AAMER RAFIQUE BUTT (@buttaamer) profile picture
Joined November 2013
Photo by AAMER RAFIQUE BUTT (@buttaamer)Photo by AAMER RAFIQUE BUTT (@buttaamer)Photo by AAMER RAFIQUE BUTT (@buttaamer)Photo by AAMER RAFIQUE BUTT (@buttaamer)Photo by AAMER RAFIQUE BUTT (@buttaamer)Photo by AAMER RAFIQUE BUTT (@buttaamer)Photo by AAMER RAFIQUE BUTT (@buttaamer)Photo by AAMER RAFIQUE BUTT (@buttaamer)Photo by AAMER RAFIQUE BUTT (@buttaamer)
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
ایک اور چراغ بجھ گیا، ایک اور عہد تمام ہوا إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ سید حسین نقی صاحب کی رخصت کے ساتھ آزادیٔ صحافت، انسانی حقوق، شہری آزادیوں اور آزادیٔ اظہار کے لیے طویل جدوجہد کا ایک باب بند ہو گیا۔ زمانۂ طالب علمی سے لے کر اپنے صحافتی سفر تک، نقی صاحب نے فوجی اور سول دونوں ادوارِ حکومت میں قید و بند کی صعوبتیں سہیں، مگر اپنے ضمیر کی آواز پر کبھی پہرا قبول نہ کیا۔ نقی صاحب پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے لیے ایک تھنک ٹینک کا درجہ رکھتے تھے۔ مجھ سمیت پی ایف یو جے کے صدور اور اس کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل کو جب بھی کسی بڑے بحران کا سامنا ہوا، ہم نے نقی صاحب سے رجوع کیا۔ ہم ان کے تجربے اور فہم پر بھروسا کرتے تھے اور انہی کے مشورے کی روشنی میں اپنی جدوجہد کی سمت طے کرتے تھے۔ آج پوری پی ایف یو جے ان کے اہلِ خانہ کے غم میں شریک ہے۔ ہم نے بھی اپنا ایک بزرگ اور رہنما کھو دیا ہے۔ ان کی کمی کا احساس اُس دن اور بھی گہرا ہوگا جب ہمیں پھر کوئی کٹھن فیصلہ کرنا ہوگا اور دل چاہے گا کہ ایک بار نقی صاحب سے پوچھ لیں۔ نقی صاحب! آپ نے مجھے مزاحمت کا ہنر سکھایا۔ آپ کی رہنمائی کا شکریہ۔ آج آپ کو الوداع کہتے ہوئے دل سے یہی دعا نکلتی ہے کہ جب کبھی سچ بولنے کی قیمت چکانے کی باری آئے، ہم بھی آپ کی طرح ثابت قدم رہ سکیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ کے اہلِ خانہ، شاگردوں اور ساتھیوں کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔ افضل بٹ صدر PFUJ
🤖 Made with AI
3
8
1
15
610
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
آزادیٔ اظہار کیمپ کوئٹہ کے لیے رابطہ مہم۔ کوئٹہ میں پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ، بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے صدر منظور احمد، جنرل سیکرٹری شاہ حسین ترین اور کوئٹہ پریس کلب کے صدر عرفان سعید، بلوچستان کے ممتاز سیاسی رہنما نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کو آزادیٔ اظہار کیمپ میں شرکت کا دعوت نامہ پیش کر رہے ہیں۔ بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے زیرِ اہتمام یہ 24 گھنٹے کا کیمپ 23 نومبر 12 بجے تا 24 نومبر 12 بجے دوپہر تک کوئٹہ پریس کلب کے سامنے لگایا جائے گا۔
3
7
24
1,395
اس وقت پانچ سات وفاقی وزراء ایسے ہیں جو وزیراعظم بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں ، وہ تیار بیٹھے ہیں کہ حکومت کا تخت لڑکھڑائے اور وہ وزارت عظمیٰ کیلئے اپنی درخواست دائر کردیں ، ایک وزیر نے تو اپنے بیٹے کیلئے بھی عہدہ مانگ لیا ہے، عمار مسعود
1
6
3
10
2,458
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
2018 میں عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد صرف ایک دو بار ہی موصوف سے ملاقات ہوئ - انہیں واقعی یقین ہو گیا تھا کہ وہ انتخاب خود جیتے ہیں (یعنی انہیں جتوایا نہیں گیا) - ایک میٹنگ میں جس کے گواہان بھی موجود ہیں، صرف دو مشورے دئیے تھے جناب کو: پہلا یہ کہ انتخابات کے نتائج کے مطابق تقریباً 55 فیصد ووٹروں نے اپنا حق راۓ دہی استعمال کیا ۔ ان 55 فیصد میں سے 32 فیصد کا فیصلہ عمران خان کی تحریک انصاف کے حق میں تھا - خان صاحب سے ایک سپیشل تعلق تو تھا، لہذا درخواست کی کہ انتخابی نتائج کے مطابق پاکستان کے تقریباً 67 فیصد ووٹروں کے لیڈر کوئ اور تھے تو پاکستان کی سیاسی تاریخ سامنے رکھتے ہوۓ بہتر ہو گا کہ 67 فیصد ووٹروں کے لیڈروں کا تعاقب کرنے کی بجاۓ عوام کیلیۓ کام کرنے پر توجہ دی جاۓ۔ دوسرا یہ کہ پاکستان معاشرہ مسلسل سیاسی، عسکری ، مذہبی، صوبائ ، علاقائ، معاشرتی ریشہ دوانیوں کیوجہ سے بہت ٹوٹ پھوٹ چکا ہے ۔ اگر خان صاحب اپنی ہر دلعزیزی اور iconic position استعمال کرتے ہوۓ اِس ٹوٹے پھوٹے معاشرے کو جوڑنے کا مشکل کام کریں تو کیا پتہ اگلے انتخابات میں انہیں 32 فیصد کی بجاۓ 70 فیصد ووٹ مل جائیں۔اور بہت سے ناکارہ سیاستدانوں سے چھٹکارا مل جاۓ- میرے خیال میں یہ کوئ بُرے مشورے نہیں تھے - لیکن اُس میٹنگ کے بعد خان صاحب نے پھر ملاقات کا موقع نہیں دیا- آج کل جب وہ اڈیالہ میں مقیم ہیں، سوچتے تو ہونگے کہ انکے 33 وفاقی وزیر 10 وفاقی مُشیر 7 وزراء مملکت 35 سپیشل اسسٹنٹ کی کثیر تعداد حکومت کے مزے لوٹنے کے بعد سین سے ایسے غائب ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔وہ کبھی عمران کے ساتھی تھے ہی نہیں - وہ تو انہیں ادھار پر ملے تھے۔ اور ہمارے جیسے بابے صحافی کوئ ایک آدھا فقرہ تنقید کا لکھ دیں تو خان صاحب کی محبت میں پاگل لوگ گالیوں کا انبار لگا دیتے ہیں ۔ ان بیچاروں کا بھی قصور نہیں۔ معاشرہ بھی تو ہر وقت ماں ***، بہن *** کرتا رہتا ہے۔ اگر مجھ جیسے صحافیوں، جنہوں نے پاکستان کی گذشتہ 40 سال کی تاریخ کو بہت قریب سے دیکھا ہے، کو گالیاں دے کر خان صاحب کے ناراض ساتھیوں کو کوئ خوشی ملتی ہے تو میرا کیا جاتا ہے۔ لیکن ایک بات تو مصدقہ ہے کہ عمران خان نے پاکستانی معاشرے کو جوڑنے کی بجاۓ بُری طرح توڑا ہے ۔ رب تعالیٰ انکی تکالیف اور مشکلات میں آسانی عطا فرماۓ ۔ آمین 🤲
220
156
29
868
71,643
پشاور میں پی ٹی آئی کی احتجاجی کال پر 50 افراد بھی جمع نہ ہو سکےجبکہ باڑہ ضلع خیبر میں فائرنگ کرکے فساد پھیلانے کی کوشش بھی ناکام بنا دی گئی پولیس نے جوابی دفاعی کارروائی کے بعد فائرنگ میں ملوث افراد کو گرفتار کر لیا۔۔۔
17
172
2
762
9,160
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
پی ٹی آئی کلاس کے اس شرارتی اور ڈھیٹ سٹوڈنٹ کی طرح ہے جو کبھی بھی تعمیری سوچ نہیں رکھتا ہمیشہ تخریب کے راستے تلاش کرتا ہے،کبھی کسی مقصد میں کامیاب نہیں ہوتا لیکن شرارت اور گمراہ کرنے کی کوشش سے باز نہیں آتا،استاد سے بھی مار کھاتا ہے اور باپ سے بھی لیکن پھر اپنی عادت نہیں بدلتا۔۔۔۔ہمیشہ تخریب کے راستے کی تلاش میں رہتا ہے نوٹ۔۔۔۔۔۔ٹویٹ میں استاد اور باپ کا مطلب آپ اپنی سوچ اور مرضی کے مطابق لے سکتے ہیں
4
11
25
825
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
سونیا ہو جان گلیاں تو وچ مرزا یارپھرے
چارسدہ میں یہ لاوارث کنٹینر کس کا ہے؟ وزیراعلیٰ صاحب چیک کریں لانگ مارچ سے آپ کے ایم پی ایز اور ایم این ایز تو بھاگے ہی ہیں، کنٹینر کا ڈرائیور بھی چھوڑ گیا۔۔
2
2
103
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم اہلکاروں کی شہادت کے وقت ایمبولینس نہیں تھی لیکن احتجاج کی رونق بڑھانے کے لیے کئی ایمبولینس ریلی کے ساتھ جا رہی ہیں یہ ہوتی ہیں ترجیحات ۔۔۔ویسے ہائیکورٹ کے احکامات تو سرکاری وسائل کے حوالے سے بہت واضح ہیں
4
38
2
69
15,182
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
سوشل میڈیا پرمقبول جھوٹے بیانیے کی ہاں میں ہاں ملائیں تو ویوز، شہرت اور ڈالرز آسانی سے مل جاتے ہیں۔مگر سچ بولنے کی قیمت گالیاں،الزامات،مقدمات اورکردارکشی کی صورت میں چکاناپڑتی ہے۔ سچ کےساتھ کھڑا ہوناجنگ لڑنےکے مترادف ہےمگر دھرتی ماں اور اپنے ضمیر سےوفا ہی انسان کی اصل پہچان ہے۔
94
150
5
586
7,051
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
ذرا خود بھی تشریف لائیں نا خوشبو لگاکے،یا بیرون ملک بیٹھ کر صرف انتشار کی کوششوں میں ہی مصروف رہیں گے۔۔۔۔
پنجاب کے جو اضلاع قریب ہیں انہیں بھی لکی مروت کا رخ کرنا چاہیئے۔ براہ مہربانی دھنئیے کا استعمال کم کریں۔ جاگیں اور اپنے پختون بھائیوں کے ہمقدم آپ بھی نکلیں۔
3
1
45
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
لیں جی بھارت کاایک اور جھوٹ بے نقاب،بھارتی فورسز نے جس پاکستانی کو دہشتگرد کہہ کر آپریشن میں مارنے کا دعویٰ کیا وہ پاکستان میں ہے اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ بیٹھ کر دنیا کو حقیقت بتادی ہے، بھارتی حکومت اور میڈیا کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے لیکن تم لوگوں میں وہ کہاں ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔ شکریہ ڈی جی آئی ایس پی آر حقائق سامنے لانے اور بھارت کا جھوٹ بے نقاب کرنے پر۔۔۔
بطور پاکستانی یہ خبر تشویش کا باعث ہے،متعلقہ اداروں سے گزارش ہے کہ اس حوالے سے تفصیلات منظر عام پر لائیں،کیا جیسا بیان کیا گیا یہ درست ہے یا پھر پروپیگنڈہ مہم ہے @OfficialDGISPR @MoIB_Official dawn.com/news/2033963/indian…
1
4
7
932
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
کس ادارے نے ورکرز کی کتنی تنخواہ دبا رکھی ہے آر آئی یو جے نے رپورٹ جاری کر دی ___! سینیئر اینکر ابصا کومل کو آف ایئر کرنے والےادارے سمیت تمام متعلقہ اداروں کے باہر 30 ستمبر سے احتجاج ہو گا اور اس کی ابتداء ہو گی دن ساڑھے 12 بجے بول نیوز سے___تمام صحافیوں سے شرکت کی درخواست__!
4
27
35
3,994
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
پی ایف یو جے کے احتجاجی دھرنے میں تقریر کیوں کی؟بول نیوز نے معروف اینکر پرسن ابصاء کومل کو آف ائیر کر دیا۔۔۔! ابصاء کومل نے میڈیا ورکرز کی جبری برطرفیوں، ملازمتوں کے تحفظ،تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور پیکا ایکٹ کیخلاف (PFUJ) کے دھرنےمیں تقریر کی تھی
3 ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں، مالکان کے دیگر کاروبار میں بروقت ادائیگیاں اور باقاعدگی سے انکریمنٹ لگتا ہے جبکہ میڈیا ملازمین کو نظرانداز کیا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے دیگر چینلز میں تو 5 مہینے سے تنخواہ نہیں آئی، صحافی ابصا کومل @AbsaKomal
4
12
1
17
1,580
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
ہم جبر مٹانے نکلے ہیں _____ آو ہمارے ساتھ چلو
آر آئی یو جے کے صدر آصف بشیر چودھری کا خصوصی پیغام۔ صحافیوں کے معاشی قتل، جبری برطرفیوں، پیکا ایکٹ کے تحت نوٹسز اور گرفتاریوں کے خلاف راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) میدان میں نکل رہی ہے۔ 📍 نیشنل پریس کلب، اسلام آباد 📅 14 ستمبر | ⏰ شام 4بجے
5
22
1,730
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
خبر مصدقہ ہو، تجزیہ، تبصرہ، رائے جاندار ہو اور حالات حاضرہ سے relavent ہو۔ اس کے لیے ضروری ہے باخبر اور سمجھ بوجھ رکھنے والی شخصیات سے آف دی ریکارڈ، غیر رسمی نشستیں مسلسل رکھی جائیں۔۔سابق چیئرمین سینیٹ و پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نیئر بخاری کے ساتھ ایسی ہی ایک نشست میں اندازہ ہوا ہے کہ "تحریک انصاف اور عمران خان سے دوبارہ توقعات رکھنے کی اگر کوئی سوچ پیدا ہوئی بھی تو خوامخواہ کی محاذ آرائی کے ذریعے اس کی گنجائش نہیں بننے دی جائے گی"
1
11
3
68
4,225
AAMER RAFIQUE BUTT retweeted
آزاد کشمیر الیکشن، تیسرا مرحلہ، سب سے بڑا مقابلہ۔ وسطی باغ، ایل اے پندرہ۔۔۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مشتاق منہاس پہلے دو مرحلوں کے فاتحین سے بھی آگے ہیں۔۔ ۔ ہماری نیک خواہشات اس لیے ساتھ نہیں کہ وہ ن لیگ کے امیدوار ہیں۔۔ ہم تو انہیں آج بھی کشمیر میں "بولتا پاکستان" سمجھتے ہیں۔
15
29
4
231
25,482
بہت خوب جناب @DailyTameerB
4
38