Babar Saleem Tanoli retweeted
جیسے مولوی کی غلطی اسلام کی غلطی نہیں ہے ویسے ہی
مولوی پر تنقید اسلام پر تنقید نہیں ہے ۔۔
Babar Saleem Tanoli retweeted
Replying to @HammadHassan30
صحافی کوئی آسمانی مخلوق نہیں، تھرڈ کلاس تعلیمی پس منظر رکھنے والے تھرڈ کلاس ذہن 😡
Babar Saleem Tanoli retweeted
جب بھی قوم پر ۔۔ ملک پر ۔۔ مادر وطن پر کڑا وقت آیا۔۔۔
یہ پہچانے گئے۔۔
آپ پہچان گئے ہیں تو ریٹویٹ کیجئے
Babar Saleem Tanoli retweeted
Replying to @ImranRiazKhan
“گیلے تیتر” یہ تین سال پرانی وڈیو ہے ۔ ڈالروں کے لیے کب تک سوشل میڈیا پر جھوٹ اور فراڈ بیچتے رہو گے ؟ کبھی سچ بول کر دیکھو ڈالر تو کم ملیں گے لیکن سکون بہت ملے گا ۔
Babar Saleem Tanoli retweeted
Replying to @bstanoli @sajidusmani787
Pathron ki barish ho na ho... Ap note krne kitne masail ka shikaar ha musalman. Her jaga zilat khuwari... Kya yea pathron ki barish se kum ha ??
Babar Saleem Tanoli retweeted
دیکھو یہ تو بالکل ضروری نہیں کہ حق کے لڑو گے تو ہارو گے نہیں، لیکن پیارے اگر نہیں لڑو گے تو سمجھو پہلے ہی ہار چکے ہو-
Babar Saleem Tanoli retweeted
حماس کو سمجھ نہیں آ رہی کہ اس کے ساتھ ہونے کیا والا ہے۔ فوج نے ادھر جا کے کچھ نہیں کرنا بس زبردستی ن لیگ کی حکومت بنا دینی ہے۔
باقی پھر پیٹرول، گیس بجلی - وہ تو ادھر بھی ہیں ن لیگ جانے اور حماس جانے جو کام اسرائیل سے ستر سال میں نہیں ہوا ن لیگ نے سال میں کر دینا ہے۔
Babar Saleem Tanoli retweeted
Hazara main leadership chahieye party ko , babar aik acha edition hai aisey he kuch or log chahieyen
Babar Saleem Tanoli retweeted
تمام مسائل کا حل صرف یہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو مسلّط کرے تبھی پاکستان ترقی کر سکتا ہے۔
اپنے کالموں اور ٹی وی پروگراموں کے ذریعے اسٹیبلشمنٹ سے کہتا رہا کہ قوم پر، ان پڑھ چور لٹیرے مسلط نہ کرو مگر انہیں شاید لندن پلان عزیز تھا،اس ظلم میں عدلیہ اور بیورو کریسی نے مہروں کا کردار ادا کیا،فارم 47 کے تحت قوم پر لٹیرے مسلط کردئیے گئے،نتیجہ آپ کے سامنے ہے،ملک 94 کھرب سے زائد کا مقروض ہوچکا ہے،روزانہ ساڑھے پچیس ارب کا قرضہ لیا جارہا ہے،سرمایہ کاری کہیں سے بھی نہ آسکی۔اب حالت یہ ہے کہ سیلاب زدگان مشکلات میں ہیں،ہر طرف حکمرانوں کی ناکامی بول رہی ہے،ریاست لوگوں کا خیال رکھنے میں مکمل طور ناکام ہوچکی ہے،نالائق حکمران اب بھی ظلم سے باز نہیں آرہے،سیلاب زدگان کے کیمپوں سے جو کوئی بھی سچ بولتا ہے،انتظامیہ اس پر ظلم کرتی ہے،ایف آئی آر درج کردی جاتی ہے،لوگ برباد ہوگئے ہیں،کوئی پوچھنے والا نہیں،ہاں لوگوں سے شناختی کارڈز پوچھے جارہے ہیں،کشتیوں والے لاش ڈھونڈنے کا پانچ لاکھ مانگ رہے ہیں،زندہ لوگوں کو خشک مقام تک پہنچانے کا بھی ایک ایک لاکھ طلب کیا جارہا ہے،یہ ناکامی نہیں تو اور کیا ہے
Babar Saleem Tanoli retweeted
Centuries ago, what drove men to go into duels & gladiatorial combats? It was the galore, respect of being the triumphant, girls wishing for you and poets writing songs about you. Seeing the female attention #Aurangzeb got, its true today as well. #IndiaPakistanWar
Babar Saleem Tanoli retweeted
چل پڑے چھتروں کی طرف یوتھئے آخری کال ہے
کنگھی اٹھاتے ہوتی ہے ہزیمت رہ گیا آخری اک بال ہے
کتے جیسی کسی زندگی میں جکڑے ہو کیوں
تم سے کہتے ہیں گولڈ اسمتھ کے انڈے بچے نو بال ہے
ہم سنگل پسلیوں و پنڈلیوں نے لڑی ہے جنگ آمد ء پولیس تک
پشت پر جو پڑا آخری نشان ہے وہ لال ہے لال ہے
unavailable
Babar Saleem Tanoli retweeted
IK did it and got his own party in trapped. PMLN & PPP will face the same fate, army kisi ki b ni hy sewaye apny aap k
Individuals involved in cybercrimes, including attacks on state institutions and public figures, could face punishments ranging from 5 to 15 years in prison and heavy fines.
Read More: propakistani.pk/2024/10/23/c…
Babar Saleem Tanoli retweeted
بابا جی سے کسی نے پوچھا کہ شادی کے کتنے عرصے بعد مرد سے شادی کا بھوت اتر جاتا ہے ؟
بابا جی نے گردے والی سرگٹ کا ایک لمبا کش لگا کے جواب دیا کہ شادی کا بهوت سالا زندگی بھر نہیں اترتا ، بس دل کرتا ہے بندہ بھوتنی بدلتا رہے۔
Babar Saleem Tanoli retweeted
Replying to @RShahzaddk
Noon si sheen ku nikal du wrna noon b khtm samjo




















