modeling

shanghai
Joined August 2011
میری نیند خراب کرنےوالے باجے بجانے والے اور ڈز ڈزکرنےوالوں کو چھوڑ کر. باقی سب کو جشن آزادی مبارک، 🇵🇰❣️🇵🇰 گڈ نایٹ
4
4
53
مراد سعید کے چچا پشتو میں کہہ رہا ہے، مراد سعید کے ایک بھائی کینسر کی بیماری میں مبتلا ہیں، جبکہ مراد سعید خود لاپتہ ہیں۔ آپ سب سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے بھائی کو صحت دے اور مراد سعید کو خیر و عافیت کے ساتھ جلد اپنے گھر والوں کے پاس واپس لائے
25
511
7
1,582
11,200
میری دکان نہیں گرائی گئی بلکہ 12 خاندانوں کو بے روزگار کیا گیا۔ حکومت روزگار نہیں دیتی میں نے 12 خاندانوں کو روزگار دیا تھا پشاور کے ایک متاثرہ شخص کی گفتگو 💔
27
725
7
1,666
10,406
ایمل ولی خان کا منصور علی خان کی پوڈ کاسٹ میں تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥 9 مئی ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔ سب کو پتہ ہے کور کمانڈرز کے گھر ایسے کوئی نہیں گھس سکتا۔ یہ سب اسٹبلیشمنٹ اور ن لیگ کی گیم تھی، ہمیں بھی اس سارے معاملے پر خاموش رہنا کا حکم ملا تھا،۔
10
877
12
2,395
40,079
شوکت خانم ہسپتال کراچی 29 دسمبر کو افتتاح!! آپ سب نے دل کھول کر عطیات دینی ہے!! یہ آپکا صدقہ جاریہ ہوگا!! اسکو ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پھیلائیں
13
938
2
2,760
19,136
خیبر پختونخوا میں ملنے والے دہشت گردوں کے نام کوپر، گولڈ، تیل، گیس، گرینائٹ، فاسفورس، کوئلہ، آئرن، ماربل، ہیں۔ شہباز گل
5
1,139
8
2,498
15,828
دیکھیے کیسے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے عبدالقدیر خان سے پریس کانفرنس کروائی گئ اور معافی منگوائی گی سنیں شہید ارشد شریف سے ۔ڈاکٹر عبدالقدیر نے یہاں تک کہا پانی پینا تو جرم نہیں ہے نا۔افسوس زبردستی بندوق کے زور پرمعافیوں کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے ۔
3
101
1
198
2,803
مراد سعید کی جان کو خطرہ ہے اللہ پاک مراد سعید کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔!!!
1
23
3
128
1,661
خیبر پختونخوا کے بارہ اضلاع کے بارے میں بنائی گئی مشاورتی کونسل کے پانچ ارکان نے کونسل کا رکن بننے سے انکار کر دیا ہے جبکہ ایک ایسے رکن کا نام بھی کونسل میں شامل ہے جو دو سال قبل انتقال کر چکا ہے
55
1,407
27
5,573
106,876
عمران خان کے کزن قاسم زمان کو بھولنا مت رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔 #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
1
603
4
1,088
6,784
شوکت خانم کی بہادر اولاد کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔 #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
14
928
12
1,343
13,246
کروڑوں رحمتیں نازل ہوں شوکت خانم کی قبر پر جس نے قوم کو شیر سے بھی زیادہ بہادر بیٹا دیا، جو تن تنہا مافیا سے ٹکرا گیا ♥️ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
36
1,085
11
3,963
21,469
🚨شہیدارشدشریف ان کوکئی سال پہلے ایکسپوزکرگیاتھا آج کی صورتحال دیکھو اورسمجھو
9
860
4
2,944
20,995
🚨ماؤں اوربہنوں کوگرفتارکرناریاستوں کا نہیں بیغیرتوں کاکام ہے
13
933
7
3,156
19,669
بار سکیم سواتی سہیل آفریدی جنید اکبر احسان طور غائب ہیں۔ اغواہ ہیں۔ گرفتار ہیں۔ کدھر ہے ہمارا KP میں ILF وکلا۔ لیبر ونگ۔ کیا ہر روز انکے غائب کئیے جانے پر ایک ایک پریس کانفرنس۔ یا والک نہیں ہو سکتی۔ وکلا بھی غائب۔ ظالمو کوئی چھوٹا موٹا چراغ تو جلاؤ۔ پنجاب کے 100 MPA. کیا ایک پریس کانفرنس؟ ایم این اے۔ سینیٹر۔ ایک والک سپریم کورٹ تک ؟ کوئی رہ تو نہیں گیا۔ ؟
283
3,502
43
11,005
129,163
یہ ویڈیو پھیلائیں 🚨 اس وقت عالمی میڈیا پر کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کی ایجینسیاں پی ٹی ائی کے لوگوں پر تشدد کرتی ہیں،ان سے زبردستی پارٹی چھڑوائی جاتی ہے انکو اغواء کیا جاتا یے،مینڈیٹ چھینا جاتا ہے
3
2,308
8
4,954
24,107
بڑی خبر یہ ہے کہ تین دوست ممالک کی طرف سے حکومت کو کہا جا رہا ہے کہ عمران خان سے معاملہ ٹھیک کریں، خاص طور پر ایک ایسا برادر اسلامی ملک شامل ہے جس کو اس وقت بہت بڑے چیلنج کا سامنا ہے، اس کی طرف سے یہ خواہش ہے کہ پاکستان میں سیاسی استحکام ہو، پاکستان میں ایسی حکومت ہو جس کو لوگ پسند کرتے ہو جس کو لوگ چاہتے ہوں، اسامہ غازی
48
111
5
390
8,437
تمہاری دہشتگردی کا دعویٰ کہاں گیا، تم دہشتگرد کرواتے ہو بلکہ تم خود دہشتگردی کرتے ہو! عاصم منیر کی کوئی حیثیثت نہیں، اسکی حیثیت صرف امریکہ کے ملازم کی ہے۔ واپس ملک آؤ۔ دیکھو ملک ڈوب رہا ہے! تم سعودی عرب کا بھی نقصان کرو گے!
67
1,217
17
4,218
26,140
نواز شریف سیاستدان ہوتا تو ڈاکٹر یاسمین راشد کو سیٹ واپس کر دیتا لیکن یہ تو بہت نیچ نکلا!! بیرسٹر اعتزاز احسن
101
1,004
26
5,153
31,436
ملک پرویز اقبال کی کاوشوں سے 16 ستمبر کو وزیرآباد سے گرفتار ہونے والے 20 بے گناہوں کی ضمانت منظور
درج ذیل 20 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری انسداد دہشتگردی عدالت گجرانوالا سے منظور سجاد آمین محند شفیق مولانا محمد اویس بلال ہاشمی اس سلیم شہزاد آمین راحت خان علی خان عبداللہ اسداللہ ارشاد خان تسبیح اللہ عدنان تاج محمد عدنان محمد احمد عمر الیاس رضوان عدیل طارق نبیل طارق متعین
5
516
2,641
27,607
کمال کر دیا آپ نے اس سے اچھی کوئی ویڈیو ہو ہی نہیں سکتی @RageAIcreator
15
1,164
15
2,921
25,677