Basit Dewan (@casanova3131) profile picture

منم غلام حضرت شاہ نجف کاش کہ مولا بھی کہ دیں ای غلام حضرت شاہ نجف

سوہنی دھرتی
Joined May 2023
Photo by Basit Dewan (@casanova3131)Photo by Basit Dewan (@casanova3131)Photo by Basit Dewan (@casanova3131)Photo by Basit Dewan (@casanova3131)Photo by Basit Dewan (@casanova3131)Photo by Basit Dewan (@casanova3131)Photo by Basit Dewan (@casanova3131)
پولیس اسکی آڑ میں اپنے جرائم بھی چھپاتی ہے پاکستان میں عدالتوں کو جان بوجھ کر پپٹ بنا دیا گیا ویسے بھی اسکا پروسیجر اتنا لمبا ہے کہ عام ادمی جانے کا سوچتا ہی نہی باقی کسر وکلا پوری کر دیتے ہیں وہ بھی ایک کارٹل ہے پورا
پاکستان اور بھارت میں انکاؤنٹرز کے رجحان بڑھ رہا ہے۔ لوگوں کا عدالتوں سے اعتبار اٹھ رہا ہے۔ دائرہ اسی موضوع پر بنی ایک فلم ہے۔ عدالت کا پروسیجر بہت لمبا اور مشکل ہوتا ہے لیکن معاشرے کی بقا اسی میں ہے۔
2
2
125
کبھی اپ نے کسی شوہر کو کہتے ہوئے سنا کہ میرے بعد کر لینا شوہر سب سے زیادہ بے حس قوم ہے انکو اپنی پڑی ہوتی ہے اور ہم سب سے زیادہ منافق دوسری شادی کے لیے اٹھارہ سال کی لڑکی چاہئیے کوئی بیوہ طلاق یافتہ یا بڑی عمر کی عورت نہی چاہئیے
یہ میں اپنے میاں کو کہتی ہوں میرے بعد دوسری کر لینا تا کہ اکیلے نہ رہیں بچے اپنی زندگی میں مصروف ہو جاتے ہیں اور جو ساتھ بیوی دے سکتی ہے کوئی نہی دیتا۔
1
3
166
پرانی ہے ٹرول ابھی ہو رہی ہے یہ کوئی کانفرنس تھی لاہور میں اس میں بولے تھے چن صاحب
یہ ندیم افضل چن اور محسن نقوی کی لفظی جھڑپ آج ہوئی ہے یا پرانی کوئی ویڈیوز ملاکر چلائی جارہی ہیں؟
1
52
سوچنا بھی نہی ہے بس یہ دعا کریں نیفے میں پستول چل جائے لیکن بظاہر یہ لگ رہا ہے بہت بھاری مال لگ گیا ہے پولیس کو
میں چونکہ ٹرو کرائم کی بہت بڑی فین ہوں۔ ہزاروں امریکی کیس دیکھنے کا دعویٰ کرسکتی ہوں پچھلے دس سالوں میں۔ ایسے بھیانک اتفاق ہیں ربیعہ کے کیس میں، لوڈڈ بے نامی اسلحہ کپڑوں کی الماری میں پڑا ہے، نوکر، بچے سب کا بیان ایک ہی ہے۔ امید ہے پولیس کوئی اچھی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرے گی
27
What a beautiful msg to make my morning good
1
31
قسمے سانوں تے اونج ای بدنام کر گئی کجھ وی نہی سی اینج دا
منڈی بہاوالدین کی وہ بہادر لڑکی 🤧
39
Happy bday to you May you have many more Stay blessed Enjoy your day And keep cooking 😁😁
Day is too good for me!! Had soo many cakez☕️ B day dinner feeling blessed yet life is always tough Bless me for rest of year n ahead
1
1
67
میری ساری پوسٹیں ڈرافٹ میں کیوں ہیں یہ پاسٹ کیوں نہی ہوئی عجیب دلا گیری ہے اس چاچے کی بھی
19
روات میں جو کچھ ہوا پورے میڈیا پر اسکی ہوا نہی لگنے دی گئی پوری مارکیٹ اگ نے جلا دی لوگ تباہ ہو گئے اور اب کوئیٹہ اتنا سخت میڈیا مینج ہے کہ لوگوں کو پتا ہی نہی چلتا کیا ہو رہا ہے کم از کم لوگ مدد کرنے تو آ جاتے ہیں پہلے سوشل میڈیا کو پرائے پھڈوں سے ہی فرصت نہی
کویٹہ میں دھماکہ ہوا اور پورا میڈیا خاموش ہے۔ مجھے آپکی پوسٹ سے پتا چلا اس سانحے کا
1
2
55
ڈاکٹر صاحب چلیں حکومتوں کی تو مجبوری ہو گی انہوں نے کوئی نا کوئی کام لینے ہوتے ہوں گئے لیکن کیا ریاست کے اندر ریاست بنانا جائز ہے اگر کے پی کے میں اپریشن ہو سکتا ہے تو کچہ کے علاقے میں کیوں نہی پاکستان میں تو ہر جگہ ہی نو گو ایریا ہے
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق پشتون اور بلوچوں کی ایک بہت بڑی تعداد کچے کے ڈاکوں سے لڑنے کےلیے اپنے گھروں سے نکل پڑے ہیں۔ یہ سب ایک چھوٹی بچی کے اغوا سے شروع ہوا ہے ۔ کیا حکومت پشتونوں اور بلوچوں کو راستے میں روکے گی یا روک پائے گی؟ کیا حکومت کچے کے علاقوں کے خلاف کاروائی کرے گی؟
1
2
36
ڈائن وی سات گھر چھوڑ دیتی ہے سنا تھا سانپ اپنے بچوں کو کھا جاتا ہے لیکن یہ تو اپنے بچوں کا گلا کاٹ کر خون پیتے ہیں سانپ سے بھی بد تر ہیں یہ لوگ
امریکہ ایران جنگ و مذاکرات میں مصروفیت کے باعث دہشت گردانہ کارروائیاں کچھ دیر کے ملتوی کر رکھی تھی۔۔۔ تاخیر کے لئے معذرت چاہتے ہیں۔۔۔۔ یہ تحفہ قبول کریں۔۔۔
2
2
34
سستی شہرت اور لنڈے کے فلاسفر اونج ای کہ دتا کرو کہ امپریشن چاہئیں
ہاہاہا کیا لکھ دیا . ابھی آجائیں گے الباکستانی المسلمانی الشوبازنی آپ کو گالیاں دینے
1
54
Priorities malik sb Yah priority main nai hai Credit card ki ratio thi Business class ka ticket tha
جہاں ایک لاکھ میں 155 عورتیں دوران زچگی یا زچگی کے بعد جان سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں ۔۔ نومولود کے مرنے کی سب سے زیادہ شرح ہمارے ملک میں ہے۔۔ اور ڈھائی کروڑ بچہ سکول سے باہر ہے۔۔ ان کی صحت اور تعلیم کے بجٹ کا یہ حال ہے 👇
1
1
27
یہ دلے مولوی کہلوانے کے لائق نہی انہوں نے ایک نسل کو انتہا پسند بنا دیا اور ایک نسل لبرل کھانے کے چکر میں ہیں بتائیں انہوں نے پہرہ دے کر کیا پٹ لیا
مولوی اپنی نماز چھوڑ کر احمدیوں کی مسجد کے باہر کھڑے تھے کہ کہیں کوئی احمدی مسلمان عید کی نماز نہ ادا کر لے۔ 😭 📍پچنند، پنجاب
1
1
98
اپ جنکی زبان بولتے ہیں انکو بتائیں کہ ٹیکنو کریٹ ہمیشہ وہی لے کر آئے ہیں پاکستانیوں کے اتنے زرخیز دماغ ہیں کہ ایف اے پاس انکو جج ہی نہی کر سکتے یہ لوگ باہرجائیں توکامیابی کےجھنڈے گاڑھ دیتے ہیں اپکووزیرخزانہ نہی ائی ایم ایف کا ٹٹو چاہئیےہوتاہے
43
حیرت ہے چوہدری صاحب اپ اتنے بڑے سپورٹر ہیں پھر بھی اپکی بات نہی سنتے کم از کم چیف لیسکو کو خواجہ صاحب کی عرضی ہی پیش کر دیں بیچارہ سوریرے توں چیخ رہا خان کے دور میں ہوتا تے تسی نچ نچ کے گنگھرو توڑ دینے سی اپنی واری تواڈی اواز نہی نکل رہی
حکومت کو یہ سمجھنا ہوگا کہ وفاقی حکومت کی 200 یونٹس والی پالیسی چیف منسٹر مریم نواز شریف کے زبردست اور بہترین کاموں کو بھی ناکام بنا رہی ھے، جب تک وفاقی حکومت بجلی اور پٹرول سستا نہیں کرتی تب تک پنجاب حکومت کی محنت اور بھاگ دوڑ بھی کسی کام کی نہیں ھے۔ عام لوگ مطمئن نہیں ہیں۔
16
اس دلے کو خان کی حکومت میں تو موقع نہی ملا اب دیہاڑیاں لگا رہا ہے جنکی پرچی ہے ان سے کہیں ایدے کولوں ساڈی جان چھڑوا دوُ مطمئن بیغرت قسم کا بندہ ہے قسمے
اویس لغاری کا کہنا ہے ہم نے گھریلو بجلی کے نرخ بہت زیادہ کم کر دیے ہیں آپ وزیر بجلی کے دعوے سے متفق ہیں آپ کے بجلی بل کم ہوئے ہیں
8
ملک جی گلگتی بہت نڈر قوم ہے وہ پنجابی نہی ہیں مینوں نہی لگدا انہوں نے جھرلو پھیرن دینا اوہ سیدھے فٹ ہو جاندے xitter.cf/evergreen_40/status/20…
24
گورنمٹ ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کے ساتھ بد تمیزی عام ہو گئی ہے ہم لوگ یہ خیال نہی کرتے کہ ایک بندہ اتنا پڑھ لکھ کر ایا ہے وہ ہر لحاظ سے ہم سے بہتر ہے لیکن ہم خود افلاطون بن جاتے ہیں اسی لیے یہاں سے ہجرت کرنے والوں میں ڈاکٹرز پہلے نمبر پر ہیں زومبی قوم
ایک اور بد تمیزی ڈاکٹرز کے ساتھ۔ ہمارے معاشرے میں ہر پڑھا لکھا شخص تنگ ہے ۔
2
1
72
ہم لوگوں میں عزت کا معیار کچھ اور ہے دوسرے مسلمان ممالک کا اگر اپ معاشرہ دیکھیں تو وہاں مسجدوں میں بچے لانے کا رواج ہے کہ وہ وہاں کھیلیں لیکن یہاں امام صاحب کو قرات بھول جاتی ہے ہم لوگ اپنا سکون دیکھتے ہیں لیکن یہ نہی دیکھتے کہ ہمارا اور انکا جنریشن گیپ کتنا بڑھ رہا ہے زومبی
میں بزرگوں کی عزت کے بہت حق میں ہوں لیکن ایک وقت آتا ہے کہ انہیں احساس کرنا چاہیے کہ اب فیصلے نئی نسل نے کرنے ہیں۔ آئے دن پارکس میں چھوٹے بچوں کے ساتھ بابوں کا بیف ہورہا ہوتا ہے کہ کرکٹ یا فٹ بال لے کر نکلو یہاں سے۔ نا کوئی لائبریری ہوتی ہے نا کھیل کا میدان۔
1
41