A K retweeted
صدیق جان ولد جانی سن صحافی نہیں بلکہ پختونخوا کی غریب رعایا کے ٹیکس پیسوں سے ماہانہ پیکج لینے والا ہے اور آجکل صدیق جان بیروزگار ہے کیونکہ پیچھے سے آمدن رُک گئی ہے مشعال یوسفزئی
ارشد شریف نے دلاگیری کا الزام عائد کیا تھا اور اج قلم فروش دلاگیری بھی ثابت ہو گئی
A K retweeted
پنجاب کا ایک جہاز نظر آتا ہے جو 10 ارب کا ہے وہ خوبصورت ہے گراونڈ پر سب کے سامنے کھڑا ہے ۔
خیبرپختونخوا کے ایک ضلع کوہستان میں 40 ارب کی کرپشن ہو گئ ،
وہاں 40 ارب کے چار جہاز غائب ہو گئے اس پر کوئی سوال نہیں کر رہا
A K retweeted
Big news! NAB has summoned ex Chairman Sehat Sahulat Card KPK for investigating into billions of rupees corruption carried out through manipulating health data.
A K retweeted
ہرصدقہ خیرات کھانے والا ایک دن صدقہ خیارت دینے والے پر بھونکتا ضرور ہے، صدقہ و خیرات دینے والے کی بیوی پر بری نظر رکھتا ہے اور موقع ملے تو واردات بھی ڈال دیتا ہے۔
مفتی صاحب کی نظر پر نظر رہے مومنین کرام
A K retweeted
🚨🚨اہم ترین
پاکستان نے کل باقاعدہ ایران کے ساتھ اپنے تمام بارڈرز مکمل سیل کر کے بند کر دیے ہیں ایران پر پہلے عالمی پابندی کے بعد پاکستان نے کافی نئے روٹ بھی کھول دیے تھے مگر اب سب بند کر دیا گیا ہے
A K retweeted
حوثیوں کو پیغام دے دیا اگر مسئلہ فوجی تنازع میں بدلا تو مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں آئے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
A K retweeted
اندازہ لگائیں
انصاف ڈاکٹرز فورم کے صدر ڈاکٹر سجاد داوڑ خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں بیک وقت ہاسپٹل ڈائریکٹر، ایسوسی ایٹ ہاسپٹل ڈائریکٹر چیئرمین پرچیز کمیٹی چیئرمین اپوائنمٹ کمیٹی اور منیجمنٹ کمیٹی ممبر جیسے پانچ اہم عہدوں کے علاوہ غیر قانونی طور پر اسسٹنٹ فروفیسر بھی تعینات ہیں۔
@ydakp_official
@ydakp1
@Cardio_Hafeez
@AsfandBhittani
A K retweeted
شوہر بیمار ہے، اکیلی عورت ہوں عمر نامی لڑکا بیٹیوں کو حراساں کر رہا ہے، بے بس ماں کی ڈی جی NCCIA کو ای کچہری میں کال..!
اگلے 24 گھنٹے کے بعد آپ دیکھیں گے ، علی ناصر رضوی
A K retweeted
اور ناظرین 4 اکتوبر کو شروع ہونے والا کنجر مارچ پانچ دن جاری رہا لیکن دن کی روشنی میں پختونخوا میں اتنی عوام سہیلو اپریدی کے ساتھ نہیں دیکھی جو آج امیر مقام نے سوات میں جمع کردی ہے اور آج کا یہ جم غفیر مراد سعید کے گھر میں ہوا ہے
خان جی آپ یدطولی گئے ہیں
A K retweeted
یہ ہےاصل میرٹ !!🇵🇰
PMA کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں تلوارِ اعزازکسی جنرل کےنہیں ایک صوبیدار میجرکےبیٹےمحمدجنیدجبارکےحصےمیں آئی، جنہوں نےحربی حکمتِ عملی تعلیم اورفوجی تربیت میں بھی گولڈمیڈلزجیتے۔
عہدہ نہیں،قابلیت بولتی ہےسفارش نہیں میرٹ جیتتاہے۔
کیایہ اصول سویلین اداروں میں بھی ہے؟
👇👇
A K retweeted
’’پاکستان کے فوجی جوان بڑی دلیری اور جوانمردی کے ساتھ دہشت گردوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ شہدا کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
جو بھی دہشت گردی کر رہے ہیں ان کو چھوڑنا نہیں چاہیے۔‘‘
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی لندن میں گفتگو
A K retweeted
اچھی خبر
ایک کامیاب آپریشن میں بی ایل اے کے ہاتھوں اغوا کیے گئے تمام 20 پولیس جوانوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے۔
A K retweeted
تحریک انصاف نے 14 سال پراپیگینڈا کیا کہ پنجاب خیبر پختونخواہ کو کم گندم دیتا ہے۔
حکومت گئی تو آج نوشہرہ اضاخیل میں گندم کے گوداموں کے دورے میں انکشاف ہوا کہ سرکاری ریکارڈ میں موجود گندم کی بوریوں میں ریت بھری ہوئی ہے
سرکاری گندم افغانستان سمگل ہوتی تھی
A K retweeted
دانش اسکول سے فارغ التحصیل بچوں اور بچیوں کی داستانیں سن کر کوئی آنکھ ایسی نہیں جو اشک بار نہ ہو۔ آج ہم سب کے لیے فخر کا دن ہے کہ اب دانش اسکول کا یہ گلدستہ پنجاب سے نکل کر پورے پاکستان میں اپنے پھولوں کی مہک پھیلا رہا ہے۔
اسلام آباد دانش اسکول کے ہم پلہ 27 دانش اسکول اس وقت زیر تعمیر ہیں۔ کراچی سے لے کر پشاور تک کوئی بچہ اور بچی، چاہے وہ غریب کی بیٹی ہے یا مزدور کا بیٹا ہے، سب کو تعلیم کے مواقع برابر میسر ہونے چاہئیں۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اسلام آباد دانش اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب
#DaanishSchoolIslamabad
#TaleemSeTameerTak
A K retweeted
عمران خان یہودی ایجنٹ ہے امریکی ایجنٹ ہے مُلک دشمن ہے پاکستان کے خلاف اس کا ایجنڈا ہے ۔ مولانا فضل الرحمن
ہمیں تو مولانا نے کہا تھا وہ یہودی ایجنٹ ہے ہم مان گے تھے اب مولانا کے کھٹے انڈے کہہ رہے PTI والے ہمارے بھائی ہیں 😭😭
A K retweeted
افغانستان کے جاہل لوگ کبھی کبھی کہتے کہ جہلم تک ہمارا قبضہ تھا جو ابدالی کے دور میں تقریباً 5 سال تک رہا لیکن جو 200 سال پنجابیوں نے حکومت کی وہ نہیں مانتے بیشرم
اس حساب سے پھر کابل اور قندھار ہمیں دو انکو ہم بندے کے پُتر تو بنائیں 🔥
A K retweeted
کے پی میں 360 ڈگری تبدیلی، سیاسی ماحول یکسر بدل گیا ہے۔
سوات، مینگورہ میں اسے امیر مقام کا شو نہیں، تحریک انصاف کا سیاسی جنازہ قرار دیا جا رہا ہے جس میں جوق در جوق شرکت ہوئی ہے۔ سوات سے ایک صحافی دوست کے مطابق اسی مقام پر اس سے کم اجتماعات کو تاریخی قرار دینے والے آج خود تعداد بتائیں!
خیبر پختونخوا، بالخصوص سوات کے عوام کو 13 سالہ سیاسی قرض اتارنے، عوامی بیداری اور مسائل کے حل کی امید کے ساتھ ایک نئی سیاسی شروعات پر مبارکبادیں مل رہی ہیں۔

























