توبہ کتنی بھیانک لگ رہی ہے ایک الگ ہی نحوست ہے منہ پر لگتا ہے سرجریز بھی اندر کی غلاظت چھپانے میں ناکام ہوگئی ہیں
نابات کرنے کا سلیقہ نا تعلیم نا کوئی ایسا ٹیلنٹ پھر یہ جاہل ٹک ٹاکر اتنے مشہور کیسے اور کیوں ہو جاتے ہیں
ابو بکر تو ایکطرف اسکی اماں نے سب ماؤں کو ٹف ٹائم دے دیا ہے اے وکھرا ایک سیاپا ہے گیا اے۔۔۔ سبکو اپنی مائیں ظالم اور غصیلی لگنے لگی ہیں 🙂
نہایت گھٹیا اور نیچ دشمن ملے ہیں خان صاحب کو
تین سال سے بیٹا قید ہزاروں خدشے معلوم نہیں کیا ہوگا اسکے ساتھ بھائی قید میں اسکی صحت زندگی خطرے میں ملاقات تک نہیں کروائی جاتی پتا نہیں کتنا عرصہ ہوا بیٹے اور بھائی کی شکل نہیں دیکھی۔۔دل اتنا کہاں سہہ پاتے ہیں 😔
بہت تکلیف دہ😔۔۔۔اللہ کم ظرف دشمن نا دے کسی کو
عمران خان کی بہن نورین نیازی کی طبیعت خراب، کوٹ لکھپت جیل سے پی آئی سی منتقلی:
""جیو نیوز کے مطابق، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل میں تکلیف کے باعث فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، لاہور منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کے ابتدائی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ نورین نیازی لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں نظربند ہیں۔""
عمران خان کی بہن نورین نیازی طبیعت بگڑنے پر کوٹ لکھپت جیل سے ہنگامی طور پر دل کے ہسپتال پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ دو دن سے ان کی صحت کے بارے میں تشویشناک خبریں گردش کر رہی تھیں۔ ایک اطلاع دل کی تکلیف کی ہے، جبکہ دوسری کے مطابق ان کا بلڈ پریشر چند دنوں سے مسلسل بلند تھا۔
کوٹ لکھپت جیل میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران چار قیدیوں کی پُراسرار اموات کی اطلاعات کے پس منظر میں یہ خبر اہلِ خانہ کے لیے مزید اضطراب کا باعث ہے۔
اہلِ خانہ کے مطابق، وہاں نظربند عمران خان کی تینوں بہنوں، نورین نیازی، علیمہ خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کو اب تک کسی فیملی ممبر یا وکیل سے نہیں ملوایا گیا۔ ظلم کی انتہا، اس حالت میں بھی نورین نیازی کو اسی جیل میں قید اپنے اکلوتے بیٹے، حسان خان نیازی، سے نہیں ملوایا گیا ، نہ ہی بیٹے کو ماں کی طبیعت بگڑنے اور ہسپتال منتقلی کی اطلاع دی گئی، نہ ان کی دونوں بیٹیوں کو آگاہ کیا گیا۔
اطلاعات ہیں کہ لاہور کی انتظامیہ اور پولیس کی بھاری نفری نے پی آئی سی کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔ ایک گھریلو خاتون، وہ بھی بیمار حالت میں ،سے ایسا خوف کہ ہسپتال کے سینکڑوں کی تعداد میں ہسپتال اندر پہرے بٹھا دیے گئے ہیں! شنید ہے کہ ڈپٹی کمشنر لاہور بھی بنفسِ نفیس ہسپتال میں موجود ،کیا دل کے عارضے میں مبتلا نظربند خاتون کے فرار کا اندیشہ ہے؟
یہی مملکت:
بنوں جیل: 15 اپریل 2012، علی الصبح 384 قیدی فرار ہوئے۔😂
ڈیرہ اسماعیل خان جیل: 29 اور 30 جولائی 2013 کی درمیانی رات 253 قیدی فرار ہوئے۔😂
احسان اللہ احسان: 11 جنوری 2020 کو فوجی حصار کو توڑ کر فرار ہوگیا😂
مگر ایک بیمار خاتون کے لیے اس قدر مستعدی، اتنے پہرے اور ایسا حصارکہ دودھ کی جلی ریاست۔
عمران خان کا سیاسی خوف ریاست کے اعصاب پر اس حد تک سوار ہے کہ اسکی بہن کی علالت بھی اہلِ خانہ کو اطلاع دینے اور ملاقات کرانے کے بجائے پہرے بڑھانے پر توجہ مرکوز کہ ریادت خوفزدہ ہے۔
کوٹ لکھپت جیل جس میں پچھلے چند ہفتوں دوران چار قیدیوں کی پُراسرار موت کی خبریں آ چکی ہوں، وہاں کسی عزیزہ کی بیماری کی اطلاع اہلِ خانہ میں سے کسی کو نہ دینا اور میڈیا کے ذریعہ معلوم ہونا ، گھر والوں پر کیا قیامت ڈھاتا ہے، اس کا اندازہ بالم نہیں کر سکتا؟ اقتدار کی لالچ اعر نشہ وقتی تسکین کے سامنےآئین ، اقدار، جان، رشتے اور بنیادی حقوق سب بے وقعت ہیں؟
اے سہل اقتدار! اپنا انجام دیوار پر لکھا دیکھو پڑھو۔ آج شاید دکھائی نہ دے تو بھی تاریخ کا حساب مٹ نہیں جاتا۔ اللہ مجھے اتنی زندگی دے کہ ظلم کرنے والوں کو اپنے کیے کا حساب دیتے اپنی آنکھوں سے دیکھ سکوں۔ پہلوں کا ہم سب دن دھاڑے دیکھ چکا ہوں، ماضی میں بُرے انجام کو پہنچنے والوں کے نام نہیں لیتا کہ پھر بات ذاتیات تک جا پہنچے گی۔
جب مشرف کے خلاف نعرہ بلند ہوا، مکیا تیرا شو، تب جنرل مشرف کے تب وہم وگمان میں نہ ہو گا کہ 2008 اور وفات تک اُن پر کیا بیتنے وسلی تھی۔
باقی رہے نام اللہ کا۔۔
علیمہ آپا یا نورین آپا جنکو بھی تکلیف کیوجہ سے کارڈیالوجی لے جایا گیا ہے اللہ پاک اپنا خاص کرم فرمائے ان بزرگ عورتوں کا کیا قصور ہے بس اتنا کہ وہ اپنے ناحق قید بھائی سے ملاقات کرنا چاہتی تھیں جو کہ انکا قانونی حق ہے اور یہ بونےاتنے خوفزدہ ہیں ان سے کہ انکو دہشتگرد ہی بنا دیا
مرے بسملوں کی قناعتیں
جو بڑھائیں ظلم کے حوصلے
مرے آہوؤں کا چکیدہ خوں
جو شکاریوں کو سراغ دے
مری عدل گاہوں کی مصلحت
مرے قاتلوں کی وکیل ہے
مرے خانقاہوں کی منزلت
مری بزدلی کی دلیل ہے
مرے اہل حرف و سخن سرا
جو گداگروں میں بدل گئے
مرے ہم سفیر تھے حیلہ جو
کسی اور سمت نکل گئے۔۔
تمہارا ان چیزوں سے بھاگنا جو تمہیں تکلیف دیتی ہیں تمہیں اور زیادہ تکلیف دے گا، مت بھاگو ۔ درد کو محسوس کرو یہاں تک کہ تم شفایاب ہو جاؤ
جلال الدین رومی رح
اسکی ساری امیدیں صرف اپنے رب سے ہیں وہی اسکو سرخرو کریگا انشاءاللہ
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
اسکی باتیں سن کر بخوبی اندازہ ہو رہاثانیہ نے کتنابرداشت کیاہوگاثانیہ مرزا جیسی عورت ایسا سطحی انسانdeserve ہی نہیں کرتی تھی اللہ نے بہتر فیصلہ کیا اسکےلئے بلکہ کوئی بھی اچھی لڑکی, عورت اس طرح دل ہتھیلی پہ لئے پھرنے والے "تْھڑے ہوئے" مرد deserve نہیں کرتی. xitter.cf/saleemspeaks2/status/2…
آج شہباز گل کہہ رہے تھے کہ سہیل آفریدی کو ہٹا کر اپنی مرضی کا سی ایم لانے کی سازش ہورہی ہے پھر شاید حکومت بھی واپس کردیں اسکا مطلب تو ہوا کہ سہیل آفریدی مینیج نہیں ہو رہا تھا پھر آپکے لگائے گئے الزامات کا کیا کرنا ہے اب؟
@SHABAZGIL








