نظر ہلکی ہلکی چرانے لگا ہے
حیا ہے یا کچھ چھپانے لگا ہے
میرے ساتھ جینے کی ہے بات کرتا
مری جھوٹی قسمیں کھانے لگا ہے
مرے دل کو گھر وہ کہتا ہے تبھی تو
وہ اب گھر میں کیلیں لگانے لگا ہے
تیری خوب قسمت جو مرے جیسا
غضب کا پرندہ نشانے لگا ہے۔۔۔۔۔
مشکل تھا پر جادو کرنا سیکھ گئے
اب ہم خود پر قابو کرنا سیکھ گئے
آپ کو تو تہزیب ملی تھی ورثے میں
آپ کہاں سے توتو کرنا سیکھ گئے.
دعا ہے کہ ۔۔۔ آج کے دن سے لے کر تمام عمر کیلئے میرارب آپکو تمام وہ نعمتیں عطا فرمائے جن میں آپ کیلئے خیر و برکت ہو،
عزت و وقار ہو ، راحت و سکون ہو ، صحت و تندرستی ہو ، ترقی و خوشحالی ہو ، اور دنیا و آخرت کی بھلائی ہو ، اور زندگی میں بس خوشیاں ہی خوشیاں ہوں۔۔ آمین
@nainaaniiazi 🎂
2
14
326
To all the father, brother ,husband and sons.....
#Happyinternationalmensday
یہاں کہتے ہیں آپکو سب شاہد صاحب
زندہ دلی بھی آپکی خوب ہے جناب
انرجی بھری ہے آپ میں کوٹ کوٹ کر
گائیکی کا آپکی نہیں ہے کوئی جواب
دور رہے آپ سے ہر غم و رنج و عذاب
چمکتے رہیں آپ صدا یونہی مثل مہتاب
دعا ہے میری فقط یہ رب ذوالجلال سے
بھر دے جھولی آپکی بےحد و بے حساب
@simple_ppl
ہجرت کیجئے حضور !۔۔۔ہجرت میں ہی بقا ہے، پھر چاہے وہ کسی جگہ سے ہو یا انسان سے،۔۔یا خود کی انا، تکبر اور خودنمائی سے۔۔۔۔۔
کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ وہ "رحیم" نا ہوتا تو ہم جیسوں کا کیا ہوتا جو پل میں مومن اور پل میں گنہگار ہو جاتے ہیں، مہینوں یا سالوں اس کی نافرمانی کرنے کے بعد بھی جب اس کے در پر جائیں تو وہ معاف کر دیتا ہے۔۔۔کتنی محبت کرتا ہے ناں وہ ہم سے ❤️
Kuch log taanay maar k kehtay hain k ...baray log ho gaye ho yad hi nhi kartay...
Main unse pochna chahti hon k tumhari konsi khoon se likhi hui chithiyan aati hain 😏
4
8
248
Just wait until you see why God had you wait. What God is doing is beyond what you could ever pray for or think of.
کچھ باتیں نظر انداز کرنے کی ہوتی ہیں اگر آپ ہر بات پر اسٹینڈ لیں گے تو پھر آپ عنقریب ایک ناپسندیدہ شخصیت بن جائینگے ..... ہر شخص کی ہر بات اس قابل نہیں ہوتی کہ اسکا جواب دیا جائے .... لہذا اس نفاق بھرے ناگوار معاشرے میں بہت سی چیزوں کو نظر انداز کرنے کی مشق جاری رکھیں ....!!
عزت نفس کی بہترین شکل وہ خاموشی ہے جو آپ عین اس وقت پر اختیار کرتے ہیں جب لوگ آپ سے دھما کہ خیز جواب کی امید کر رہے ہوں ..
ہم گمان کرتے ہیں کہ پریشانی کسی کو کھو دینے سے پیدا ہوتی ہے ، لیکن در حقیقت پریشانی حد درجہ لگاؤ سے پیدا ہوتی ہے۔۔
اکثر وابستگیاں اذیتوں کا پیش خیمہ ہوتی ہیں۔ ۔
I pray this year brings you endless happiness, good health, success, and all the love you deserve. May all your dreams come true!
Stay the same sweet, kind, and amazing person you are. Love you lots! ❤️
Enjoy your day to the fullest!
HAPPY BIRTHDAY HAYA 🥰
@water_melon_786

