Joined March 2023
COL RRR BILAL MALIK retweeted
ملتان:یہ ہیں وہ شہزادےجنھوں نےبچےکےقاتل کوپکڑ کرمقدمہ درج کرایااوراب مقدمہ کی پیروی بھی کررہےہیں انکوقوم کاسلام ہےاورانکےساتھ ساتھ ملتان پولیس اور وکلاء کوبھی عوام کاسلام۔
25
437
6
1,658
45,973
COL RRR BILAL MALIK retweeted
ملتان کے 15 سالہ معصوم یتیم بچے وسیم پر کام سے انکار پر تشدد کرنے اور اسکا پیچھا کرکے اسے گاڑی سے کچلنے کا واقعہ نہایت سنگدلانہ اور وحشیانہ ھے ، گاڑی سے ھِٹ کرنے کے بعد ان قاتلوں کی بے حسی کا منظر بھی شرمناک ھے، اسے اٹھا کر طبی امداد دینے یا فوراً ھسپتال پہنچانے کی بجاۓ گھسیٹ کر ایک طرف لٹا دیا گیا ، افسوس صد افسوس ۔۔۔ دُکھی ماں کے بین عرش کو ھلِا رھے ھونگے مجرمان گرفتار ھو چکے ھیں ، انھیں جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچانا لازم ھے بصورت دیگر یہ خون ِ خاک نشیناں تھا رزق ِ خاک ھوا یتیم خانے کا مکمل آڈٹ بھی لازم ھے جو بظاھر کم عمر بچوں کو کام سکھانے کے نام پر جبری مشقت کیلئے بھجواتا ھے ۔۔اگر ایسا ھے تو انکے خلاف بھی قانون حرکت میں آنا چاھئیے ۔
2
375
11
1,665
40,561
COL RRR BILAL MALIK retweeted
جانور نسلہ ہو تو مالک ساتھ نہ بھی ہو وہ مالک کی وفاداری نبھانا جانتا ہے یہ ویڈیو دیکھیں اپ کی انکھیں کھول دے گی
19
228
2
1,576
114,175
COL RRR BILAL MALIK retweeted
بریکنگ نیوز: لائبہ اعجاز کے ساتھ فراڈ کرنے والا فراڈیا نعمان پولیس مقابلہ میں ہلاک ہو گیا. پولیس ٹیم نعمان فراڈیئے کو نشاندہی پر برآمدگی کیلئے لے کر جا رہی تھی۔ 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 ملزمان نے ملزم کو چھڑوانے کے لیے فائرنگ کر دی۔ نعمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا البتہ پولیس ٹیم بلٹ پروف جیکٹس اور حفاظتی اقدامات کے باعث محفوظ رہی۔ نعمان کے ساتھیوں نے اسی جگہ فائرنگ کی ہو جہاں معصوم لائبہ نے اپنی جان دی تھی.... نعمان جیسے فراڈیوں کا یہی انجام ہونا چاہئے.
9
43
1
178
4,100
COL RRR BILAL MALIK retweeted
سی پی او ملتان کی اس ساری گفتگو میں جو بات مجھے سب سے زیادہ پسند آئی وہ یہ کہ: "ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ صلح نہ ہو" اور اگر واقعی یہ ہو گیا تو پھر ملزم کو پھانسی چڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا-
82
398
17
1,231
31,383
COL RRR BILAL MALIK retweeted
میرا تعلق بیشک PTI سے ہے مگر میں KPK میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی حمایت کرتا ہوں (نور عالم خان PTI) KPK میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مخالفت کرنا بھارتی اور افغانی ایجنڈا ہے شاباش نور عالم خان تم نے PTI میں کلمہ حق بلند کر دیا ہے
42
93
5
412
9,680
COL RRR BILAL MALIK retweeted
بھارت کا ایک بہت بڑا حملہ ناکام پرسوں رات پاکستان پر فیصلہ کن حملہ کے لیے جونہی لڑاکا طیارے رن وے پر آئے بھارت کے ملٹری ماہرین ششدر رہ گئے کہ ان کے ریڈار نیویگیشن الیکٹرانک سسٹم جام کر دیے گئے۔ دلی اور تلابیب میں دفاعی ماہرین سر پکڑ کر بیٹھے ہیں (پراوین سہانی) پاک فوج کو سلام
10
80
2
392
12,986
COL RRR BILAL MALIK retweeted
ایکبار پھر سے 😭 یہ انڈیا کی جان نہیں چھوڑنے والا۔۔۔ انڈیا کے نئے ایمبیسڈر میرے سامنے بیٹھے ہیں اور میں انکے سامنے ایک حقیقت بیان کر رہا ہوں کہ پاکستان نے انڈیا کے 7 طیارےگرائےتھے۔ڈونلڈ ٹرمپ 😂🤦
3
83
1
403
3,656
حدیدہ سے کچھ ہی دیر پہلے کی بریکنگ نیوز 🚨: لڑاکا طیاروں نے بحیرہ احمر پر واقع حدیدہ میں ایرانی حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں اور میزائل ڈپوؤں پر شدید بمباری کی ہے... اے نوجوان شیرو، اسے آگ لگا دو (تباہ کر دو)...
2
33
180
1,632
COL RRR BILAL MALIK retweeted
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی قیادت سے ملاقات،اللہ جنرل عاصم منیر کو مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی کوششوں میں کامیاب کرے۔
32
48
2
292
2,776
COL RRR BILAL MALIK retweeted
Abu Huraira reported Allah's Messenger (ﷺ) as saying Charity does not decrease wealth, no one forgives another except that Allah increases his honor, and no one humbles himself for the sake of Allah except that Allah raises his status. (Sahih Muslim 2588) #خاتم_الرسلﷺ
8
12
78
560
COL RRR BILAL MALIK retweeted
کرپشن کے حالات یہ ہیں جہاں ہاتھ ڈالتے ہیں سمجھ نہیں آتی کہاں سے شروع کریں خصوصاََ صحت کے شعبے کا حال یہ ہے ڈاکٹر بتاتے ہیں فلاں بندہ جو اپ کے ساتھ تھا وہ ڈاکٹر ہے ہی نہیں صحت کارڈ میں کروڑوں کی کرپشن ہے بہت جلد تفصیلات آپ کے سامنے رکھیں گے۔
1
161
1
339
1,658
COL RRR BILAL MALIK retweeted
مریم صاحبہ یوں سمجھ لیں مرنے والا یتیم بے سہارا بچہ انکا بیٹا ہے اور وہ اسے ٹیسٹ کیس بنا دیں جتنی جلدی ممکن مجرم کو پھانسی دلوائیں اور اس بچے کی روح کو سکون دینے کے لئے پنجاب میں اس جیسے بچوں کی پروٹیکشن کے لئے بڑے اقدام اٹھائیں کوشش کریں آئیندہ کوئی یتیم بچہ بے سہارا بچہ ایسے حالات سے نا گزرے یہ بچے آپکی ذمہ داری ہیں روز محشر بھی ان بارے آپ سے سوال ہو گا
45
365
14
1,120
11,379
COL RRR BILAL MALIK retweeted
اسد قیصر اپنے بھائی کو وزیر اعلیٰ بنوانے کیلئے رات کے (8:30) بجے بیرسٹر سیف کی مدد سے اڈیالہ گئے تھے مگر خان صاحب نے انکار کیا، مشال یوسفزئی کا دعویٰ پوٹی آئی میں پھوٹ پڑ گئی ہے 🤣😂
56
97
1,045
COL RRR BILAL MALIK retweeted
اور پھر راوی نے مکمل چین ہی چین کی خبر دے دی بہت خوشی ہوئی حسن بھائی آپ سے مل کر @hassanayub92
14
54
255
3,266
COL RRR BILAL MALIK retweeted
روس کی پاکستان کے ساتھ پاکستان میں فوجی مشقیں کیا شروع ہوئیں بھارتیوں کو آگ لگ گئی اپنی ہی حکومت پر تھوکنے لگے ہیں انڈیا کی ناکام خارجہ پالیسی پہ سر پیٹ رہے ہیں۔
109
1
263
2,848
COL RRR BILAL MALIK retweeted
ملتان کے ان غیرت مند وکیل بھائیوں کو سلام ہے جنہوں نے پورے پاکستان کا دل خوش کیا اور یتیم بچے کے قاتل کو اسکی اوقات دکھائی۔ وزیر اعلی پنجاب کو یہ کیس CTD کے حوالے کرنا چاہئے کیونکہ اس شخص کے ساتھی اسکو فرار کروا سکتے ہیں
27
201
4
785
10,013
COL RRR BILAL MALIK retweeted
اخباری و ٹی وی خبروں کے مطابق یوتھئے آپس میں ڈوگیو ڈوگی ھو گئے ھیں۔
30
141
3
862
14,855
COL RRR BILAL MALIK retweeted
آپ جس سپیکر کے دسخطوں سے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ سنمبھال کے بیٹھے ہیں جس سپیکر کے دستخطوں سے آپ مراعات لئے رہے ہیں اس کو کہتے میں سپیکر نہیں مانتا ۔ اگر سپیکر نہیں مانتے تھے تو اس کے دستخطوں سے عہدہ کیوں قبول کیا ؟
2
191
1
646
7,156
COL RRR BILAL MALIK retweeted
محمود اچکزئی سپیکر کے دستخط سے اپوزیشن لیڈر بنے،مراعات وصول کررہے لیکن وزیراعظم سے ملنے اسی سپیکر کے آفس میں نہیں جاسکتے:رانا ثناء اللہ
5
192
673
3,588