اہلِ وفا (@Ahlay_Wafa) header
اہلِ وفا (@Ahlay_Wafa) profile picture

ہم جو گردِ راہ نہ ہوتے تو آئینہ ہوتے ۔۔!

Sialkot, Pakistan
Joined September 2023
Photo by اہلِ وفا (@Ahlay_Wafa)Photo by اہلِ وفا (@Ahlay_Wafa)Photo by اہلِ وفا (@Ahlay_Wafa)Photo by اہلِ وفا (@Ahlay_Wafa)Photo by اہلِ وفا (@Ahlay_Wafa)Photo by اہلِ وفا (@Ahlay_Wafa)Photo by اہلِ وفا (@Ahlay_Wafa)Photo by اہلِ وفا (@Ahlay_Wafa)Photo by اہلِ وفا (@Ahlay_Wafa)Photo by اہلِ وفا (@Ahlay_Wafa)
کوئی سورج سے سیکھے،عدل کیا ہے،حق رسی کیا ہے کہ یکساں دھوپ بٹتی ہے، صغیروں میں، کبیروں میں
3
13
1
54
1,560
بہت حسین ہے خدا پر یقین کا سفر وہ اٹھے ہوئے ہاتھوں کی لاج رکھتا ہے۔! صبح بخیر
6
12
68
1,140
کسی کے بارے میں سب کچھ جان لینا، اُسے پھر سے اجنبی بنا دیتا ہے۔!
3
7
31
798
بے حد عام سا گزر گیا بے حد خاص دن تمہاری ناموجودگی کی بات ہی کچھ اور ہے
1
6
30
926
ضروری نہیں سارے دروازے تالے سے ہی بند ھوں، کچھ دروازے لوگوں کے رویہ سے بھی بند ہو جایا کرتے ھیں۔!
4
19
98
1,443
زیادہ دیر اندھیرے میں رہنے سے چیزیں نظر آنا شروع ہو جاتی ھیں۔!
2
23
121
2,069
کھوئی ہوئی چیزیں ہم وہاں بھی ڈھونڈتے ھیں جہاں ہم نے اسے کبھی رکھا بھی نہیں تھا، شاید امیدیں یادداشت سے زیادہ ضدی ہوتی ھیں۔!
9
35
851
دنیا میں عبادت گاہ تو بہت ھیں، مگر انسان کو پناہ دینے والے دل کم ھیں۔!
3
7
47
1,187
سب کے جیسی نہ بنا زلف کہ ہم سادہ نگاہ ترے دھوکے میں کسی اور کے شانے لگ جائیں
1
1
19
817
تری زلفیں، ترے عارض، تری آنکھیں ترے لب، میں زمیندار ھوں، یہ سب میری جاگیریں ھیں،
7
9
1
59
1,769
قابلیت کو جب صحیح جگہ نہیں ملتی جناب تو گدھے بھی گھوڑوں سے آگے نکل جاتے ھیں۔!
13
58
316
5,333
طاقت شور میں نہیں ضبط میں ھے۔!
1
4
21
717
انسان کے اخلاق کا پتہ ہی اختلافات کے بعد چلتا ہے۔!
6
7
1
65
1,373
خود کو کسی کا عادی نہ بنائیں کہ آپکی خوشیاں اُسکی فرصتوں اور موڈ کی محتاج ہو کر رہ جائیں۔!
4
30
245
3,380
کبھی کبھی رشتہ بچانے کے لئے جھک جانا کمزوری نہیں ہوتا مگر جہاں بار بار تمہاری عزت پامال ھو وہاں خاموشی سے چلے جانا ہی خودداری ہے۔!
2
5
57
1,153
وہ بات سوچ کے میں جس کو مدتوں جیتا بچھڑتے وقت بتانے کی کیا ضرورت تھی
4
7
32
935
جو تمہارا نصیب نہیں ہوتا اس سے تمہارے دل کو بیزار کر دیا جاتا ہے خالی کر دیا جاتا ہے اور یہ اللٰہ تعالیٰ کا اپنے بندوں پر بہت بڑا احسان ہے۔!
2
6
52
1,138
ہزاروں تعلق ہزاروں رشتے مگر اللٰہ تعالیٰ کے سوا کوئی آسرا نہیں۔!
4
12
60
1,075
اللٰہ پاک وقت کے انتخاب میں بڑی حکمت رکھتا ہے۔!
3
8
53
1,008
پرندے کبھی ایک دوسرے کے پنکھ نہیں کُترتے، ساتھ اڑتے ھیں۔!
5
23
104
1,669