزمائشوں پر صبر کرتے ہیں، اللہوحدہ لاشریک انہیں اجرِ عظیم اور بہترین بدلہ عطا فرماتے ہیں جبکہ ناامیدی اور بے صبری اختیار کرنے والے اپنے لیے نقصان کا راستہ اختیار کرتے ہیں۔
اسی لیے اللہ وحدہٗ لا شریک نے اپنے محبوب رسول ﷺ کو حکم فرمایا کہ صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیجیے۔ ان صبر کرنے والوں میں تمام صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم بھی شامل ہیں جنہوں نے مشکلات اور آزمائشوں کے باوجود حق پر ثابت قدمی اختیار کی۔اور اللہ سے رضی اللہ عنہم کا لقب پایا۔
صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کا صبر، قربانی اور ثابت قدمی ہمارے لیے بھی ایک عظیم نمونہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے اپنی رضا اور خوشنودی کا اعلان فرمایا اور بعد میں آنے والے اہلِ ایمان کے لیے ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی ترغیب دی۔
بعض مفسرین نے یہ اقوال بھی نقل کیے ہیں کہ یہاں خوف سے مراد اللہ تعالیٰ کا ڈر، بھوک سے مراد روزوں کی بھوک، مال کی کمی سے مراد زکوٰۃ کی ادائیگی، جانوں کی کمی سے مراد بیماریاں اور پھلوں سے مراد اولاد کی کمی ہے۔واللہ اعلم۔
واللہ اعلم۔
1
حسیب چوہدری retweeted
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 165
ترجمہ:
اور لوگوں میں کچھ ایسے بھی ہیں جو اللہ کے سوا دوسروں کو اس کا ہمسر بنا لیتے ہیں، ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسی اللہ سے محبت ہونی چاہیے، جبکہ ایمان والے اللہ سے سب سے زیادہ محبت رکھتے ہیں۔ کاش یہ ظالم اس وقت کو دیکھ لیں جب وہ عذاب کو دیکھیں گے کہ تمام قوت اللہ ہی کے لیے ہے اور بے شک اللہ سخت عذاب دینے والا ہے۔
سورہ البقرہ
آیت 165
تشریح:
اس آیت مبارکہ میں مشرکین کے دنیوی اور اخروی حال کو بیان فرمایا گیا ہے۔ یہ لوگ اللہ تعالیٰ کے سوا دوسروں کو اس کا ہمسر بنا لیتے ہیں، ان کی عبادت کرتے ہیں اور ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسی اللہ تعالیٰ سے محبت ہونی چاہیے، حالانکہ اللہ تعالیٰ ہی معبودِ برحق ہے، اس کا کوئی شریک اور ہمسر نہیں۔
صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا: سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا:
أَنْ تَجْعَلَ لِلَّهِ نِدًّا وَهُوَ خَلَقَكَ
ترجمہ: یہ کہ تم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراؤ، حالانکہ اس نے تمہیں پیدا کیا ہے۔
حوالہ: صحیح بخاری: 4477، صحیح مسلم: 86۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ایمان والے اللہ سے سب سے زیادہ محبت رکھتے ہیں۔ تفسیر ابن کثیر کے مطابق اہلِ ایمان کی اللہ تعالیٰ سے محبت ان کے کامل ایمان، معرفت، تعظیم اور توحید کی وجہ سے ہوتی ہے۔ وہ صرف اسی کی عبادت کرتے ہیں، اسی پر بھروسا رکھتے ہیں اور اپنے تمام معاملات میں اسی کی طرف رجوع کرتے ہیں۔
اس کے بعد اللہ تعالیٰ مشرکین کو وعید سناتا ہے کہ کاش یہ ظالم اس وقت کو دیکھ لیں جب وہ عذاب کا مشاہدہ کریں گے، تب انہیں معلوم ہوگا کہ تمام قوت، اختیار، حکم اور غلبہ صرف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے اور اس کا عذاب بہت سخت ہے۔
تفسیر ابن کثیر کے مطابق اس وقت مشرکین کو اپنی گمراہی اور ان معبودوں کی بے بسی کا احساس ہوگا جنہیں انہوں نے اللہ تعالیٰ کا شریک بنا رکھا تھا۔ اگر وہ دنیا ہی میں اس حقیقت کو سمجھ لیتے تو شرک اور گمراہی سے باز آجاتے۔
ان آیات مبارکہ سے معلوم ہوتا ہے کہ محبت، عبادت، توکل اور بندگی کا سب سے اعلیٰ حق صرف اللہ تعالیٰ کا ہے۔ سچے ایمان والوں کی پہچان یہ ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں اور اسی کو اپنا معبود و کارساز مانتے ہیں۔
حوالہ: تفسیر ابن کثیر، سورۃ البقرہ، آیت 165۔
حسیب چوہدری retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحات بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
حسیب چوہدری retweeted
اپنے رزق کا کبھی دوسروں کے رزق سے موازنہ نہ کرو۔ اللہ نے تمہارے نصیب میں جو لکھ دیا ہے، وہ تم سے کبھی نہیں چھن سکتا، اور جو دوسروں کو عطا کیا ہے، وہ تمہارے حصے میں سے کچھ کم نہیں کرتا۔
دوسروں کے حالات پر نظر رکھنا صرف دل میں وسوسے پیدا کرتا ہے اور سکون کو زہر آلود کر دیتا ہے۔
اپنے حصے پر راضی رہو، اللہ کا شکر ادا کرو اور اپنے دل کا سکون محفوظ رکھو۔
#اردو_زبان
#خاتم_الرسلﷺ
ہمیں اللہ سے رابطے میں رہنا چاہیے تاکہ ہمیں رہنمائی ملتی رہے رب سے قطع تعلق انسان کو کھائی سے بھی گہرے خلا میں پھینک دیتی ہے ❣️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
#اردو_زبان
حسیب چوہدری retweeted
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدْ 🫀
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدْ 🫀
#خاتم_الرسلﷺ
حسیب چوہدری retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحات بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 165
ترجمہ:
اور لوگوں میں کچھ ایسے بھی ہیں جو اللہ کے سوا دوسروں کو اس کا ہمسر بنا لیتے ہیں، ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسی اللہ سے محبت ہونی چاہیے، جبکہ ایمان والے اللہ سے سب سے زیادہ محبت رکھتے ہیں۔ کاش یہ ظالم اس وقت کو دیکھ لیں جب وہ عذاب کو دیکھیں گے کہ تمام قوت اللہ ہی کے لیے ہے اور بے شک اللہ سخت عذاب دینے والا ہے۔
سورہ البقرہ
آیت 165
تشریح:
اس آیت مبارکہ میں مشرکین کے دنیوی اور اخروی حال کو بیان فرمایا گیا ہے۔ یہ لوگ اللہ تعالیٰ کے سوا دوسروں کو اس کا ہمسر بنا لیتے ہیں، ان کی عبادت کرتے ہیں اور ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسی اللہ تعالیٰ سے محبت ہونی چاہیے، حالانکہ اللہ تعالیٰ ہی معبودِ برحق ہے، اس کا کوئی شریک اور ہمسر نہیں۔
صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا: سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا:
أَنْ تَجْعَلَ لِلَّهِ نِدًّا وَهُوَ خَلَقَكَ
ترجمہ: یہ کہ تم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراؤ، حالانکہ اس نے تمہیں پیدا کیا ہے۔
حوالہ: صحیح بخاری: 4477، صحیح مسلم: 86۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ایمان والے اللہ سے سب سے زیادہ محبت رکھتے ہیں۔ تفسیر ابن کثیر کے مطابق اہلِ ایمان کی اللہ تعالیٰ سے محبت ان کے کامل ایمان، معرفت، تعظیم اور توحید کی وجہ سے ہوتی ہے۔ وہ صرف اسی کی عبادت کرتے ہیں، اسی پر بھروسا رکھتے ہیں اور اپنے تمام معاملات میں اسی کی طرف رجوع کرتے ہیں۔
اس کے بعد اللہ تعالیٰ مشرکین کو وعید سناتا ہے کہ کاش یہ ظالم اس وقت کو دیکھ لیں جب وہ عذاب کا مشاہدہ کریں گے، تب انہیں معلوم ہوگا کہ تمام قوت، اختیار، حکم اور غلبہ صرف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے اور اس کا عذاب بہت سخت ہے۔
تفسیر ابن کثیر کے مطابق اس وقت مشرکین کو اپنی گمراہی اور ان معبودوں کی بے بسی کا احساس ہوگا جنہیں انہوں نے اللہ تعالیٰ کا شریک بنا رکھا تھا۔ اگر وہ دنیا ہی میں اس حقیقت کو سمجھ لیتے تو شرک اور گمراہی سے باز آجاتے۔
ان آیات مبارکہ سے معلوم ہوتا ہے کہ محبت، عبادت، توکل اور بندگی کا سب سے اعلیٰ حق صرف اللہ تعالیٰ کا ہے۔ سچے ایمان والوں کی پہچان یہ ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں اور اسی کو اپنا معبود و کارساز مانتے ہیں۔
حوالہ: تفسیر ابن کثیر، سورۃ البقرہ، آیت 165۔
حسیب چوہدری retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحات بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 165
ترجمہ:
اور لوگوں میں کچھ ایسے بھی ہیں جو اللہ کے سوا دوسروں کو اس کا ہمسر بنا لیتے ہیں، ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسی اللہ سے محبت ہونی چاہیے، جبکہ ایمان والے اللہ سے سب سے زیادہ محبت رکھتے ہیں۔ کاش یہ ظالم اس وقت کو دیکھ لیں جب وہ عذاب کو دیکھیں گے کہ تمام قوت اللہ ہی کے لیے ہے اور بے شک اللہ سخت عذاب دینے والا ہے۔
سورہ البقرہ
آیت 165
تشریح:
اس آیت مبارکہ میں مشرکین کے دنیوی اور اخروی حال کو بیان فرمایا گیا ہے۔ یہ لوگ اللہ تعالیٰ کے سوا دوسروں کو اس کا ہمسر بنا لیتے ہیں، ان کی عبادت کرتے ہیں اور ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسی اللہ تعالیٰ سے محبت ہونی چاہیے، حالانکہ اللہ تعالیٰ ہی معبودِ برحق ہے، اس کا کوئی شریک اور ہمسر نہیں۔
صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا: سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا:
أَنْ تَجْعَلَ لِلَّهِ نِدًّا وَهُوَ خَلَقَكَ
ترجمہ: یہ کہ تم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراؤ، حالانکہ اس نے تمہیں پیدا کیا ہے۔
حوالہ: صحیح بخاری: 4477، صحیح مسلم: 86۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ایمان والے اللہ سے سب سے زیادہ محبت رکھتے ہیں۔ تفسیر ابن کثیر کے مطابق اہلِ ایمان کی اللہ تعالیٰ سے محبت ان کے کامل ایمان، معرفت، تعظیم اور توحید کی وجہ سے ہوتی ہے۔ وہ صرف اسی کی عبادت کرتے ہیں، اسی پر بھروسا رکھتے ہیں اور اپنے تمام معاملات میں اسی کی طرف رجوع کرتے ہیں۔
اس کے بعد اللہ تعالیٰ مشرکین کو وعید سناتا ہے کہ کاش یہ ظالم اس وقت کو دیکھ لیں جب وہ عذاب کا مشاہدہ کریں گے، تب انہیں معلوم ہوگا کہ تمام قوت، اختیار، حکم اور غلبہ صرف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے اور اس کا عذاب بہت سخت ہے۔
تفسیر ابن کثیر کے مطابق اس وقت مشرکین کو اپنی گمراہی اور ان معبودوں کی بے بسی کا احساس ہوگا جنہیں انہوں نے اللہ تعالیٰ کا شریک بنا رکھا تھا۔ اگر وہ دنیا ہی میں اس حقیقت کو سمجھ لیتے تو شرک اور گمراہی سے باز آجاتے۔
ان آیات مبارکہ سے معلوم ہوتا ہے کہ محبت، عبادت، توکل اور بندگی کا سب سے اعلیٰ حق صرف اللہ تعالیٰ کا ہے۔ سچے ایمان والوں کی پہچان یہ ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں اور اسی کو اپنا معبود و کارساز مانتے ہیں۔
حوالہ: تفسیر ابن کثیر، سورۃ البقرہ، آیت 165۔
1
حسیب چوہدری retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
اے اللہ! ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے منور فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما،اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ وَعَلَى اٰلِهٖ وَسَلِّمْ تَسْلِيْمًا ﷺ
#دینی_مسائل
اجماع:
امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ نے روایت بیان کی ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے جابیہ کے مقام پر خطبہ دیا اور اس میں نبی کریم ﷺ سے یہ روایت بیان فرمائی:
’’جس شخص کو یہ بات خوش کرے کہ وہ جنت کے بہترین مقام میں داخل ہو، اسے چاہیے کہ جماعت کو لازم پکڑے۔‘‘
قیاس:
امام دارقطنی رحمۃ اللہ علیہ نے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے قاضی ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے نام تحریر کردہ خط سے قیاس کا اصول اخذ کیا ہے۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں آدابِ قضا کے بارے میں لکھا کہ (مفہوم) اگر کسی معاملے کے بارے میں قرآن و حدیث میں حکم نہ ملے تو اپنے فہم سے کام لو، قرآن و سنت میں موجود احکامات سے ملتے جلتے معاملات کو تلاش کرو اور ان کی روشنی میں فیصلہ کرو۔ پھر ایسی صورت اختیار کرو جو اللہ تعالیٰ کے نزدیک زیادہ پسندیدہ اور حق سے زیادہ مشابہ ہو۔
غیر واقع شدہ مسائل کے بارے میں سوال:
امام دارمی رحمۃ اللہ علیہ نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے کہ ان سے کوئی بات پوچھی گئی تو انہوں نے فرمایا کہ اس مصیبت کے بارے میں سوال نہ کرو جو ابھی واقع نہیں ہوئی، کیونکہ میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو سنا ہے کہ وہ اس شخص پر لعنت کرتے تھے جو ایسی بلا کے بارے میں سوال کرے جو ابھی واقع نہیں ہوئی۔
اور امام دارمی رحمۃ اللہ علیہ نے طاؤس سے روایت کیا ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے منبر پر فرمایا:
میں اللہ کا واسطہ دے کر اس شخص کو روکتا ہوں جو ایسی بلا کے بارے میں سوال کرے جو ابھی واقع نہیں ہوئی، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے پیش آنے والے معاملات کو بیان فرما دیا ہے۔
(یعنی غیر ضروری فرضی سوالات سے اجتناب کرنا چاہیے۔ بعض مسائل کی صحیح صورت اور ان کا حکم اس وقت زیادہ واضح ہوتا ہے جب وہ حقیقت میں پیش آتے ہیں۔ ایسے نئے مسائل میں قرآن و حدیث کے اصولوں کی روشنی میں رہنمائی حاصل کی جاتی ہے۔)
حسیب چوہدری retweeted
مجھے زندگی تب خوبصورت لگتی ہے جب
کسی کے چہرے پر مسکراہٹ ہو،
اور وجہ "میں" ہوں. ♥️🤌🏻
سدا مسکراتے رہیں✨
حسیب چوہدری retweeted
آگ ہو تو جلنے میں دیر کتنی لگتی ہے
برف کے پگھلنے میں دیر کتنی لگتی ہے
یہ تو وقت کے بس میں ہے کہ کتنی مہلت دے
ورنہ بخت ڈھلنے میں دیر کتنی لگتی ہے
چاہے کوئی رک جائے چاہے کوئی رہ جائے
قافلوں کو چلنے میں دیر کتنی لگتی ہے
چاہے جیسا بھی ہمسفر ہو صدیوں سے
راستہ بدلنے میں دیر کتنی لگتی ہے
#کاسئہ_دل
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے غفور و رحیم!ہماری ان خطاؤں کو بھی معاف فرما جنہیں ہم بھول چکے ہیں مگر تیرے علم میں محفوظ ہیں،
ہماری توبہ کو قبولیت، ہمارے نامۂ اعمال کو پاکیزگی اور ہمارے دلوں کو ندامت کی روشنی عطا فرما. آمین
#خاتم_الرسلﷺ
حسیب چوہدری retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
حسیب چوہدری retweeted
جب آپ سے کوئی مدد مانگے تو
یہ سوچ لیں کہ
اُس نے پہلے رب سے مدد مانگی تھی
اور رب نے اُسے آپ کا پتہ دیا.🫶🕋💛
اس کو چاند کہہ دینا
خود گلاب ہو جانا
اور پھر تخیل کا لاجواب ہو جانا
خواہشوں کی مرضی ہے
جس جگہ بھی وہ چاہیں
قید میں پڑے رہنا، بازیاب ہو جانا
حسن کی علامت ہوں
یا کوئی قیامت ہوں
یعنی تیری آنکھوں کا انتخاب ہو جانا
جھاڑ کر الگ رکھنا، گرد سے اَٹا ماضی
ہو تو یہ بھی سکتا ہے
برف آگ جیسی یو
یہ بھی عین ممکن ہے سنگ آب ہو جانا
نیند نے یہ پوچھا ہے
میری گہری آنکھوں سے
کیا بہت ضروی یے
محوِ خواب ہو جانا
#سارہ
حسیب چوہدری retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 165
تشریح
جنہیں انہوں نے اللہ تعالیٰ کا شریک بنا رکھا تھا۔ اگر وہ دنیا ہی میں اس حقیقت کو سمجھ لیتے تو شرک اور گمراہی سے باز آجاتے اور جان لیتے کہ محبت، عبادت، توکل اور بندگی کا سب سے اعلیٰ حق صرف اللہ تعالیٰ کا ہے۔
#قافلہ_ادب
حسیب چوہدری retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 165
تشریح
کہ تمام قوت، اختیار، حکم اور غلبہ صرف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے اور اس کا عذاب بہت سخت ہے تفسیر ابن کثیر کے مطابق اس وقت مشرکین کو اپنی گمراہی اور ان معبودوں کی بے بسی کا احساس ہوگا

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ایمان والے اللہ سے سب سے زیادہ محبت رکھتے ہیں۔ تفسیر ابن کثیر کے مطابق اہلِ ایمان کی اللہ تعالیٰ سے محبت ان کے کامل ایمان، معرفت، تعظیم اور توحید کی وجہ سے ہوتی ہے۔
#قافلہ_ادب
حسیب چوہدری retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 165
تشریح
آپ ﷺ نے فرمایا:
ترجمہ:
یہ کہ تم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراؤ، حالانکہ اس نے تمہیں پیدا کیا ہے۔
صحیح بخاری: 4477، صحیح مسلم: 86۔
#قافلہ_ادب
حسیب چوہدری retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 165
تشریح
حالانکہ اللہ تعالیٰ ہی معبودِ برحق ہے، اس کا کوئی شریک اور ہمسر نہیں۔
صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا: سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟
#قافلہ_ادب
حسیب چوہدری retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 165
ترجمہ
کاش یہ ظالم اس وقت کو دیکھ لیں جب وہ عذاب کو دیکھیں گے کہ تمام قوت اللہ ہی کے لیے ہے اور بے شک اللہ سخت عذاب دینے والا ہے
#قافلہ_ادب