Taurus retweeted
جائیں عمران خان ، خدارا چلے جائیں ۔ ۔ زمین تنگ ہوجائے تو ہجرت کرنا سُنتِ نبوی بھی ہے۔
یاد کریں قائدِاعظم کے آخری دن کیسے اذیت ناک تھے ۔
یہ دھرتی ریاستِ مدینہ کبھی نہیں بن سکتی ، کیونکہ ہم لُٹیروں اور قاتلوں پر پُھول نچھاور کرنے والی قوم ہیں ۔
ہم خود سے مایوس ہو چکے ہیں ۔۔ہم نہیں بدلیں گے !!
💔🇵🇰💔
Taurus retweeted
میں نے کچھ عرصہ قبل آئی فون سٹوریج کے لیے 200 روپے ماہانہ کی سبسکرپشن لی۔۔ بعد میں آئی فون کا استعمال ختم کر دیا۔۔ ای میل، بینک ایپ کے ذریعے سبسکرپشن ختم کرنے کی کوشش کی لیکن نہ ہو سکی۔۔ اب دو سو روپے ماہانہ بمع 14 روپے ٹیکس کٹ جاتے۔۔ میں نے اپنے بیںک @HBLPak کی ہیلپ لائن پر کال کی اور درخواست کی کہ میری یہ سبسکرپشن روک دیں۔۔ جواب ملا کہ ہم یہ ٹرانزیکشن نہیں روک سکتے اس کا واحد حل یہ ہے کہ آپ اپنا کرڈ بلاک کروا دیں اور نیا کارڈ لے لیں۔۔ جب میں نے کہا کہ اگر سٹاپ چیک کا آپشن موجود ہے تو اس کو سٹاپ کرنے کا بھی آپشن موجود ہونا چاہیے تو جواب ملا کہ بینک کسٹمر کے کہنے پر انٹرنیشنل ٹرانزیکشن نہیں روکتا۔۔ تب سمجھ آئی کہ 25 کروڑ کی آبادی میں لاکھوں لوگ ہوں گے جنھوں نے ایسی سبسکرپشن لی ہوں گی لیکن وہ بند نہیں کروا سکتے۔۔ اس سے بینکوں کو ماہانہ کروڑوں روپے مفت میں مل جاتے اس لیے ایسی فراڈ پالیسیاں بنائی جاتی ہیں اور کسٹمر کو کارڈ بلاک کروانے کا اس لیے کہا جاتا کہ ان کو معلوم ہے کہ کارڈ بلاک کروانے کا آپشن کوئی بھی استعمال نہیں کرتا۔۔۔ @StateBank_Pak سمیت کوئی بھی ریگولیٹر اس پر حرکت میں نہیں آتا کیونکہ یہ سب ملی بھگت ہوتی ہے۔۔
Taurus retweeted
If arresting Epstein’s pedos will collapse world governments, then world governments need to collapse.
Taurus retweeted
ان تصاویر میں بس میں اٹھکیلیاں کرتی یہ بچی وہی لڑکی ہے جس کو اس سے قبل دو دفعہ بسوں میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
چیزوں کو سامنے لانے کا مقصد نہ بچی کی تضحیک اور نہ ہی تشدد کو جسٹیفائی کرنا ہے بلکہ ان چیزوں کو سامنے لانے کا مقصد یہ ہے کہ اس بچی کے لیے کوئی مستقل حل تلاش کیا جائے۔ یہ بچی کون ہے یہ پتہ لگایا جانا چاہیے بچی کے والدین کو اس بات کا پابند کیا جانا چاہیے کہ بچی یوں سڑکوں پر اور بسوں میں 24 گھنٹے نہ گھومتی رہے۔
اگر اس کے والدین نہیں ہیں تو اس کو کسی فلاحی سینٹر میں داخل کروایا جانا چاہیے یہ بچی صرف بسوں میں ہی نہیں مختلف بیکریوں، امدادی اداروں کے دفاتر اور ان کے کلیکشن سینٹرز پر بھی اسی قسم کی شرارتیں کرتی پائی گئی ہے جو سخت ردعمل کا باعث بن رہے ہیں اسکی درجنوں ویڈیوز موجود ہیں۔تھپڑوں، مقدمات، معافی لوگوں کو نوکریوں سے نکالنے سے بچی کا مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ اس معاملے کو کسی اور طریقے سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔شکریہ
@MaryamNSharif
@DCLahore
Taurus retweeted
سندھی مسلم سوسائٹی بڑے گھر کے بگڑے بچوں کی پسندیدہ جگہ بن گئی جس کی وجہ سے رات بیر گاڑیوں کے شور، بریکوں اور مغلظات کی آوازوں نے مکینوں کا جینا محال کردیا ہے
عام گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کے باوجود خاص گاڑیاں انتظامیہ کے کچھ لوگوں کی اجازت سے آتی ہیں
#ZarayeNews #SindhiMuslim
Taurus retweeted
میرا سوال پنجاب کہ اعلی افسران سے ہے کیا یہ دہشت گرد ہے اس نوجوان پر تشدد کیوں کیا گیا اس کا جواب کون دے گا
Taurus retweeted
بگڑے امیر زادے کی روڈ پر خطر۔ناک ڈرائیونگ کئی لوگوں کی جانوں سے کھیلنے لگا
کیا مینٹیلٹی ہے یار کیسے کیسے لوگ ہیں
Taurus retweeted
اب دیکھنا یہ ہے پولیس والے کو تھپڑ کب پڑیں گے
بہاولپور ،نجی ہوٹل میں قیام پذیر میاں بیوی سے پوچھ گچھ کے دوران مبینہ (ت شدد)کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سب انسپکٹر نے دورانِ پوچھ گچھ شہری کو تھپڑ مارا، جبکہ موقع پر موجود اس کی بیوی پولیس افسر کو اپنے میاں کو نہ مارنے کے لیے فریاد کرتی رہی۔
ویڈیو سامنے آنے کے بعد شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اور اعلیٰ حکام سے واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ دار اہلکار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔



























