Irfan Butt retweeted
پہلے مجھے بھی سننا پڑتا تھا کہ پنجاب کو چلانا مشکل کام ہے، وہاں کی بیوروکریسی اور پولیس کو چلانا مشکل کام ہے، لیکن چلایا،ایک خاتون پہلی بار پنجاب کی وزیراعلیٰ بھی بن سکتی ہے، منسٹر بھی بن سکتی ہے،مریم نواز
Irfan Butt retweeted
یہ وہ بیشرم ہے جو کہتا تھا لانگ مارچ کے بعد قیامت آ جائے گی
اب کہہ رہا پختونخوا حکومت کے 90 فیصد لوگ لانگ مارچ کے حق میں نہیں تھے
دیکھنا خان جب آئے گا ان سب کو پارٹی سے نکال دے گا😂
Irfan Butt retweeted
آئین تو عمران نیازی نے توڑا جب تحریک عدم اعتماد آئی تو اس نے آئین کی صاف صاف خلاف ورزی کرتے ہوئے اسمبلیوں کو ختم کردیا تھا۔
کیا عمرانڈو ریاض پھر اس حساب سے عمران کو غدار سمجھتا ہے؟
Irfan Butt retweeted
یہ سمجھ رہے تھے کہ خیبرپختونخوا میں 4 کروڑ عوام ہمارے ساتھ ہیں، ان میں سے 3 کروڑ 90 لاکھ باہر نکلیں گے اور ہر چیز کو بہا کر لے جائیں گے، اس لیے مذاکرات میں ہمیں کوئی چیز ماننے کی ضرورت ہی نہیں ہے، رانا ثنا اللہ
Irfan Butt retweeted
یقین کریں یہ ویڈیو دیکھ کر سکون اگیا ہے۔
بچے کو گاڑی کے نیچے کچلنے والے کو بھی فورا گاڑی کے نیچے کچل کر مثال قائم کرنی چاہیے۔
Irfan Butt retweeted
ٹھیک ہوگیا ،دل کی بھڑاس نکل گئ
رائل آرچرڈ میں یتیم بچے کو کچلنے والے درندے کی ملتان کچہری میں وکیلوں کی طرف سے بھرپور خاطر تواضع 🫡
لیکن اب اس تشدد کا حق وکیلوں کو کس نے دیا ہے ؟
Irfan Butt retweeted
نیبKP نےمراد سعید کیس میں3اور سہیل آفریدی کےسابق معاونِ خصوصی ڈاکٹر امجد علی کےاثاثوں کی تحقیقات میں5 گواہ طلب کرلیے۔سیاسی نعرےاپنی جگہ اب اثاثوں اورمالی معاملات کاحساب بھی دینا ہوگاعوام کے ٹیکسوں پر عیاشی اور اختیارات کےمبینہ ناجائز استعمال کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں گی ۔
Irfan Butt retweeted
ملتان کے ان غیرت مند وکیل بھائیوں کو سلام ہے جنہوں نے پورے پاکستان کا دل خوش کیا اور یتیم بچے کے قاتل کو اسکی اوقات دکھائی۔
وزیر اعلی پنجاب کو یہ کیس CTD کے حوالے کرنا چاہئے کیونکہ اس شخص کے ساتھی اسکو فرار کروا سکتے ہیں
Irfan Butt retweeted
مراد سعید بار بار اپنے ٹھکانے بدل رہا ہے وہ ٹی T پی کا مہمان ہے۔ افغان طالبان نے اس کو یرغمال بنایا ہوا ہے اور اُنہی کے کہنے پر ٹویٹس کرتا ہے اور ویڈیوز جاری کرتا ہے۔ مزمل سہروردی
Irfan Butt retweeted
یہ دیکھیں کیسے عمران خان کے نام پر یہ لوگ بیرون ملک بیٹھےیوتھیوں کو لوٹ رھے ھیں۔
Irfan Butt retweeted
یہ ہے وہ درندہ توقیر نزیر جس نے گزشتہ دن ملتان میں رائل آرچڈ کالونی میں مزدور بچے کو جان بوجھ کے گاڑی کے نیچے روند کے قتل کیا ہے۔
مقتول بچہ یتم بھی ہے اور والدہ دوسری شادی کر چکی ہے ،
باقی رشتہ دار پیسے لے کر معاملہ ختم کر سکتے ہیں ،
اب یہاں اصل امتحان ہے CCD والوں کا ،
Irfan Butt retweeted
معصوم 16 سالہ وسیم کو بے دردی سے کچلنے والے درندے توقیر نذیر کا عدالت میں انجام! ایسے سنگدل اور حیوان صفت عناصر کو معاشرے میں زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں۔ انصاف کا تقاضا ہے کہ اسے عبرت کا نشان بنایا جائے تاکہ پھر کوئی ظالم کسی ماں کی گود اجاڑ نہ سکے
#JusticeForWaseem #Multan #StrictAction
Irfan Butt retweeted
An example must be set. This will never be forgotten… and If no example is set, Allah will never forgive this nation and as a society, this will be our downfall, I’m sure. Nobody can just murder a kid like this. Punish them, make it severe @OfficialDPRPP



















