✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ (@bdigl1) profile picture

Proud Pakistani

Joined March 2023
Photo by ✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ (@bdigl1)Photo by ✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ (@bdigl1)Photo by ✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ (@bdigl1)Photo by ✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ (@bdigl1)Photo by ✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ (@bdigl1)Photo by ✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ (@bdigl1)
بلاول جیسے لوگوں کو ملک حوالے کرنا اور عمران خان جیسے عظیم لیڈر کو قید کرنا اپ کے سامنے ہے تو پھر سمجھ کو پاکستانیو!!! محب وطن کون ہے ؟؟؟ #NeelamMuneer #ducky
8
21
43
8,394
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweeted
Out of my love and respect for my brother Sohail Khan Afridi, I tried Pashto voice over. ( Don't make fun of my Pashto in comments acha haha. special thanks to my secret Pashto Ustad )
125
1,127
61
4,832
153,069
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweeted
Imran Khan's son has told Sky's chief presenter @MarkAustinTV that his family members have been arrested ahead of a protest march. Former Pakistani prime minister Mr Khan has been imprisoned for more than three years. Read more: trib.al/EI9nHbT
183
7,159
76
14,028
270,482
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweeted
شریفوں کی بیٹی کے سامنے بکری بنا اسٹیبلشی لونڈا اکرام اللہ خان نیازی کی بیٹی کو چیلنج کر رہا ہے ! مطلب کیا پوچھو گے اُس سے 17 سیٹوں کے ساتھ دو تہائی اکثریت کیسے لی ؟ اپنے بیٹے کو دس سال کی سزا کیوں دی ؟ ملک پر 90 ہزار کا قرضہ کیوں چڑھایا ؟ دُر او تیرے تے منصوریا
155
2,235
38
6,463
101,148
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweeted
علیمہ خان نے دو واضح مطالبے کر دیئے۔ مراد سعید اب باہر آ جائیں اور لیڈ کریں اور خیبر پختونخواہ سے اب بھرپور احتجاجی شروع کی جائے جو ملک بھر کو ساتھ لیکر چلے ۔ علیمہ خان کا متحرک ہونا بہت سوں کے دل پر خاردار تار کی طرح ہے ۔ اور ان میں اپنے بھی شامل ہیں اور دشمن بھی۔ اللہ انکی حفاظت کرے
60
740
9
2,202
18,955
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweeted
Replying to @shafqatmm1
وہی ماں ۔۔۔۔۔۔۔😂؟
1
2
34
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweeted
A good reminder We appreciate Qasim and Suleman Khan’s efforts, but this is the time for more proactive action.
3
5
138
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweeted
پاکستان کے پہلے فاشسٹ رجیم کے گھٹیا سازشی جبر کا پہلا محب وطن شکار
33
453
9
1,343
8,145
ان کی ہر جگہ کتے والی ہوتی ہے ۔ #مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
4
40
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweeted
کچھ عرصہ قبل پاکستانی امریکن ڈاکٹرز کو خصوصی دعوت پر پاکستان بلایا گیا۔ انکو ریٹرن ٹکٹس بھی دیے گئے ، ان کو ائیرپورٹس پر خصوصی پروٹوکول ملا ، ان کے لیے لاہور میں شاندار تقریبات ہوئیں۔ نہایت پڑھے لکھے ، خوشحال اور جہاندیدہ لوگ اس پر پگھل گئے اور اب اپنی تقریبات میں عمران خان کا چہرہ چھپا رہے ہیں۔ ان حالات میں یئیں یئیں ملک کے یئیں یئیں صحافیوں و تبصرہ پاڑوں پر کیسا افسوس۔
47
838
3
3,204
228,405
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweeted
اس ملک میں جب کوئی قانون ہی نہیں تو عدالت کیسے ہوگی غلاموں کی دنیا میں عدالتیں محض مہرے ہوتی ہیں اور اس نظام کے سبھی مہرے قابل نفرت اور قابل مواخذہ ہیں جن کی وجہ سے اہل وطن کا عرصہ ء حیات دن بدن تنگ ہوتا جا رہا ہے اس نظام کو بدلے بغیر آگے بڑھنا ممکن ہی نہیں خواہ کچھ بھی کر لیں
جو سپریم کورٹ جیل میں ایک ملاقات نہیں کروا سکتی وہ جیل اصلاحات کریگی ؟ 🤓🤓🤓🤓🤓🤓
4
6
95
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweeted
اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ یہ تصویر اصلی ہے یا AI سے بنائی گئی ہے مگر۔۔۔ قوم کی اپنے محبوب لیڈر سے والہانہ محبت و عقیدت کوئی اور ہی داستاں سنا رہی ہے۔۔ زور زبردستی حکومت کرنے کا خواب دیکھنے والے اپنے انجام کی فکر کریں، لوگ انکی قبریں بھی اکھاڑ پھینکیں گے اور یہ وقت بہت قریب ہے
6
21
25
347
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweeted
حب الوطنی کا لبادہ اوڑھے چند بکے ہوئے اور بدکردار چہرے کیا واقعی اتنے طاقتور ہو چکے ہیں کہ چھبیس کروڑ عوام، بھیڑ بکریوں کی طرح، اس جبر اور قبضے سے آزادی کا تصور بھی نہیں کر سکتے؟ آئین پامال کر دیا گیا، ریاستی اداروں کو مفلوج کر دیا گیا، محبِ وطن شہریوں کو قتل کر دیا گیا یا جیلوں میں ڈال دیا گیا۔ ایسے میں جمہوریت، انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کے دعوے کرنے والی بین الاقوامی برادری آخر خاموش کیوں ہے؟ کیا موجودہ حکمرانوں سے سوال کرنے والا کوئی نہیں؟ کیا انصاف، آئین اور جمہوریت صرف اشرافیہ کی سہولت کاری کی ٹرمز بن کر رہ گئی ہیں ؟
حیران کن بات یہ ہے کہ کلبوشن کو گرفتار کرنے والا کیپٹن قدیر بھی مارا گیا ایک انتہائی محنتی شخص میجر جنرل سرفراز کو بھی مارا گیا جس کی بازگشت تھی کہ وہ آنے والا آرمی چیف اور اصول پسند شخص تھا شہباز شریف کی منی لارڈنگ کی تحقیقات کرنے والا صحافی ارشد شریف بھی مارا گیا اس کیس کے مرکزی کردار اور گواہ مقصود چپڑاسی بھی مارا گیا شہباز شریف کی کرپشن کو بے نقاب کرنے والا ڈاکٹر رضوان ڈائریکٹر ایف ائی اے وہ بھی مارا گیا زرداری کی 50 لاکھ امریکی ڈالر لے جانے والی ایان علی کی کرپشن پکڑنے والا گواہ کسٹم آفیسر انسپکٹر چودھری اعجاز محمود کو بھی تین مہینے بعد مارا گیا عمران خان پر قاتلانہ حملے میں بطور گواہ وزیر آباد کے پولیس انسپیکٹر کو بھی مارا گیا عمران خان کے حامی اور اس سے تصویر لینے والے ISI کی بریگیڈیئر کو بھی مارا گیا ایسے درجنوں مثال موجود ہے کہ جب نون لیگ زرداری یا انڈیا کے خلاف کاروائی کرنے والے کوئی بھی افسر ہو تو اس کو مار دیا جاتا ہے یا جو بھی ایماندار اور محب وطن پولیس آفیسر آرمی آفیسر سیاستدان یا پھر بیروکریٹ ہو سب مارے جاتے ہیں۔
1
1
2
116
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweeted
انقلاب لانے کے لئے نکلنا پڑتا ہے ۔ کشمیر میں عوام کا سمندر سڑکوں پر ۔ #راولاکوٹ_گولی_کیوں_چلائی
2
11
28
323
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweeted
عوام ووٹ دیتے ہیں، ٹیکس دیتے ہیں، قربانیاں دیتے ہیں، مگر فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں۔ اسمبلی میں جوکر تماشہ کرتے ہیں اداکاری کرتے ہیں اور اٹھ کر گھروں کو چلے جاتے ہیں ۔ جب تک عوام کی رائے بالادست نہیں ہوگی، جمہوریت صرف ایک رسم اور انتخابات محض ایک تماشا رہیں گے۔ #پاکستان_کو_جینے_دو
ہر اسمبلی میں ہر سال ہم اربوں یا کھربوں خرچ کر کے ایسے لوگ بھیجتے ہیں جنہیں بجٹ کا مطلب تو شاید نہ پتہ ہو مگر وہ اس کی کاپیاں پھاڑ کر پھینکنا جہاد اولی سمجھتے ہیں۔ جس کام کیلئے انہیں بھیجا جاتا ہے وہ انہوں نے کبھی نہیں کیا
1
1
3
112
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweeted
پاکستان میں جو آٹھ ہزار کما رہا ہے وہ غربت کی لائن سے باہر ہے ۔ اسی آٹھ ہزار کمانے والے کا بجلی کا بل دس ہزار ہو اور کھانے کے لالے بھی پڑھ جائیں وہ پھر بھی امیر ترین انسان ہے ۔ #پاکستان_کو_جینے_دو
مہنگائی، بجلی کے بل اور روزمرہ اخراجات نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ بجٹ کا مقصد عوام پر بوجھ بڑھانا نہیں بلکہ ان کی مشکلات کم کرنا ہونا چاہیے۔ پاکستان کے وسائل کا رخ عوامی فلاح کی طرف موڑنا وقت کی ضرورت ہے۔ #پاکستان_کو_جینے_دو
5
2
9
196
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweeted
علیمہ خان کی گفتگو 🚨 ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے۔ سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں۔ #ImranKhanUnjustlyJailed
12
19
213
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweeted
ہمارے ملک کی سب سے بڑی کمزور Law and reinforcement کا نظام ہے ۔ جب تک ادارے اپنے ڈومین میں کام نہیں کریں گے نظام نہیں چلے گا ۔ #پاکستان
10
1
12
252
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweeted
عمران خان نے اس سوئی ہوئی قوم میں شعور کی ایک نئی روح پھونک دی ہے۔ راستہ یقیناً کٹھن ہے، کیونکہ رکاوٹیں نہ صرف مضبوط ہیں بلکہ قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑے رکھنے کی کوشش بھی کر رہی ہیں۔ لیکن مجھے یہ شعور ایک ایسے بیج کی مانند دکھائی دیتا ہے جو آہستہ آہستہ پروان چڑھ کر ایک تناور درخت بنے گا۔ شعور کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ اس کے آتے ہی نظام یکسر بدل جائے گا۔ بلکہ شعور وہ پہلی کرن ہے جو ظلم، جبر اور استحصالی نظام کے خلاف مزاحمت کو جنم دیتی ہے۔ یہی بیداری ایک دن قوم کو ان قابض قوتوں سے نجات دلانے کا پیش خیمہ ثابت ہوگی جو عوام کو فکری اور عملی غلامی میں رکھنا چاہتی ہیں۔
ایک گروپ میں ایک دوست سے شعور کی بیداری پر گفتگو ہو رہی تھی ان کا مؤقف تھا کہ شعور کی منازل نسلوں میں طے ہوتی ہیں یہ دنوں میں نہیں آتا اس کے لیے گروتھ مائنڈ سیٹ اساتذہ گھر اور سوسائٹی سب حصہ ڈالتے ہیں جیسے قطرہ قطرہ پتھر پر پڑنے سے نشان بنتا ہےخان صاحب بھی اسی لیے ایک بات ہزار بار دہراتے تھے کیونکہ لیڈر پوری قوم کے لیے آتا ہے میرا جواب تھا کہ بے شک شعور ایک طویل عمل ہے اور اس میں ماحول کا بڑا کردار ہوتا ہے لیکن تاریخ گواہ ہے کہ جب قومیں صدیوں کی نیند سو رہی ہوں تو انہیں جھنجھوڑنے کے لیے کسی لیڈر کی ایک زوردار پکار ہی کافی ہوتی ہے خان صاحب نے وہی پکار لگائی ہے قطرہ قطرہ گرنے کا عمل اپنی جگہ درست ہے لیکن انہوں نے جس جمود کو توڑ کر اس قوم میں جو شعور کا بیج بو دیا ہے وہ اب ان شاء اللہ ایک توانا درخت ضرور بنے گا ہمیں تسلیم کرنا ہوگا کہ یہ عمل اب شروع ہو چکا ہےچاہے منزل ابھی دور ہی کیوں نہ ہو آپ اپنی رائے دیجیے کیا میرا جواب درست ہے اگر نہیں تو تصحیح کیجیے #قلمکار
2
2
97
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweeted
ابھی وقت تماشہ دیکھنے کا ہے۔ دیکھتے ہیں کہ اب زرداری سب پر بھاری پڑتا ہے یا وردی والا بابو بادشاہت کا تاج لے اُڑتا ہے۔ پھر ڈاکو حسینہ بھاگ کھڑی ہوتی ہے یا ملکہ بننے کے خواب سجاتی ہے۔ مقابلہ سخت ہے — ایک طرف مفاد پرست سیاست، دوسری طرف عسکریت۔
لاہور سے پکڑ کر انمول پنکی کو کراچی پہنچا کر گرفتاری ظاہر کرنے کا مطلب یہ ہے کہ PPP کو دبانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ کی ساجھے داری تھی۔ چلتے چلتے PTI پر بھی ہاتھ صاف کرنے کی کوشش کی گئی لاہور میں کوڑا اٹھانے کے پروجیکٹ پر زیادہ زور اسی لئے ہے کہ "یہاں کوڑا زیادہ ہے"
1
8
13
179
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ✍︎ retweeted
دل پر ہاتھ رکھ کر وعدہ ہے کہ اگر اقرار الحسن اور جواد احمد کے سوا کوئی نا بچا تب بھی ان دونوں سمیت کمپنی کے ہر پالتو کو جوتی کی نوک پر رکھیں گے، عوام راج کے سوا ہمارے پاس مزاحمت کا آپشن ہے اور ہم مزاحمت ہی کریں گے #Adyala @iqrarulhassan @jawadahmadone
16
16
211