Pinned Tweet
#MQM42YearsWithAltaf
مہاجر نامہ۔۔۔
منور رانا صاحب کا اک خوبصورت کلام ۔۔۔
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
سندھ حکومت کے سربراہ مراد علی شاہ اور ان کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے ایک #گرینڈ_پلان جو ریاست پاکستان کے سربراہ آصف علی زرداری کی منظوری سے کراچی میں ایک طویل عرصے سے جاری کر رکھا ہے جس میں بد مست واٹر باؤزر، ریتی بجری کے ڈمپرز بلاتفریق کراچی کی عوام کو کچلتے ہوے دندناتے پھرتے ہیں۔
اس کی تصدیق اس وقت ہوتی ہے جب ان نوے کے چلتے پھرتے سوداگروں کے گرو گھنٹال لیاقت محسود کو سندھ اسمبلی نے ایوان میں بلا کر وزیر اعلیٰ سندھ کی موجودگی میں ان کی گرانقدر خدمات پر کھڑے ہو کر تالیاں بجا کر استقبال کر کے دیا۔
ہم اہلیان کراچی اس طرح سے بنا مانگے موت بانٹنے پر ریاست پاکستان کے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں ۔
پاکستان زندہ باد @PakPMO
جئے بھٹو @PPP_Org
جب آئیگا عمران @PTIofficial
میاں دے نعرے وجن گے @pmln_org
پاک فوج زندہ باد @OfficialDGISPR
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو @Salmaanthefoodi 🎂🎂🎂اللہ آپکو لمبی صحت والی زندگی سے نوازے 🎂✨🎂✨🎂اور دیکھ لیجیے آپ کی سالگرہ پہ آپکے بعد میں نے سب سے زیادہ خوشی کا اظہار کیا ہے 🤭🤭🤭🤭🤭
منیب آپ کے لیئے اک بار پھر 👏🏻👏🏻👏🏻خوبصورت سے ویڈیو کے لیئے
Happy Birthday @Salmaanthefoodi. May you be blessed with health, wealth and forever happiness💐
A little gesture from our team Baithak 🧚🏻 to our Superstar ⭐️@SalmanKhan1020 @MuneebR_ @SadiaGoneBeyond @Syedasap @FatimaAuthor25 @Dileafroz @NaziaIHussain @womanamongwomen
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
ایف بی ایریا عرشی سنیما بلاک 7 اور 14 عرشی سنیما، ختم نبوت چوک تمام پڑھنے والوں سے درخواست ہے سپورٹ کریں۔ 🙏
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
لیاقت علی خان کی بھارت میں چھوڑی گئی جائیدادیں اور جاگیریں زیادہ تر ایویکیو (evacuee) یا اینمی پراپرٹی بن کر حکومتِ ہند کے قبضے میں آ گئیں، جبکہ دہلی کا مکان انہوں نے خود پاکستان کو دے دیا جو آج بھی پاکستانی ہائی کمشنر کی رہائش گاہ ہے۔ اور اس پر آج بھی پاکستان کا جھنڈا لہراتا ہے۔
مزید یہ کہ انہوں نے کبھی کوئی کلیم بھی پاکستان میں حاصل نا کیا بلکہ مہاجرین کی بحالی تک اپنا مشاہرہ بھی لینے سے انکار کر دیا تھا۔ ایسے ہوتے ہیں نگینے لوگ۔
پھر ان کے قتل کے بعد :
ایسے لوگوں کی لاٹری کھلی جو آخری دم تک دشمن ملک کو یہ یقین دلاتے رہے کہ وہ بھارتی ہیں تا کہ ان کی دو ٹکے کی پراپرٹی ان کو واپس ملے، جبکہ وہ اس کے بدلے پاکستان میں کلیم لے کر بھی کھا چکے تھے۔
جی یہاں بات کر رہا ہوں ذوالفقار علی بھٹو ( بھارتی) کی جس نے دس سال پوری تگ و دو کی کے بھارت کی حکومت اس کو بھارتی تسلیم کر لے۔
آہ خاک میں مل گئے نگینے لوگ( لیاقت علی خان)
ان کے بعد وزیر اعظم بن گئے کمینے لوگ ( بھٹو)
پڑوسی بہت ہوشیار تھے بھئی بھانپ گئے تھے کہ یہاں زندہ روک لیا تو مر کے بھی نا مریں گے اور ہر گھر سے نکلیں گے 🤭تو ٹھیک دشمنی نبھائی پاکستان سے اور اب ہم بھگت رہے ہیں کاش کہ وہ اس وقت انکی بات مان لیتے 😢🙄🤭
اس سے یاد آگیا کہ نہ جانے یہ عقدہ کب کھلے گا کہ اس وقت آخر #کنڈی_کس_نے_کھولی تھی🤔
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
یہ نوجوان صحافی کئی بڑے پیداگیر صحافیوں سے بہتر اپنے علاقے سےثبوتوں کے ساتھ رپورٹ کررہا ہے
ایک جاگیردار کی ’اوطاق‘ تک جان والی سڑک کے لیے 50 لاکھ روپے، جبکہ چیئرمین کا اپنا گاؤں جہاں کھوسہ،چانیہ،کھارٹ اور دیگر برادریوں کے ہزاروں خاندان آباد ہیں وہیں کا وہیں انتظار کرتا رہ گیا؟
اوہو و و تو یہ ہیں مشہور زمانہ اقوالِ بھٹو میں سے ایک ۔۔۔ ایک وہ ادھر تم ادھر ہم والا بھی تو تھا 🤔۔۔۔خیر ۔۔۔باقی سب چھوڑیں بس یہ دیکھیں ۔۔۔کیسے الطاف بھائی کے 1,2,3 پہ پورا مجمع خاموش ہوتا تھا اور یہاں چیخ چیخ کر گالیاں دیں پھر بھی خاموشی نہ ہوئی 🤦🏼♀️🙄🤷🏼♀️
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
Pakistani origin Muslim cardiac surgeon Asif Hasan has received the Lifetime Achievement Award at the 2026 Pride of Britain Awards for his remarkable contribution to paediatric heart surgery, helping save 400 children’s lives and transforming countless others through his pioneering work.
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
ناظرین بینظیر انکم سپورٹ اسکیم میں کامیابی سے پاکستانیوں کو چونا لگانے والی قوم کو کے پی کے کرپشن کا خاتمہ کرنے کیلئے بھیجا گیا ہے
سیاست !!!گراؤنڈ پہ موجود لوگ کریں گے اچھا ٹھیک ہے ۔۔۔ لیکن کاش کہ آپ سیاست کیساتھ کچھ ایسا کیجیئے کہ آئندہ مشکل میں لوگ آپکو یاد کریں پکاریں ایسا کیا ہے کہ مشکل میں آۓ لوگوں کو یاد قائدِ تحریک کی آتی ہے کہ الطاف بھائی کچھ کیجیے ۔۔۔ زرا سوچیئے ۔۔ نوابشاہ سے لوگوں کی دہائی 😢💔😢
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
حضرت عمر بن عبدالعزیز (رح) کے دور میں اتنی خوشحالی تھی کہ ملک میں زکوٰۃ لینے والا کوئی نہ تھا۔ مجبورا پہاڑوں اور ویرانوں میں پرندوں کو زکات کے مال سے دانہ خرید کر ڈال دیا جاتا تھا
زرداری کے دور حکومت میں سندھ میں تعلیم کا معیار اتنا بلند ہوگیا ہےکہ اب کوئی انسان زیر تعلیم نہیں رہا اس لیے جانوروں کو اسکول میں داخل کردیا گیا ہے
یہ شکارپور کا ایک اسکول ہے
کل کو کوئی حیرت نہ کرے اگر یہ بھینس ایم ڈی کیٹ کا امتحان پاس کرکے کراچی والوں سے زیادہ نمبر لے لے
🙏🏻🙏🏻
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
دادو: کلمہ پڑھتے ہوئے ایک شہری نے بتایا کہ صداقت سومرو نے اس کی والدہ سے 3 لاکھ روپے لیے تھے۔ اس نے قرآنِ پاک کا نسخہ طلب کیا تاکہ وہ اس پر ہاتھ رکھ کر اپنا بیان دے سکے💔
دادو ٹریژری آفس میں ریجنل ڈائریکٹر نصیر احمد ناریجو کی زیرِ صدارت ایک کھلی کچہری منعقد ہوئی، شکایات کے انبار























