لوگوں نے چھاپ رکھا ہے چوری شدہ کلام
ہم سے تو کار شعر میں چربہ نہیں ہوا
امسال تیرے ہجر پہ اتنا زوال ہے
آنکھوں سے آنسوؤں کا بھی خرچہ نہیں ہوا
مالک تمہارے عذر ہیں لڑنے کے واسطے
ایسا نہیں کیا کبھی ویسا نہیں ہوا
مہوش لاشاری
This guy is blind & won the 10-second challenge at the barbershop for free haircuts.
What a perfection.. 😳



