Jiya (@bpqld) header
Jiya (@bpqld) profile picture

Personality full of colors ✨ Mood-swing specialist 🎭 Evil for my circle, silent for strangers

E goola ki nahi
Joined January 2021
Photo by Jiya (@bpqld)Photo by Jiya (@bpqld)Photo by Jiya (@bpqld)Photo by Jiya (@bpqld)Photo by Jiya (@bpqld)Photo by Jiya (@bpqld)Photo by Jiya (@bpqld)Photo by Jiya (@bpqld)Photo by Jiya (@bpqld)
Pinned Tweet
If I’m fighting, I care. If I’m quiet, I’m done #Harbourbridge
10
1
98
20,657
دیر بدیر اللہ بتا ہی دیتا ہے کہ ہمارے ساتھ کون سچ میں مخلص ہے اور کون محض رنگ بازی کر رہا ہے۔
1
4
190
ابوبکر کے جذبات امڈ امڈ کے آرہے حوصلہ بھائی 😂 #DarENijaat
5
2
18
976
Aj tm forever ho angraizi chirya kal whatever bhi ho jaogi bilkul special feel mat krna mje tmse bht hamdardi hai bhen 😜😜😜
1
1
8
480
ابو بکر کے ایک فین نے میری ڈی پی پہ compliment کیا ہے کہ میں زریاب کیطرح لگ رہی۔۔میرا ابوبکر کہاں ہے اب🤭🤭
7
2
26
898
I usually don’t find Korean guys attractive but this guy is so cute #TheWonderFools
3
234
Anteater Man eater #MittiDeBaway
14
942
It's quite similar to Stranger Things but still pretty good #TheWonderfools
5
273
جن دِلوں کو بار بار معاف کرنے کی عادت ہوتی ہے نہ جب وہ چھوڑنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو کبھی لوٹ کر نہیں آتے
5
4
44
705
اسکو نہ بیلی ڈانس آتا ہے نہ شرم آتی ہے😂😂
13
1
47
3,093
میرے وجود کی سب سے خوفناک کیفیت غصہ نہیں خاموشی ہے کیونکہ میری خاموشی کا مطلب ہے کہ اب تمھیں میری طرف سے کبھی کوشش،توجہ،پرواہ نہیں ملی گی
5
6
1
34
956
انسان کو سب کچھ سیکھایا جا سکتا ہے بس وفاداری نہیں جو چیز خون میں نہ ہو نصیحتوں سے نہیں آتی
3
2
36
627
اچھی لڑکیوں والی خوبیاں تھیں مجھ میں بس ایک بات اسکے معیار پہ پوری نہیں اتری کہ میں گونگی اور اندھی ہوتی تاکہ اسکی رنگ بازیوں کو نہ دیکھ سکتی نہ بول سکتی۔۔اسی بات پر وہ بیچارہ دکھی رہتا تھا مجھ سے۔۔۔
1
14
600
I may look normal but deep down mje khan sahb ki bht yaad ati hai🥺🥺
4
15
579
Agreed..If a woman is upset with her bnda should he go to another woman instead of trying to make things right with his own bndi?? Mtlb loyalty tail lene gyi?? Bally jese characterless mardon k sath billo jesi aurten bilkul thek krti hen #MittiDeBaway
2
2
22
1,488
His whole life was ruined by two women, and he still wants a third one…tharki mardon ka dil nhi bharta #MittiDeBaway
3
1
1
34
2,580
آپ کسی کو تب تک ہی بیوقوف بنا سکتے ہیں جب تک وہ بننا چاہ رہا ہے
6
1
16
558
تین سال سے بیٹا قید ہزاروں خدشے معلوم نہیں کیا ہوگا اسکے ساتھ بھائی قید میں اسکی صحت زندگی خطرے میں ملاقات تک نہیں کروائی جاتی پتا نہیں کتنا عرصہ ہوا بیٹے اور بھائی کی شکل نہیں دیکھی۔۔دل اتنا کہاں سہہ پاتے ہیں 😔
2
4
16
291
نہایت گھٹیا اور نیچ دشمن ملے ہیں خان صاحب کو
علیمہ آپا یا نورین آپا جنکو بھی تکلیف کیوجہ سے کارڈیالوجی لے جایا گیا ہے اللہ پاک اپنا خاص کرم فرمائے ان بزرگ عورتوں کا کیا قصور ہے بس اتنا کہ وہ اپنے ناحق قید بھائی سے ملاقات کرنا چاہتی تھیں جو کہ انکا قانونی حق ہے اور یہ بونےاتنے خوفزدہ ہیں ان سے کہ انکو دہشتگرد ہی بنا دیا
1
6
350
زمانے کے حلق سے کیا نکالتی تمھیں تم تو خود زمانے کے منہ میں جانے کو بیتاب تھے
3
1
17
546
Bally ka ishq bhi banaspati hi nilkla…lakh di lanat lantiya 🖐🏻😂 #MittiDeBaway
1
2
31
1,187