Replying to @Badass1ZQ1
باقی چھوڑو اُن میاں بیوی کا کانفیڈینس اور اتفاق چیک کرو😅
Replying to @Badass1ZQ1
کیا یہ وہی شخص ہے جس 'موصوف' کا کل پرسوں ہم نے یہاں ذکر کیا تھا؟
Fahad retweeted
سورۃ الحجرات آیت 13:
"يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَىٰ وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا ۚ إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّهِ أَتْقَاكُمْ"
Message:
Allah created all humans equal. He divided us into nations and tribes only so we can know each other, not to feel superior.
In the eyes of Allah, honor is not based on color, race, or family — but only on Taqwa (piety and righteousness).
شروع اللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم فرمانے والا ہے ○
لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور عورت سے پیدا کیا اور تمہاری قومیں اور قبیلے بنائے۔تاکہ ایک دوسرے کو شناخت کرو۔اور اللہ کے نذیک تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔بیشک اللہ سب جاننے والا ( اور) سب سے با خبر ہے○
الحجرات: آیت:13



