Mehar Asif Shaukat (@drjhatka78) header
Mehar Asif Shaukat (@drjhatka78) profile picture

_*Never Hate your Haters But Respect Them. Because they are the Ones That think that you are Better than them*_💞

لاہور, پاکستان
Joined August 2022
Photo by Mehar Asif Shaukat (@drjhatka78)Photo by Mehar Asif Shaukat (@drjhatka78)Photo by Mehar Asif Shaukat (@drjhatka78)Photo by Mehar Asif Shaukat (@drjhatka78)Photo by Mehar Asif Shaukat (@drjhatka78)Photo by Mehar Asif Shaukat (@drjhatka78)Photo by Mehar Asif Shaukat (@drjhatka78)Photo by Mehar Asif Shaukat (@drjhatka78)Photo by Mehar Asif Shaukat (@drjhatka78)Photo by Mehar Asif Shaukat (@drjhatka78)
Mehar Asif Shaukat retweeted
❀❣️✰﷽✰❣️❀ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللھم صل علی محمد وعلی وآل محمد زندگی کا 60 سے 80 فیصد تک اچھی ہوناکافی ہے چاہے وہ ازدواجی ہو ملازمت یا سماجی زندگی کوئی بھی مکمل اور مثالی نہیں ہوتی بلکہ رشتے کبھی سمجھوتہ کبھی نظرانداز کرنے اور کبھی معاف کرنے سے چلتے ہیں صبح بخیر
19
4
27
205
Mehar Asif Shaukat retweeted
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں میرا دردِ سر نہیں جاتا🍂🖤
3
80
1
675
39,044
Mehar Asif Shaukat retweeted
Success requires sacrifices...
114
2,611
113
12,587
438,664
Mehar Asif Shaukat retweeted
مستقل کون رہتا ہے اِنسانوں میں روایت ہے چھوڑ جانے کی
17
35
1
128
1,608
Mehar Asif Shaukat retweeted
“Consistent effort is the key to success.”👍💥🤍
40
300
23
1,550
116,485
Mehar Asif Shaukat retweeted
جب آپ سے کوئی مدد مانگے تو یہ سوچ لیں کہ اُس نے پہلے رب سے مدد مانگی تھی اور رب نے اُسے آپ کا پتہ دیا
22
49
1
174
1,778
Mehar Asif Shaukat retweeted
حضرت حارث بن حارث الأشعري رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جب تم فجر کی نماز پڑھ لو تو کسی سے بھی بات کرنے سے پہلے سات مرتبہ کہو: 'اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ' (اے اللہ! مجھے آگ سے بچا)..." سنن ابی داود، حدیث نمبر 507
2
2
10
163
Mehar Asif Shaukat retweeted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اگر تم اللہ تعالیٰ پر ایسا توکل کرو جیسا توکل کرنے کا حق ہے، تو وہ تمہیں اسی طرح رزق عطا فرمائے گا جیسے پرندوں کو رزق عطا فرماتا ہے؛ وہ صبح خالی پیٹ نکلتے ہیں اور شام کو بھرے پیٹ واپس لوٹتے ہیں۔“ (جامع ترمذی: 2344)
5
3
16
250
اہل حدیث حضرات بالخصوص اور دیگر لوگ بالعموم یہ ویڈیو دیکھیں بلکہ لبرل حضرات تو لازمی دیکھیں ہم مسلکی اعتبار سے ایک دوسرے کا کتنا احترام کرتے ہیں
3
2
44
Mehar Asif Shaukat retweeted
ہمارے ہمسائے ایران میں ایٹمی حملے کی صورت میں بچاو کے لئے شہریوں کو مشقیں کروائی جا رہی ہیں، جبکہ سعودیہ، قطر، بحرین، کویت، امارات میں بھی ریڈ الرٹ جاری ہو چکا ہے۔ اور پاکستان میں ڈرامہ درنجات میں درفشاں اور ابوبکر کےعائلی معاملات پوری قوم فکر مند ہے۔ کیا لوگ ہیں اوئے ہم
116
447
15
2,222
37,388
Mehar Asif Shaukat retweeted
جذباتی لوگوں کے معاشرے میں دھیمے لہجے میں سچ بولنے سے زیادہ اونچی آواز میں جھوٹ بولنے والے پر یقین کیا جاتا ہے
21
69
1
191
2,266
Mehar Asif Shaukat retweeted
یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ، ہم امپریشنز، لائکس اور کمنٹس کے ڈیجیٹل قبرستان میں، زندہ رشتوں کی محبتوں کو روز دفن کرتے ہیں۔
26
40
3
103
1,891
Mehar Asif Shaukat retweeted
حضرت حارث بن حارث الأشعري رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جب تم فجر کی نماز پڑھ لو تو کسی سے بھی بات کرنے سے پہلے سات مرتبہ کہو: 'اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ' (اے اللہ! مجھے آگ سے بچا)..." سنن ابی داود، حدیث نمبر 507
1
8
57
Mehar Asif Shaukat retweeted
اپنے اندر کے بچے کو کبھی مرنے نہ دیں کیونکہ حد سے زیادہ سمجھدار رہنا آپ کو وقت سے پہلے بوڑھا کردیتا ہے
29
78
312
2,955
Mehar Asif Shaukat retweeted
دوست کو اتنا ہی بتاؤ جتنا دشمن کو بتا سکتے ہو۔!
3
25
2
142
2,044
Mehar Asif Shaukat retweeted
نرمی اختیار کرو، کیونکہ نرم دل ہونا کمزوری نہیں، حسنِ اخلاق کی خوبصورتی ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: > "إِنَّ الرِّفْقَ لَا يَكُونُ فِي شَيْءٍ إِلَّا زَانَهُ" "نرمی جس چیز میں بھی ہوتی ہے، اسے خوبصورت بنا دیتی ہے۔" (صحیح مسلم: 2594)
3
13
68
Mehar Asif Shaukat retweeted
بڑا بیان! احمد شہزاد نے رضوان کی وکٹ کیپنگ کے معاملے پر ایسی بات کہہ دی کہ کرکٹ حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی! احمد شہزاد نے کھل کر رضوان کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا: ”میرا نہیں خیال کہ اب تک جتنے وکٹ کیپر آپ نے آزمائے ہیں، ان میں ایک بھی رضوان کے قریب پہنچ سکا ہو، برابری تو دور کی بات ہے۔ احمد شہزاد کے اس بیان نے رضوان کے مداحوں کو خوش کر دیا! پاکستان کرکٹ میں کئی وکٹ کیپرز کو آزمایا گیا، مختلف کھلاڑیوں کو مواقع دیے گئے، لیکن احمد شہزاد کے نزدیک رضوان کی وکٹ کیپنگ کا معیار اور مہارت اپنی الگ پہچان رکھتے ہیں۔ یہ صرف رضوان کی تعریف نہیں بلکہ ان کی برسوں کی محنت، مستقل مزاجی اور وکٹ کے پیچھے ان کی خدمات کا اعتراف بھی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ جب رضوان جیسا تجربہ کار وکٹ کیپر موجود تھا تو کیا پاکستان نے ان کی صلاحیتوں کی قدر کی؟ کیا آپ بھی احمد شہزاد کی اس بات سے اتفاق کرتے ہیں؟ #cricket #pakistancricket #PCB
4
6
33
1,938
Mehar Asif Shaukat retweeted
ایران جنگ کے بعد دنیا بدل گئی خوف کے بادل چھٹنے لگے مغربی دباؤ بھی بے اثر ہونے لگا۔ کریملن میں روس افریقہ سربراہ اجلاس میں 54 میں سے 48 افریقی ممالک کی شرکت۔ معدنیات، سونا، تیل اور گیس سے مالا مال افریقہ اپنے فیصلے اب خود کرنا چاہتا ہے۔ ڈکٹیشن قبول کرنے کو تیار نہیں۔ حال ہی میں روس اور ایرانی صدر نے بھی کہا تھا ہمیں اپنے فیصلے خود کرنے ہوں گے۔ #Africa #Russia
1
137
687
16,511
خوش مجھے دیکھ کے ، افسردہ ہوئے ؟ اچھا ہے قہقہے تھے ہی مرے آگ لگانے والے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کومل جوئیہ ۔ @DNA_KHAN #قومی_زبان
4
33
کوئی تو ہو جو تسلیوں کے حروف دے کر رگوں میں بہتی... اذیّتوں کا! غرور توڑے #قومی_زبان @NylaZaheer1 @
1
4
1
43