Siddiqui ipians (@engjs_) profile picture

ALWAYS ALLAH KA SHUKAR HAI

Joined July 2022
Photo by Siddiqui ipians (@engjs_)Photo by Siddiqui ipians (@engjs_)Photo by Siddiqui ipians (@engjs_)Photo by Siddiqui ipians (@engjs_)Photo by Siddiqui ipians (@engjs_)Photo by Siddiqui ipians (@engjs_)Photo by Siddiqui ipians (@engjs_)Photo by Siddiqui ipians (@engjs_)Photo by Siddiqui ipians (@engjs_)Photo by Siddiqui ipians (@engjs_)
Siddiqui ipians retweeted
عمران خان پہلا سیاستدان ہے جو یہ کر سکتا ہے، کہ وہ ثابت قدم رہے اور اسٹبلشمنٹ کو للکار کے کہے کہ میرے بغیر ملک چلا کر دیکھا دو۔ نہیں چل پا رہا ناں یہ ملک اس کا اعتراف بلاول زرداری سمیت کتنے تو کے چکے ہیں۔
4
558
1,565
10,717
Siddiqui ipians retweeted
اور پھر ثابت ہوا کہ تاریخ نے ہمیں معاف نہیں کیا اور آج تک ہم ان گناہوں کی سزا بھگت رہے ہیں !
اگر آپ اپنے ووٹ اور حق کیلے کھڑے نہیں ہوتے تو تاریح کبھی معاف نہیں کرے گی فاطمہ جناح 1964 میں ایک ڈکٹیٹر کے سامنے عوامی اجتماع سے حطاب کر رہی ہے
4
331
879
7,681
Siddiqui ipians retweeted
حسنین رفیق کو لاپتا ہوئے کئی روز گزر چکے ہیں لیکن افسوس کہ جن لوگوں کے لیے حسنین رفیق ہمیشہ آواز بلند کرتے رہے آج ان کی جانب سے ایک مذمتی بیان یا ایک ٹویٹ تک سامنے نہیں آسکی جناب شفی جان صاحب آپ کو اخلاقی جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس شخص کے حق میں آواز اٹھانی چاہیے جس کی زندگی داؤ پر لگی ہوئی ہے اور جو آپ لوگوں کی کوریج کے لیے ہر وقت میدان میں موجود رہتا تھا جناب شاہد خٹک صاحب آپ کو بھی انسانیت اور احساسِ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے حسنین رفیق کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے جناب بیرسٹر گوہر صاحب آپ کی جماعت کی کوریج کے لیے جب بھی ضرورت پیش آئی حسنین رفیق اپنی جیب سے اخراجات برداشت کرکے وہاں پہنچا اور اپنے صحافتی فرائض انجام دیتا رہا آج آپ پر اخلاقی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اس کے لیے آواز اٹھائیں حسنین رفیق کے اہلِ خانہ کس کرب اور اذیت سے گزر رہے ہیں اس کا شاید آپ کو اندازہ بھی نہیں اس کی والدہ کس اذیت ناک کیفیت میں اپنے بیٹے کی واپسی کی منتظر ہیں اس درد کو محسوس کرنے کی کوشش کیجیے خدا کا خوف کیجیے اور حسنین رفیق کے لیے کم از کم اپنی آواز تو بلند کیجیے اگر آپ اس کے لیے کچھ نہیں کرسکتے تو اتنا ضرور یاد رکھیے کہ وہ ہر مشکل وقت میں آپ لوگوں کے لیے آواز اٹھاتا رہا ہے آج جب اسے آپ کی آواز کی ضرورت ہے تو آپ کی خاموشی انتہائی افسوس ناک ہے
31
861
7
2,461
11,354
Siddiqui ipians retweeted
آواز اٹھائیں 🚨 عمر سرفراز چیمہ نے کچھ عرصہ پہلے عدالت میں کہا تھا، یا تو ہمیں مار دیں اور یا ہمیں انصاف دیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد اتنی بیمار ہے کہ خود سے کپڑے بھی نہیں پہن سکتی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں، اس لئے سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
6
909
3
2,016
13,054
Siddiqui ipians retweeted
اٹک کے میجر(ر) طاہر صادق اور ایمان طاہر نے پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات ختم کروا دیئے ، سلمان اکرام راجہ، لطیف کھوسہ اور نیاز اللہ نیازی کو اکٹھا کر دیا. اگر اندرونی اختلافات ختم ہو جائیں تو عمران خان کی رہائی کے لیئے موثر طریقہ اپنایا جا سکتا ہے
40
1,490
8
8,156
62,977
Siddiqui ipians retweeted
“آپکی پارٹی مقبول نہیں رہی”، انیق ناجی کا مریم نواز سے اظہار خیال۔ “میرا 'چیف' کے ساتھ ڈائیریکٹ رابطہ ہے، میں انہیں براہ راست رپورٹ کرتی ہوں”، مریم نواز کا جواب۔ انیق ناجی صاحب نے ماضی قریب کا یہ واقعہ اپنے حالیہ کسی وی لاگ میں سنایا ہے۔ @aniqnaji
11
173
4
1,260
29,574
Siddiqui ipians retweeted
ایک بہادر اقوام متحدہ گیا ہے!! اور عمران خان کی یادیں دوبارہ تازہ کردی!!♥️🔥 تاریخ گواہ ہے کسی نے ایسا خطاب نہیں کیا, یہ خطاب دنیا میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا خطاب تھا!!
8
911
2
2,875
22,113
Siddiqui ipians retweeted
اسموگ سے جان نہ چھوٹ سکی، پنجاب کی فضا آج بھی زہریلی ہے۔لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 360 ریکارڈ کیا گیا۔ملتان میں شرح 495 تک جا پہنچی۔ بہاولپور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور دیگر شہروں میں بھی صورتحال انتہائی خطرناک ہے۔شہری مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں
6
184
1
720
13,547
میں ہمیشہ اس بات پر اعتراض کرتا ہوں؛ ان کا نام عمران خان ہے۔ کیا ہم ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں سب سے بڑے سیاسی رہنما، بلکہ کسی بھی لیڈر کا نام لیتے ہوئے گھبرایا جائے؟ بلاول بھٹو نے عمران خان کو اپنا سیاسی حریف قرار دیا ہے، جو ایک بہت بڑی بات ہے۔ انہوں نے مثال دی کہ توشہ خانہ اور نہ جانے کون کون سے مقدمات کو ایک طرف رکھ دیں، مگر ایک نہایت اہم بات یہ ہے کہ سن 1947 سے لے کر آج تک یہی سلسلہ چلتا آ رہا ہے: ایک شخص وزیراعظم بنتا ہے، جب اقتدار سے نکلتا ہے تو اسے جیل پہنچا دیا جاتا ہے؛ پھر وہی شخص جیل سے نکلتا ہے، دوبارہ وزیراعظم بن جاتا ہے، حکومت میں آ جاتا ہے، پوتر ہو جاتا ہے اور بالکل پاک صاف ہو جاتا ہے۔ جس طرح بلاول بھٹو نے کہا—اور میں بھی ہمیشہ یہی کہتا ہوں—کہ اگر آپ درست سمت میں کھڑے ہوں تو جو مرضی کرتے پھریں، کرپشن کریں یا ڈکیتی، آپ بالکل ٹھیک ہیں؛ لیکن اگر آپ مخالف سمت میں ہوں تو چاہے کوئی فرشتہ ہی کیوں نہ ہو، اس پر دس الزامات لگائے جا سکتے ہیں۔ بلاشبہ، وہ ایک سیاسی قیدی ہیں، اور محض مخالف سمت میں کھڑے ہونے کے باعث آج جیل میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ معاشی ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان محمد زبیر عمر
22
93
1,256
Siddiqui ipians retweeted
اینڈ میں بچے کو دیکھ کر۔مزہ آگیا اور خوشی سے میری آنکھوں سے آنسو نکل آئے ،اللہ تعالی اس بھائ سے راضی جو اللہ تعالی کی مخلوق کا بھلا کر رہا ہے 🥹🤲
161
796
15
3,153
49,747
Siddiqui ipians retweeted
حیدرآباد میں ہندو بھائیوں کا بڑا اقدام، 20 ہزار مربع فٹ پر مسجد تعمیر کروا دی، نماز کے لیے آنے والے مسلمانوں کا خود استقبال بھی کیا۔ انسانیت اور مذہبی رواداری کی خوبصورت مثال❤️
21
452
4
2,289
14,695
Siddiqui ipians retweeted
جس وقت یہ کمزور اور اسٹبلشمنٹ کے مہرے لوگ دھڑا دھڑ تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر رہے تھے، ٹھیک اسی وقت اماں ڈاکٹر یاسمین راشد اس بزدل نظام کے آگے ڈٹ گئی تھی, اسٹبلشمنٹ کو اسی بات کا غصہ ہے ڈاکٹر یاسمین راشد پر کہ انہوں نے اسٹبلشمنٹ کی بات کیوں نہیں مانی؟
160
361
2,370
Siddiqui ipians retweeted
1989 میں عمران خان کینسر ہسپتال کی معلومات لینے کے امریکہ گئے میں جس ہسپتال میں وہاں تعلیم لے رہا تھا وہاں عمران خان کو ڈاکٹر عارف لے کر آئے عمران خان نے ہسپتال کے جس سیکشن کا وزٹ کیا وہ وزٹ کروانے کی ڈیوٹی میری تھی میں نے 15 سے 20 منٹ عمران خان کو وزٹ کروایا جب 1994 میں تعلیم مکمل کر کے میں امریکہ سے واپس آ رہا تھا تو نوکری کے لیے میں اپلائی کرنا شروع کر دیا تب انڈر کنسٹرکشن شوکت خانم کا بھی وزٹ کیا میرے والد نے کہا ہاں شوکت خانم بڑا اچھا بنے گا اگر تمہیں یہاں نوکری مل جائے تو یہاں کر لو تب ڈاکٹر نوشیروان برکی نے انٹرویو وغیرہ ہوئے تب سے لیکر آج تک میری شوکت خانم اور عمران خان کے ساتھ جورنی ہے شوکت خانم میرے لیے بہت اچھا رہا ہے ۔ ڈاکٹر فیصل سلطان اپنا سفر بتاتے ہوئے
249
1,088
19,319
Siddiqui ipians retweeted
اگر آپ اپنے ووٹ اور حق کیلے کھڑے نہیں ہوتے تو تاریح کبھی معاف نہیں کرے گی فاطمہ جناح 1964 میں ایک ڈکٹیٹر کے سامنے عوامی اجتماع سے حطاب کر رہی ہے
23
828
17
1,904
28,335
Siddiqui ipians retweeted
لاہور سے عطا اللہ تارڑ نہیں بلکہ ایک آزاد امیدوار پی ٹی آئی کے ملک ظہیر عباس جیتے تھے، بلاول بھٹو بھی یہاں سے امیدوار تھے، رزلٹ روک کر عطا تارڑ کو جتوا دیا گیا!شہلا رضا۔
14
745
13
2,037
55,431
Siddiqui ipians retweeted
تاریخ بتاتی ہے، تلوار سے قابض حکمران جب کمزور ہونے لگتا ہے تو تلوار اور تیز چلاتا ہے، یہ ثابت کرنے کے لیے کہ وہ کمزور نہیں۔ مگر ہر سختی اسے مزید کمزور کرتی ہے، اور کمزوری مزید سختی کو جنم دیتی ہے۔ یہ منحوس چکر اس وقت تک چلتا ہے جب تک ہاتھ پاؤں مارتا وہ خود تاریخ میں دفن نہیں ہو جاتا۔ ایک عبرت ناک لاش بن کر وقت کے برفانی سمندر میں منجمد، جہاں کوئی آواز نہیں آتی، بس ہو کا عالم ہے۔ ایک صدا کا منتظر، جب سب کچھ پلٹ دیا جائے گا۔
205
3
873
7,635
Siddiqui ipians retweeted
"میں تو برملا کہتی ہوں کہ عطاء تارڑ الیکشن ہار گئے تھے۔ وہاں ( PTI کا حمایت یافتہ) آزاد امیدوار جیتا تھا۔ اس حلقے سے بلاول بھی الیکشن لڑے لیکن ہم تو مانتے ہیں کہ بلاول بھی الیکشن ہار گئے اور عطاء تارڑ بھی۔ لیکن عطاء تارڑ کو فارم 47 پر جتوا کر سیٹ دے دی" - شہلا رضا، پیپلز پارٹی
12
353
1,667
23,648
Siddiqui ipians retweeted
عمران خان کے خلاف 2022 میں عدم اعتماد صرف ایک سازش تھی، پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو منایا۔ میاں جاوید لطیف
34
1,563
19
3,954
80,826
Siddiqui ipians retweeted
عمران خان کبھی بھی اس بات کا ایڈوانٹیج نہیں لیں گے کہ مولانا اور پیپلز پارٹی پیچھے ہٹ جائیں اور میں ان کی جگہ لے لوں عمران خان اس سیاست پر یقین نہیں رکھتے، مولانا فضل الرحمان کی سیاست اس دن ہی ختم ہو گئی تھی جس دن مولانا اپنی سیٹ ہار کر بلوچستان میں جا کر جتوائے گئے تھے اور پیپلز پارٹی تو ہر ظلم کا حصہ ہے، میں اپوزیشں اتحاد پر یقین رکھتا ہوں لیکن ان دونوں جماعتوں پر یقین نہیں کر سکتا، اگر ان دونوں جماعتوں کو سیاست کرنی ہے تو آئیں میدان حاضر ہے جس عمران خان کو آپ سیاسی قیدی تسلیم کرتے ہیں اس کے ساتھ کھڑے ہو کر ظالم کے خلاف آواز بلند کریں۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
35
644
4
2,493
28,943
Siddiqui ipians retweeted
جو کام ہائبرڈ نظام کہے گا وہ ن لیگ کو کرنا ہوگا، ن لیگ کے پاس آپشن نہیں ہے کیونکہ انہیں بھی پتا ہے کہ کتنے فارم 47 بنے ہیں، منیب فاروق
19
562
11
3,300
42,557