Imranist to the marrow | Truth over thrones | No chains | no compromise

Accupied Pakistan
Joined July 2019
اللہ کی فوج کا ایک اور عظیم کارنامہ، مراد سعید کے گھر کی چادر و چار دیواری پامال کر کے گھر کا تمام سامان باہر نکال کر پھینکا گیا اور گھر میں موجود مراد سعید کی معذور والدہ محترمہ و بھائی کے معصوم بچوں کو گھر سے نکال کر گھر چھوڑنے کا کہا گیا، مراد سعید کی بزرگ والدہ محترمہ گزشتہ 17 سال سے معذوری کی حالت میں گھر پر ہیں، مراد سعید کا بھائی گزشتہ تین سالوں سے کینسر جیسے موذی مرض کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے اور آج بھی ہسپتال میں زیرِ علاج ہے، مراد سعید خود پچھلے تین سالوں سے روپوشی کی بدترین زندگی گزارنے پر مجبور ہے کیونکہ فوج اس کی جان کی دشمن ہے، آج جو کچھ مراد سعید کی فیملی کے ساتھ کیا گیا وہ صرف اسرائیل معصوم و نہتے فلسطینیوں کے ساتھ کرتا ہے، نہ عاصم منیر اور اس کی فوج میں کوئی انسانیت باقی رہی ہے اور نہ ہی کوئی شرم و حیاء، ملٹری اسٹیبلشمنٹ اپنی ہی عوام پر ظلم کی تمام حدیں پار کر چکی ہے، ملک پر قبضہ، عوام کے مینڈیٹ پر قبضہ، عوام کے ووٹوں سے بنی واحد حکومت کے صوبے پر قبضہ اور اب مراد سعید کے گھر پر قبضہ، عاصم منیر اینڈ کمپنی تم اور کتنا گرو گے؟ کیا پاکستان اسرائیل کو ٹھیکے پر دے دیا گیا ہے؟ کیا تمہارا کوئی دین، مذھب اور ایمان ہے؟ تحریکِ انصاف اور پاکستانی قوم گزشتہ چار سالوں سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے بدترین مظالم برداشت کر رہی ہے اور ہر روز ظلم و جبر کی ایک نئی داستان رقم ہوتی ہے، پچھلے چار سالوں میں چوک اور چوراہوں میں نہتے معصوم لوگوں کو فوج کے سنائپرز نے سروں اور سینوں میں گولیاں ماریں، لوگوں کے گھروں، دفتروں، فیکٹریوں کو بلڈوزر کیا گیا ان کے قیمتی اثاثوں کو توڑا گیا، نوکریوں سے نکالا گیا، جھوٹے مقدمات میں ہزاروں لوگوں کو جیلوں میں ڈالا گیا، غیر آئینی و غیر قانونی فوجی عدالتوں سے سزائیں دلوائی گئیں، عورتوں کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالا گیا، جیلوں میں بیگناہ لوگوں پر اتنا ظلم کیا گیا کہ کئی جیلوں سے رہا ہو کر بیماری کی حالت میں شہید ہو گئے، معصوم لوگوں کو تیل کی ابلتی ہوئی کڑاہی میں پھینکا گیا، 90 فیصد عوام کے لیڈر عمران خان پر 300 سے زائد جھوٹے مقدمات درج کر کے تین سال سے بیگناہ قید اور گیارہ ماہ سے بدترین قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، ان کی اہلیہ پچھلے اڑھائی سال سے بغیر کسی جرم کے جیل میں بیگناہ قید ہے، عمران خان کی تینوں بہنیں جیل میں ہیں، بھانجہ بیرسٹر حسان خان نیازی تین سال سے بیگناہ جیل میں قید ہے، کزن قاسم زمان خان جیل میں قید ہے، ان چار سالوں میں کوئی ظلم و جبر ایسا نہیں رہ گیا کہ جو فوج نےاپنی ہی عوام پر نہ کیا ہو۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
50
1,355
25
2,835
67,901
عمران خان کے ساتھ تحریک انصاف وہ کر رہی ہے جو افریکن نیشنل کانگریس ANC نے نیلسن مینڈیلا کے ساتھ کیا تھا۔ انہيں 27 سال تک قید میں رکھوایا تھا۔ مینڈیلا تو قدرے جوان تھا جب قید ہوا۔ پھر ایک جزیرے پر قید تھا۔ جس کال کوٹھڑی میں عمران خان کو رکھا ہوا ہے وہاں کوئی کتنے سال زندہ رہ سکتا ہے؟ دوسری طرف عمران خان کی عمر 74 سال ہے۔ مینڈیلا کی 44 سال عمر تھی جب قید ہوئے۔ 71 سال جب رہا ہوئے۔ تحریک انصاف کا عمران خان کو رہا کروانے کا کوئی پروگرام نہيں ہے۔ جو کہتا ہے یا کہتی ہے کہ وہ عمران خان کو رہا کروانا چاہتے ہیں وہ بکواس کر رہے ہیں۔ جھوٹ بک ریے ہیں۔ تحریک انصاف عمران خان کو بیچ چکی ہے۔ اپنے اقتدار اور عہدوں کے لئے۔ جس کرنل نے تحریک انصاف کے عہدے انہیں دیے تھا اس سے انہوں نے وعدہ لیا تھا کہ عمران خان کبھی رہا نہیں ہوں گے۔ یہ حقیقت ہر کوئی جانتا ہے۔ عمران خان کو رہا کروانے کی دو سنجیدہ کوشش ہوئیں دونوں گنڈاپور اور اس کے ساتھیوں نے ناکام بنائیں۔ تحریک انصاف نیلسن مینڈیلا کی ANC ہے جسے خان کی رہائی میں کوئی دلچسپی نہيں ہے۔ مینڈیلا جب 27 سال بعد apartheid regime کے ساتھ مذاکرات کرکے رہا ہوا تو ANC خوش نہیں تھی۔ انسان جب بےغیرت ہوجائیں تو وہ پہچانے مشکل ہوجاتے ہیں۔ 27 سالوں بعد بھی رہائی سے خوش نہیں تھے! خان صاحب اب صرف عوامی تحریک یا رجیم پر گرنے والی قدرتی آفت کے نتیجے میں رہا ہوسکتے ہیں۔ عوامی تحریک تب پیدا ہوگی جب قابض حکمرانوں نے عوام کا سانس لینا دشوار کردیا۔ جب ان کے لئے جینا محال کردیا۔ جب عوام کے لئے زندگی مہنگی اور موت سستی کردی۔ یا تحریک اس وقت چلے گی جب امریکی ترجیحات تبدیل ہوگئیں۔ اسے پاکستانی رجیم کی ضرورت نہ رہی۔ پھر امریکہ بدنامی کو گلے لگانے سے انکار کردے گا۔
60
791
16
2,570
49,422
ہمیں تو بتایا گیاتھا کہ یہ والا کتا اوپر جانے والا ہے. یہ تو کرسپی فرائیز اٹلی میں بیٹھ کر اپنا دوزخ بھر رہا ہے.
4
159
2
466
8,934
اتنا ذلیل ہوا کیوں ؟ ابھی بتاتا ہے بھئی !!!! ایران والوں کو یہ شخص بلکل ویسا ہی دیکھائی دیتا ہے جسطرح آپ سب کو نظر ارہا ہے. اب اسطرح کے بندے کو ایکس توپوں کی سلامی یا پھر ذلیل کیا جاتا ہے؟
عاصم منیر ایران میں اتنا ذلیل ہوا ہے کہ عسکری اکاونٹس بھی کہہ رہے ہیں کہ ایران نے اچھا سلوک نہیں کیا۔
1
56
197
1,514
صوبہ پنجاب کے ضلع لیہ کے گاؤں 'کلاسرا' کا ٹام کروز!
71
1,088
19
4,661
67,941
ایکواڈور کے پادری کی ویڈیو دیکھ کر سب کے ذہن یہی آرہا تُھا نا کہ ہماری قسمت کب چمکے گی 😜✌️ اے لو فِر انجوائے کرو اور دعا کرو 🙏
23
159
4
488
29,824
GrokMode retweeted
مراد سعید کی بزرگ معذور والدہ کو بے گھر کر دیاگیا تحریک انصاف کے سو کالڈ رہنماؤں اور قیادت کے منہ سے اف تک نہیں نکلی۔
6
80
2
240
2,644
پہلے : بچہ مرا ہے تو اور بچے پیدا کرو !!! اب : شہدا پیکج بھی واپس لیں گے اور سب کو سبق بھی سکھا دیں گے !!! یہ ہے شہدا کی اہمیت | یہ ہے شہدا حثیت اپنے بچے فوج سے نکال رہے ہیں اور تمھارے بچے زبردستی شہید کروا کے دھمکیاں بھی دے رہے ہیں کیونکہ ان کے نزدیک عوام کی حثیت کیڑے مکوڑوں کی ہے.
“ اپنے خاندان کو سمجھاؤ ایک بیٹا گیا ہے شہداء پیکج بھی جائے گا اور انکو بھی سبق سکھا دیں گے “ یہ الفاظ حال ہی میں شدت پسندوں کا نشانہ بننے والے ایک فوجی افسر کے گھر تعزیت کے لیے جانے والے ایک بڑے افسر نے کہے ہیں جب اہلخانہ نے عمران خان ، دہشتگردی اور عوامی ردعمل اورنفرت کا ذکر کیا۔
31
79
3,919
“بلاتبصرہ”
16
55
802
ہمارے خوابوں سے ڈرنے والے ہمارے قہقہوں سے ڈرنے والے کہتے ہیں ہمیں فرق نہیں پڑتا !!!!!! 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
چالیس ارب کی فائر وال لگا دی۔ دو سو صحافی باندر بنادیے۔ نیوز چینلز کو سرکس بنا دیا اور اخے فرق نہیں پڑتا۔ اربوں کے اشتہارات چلا دیے۔ درجنوں نئے چینل چلا دیے، ہزاروں لوگ بھرتی کرلیے ، فوج کے کپتانوں اور میجروں کو عائشہ سنبل اور پاپا کی پری بنا دیا اخے فرق نہیں پڑتا۔ پوری کور جتنی فوج آئی ایس پی آر میں بٹھا دی اور کہتے ہیں فرق نہیں پڑتا۔ رجیم چینج کے بعد پہلا چھاپا سوشل میڈیا ورکرز کے گھروں میں مارا ، آخری بندہ ابھی بھی سوشل میڈیا کے ورکر کا بھائی اٹھایا اور کہتے ہیں فرق نہیں پڑتا۔ جن جوتوں سے تمہیں اصلی والا فرق پڑتا ہے وہ بھی ہمیں معلوم ہے۔ وقت اس کا بھی آجائے گا۔ لیکن جو فرق ابھی تمہارے سروں پر پڑ رہا ہے وہ بھی اتنا پڑے گا اتنا پڑے گا کہ پاڑ کے رکھ دے گا۔ اخے فرق نہیں پڑتا۔
6
35
691
صوبیدار کے بیٹے کو ضرور بھیجیں گے وزیرستان یا خضدار اور پھر وہیں پہ اس کو قتل کریں گے پھر وہی کہانی ڈالیں گے. کہ ایک لوور رینک فوجی کا بیٹا جس چند دن پہ پہلے “اعزازی شمشیر لی تھی. جس نے ابھی شمشیر کو نیام سے نکالا بھی نہیں تھا. ابھی جس شمشیر کو بوسہ بھی نہیں دیا تھا. اپنی شمشیر کو کنورا چھوڑ کر اس کو شہادت کے اعلیٰ مقام پہ ہم نے پہنچا دیا 😂😂😂 لیکن اپنے داماد کو ہرگز ہرگز واپس فوج میں نہیں لائے گا. کیونکہ اسے شہادت سے ڈر لگتا ہے کیونکہ اسے شہادت کے بعد جنازے کی تصویر پر ہنسنے والی ایموجیز سے ڈر لگتا ہے.
صوبیدار کے بیٹے کو اعزازی شمشیر دے کر وزیرستان یا خضدار بھیجیں گے آرمی چیف کا داماد بھتیجا فوج سے سول سروس میں لے آئے ہیں۔ ہمیں علم ہے یہ میرٹ والی کیسی فلم ہے۔
8
28
533
Sword of Honor : ❌ Sword of Horror : ✅
جنرل کا بیٹا ہو یا صوبیدار میجر کا، پاکستان آرمی میں میرٹ سب کیلئے برابر ہے! 🇵🇰 گزشتہ روز پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 154ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس میں پاک فوج کے متعدد افسران کے بیٹے بھی شامل تھے، جن میں اعلیٰ فوجی افسران، حتیٰ کہ لیفٹیننٹ جنرلز کے بیٹے بھی موجود تھے، لیکن اعزازی شمشیر Sword of Honour ایک صوبیدار میجر کے بیٹے محمد جنید جبار نے حاصل کی اور ایسا پہلی بار نہیں ہوا ۔ جنید جبار کے والد عبدالجبار پاک فوج کی 78 فیلڈ رجمنٹ آرٹلری میں صوبیدار میجر ہیں۔ جنید جبار ٹیکٹکس، اکیڈمکس اور ملٹری ٹریننگ میں بھی گولڈ میڈلز حاصل کرچکے ہیں۔ یہ ہے پاکستان آرمی کا میرٹ سسٹم! یہاں جنرل کا بیٹا ہو یا صوبیدار میجر کا، اکیڈمی میں دونوں کی حیثیت ایک کیڈٹ کی ہوتی ہے۔ نہ باپ کا رینک کسی کو اعزازی شمشیر دلوا سکتا ہے، نہ خاندانی پس منظر کامیابی کی ضمانت ہے۔ آگے وہی بڑھتا ہے جو اپنی قابلیت، نظم و ضبط، محنت اور کارکردگی سے خود کو ثابت کرتا ہے۔ ایک صوبیدار میجر کے بیٹے کا اعلیٰ فوجی افسران کے بیٹوں کے درمیان نمایاں کارکردگی دکھا کر اعزاز حاصل کرنا اس میرٹ سسٹم کی بہترین مثال ہے۔
4
23
542
پاک فوج جس دن تسلیم کرلے گی کہ قوم کو اس سے نفرت ہوگئی ہے اس دن پاک فوج اس نفرت کو ختم کرنے کی کوشش کرے گی۔ اس نفرت ختم کرنے کا ایک ہی رستہ ہے جو سیدھا بیرکوں اور مورچوں کو جاتا ہے اور اس سڑک کا پہلا سٹاپ اڈیالہ ہے۔ جب تک فوج خود کو دھوکہ دیتی رہے گی ، خود سے جھوٹ بولتی رہے گی فوج کی ذلت بڑھتی چلی جائے گی۔ آج ہزاروں لاکھوں لوگ فوج پر ہنس رہے ہیں۔ جنازوں کو بھی نہیں چھوڑ رہے۔ نہ فائر وال کام آئی ہے نہ چالیس نیوز چینلز کام آئے ہیں نہ آئی ایس پی آر کی اربوں روپے کی مہمات۔ یہ نفرت آسمان سے نہیں اتری ، کسی بھارتی، کسی جمائما ، کسی اوورسیز کسی یوٹیوبر کے کہنے سے نہیں آئی۔ یہ ذلت فوج نے بہت محنت سے کمائی ہے۔ فوج کے ساتھ جو ہورہا ہے اسکی ذمہ دار فوج ہے۔
209
1,948
18
6,224
58,188
ملٹری ایکڈمی سے زہنی مریضوں کی نئی فوجی کھیپ تیار!!
91
1,503
45
3,847
56,583
چار ہمسائے ہیں۔ تین دشمن بنا لیے ہیں۔ تینوں سے تجارت بند ہے۔ چوتھے سے مہنگے قرضے لیے اب اسکے پراجیکٹس بھی ویران کردیے۔ پانچ صوبے ہیں۔ ایک میں فوج موومنٹ نہیں کرسکتی۔ دوسرے میں گورنر راج ، تیسرے میں کٹھ پتلی حکومت اور چوتھا حمایت کے بدلے ٹھگوں کو دے رکھا ہے پانچویں میں بھی عوامی نماندہ حکومت نہیں۔ ملحق ریاست میں شدید احتجاج دھرنے چل رہے ہیں۔ کچھ عرصے بعد کوئی جرنیل کہے گا یہ سارا سیاسی مسئلہ تھا۔ سیاستدانوں کی کمزوریاں تھیں۔ ملک ہی ایسا تھا۔ گرمی ہے بہت تھی۔ دور ہی بہت تھا۔
🤖 Made with AI
127
3,047
40
7,439
165,390
نہ فلمیں چل رہی ہیں ، نہ ڈرامے چل رہے ہیں ، نہ بیانیہ چل رہا ہے ، نہ ملک چل رہا ہے۔
131
1,344
27
6,005
31,568
قہقہے ہمیشہ زندہ باد 😂😂😂
اہم پیغام فیس بک پر ہنسنے والی ایموجیز ( 😂 )کے سیلاب نے فوج کو بہت زیادہ زچ کردیا ہے۔ اس کے ہنگامی جوابات تیار کیے جارہے ہیں ۔ اس سے جان چھڑانے کے مختلف طریقے سوچے جارہے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ، ولاگز ، پوسٹس میں اسکی بار بار نشاندہی کریں۔ یہ عوامی ردعمل کے اظہار کا بہترین طریقہ ہے۔ جتنے زیادہ لوگ اس ایکٹویٹی میں شریک ہوں گے فوج کے لیے انکو ٹارگٹ کرنا مشکل ہوجائے گا۔ اس ردعمل کو ووٹ بنا دیجیے ، اسے آئینہ بنا دیجیے ، اسے بائیکاٹ جیسی مہم بنا دیجیے۔ پاکستان میں 100 ملین یعنی دس کروڑ لوگ فیس بک استعمال کرتے ہیں۔ یہ پاکستان میں کل کاسٹ ہونے والے ووٹس سے بھی ڈبل تعداد ہے۔ ہر فوجی ، ہر افسر اسکے خاندان کا ایک ایک شخص فیس بک دیکھتا ہے۔ ان کو اپنے جذبات دکھائیں ۔ ٹریس ہونے کا خطرہ ہے تو متبادل اکاونٹس بنا لیں لیکن حصہ ضرور ڈالیں شکریہ۔
3
29
647
کچھ سیکنڈز کیلئے لوگ شاید اعتبار کر بھی لیتے اگر ہتھکڑیاں ہوتی منہ پہ کالا کپڑا ہوتا. بے شرمو !!! اس میں لیڈر والے جینز سرے سے ہیں ہی نہیں. یہ سب اٹامک لیول پر فوجی ٹاؤٹ ہے.
2
20
1
69
1,483
خان کا وارئیر کا ڈھول پیٹنے کے بعد لوگوں سے پٹرول اور خرچے کے پیسے لینے والوں کا دوزخ میں اپنا کارنر پلاٹ ہوگا
🤖 Made with AI
72
103
7
714
40,197