Pinned Tweet
Replying to @QasimKhanSuri
سور E ویسے داد دینی پڑتی ہے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کو کہ اس کے باوجود کہ وہ وزیر اعلی اور وزیر اعظم ہیں اور وہ تمہارے ٹولے کے لگائے ہوئے داغ کو دفنانے کے لیے عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں مگر کھوتا اور اس کے حواری عبوری ضمانتیں کروا نے میں مصروف ہیں۔ ملاحظہ کریں
dandapir retweeted
گڈ مارننگ
شخصیت پرستو
کیسے ہو؟
صبح کا آغاز طیب بلوچ کی تصویر دیکھ کر کرو
کیونکہ طیب بلوچ کی ایک دن کی صحافت، عمران نیازی کی سو سالہ سیاست سے بہتر ہے!
dandapir retweeted
عمران خان صاحب نے جس گالی بریگیڈ کی بنیاد رکھی ہے اس کا اختتام خود عمران خان کو گالیاں دینے پر ہو گا۔اقرار الحسن
@iqrarulhassan
سورس لنک siasat.pk/threads/929037
dandapir retweeted
پختونخوا میں سیلاب کے روک تھام کے لئے جو قدرتی درخت موجود تھے اس کا ستیاناس کردیا گیا ہے اور نعرے 50ارب درخت لگانے کے لگائے جاتے تھے
dandapir retweeted
عمران خان کی اگر نوسربازیوں کی کہانی سنایں وہ ختم ہونی ہی نہیں
اس پر کتاب نہیں پورا یونیورسٹی بنایا جاے
عمران کی جو چوریاں پکڑی گئی وہ تو منظر عام پر اگئی جو نہیں ای وہ کیا تباہیاں ہیں توبہ توبہ
13 ملک ایسے جس سے خان کو مہنگے تحفےملے وہ خان صاحب نے ڈیکلیر ہی نہیں کیا
واہ 👌
dandapir retweeted
قومی مفاد عمران خان کو معاف کرنے میں نہیں بلکہ اسے سزا دینے میں ہے. یہ پاکستان کا کھلا دشمن ہے.
dandapir retweeted
5 اگست کے مظاہرے مکمل طور پر ناکام رہے۔ اسلام آباد اور پنڈی کی قیادت چھٹی پر چلی گئی۔ راجہ انقلابی نے مظاہروں کی قیادت کرنے کے بجائے اچکزئی کے پیچھے پناہ مانگی۔ کوئی تو سوچے کہ اس تباہ کن ناکامی کی وجہ کیا ہے۔ پنجاب نے ایک بار پھر مایوس کیا۔ اگر علی امین خان کا شو نہ ہوتا تو پی ٹی آئی کے پاس منہ چھپانے کی جگہ نہ ہوتی۔
یہ حرافہ عورت پتہ نہیں کیادےکرباربارضمانت لےکرچھوٹ جاتی ہےویسےتوقانون نےکئیوں کو جو نو مئی کے واقعات میں ملوث تھےانکو 10 سال قید کی سزا دی ہے کیا اس کال گرل کو پکڑنے والا کوئی نہیں؟ کیا اس کے نو مئی کی کوئی ویڈیو ثبوت کے طور پر بھی موجود نہیں؟ ریاست یہ اداروں پر سوالیہ نشان ہیں
dandapir retweeted
نہ کرو پٹھانوں مجھے تمہاری ان حرکتوں کی وجہ سے اپنے اندر سے نمک حرامی کی بدبو آتی ہے
آپریشن ہوئے یہاں تو تم پنجاب بھاگتے تھے
ڈاکٹر افضل خان بات یہ نہیں تم گمراہ پٹھانوں کو
آئینہ دکھا رہے بات یہ تم جیسے بہت پشتون ہیں جو پنجابیوں کے دلوں میں بستے ہیں
dandapir retweeted
یہ ہیں وہ انقلاب جو خیبر پختوا میں برپا ہے غربت بے روزگاری اور لاقانونیت عروج پر ہے حکمران اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث جب کہ سرکاری اہلکار عام ریڑھی والوں کو تھپڑ مار رہے ہیں اور بھتہ خوری میں مصروف ہیں
یہ ہے خان کا کے پی کے
dandapir retweeted
اصل کہانی تو اب سامنے آئی ۔200 ارب روپے کا کوہستان کرپشن سکینڈل: مکمل تفصیلات😱
👈جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے کہ کیسے خیبر پختونخوا حکومت کی ملی بھگت سے کوہستان میں 200 ارب روپے کی کرپشن ہوئی- کاغذات میں منصوبے تو موجود تھے مگر موقع پر کوئی اینٹ تک نہ رکھی، بوگس چیک پاس کیے گئے
dandapir retweeted
پاکستانیوں ایمان مزاری کو بے نقاب کرنے میں دیر نہ کریں۔۔
جنگل کے آگ کی طرح پھیلائیں۔۔۔
فتنہ الہندوستان کی سہولت کار بے ایمان مزاری کی حقیقت سامنے آگئی۔
Baloch families are holding their press conference without any speakers after ICT Police threatened their speaker provider and he was forced to leave with his equipment. The State does not even allow the Baloch to protest peacefully.
#ReleaseBYCLeaders
#ReleaseAllMissingPersons
dandapir retweeted
کاشانہ کے بعد ایک اور بڑا سکینڈل ۔
خیبر پختونخواہ ایبٹ آباد دارالامان میں خواتین کے ساتھ زبردستی زنا کاری ۔ متاثرہ خاتون نے ہولناک انکشافات کیے 😱😱
👈اس دارلآمان سے کئی لڑکیوں کو عمران خان کے دوستوں کو سپلائی کیا گیا ۔ ہی ٹی آئی رہنما من پسند لڑکیوں کو یہاں سے اٹھاتے ہیں
dandapir retweeted
لاہور ایئرپورٹ کا عملہ اور اسٹاف انتہائی بدتمیز ہے۔ نہ ان کو بات کرنے کی تمیز ہے اور نہ ہی درست معلومات ہوتی ہیں۔
حال ہی میں جب میں پاکستان سے واپس آ رہا تھا، میری قطر ایئر ویز کی فلائٹ تھی۔ کاؤنٹر پر موجود جناب نے میرا لیپ ٹاپ بیگ رکھوا لیا، یہ کہہ کر کہ “شولڈر بیگ” ایئرلائن کی طرف سے اجازت یافتہ نہیں ہے۔ اس جاہل سے میں کیا بحث کرتا، وہ تو لڑنے پر آ گیا تھا۔ لہٰذا میں نے اپنا بیگ واپس بھیج دیا، جو کہ میرے لیے ایک بڑی ذلت تھی۔ جب میں آسٹریلیا پہنچا تو قطر ایئر ویز کو ساری صورتحال بتائی، تو انہوں نے کہا: “کوئی ایسی بات نہیں ہے، وہ غلط بیانی کر رہا تھا” — جو کہ میں پہلے ہی جانتا تھا۔
دوسرا واقعہ میرے ساتھ یہ پیش آیا کہ میں آج تک پاکستان سے کبھی کیش لے کر نہیں آیا، لیکن پہلی بار میں آسٹریلین ڈالرز لے کر آ رہا تھا، کیونکہ مجھے وہ دوحہ میں درکار تھے۔
جب عملہ مجھ سے بحث کر رہا تھا کہ “آپ یہ بیگ ساتھ نہیں لے جا سکتے” اور انہوں نے میرا بیگ ایک طرف رکھ دیا، تو اسی دوران کسی نے میرے بیگ سے 800 ڈالر نکال لیے — اور مجھے بالکل بھی معلوم نہیں ہوا کیونکہ میں اسٹاف سے بحث میں مصروف تھا اور میرا سامان ایک طرف پڑا تھا۔ جب میں قطر پہنچا، تو دیکھا کہ بیگ میں کیش ہی نہیں ہے؛ ایک پاؤچ تھا، جو غائب تھا۔
یہ واقعہ لاہور ایئرپورٹ پر پہلا نہیں ہے۔ وہاں کا پورا عملہ ملی بھگت سے لوگوں کو جان بوجھ کر تنگ کرتا ہے اور پیسے مانگتا ہے۔ انتظامیہ کو ان کے اس رویے پر فوری کارروائی کرنے کی ضرورت ہے۔ 🙏






















